Analyse @TASiddiquis's tweets
ہمارے سب سے محنتی سوشل میڈیا کارکنان میں سے ایک، مجھے بھائیوں کی طرح عزیز @ArshadSidiqi آج صبح سے لاپتہ ہے۔ اپنے گھر سے کام پرجانے کے لیے نکلا نا آفس پہنچا نا اس کا فون مل رہا ہے۔ یہ بھی فسطائیت کا ایک اور وار محسوس ہوتا ہے، ہماری ہمت توڑنے کی ایک اور ناکام مضموم کوشش۔ فسطائیت… https://t.co/GaD5NNa9HH https://t.co/SspW0qhTjC