Analyse @SMQureshiPTI's tweets
@SMQureshiPTI
| 5,160,596 followers
میرے چالیس سالہ سیاسی کیریئر میں اتنا سیاہ دور کبھی نہیں گزرا جتنا آج ھے۔ سیاسی مخالفین کے ساتھ بدترین جبر برتا جارہا ہے ۔
یاد رکھو تخت و تاج ہمیشہ نہیں رہتے ۔ تم جتنا عوام پر ظلم کر رہے ہو دعا کرو عمران خان کا صبر سلامت رہے ورنہ عوام کا ہاتھ اور تمہارے گریبان ہونگے۔ ہوش کرو۔