Analyse @NajmiFactor's tweets
@NajmiFactor
| 6,091 followers
یوم تکبیر پر محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان رح میڈیا پر چلنے والی خبروں اور تبصروں سے بلکل غائب۔ صرف فوج اور نواز شریف کی شان میں قصیدے پڑھے جارہے ہیں۔ یہ سلوک کیا جاتا ہے پاکستان میں اپنے محسنوں کے ساتھ۔
المیہ ہی المیہ ہے پاک سر زمین پر
#یوم_تکبیر_پاکستان https://t.co/R6CQe7K81o
المیہ ہی المیہ ہے پاک سر زمین پر
#یوم_تکبیر_پاکستان https://t.co/R6CQe7K81o