Analyse @AliAwanPTI's tweets
@AliAwanPTI
| 124,664 followers
گزشتہ روز میرے گھر پر کی جانے والی توڑ پھوڑ کے بعد اب میرے کاروباری دفتر کو بھی سیل کر دیا گیا ہے۔ بے شک عزت ذلت، زندگی موت اور رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ رزق کے چھن جانے اور موت کے خوف سے اپنے ضمیر کا سودا ہرگز نہیں کروں گا۔ انشاءاللہ جب تک ہمت ہے اس فسطائیت کا مقابلہ کرتا رہوں… https://t.co/CmqbbtnQ4g https://t.co/OAadPivS9V