Analyse @president_pmln's tweets
@president_pmln
| 267,457 followers
#یوم_تکبیر_پاکستان پر میں پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارک پیش کرتا ہوں۔
25 سال قبل آج ہی کے دن اہل پاکستان نے بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 5 جوہری دھماکے کرکے اپنے دفاع کے ناقابل تسخیر ہونے کا اعلان کیا تھا۔ https://t.co/uK6cdd8Fzz