Analyse @safeer_asma's tweets
@safeer_asma
| 2,085 followers
#یوم_تکبیر_پاکستان
اے پروردگار اپنی طرف سے ایک اقتدار کو میرا مدد گار بنادے۔
(بنی اسراٸیل۔۔۔80)
اقامت دین کے لیےحکومت کے حصول کی کوشش کرنا نہ صرف ضروری بلکہ عین مطلوب ہے۔
اسی لیے جماعت اسلامی کرپٹ اشرافیہ کے ظالمانہ اقتدار کے مقابلے میں ہر ممکن جدوجہد کو عین عبادت قرار دیتی ہے۔ https://t.co/R6MWsO5mdM