Analyse @Atifrauf79's tweets
@Atifrauf79
| 308,583 followers
بھارت جو طاقت کے نشے میں چور تھا اپنے آپ کو خطے کا مالک سمجھ بیٹھا تھا میرے قائد نے 28 مئی 1998 کو اس کا تکبر خاک کر دیا اور ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا اور خطے میں بگڑے توازن کو لیول کر کے پورے خطے کی حفاظت کو یقینی بنایا
#شکریہ_نواز_شریف https://t.co/ApnoQdQ7Nc
#شکریہ_نواز_شریف https://t.co/ApnoQdQ7Nc