Analyse @AfzalSiaal's tweets
@AfzalSiaal
| 4,488 followers
@MoonisElahi6 اس نظام سے نجات حاصل کرنا ہو گی جس نظام نے سیاسی جماعتوں کو بھی جکڑ رکھا ہے، سیاسی جماعتیں وننگ ہارسز کے بغیر چل نہیں سکتی۔ ہر الیکشن سے قبل الیکٹیبلز کا اصطبل سجتا ہے، آٸینی اداروں میں جنگ چھڑ جاتی ہے سب گتھم گتھا ہو جاتے ہیں۔ https://t.co/U3xrw4lUft