User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 6,675 tweets, tweets from the last 304 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @AndleebAbbas
Islam zinda hota hai har Qarbala ke Baad...
 
اے آر وائی (نیوز چینل) نشریات کی بندش فسطائیت کی بدترین مثال ہے ہم اسکی سخت مذمت کرتے ہیں اور حکومت اپنے اوچھے ہتھکنڈے بند کرے اور نشریات بحال کرے
 
اے أر وا ئ کی بندش کی سخت مزمت کرتے ہیں۔ حکومت سچ کا گلا نہیں گھونٹ سکتی۔ فسطا ءئت کی انتہا ہے۔ حکومت اپنے اخری دم پر ہے۔ UTube link ARY کو دیکھین۔۔۔youtu.be/38IEoII8f-w . . . اے اے ار واءی کی بندش۔ نامنظور نامنظور
 
Must Sign..

📢ہم متعصب چیف الیکشن کمشنر کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ اس پٹیشن پر دستخط کریں 👇🏻 تو ان کو ای میل بھیجی جائے گی۔

1⃣چیف الیکشن کمشنر
2⃣الیکشن کمیشن پاکستان
3⃣اسلام آباد/سپریم کورٹ آف پاکستان،
4⃣صدر پاکستان
5⃣صوبائی اسمبلیاں
لنک👇🏻
opvoters.com/Resign
 
Superman Arshad Nadeem... Incredible, Amazing, Fantastic... Goosebumps...#CommonwealthGames2022 #PakistanZindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
 
Hero!!!! Arshad in his 5th attempt set a CWG record of a 90.18m..

Arshad beat India's Neeraj Chopra's Tokyo Olympic throw of 87.58m (Gold) and World Athletics Championship throw of 88.13m. despite injuries...Wowwww..#ArshadSalute🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

geo.tv/latest/432425-…
 
Congratulations to Azam Khan Niazi and Tariq Sana Bajwa on their appointments...
 
لاہور آفس : ڈاکٹر یاسمین راشد (صدر سینٹرل پنجاب ) کو صوبائی وزیر صحت بننے پر عندلیب عباس (سیکٹری اطلاعات سینٹرل پنجاب )نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور مبارک باد دی
 
الیکشن کمیشن رات کے 12 بجے اپنا دفتر کھول کر کیا کررہا تھا؟ کیا یہ تیاری کررہا تھا کہ جو 40 لاکھ ووٹرز زندہ ہیں انکو مردہ قرار دے یا یہ تیاری کررہا تھا کہ جو پاکستانی دوہری شہریت والوں کو فارن فنڈنگ قرار دے کہ ان پر بین لگا دے، اگر یہ تیاری تھی تو ناکامی مقدر بنی انکی۔
 
Congratulations to Raja Shakeel Zaman for his appointment as Joint Secretary Central Punjab...
 
تمام پی ٹی آئی ممبرز کو حکومتی وزراء بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
تخت لاہور پی ٹی آئی کا (الحمدلللہ )
لیڈر _صرف _عمران خان #
 
 
(5 اگست ) مودی سرکار کی کشمیری عوام کے خلاف کھلی بربریت ، ظلم اور انکی بے حرمتی دنیا میں کوئی چھپی ہوئی چیز نہیں ۔ عمران خان نے مودی سرکار کو ہرجگہ بے نقاب کیا، پاکستان کا بچہ بچہ اپنے کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے ۔کشمیر کو اسکا حق دلوانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے (انشاء اللّه )
 
The fascist Hindutva regime 3 years ago, violated UN security council resolutions by rescinding Jammu & Kashmir's constitutional status in most cynical way. The brave people of Kashmir are standing firm against imperialist measures of the fascist Modi.
#یوم_استحصال_کشمیر
 
لاہور دہشت گردی عدالت:
دو مہینے دہشت گردی کی عدالتوں میں چکر لگانے کے بعد اس امپورٹڈ حکومت کی طرف سے بنایا گیا جھوٹا مقدمہ اپنے نجام کو پہنچ گیا اب تخت لاہور پی ٹی آئی کا ہے
#امپورٹڈ_ حکومت _نا منظور
 
Zabardast, Kya baat hai, shukrulhamdolillah, Pakistani Nooh Dastgir Butt wins gold medal in weightlifting in Commonwealth games...#PakistanZindabad
 
This is as obvious as it gets.... Sicilian Mafia is sickeningly crushing laws to save their corruption.
#نیچے_اترو_مسند_سے
 
The "experienced" team is causing havoc everywhere....
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
pakistantoday.com.pk/2022/08/02/pak…
 
Every generation creates a gap between the earlier and latest generation and every generation tends to feel that the upcoming generation is the most complex.
bolnews.com/oped/busting-t…
#GenerationGap
Busting the generation gap - BOL News
bolnews.com
 
Pride...Mahoor Shahzad floors her Australian opponent in Commonwealth games..Wish you all the bestest!!!
 
Andleeb Abbas PTI Retweeted ·  
کھودا پہاڑ ' نکلا چوہا
فارن فنڈنگ کا شور مچانے والوں کو آج منہ کی کھانا پڑی اور ECP سے مطالبہ کرتے ہیں باقی تمام سیاسی جماعتوں کی بھی سکروٹی کی جائے اور جلد انکا فیصلہ سنایا جائے
@AndleebAbbas
#Foreignfundingcase
#صادق_و_امین_عمران_خان
 
Gruesome tragedy of Heli crash in Lasbela, all six onboard embraced martyrdom. The nation salutes and pray for eternal peace of our brave soldiers.
اِنّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
 
کھودا پہاڑ ' نکلا چوہا
فارن فنڈنگ کا شور مچانے والوں کو آج منہ کی کھانا پڑی اور ECP سے مطالبہ کرتے ہیں باقی تمام سیاسی جماعتوں کی بھی سکروٹی کی جائے اور جلد انکا فیصلہ سنایا جائے

#Foreignfundingcase
 
فارن فنڈنگ ثابت نہ ہوسکی اور انہوں نے 8 سال کہا فارن فنڈنگ ہے اور بہت کوشش کی ECP سمیت PDM والوں نے کہ فارن فنڈنگ ثابت ہوسکے لیکن یہ فیل ہوگئے،یہ ممنوعہ فنڈنگ ہے ہمارے سب اکاؤنٹ ڈکلئیرڈ ہیں باقی بھی ہم اپنے آپکو عدالت میں جا کر کلیر کریں گے باقی پارٹیز کا بھی جلد فیصلہ سنایا جائے
 
Aay rah e Haq ke shaheedo, tumehein watan ki hawaein salam kehti hein...No words for this tragedy...All prayers with families...#Salute
 
آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کی گمشدگی کی خبر پر پوری قوم پاکستان کے جوانوں کی زندگی و سلامتی کے لئے دعا گو ہے۔ آمین
 
بیس نشستوں پر ہونے والے یہ ضمنی انتخابات اس ملک کی تاریخ کا حقیقی موڑ ہیں۔ عوام کی آواز غیرجانبداروں‘ اداروں‘ میڈیا اور بیانیہ سازوں کی آواز سے زیادہ بلند ہو چکی ہے۔ اس بار متحدہ عوامی طاقت تمام ناقابلِ شکست قوتوں کو پیچھے ہٹنے‘ نظر ثانی کرنے اور...
dunya.com.pk/index.php/auth…
dunya.com.pk
 
A few months back Pakistan as a country was progressing on all fronts... Imran Khan was able to get Pakistan's economy back on track. After the power grab by the puppets and crooks the country has been pushed back...
#امپورٹڈ_سرکار_بہت_بیکار
 
مریم نواز جس نےزندگی میں کبھی کونسلرکا الیکشن نہیں لڑا یہ متحرمہ وزیر اعظم ہاؤس میں جاتی ہیں اور وہاں بیٹھ کر عوام کے پیسوں پر عدلیہ کے خلاف پریس کانفرنسز کرتی ہیں یہ متحرمہ ہیں کون ان کی حثیت کیا ہے جو وزیر اعظم ہاؤس انکو دن رات پروٹوکول دینےمیںمصروف ہے
#امپورٹڈ_سرکار_بہت_بیکار
 
Andleeb Abbas PTI Retweeted ·  
پاکستان کااپنی تاریخ کے سنہرے ترین دور سے واپس معاشی بدحالی ،غلامی،مہنگائی ،بیروزگاری اور ڈاکو راج کی طرف سفر پاکستانیوں کےلئے کسی بھیانک خواب سے کم نہیں !
#امپورٹڈ_سرکار_بہت_بیکار
 
Andleeb Abbas PTI Retweeted ·  
الیکشن کمشن کی جانبداری اور دو نمبری کی واضح مثال-
#ECPSharamKaro
 
Andleeb Abbas PTI Retweeted ·  
امپورٹڈ حکومت نے کسانوں کو ریلیف دینے کی بجاۓ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے اضافہ کر دیے- امپورٹڈ حکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود عوام کو مکمل ریلیف دینے میں ایک بار پھر مکمل ناکام!!
 
Andleeb Abbas PTI Retweeted ·  
شیخوپورہ سے پاکستان تحریک انصاف کے ممبران سے ملاقات-
 
Andleeb Abbas PTI Retweeted ·  
8مارچ کو جب تحریک عدمِ اعتماد پیش کی گئی تو ڈالر178 روپےکاتھا۔آج یہ250 تک پہنچ چکاہے۔8مارچ 2022 کو مہنگائی 16.5%تھی،آج یہ بھی 38% کی بلند ترین سطح کو چھو رہی ہے۔@ImranKhanPTI
 
Andleeb Abbas PTI Retweeted ·  
Miftah Ismail’s false claims exposed by @MuzzammilAslam3
 
Sikandar Sultan as ECP Chief has long since squandered his credibility. After his several dubious decisions and actions any trust on him is well and truly gone.
#ECPSharamKaro
 
Andleeb Abbas PTI Retweeted ·  
The most biased Election Commission in Pakistan's history. They don't even pretend to act neutral. Recent episode of no recounting on PP7 with only 49 votes margin & then giving notification on the day of Assembly voting was just one example. Check more here! #ECPSharamKaro
 
میدان سے بھگ گئے اب انکو امیدوار ہی نہیں ملا
واثق قیوم عباسی کو مبارک ہو
وہ کلا ہی کافی ہے
#نیچے_اترو _مسند _سے
 
Because of the clueless policy making and economic mismanagement of the imported government inflation continues to wreak havoc.
#نیچے_اترو_مسند_سے
#خان_واپس_آرہا_ہے
 
عوام الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کے خلاف کسی بھی قسم کا جانبدارانہ اور غیر جمہوری فیصلہ برداشت نہیں کرے گئ... امپورٹڈ حکومت اپنی نا اہلی سے ملک کو اس نہج تک لے آئی ہے کہ اب آرمی چیف کو بھی پسیوں کے لیے درخواستیں کرنی پڑ رہی ہیں
#نیچے_اترو_مسند_سے
 
Andleeb Abbas PTI Retweeted ·  
بنیادی ضروریات کی اشیاء کے افراط زر میں 37٪ سے زائد اضافہ. یہ پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے. صرف ایک ہفتے میں 3.68٪ کا اضافہ. پاکستان کی تاریخ میں کبھی ایک ہفتے میں اتنا اضافہ نہیں ہوا. امپورٹڈ حکومت نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
کرائم منسٹر شہباز شریف اب صرف سی ڈے اے کے وزیر اعظم ہیں صرف چند کرپٹ لوگوں کے علاوہ کوئی بھی اس چُوں چوں کا مُرَبَّہ حکومت کے ساتھ نہیں ہے ، پاکستان کی ساری عوام آج عمران خان کے ساتھ ہے
#خان_واپس_آرہا_ہے
#عوام_کا_لاڈلہ_عمران_خان
 
The shameful exit of a shameless lotas...
 
PTI delivers another blow to PMLN...Sibtain Khan wins against Saif ul malook...#GoShebazGo
 
وزیر اعظم شہباز شریف کی نہ اہلی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لئے منظور۔
#نیچے_اترو _مسند _سے #
 
لاہور :
وزیر اعلی ہاؤس میں مونس الہی سے ملاقات جس میں پنجاب کی حکومت کے بارے میں اہم معملات پر گفتگو اور ایک جامع منصوبہ بندی سے چلنے کے لئے پلان حتمی شکل میں دینے کا فیصلہ ۔
 
Met with Chaudhry Pervaiz Elahi, Chief Minister of Punjab. Congratulated him on assuming the office. Chaudhry Sb will carry forward our signature social welfare projects in Punjab.
 
These are disturbingly painful visuals...The devastating loss of lives caused by the floods is heartbreaking. This is an abhorrent failure of the rescue operation teams, provincial and federal administration. Cant even fathom what people are made to go through.
 
Congratulations to Dr Ayesha for her appointment as Secretary Coordination IPF for all Provinces...
 
When the economy teetering at the edge of bankruptcy, the decision to lift the ban on the import of luxury goods will prove to be an ultimate disaster....Another insane decision by the 'Experienced Team'...
tribune.com.pk/story/2368464/…
#نیچے_اترو_مسند_سے
 
 
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.