User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 11,019 tweets, tweets from the last 256 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @AnwarLodhi
آپ کے مسائل کے حل تک چین سے نہیں بیٹھیں گے
( شہباز شریف)

آپ چین سے گھر چلے جائیں مسائل خود ہی حل ہو جائیں گے 🙏
 
اچھا بھلا ملک چل رہا تھا ،اکانومی درست سمت میں جا رہی تھی.. لیکن کچھ لوگوں سے پتہ نہیں یہ کیوں برداشت نہ ہوا .. اب یہی "لوگ" دن رات 22 کروڑ لوگوں کی بددعائیں سمیٹ رہے ہیں
 
حکومت جھوٹ نہ بولے... سپر ٹیکس امیروں پر نہیں کمپنیوں پر لگایا جا رہا ہے.. اس ٹیکس کے اثرات عام آدمی پر ہی پڑیں گے
(شبر زیدی)
 
اب کدھر ہیں میڈیا کے وہ لوگ جو ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو مسیحا بنا کر پیش کرتے تھے؟
 
اکانومی کی تباہی کی ذمہ داری موجودہ حکومت سے ذیادہ اس حکومت کو اقتدار میں لانے والوں پر عائد ہوتی ہے
 
Anwar Lodhi Retweeted ·  
تباہی کے 10 ہفتے آج صنعتوں پر 10 فیصد اضافی ٹیکس قیامت سے کم نہیں پہلے ہی پیٹرول ڈیزل بجلی گیس قیمتیں 50 سے 80 فیصد بڑھ چکی ہیں ڈالر 180 سے 208 رہے جا پہنچا مہنگائی چھپر پھاڑ چکی ہے وہ تمام لوگ جو آپریشن #RegimeChangeInPakistan کے معمار و شریک تھے انہیں قوم کبھی معاف نہیں کرے گی
 
 
عمران خان کو ہٹا کر یہ کچھ کرنے آئے تھے 👇

ہم ملکی اثاثوں کو بیچ کر رقم اکٹھی کریں گے
(مفتاح اسماعیل)
 
1971 میں بنگلہ دیش نے پاکستان سے نہیں کسی اور سے آزادی حاصل کی تھی
 
ہم کہتے ہیں اسرائیل کو اس وقت تک قبول نہیں کریں گے جب تک فلسطین کو حق نہیں دیتا ، یہ قائد اعظم کا وعدہ ہے
( عمران خان)
 
ہمارے ملک میں ہر فیصلہ قانون کے مطابق ہو گا ۔۔
چیف جسٹس آف پاکستان

کیا واقعی ایسا ہی ہو گا جو چیف صاحب فرما رہے ہیں؟
 
Anwar Lodhi Retweeted ·  
"فیٹف کے 34 سوالوں کا پرچہ عمران خان نے حل کیا یہ صرف اس پرچے کا رزلٹ لینے گئے تھے.. گرے لسٹ سے نکلوانے میں بس اتنا سا رول ہے اس حکومت کا" انور لودھی

@AnwarLodhi #FATF #imrankhanPTI #ShehbazSharif

Link : bit.ly/3A2gSPx
 
ایک شخص.. صرف ایک شخص نے پورے ملک کو یرغمال بنا رکھا ہے
 
عمران خان نے آج اپنے خطاب میں قوم کی مکمل ترجمانی کی.. یہی سب کے جزبات ہیں
 
Imran Khan's today's speech is one of his best speeches.
 
عمران خان کا بہترین سوال 👇

اپنے نیوٹرلز سے ایک سوال پوچھتا ہوں کہ اگر گھر پر ڈاکہ پڑے تو کیا چوکیدار نیوٹرل ہو سکتا ہے؟
(عمران خان)
 
عمران خان نے آج خطاب میں نیوٹرلز کو اچھا دھویا ہے
 
جن کو لایا گیا ہے یہ ملک کے ساتھ وہ کام کریں گے کہ کوئی ملک دشمن بھی نہیں کرے.. یہ ملک کو اندر سے برباد کریں گے
(عمران خان)
 
انہوں نے اب ایک بریگیڈیئر لاہور میں بٹھایا ہوا ہے الیکشن کی انجینئرنگ کے لیے تاکہ حمزہ کو وزیراعلیٰ رکھا جائے
(عمران خان)
 
میرے ہوتے ہوئے آئیندہ کسی کی جرآت نہیں ہو گی کہ پاکستان کو ڈونلڈ لو جیسے مراسلے بھیجھے
(عمران خان)
 
نجم سیٹھی اور حسین حقانی کہتے ہیں کہ امریکہ کی غلامی قبول کر لو اس سے تھوڑے بہت ڈالر مل جائیں گے

کیا ان ڈالروں سے پاکستان کی ترقی ہو جائے گی.. کیا ملک ان ڈالرز سے اپنے پاؤں پر کھڑا ہو جائے گا؟

(عمران خان)
 
کیا یہ پاکستان کے مفاد میں ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کریں اور انڈیا کی بالادستی کو مانیں؟

کیا ہمارے ملکی مفاد میں ہے کہ امریکہ کو اڈے دیں؟

(عمران خان)
 
میں 26 سال پہلے کہتا تھا کہ نوازشریف اور زرداری چور ہیں
(عمران خان)
 
خرم دستگیر کے مطابق اگر میں اپنا آرمی چیف لے آتا تو اگلے دس سال عمران خان رہے گا کیونکہ ہمیں سزائیں ہو جائیں گی

تو کیا اسکا مطلب یہ ہے کہ یہ اپنا آرمی چیف چاہتے تھے جو انکے کیسز میں انکی مدد کرے؟

عمران خان کا سوال
 
یہ قوم سازش کے زریعے بند کمروں کے اجلاس کے فیصلے تسلیم نہیں کرے گی
(اسد عمر)
 
"تجربہ کاروں" نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

پاکستانی کرنسی ایشیاء کی بدترین کرنسی قرار
 
یہ لوگ تو عمران خان کو آئی ایم ایف کے پاس جانے پر طعنے دیا کرتے تھے....اب یہ خود کیوں آئی ایم ایف کے پاس جا رہے ہیں؟
 
ہماری حکومت کی کوششوں سے پاکستان گرے لسٹ سے نکلا ہے
(بلاول بھٹو)

بلاول صاحب @BBhuttoZardari کونسی محنت کی تھی؟ کوئی تفصیلات بتائیں گے؟
 
مفتاح نے پہلے کہا کہ عمران خان آئی ایم ایف سے معاہدہ کر کے گیا اس لیے تیل کی قیمتیں بڑھانا پڑیں

اب کہہ رہے ہیں کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کا تعلق آئی ایم ایف سے نہیں، عالمی منڈی سے ہے

اتنا کھل کر جھوٹ بولتے ہوئے کیا انہیں کوئی شرمندگی نہیں ہوتی؟
 
جن جن لوگوں نے اندرونی طور پر سازش کا حصہ بن ان لوگوں کو ہم پر مسلط کیا تاریخ انہیں معاف نہیں کرے گی
(عمران خان)
 
نیب کے قوانین میں ترامیم کو سپریم کورٹ میں اسی ہفتے چیلنج کریں گے
(عمران خان)
 
کینیڈا کی پارلیمنٹ میں جنرل باجوہ اور پاک آرمی پر حکومتیں الٹانے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات لگے لیکن پاکستانیوں نے اس دفعہ انکا کوئی دفاع نہیں کیا... ورنہ پہلے فوج پر کوئی الزام لگاتا تھا تو عوام سوشل میڈیا پر بھر پور دفاع کیا کرتے تھے
کیا عوام بھی نیوٹرل ہو گئے؟
 
انٹر بینک میں ڈالر 213 روپے تک پہنچ گیا ہے

کیا اب بھی کوئی پریس کانفرنس ہو گی؟
 
ریٹائرڈ فوجی افسران جلد عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کریں گے
 
"تجربہ کاروں" نے ایک دفعہ پھر قومی املاک گروی رکھنا شروع کر دیں

سکوک بانڈز کے زریعے پیسہ اکٹھا کرنے کے لیے جی ٹی روڈ، اسلام آباد ایکسپریس وے، اسلام آباد میٹرو کو گروہ رکھنے کا فیصلہ کر لیا

پچھلی دفعہ انہوں نے ائرپورٹ، ریڈیو، پی ٹی وی اور موٹروے گروی رکھ کر قوم کو پھنسایا تھا
 
Anwar Lodhi Retweeted ·  
آج انہوں نے 1400 سال پرانا قانون تبدیل کردیا ہے، آج کے بعد آپ حاکم وقت کو سوال نہیں کرسکتے !

کیسے لوگ اس ملک پر مسلط کردیے گئے ہیں

#این_آر_او_کی_قیمت
 
 
Anwar Lodhi Retweeted ·  
ان کو تو این آر او مل گیا، مسلط کرنے والوں کو سوائے بدنامی کے کیا ملا؟ انور لودھی
@AnwarLodhi #ShehbazGovt
bit.ly/39HE2jm
 
ان کو تو این آر او مل گیا، کیسوں میں ریلیف اور اقتدار مل گیا

انہیں مسلط کرنے والوں کو سوائے رسوائی، بدنامی اور بے عزتی کے اور کیا ملا؟
 
#وہ_کون_تھا جس نے اچھا بھلا چلتا ملک تباہی کے راستے پر ڈال دیا؟
 
اے آر وائی آج ملک بھر سے لوگوں سے حکومت اور مہنگائی کے بارے میں رائے لے رہا ہے... 80 فیصد مظاہرین موجودہ حکومت اور مہنگائی کے ساتھ ساتھ ایک ادارے سے بھی شدید نالاں نظر آئے اور اسے موجودہ حالات کا ذمہ دار ٹھہرایا
 
عمران خان کا سوال
کیا یہاں کی عدالتیں آزاد نہیں ہیں؟
 
مہنگائی کے خلاف آج واقعی عوام بڑی تعداد میں نکلی ہے
 
Hillary Clinton explains what a "deep state" is and what it does in Pakistan.
 
جو سازش میں ملوث ہیں وہ چاہتے ہیں مراسلے کو دبا دیا جائے
(عمران خان)
 
تیاری کر لیں 10 جولائی سے پہلے کال دے سکتا ہوں
(عمران خان)
 
ڈی جی آئی ایس پی آر طے نہیں کرسکتے کہ سازش نہیں تھی
(عمران خان)
 
یہ تجربہ کار حکومت میں آ کر بری طرح ایکسپوز ہو گئے ہیں
(عمران خان)
 
میں سندھ میں کمپئین کروں گا اور ذرداری کی پیپلزپارٹی کو شکست دوں گا
(عمران خان)
 
چائنا اور ترکی نے شاہ محمود قریشی کو بلایا ہے
(عمران خان)
 
 
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.