User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 19,717 tweets, tweets from the last 236 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @AsadKharal
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر ضمنی انتخاب کا اعلان کر دیا۔

ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 25 ستمبر کو ہو گی

کاغذات نامزدگی 10 اگست سے 13 اگست تک جمع کروائے جا سکتے ہیں

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 17 اگست کو کی جائے گی
 
Asad Kharal Retweeted ·  
غلام ملک میں ایک آزاد لیڈر ۔۔۔جب غلام رہنا ہے تو پھر انگریزوں سے آزادی کی ضرورت کیا تھی
2011
@PTIofficial @AsadKharal
 
Dirty hands are a sign of clean money - "every effort is reflected somewhere....
 
Hunger diminishes the threat of death - "there is no surprise, the other time"...
 
Asad Kharal Retweeted ·  
The man of movement there is no give up
 
Asad Kharal Retweeted ·  
اپنا قرض اتار گئے۔
ھمارے اوپر قرض چڑھا گئے۔
You all will be especially remembered for ever
 
اللہ کی نعمتوں اور رحمتوں کی ناشکری کرنے والے اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں
اگر زندگی سے کوئی شکایت ھے تو یہ ویڈیو دیکھ لیں۔ pic.twitter.com/MdzQd6F8BL
 
Asad Kharal Retweeted ·  
قائد عمران خان کا اہم پیغام ! فنڈز کی درخواست! آئیے عطیہ کریں! پی ٹی آئی کے عطیات کی تفصیلات:پاکستان
A/c: پاکستان تحریک انصاف
A/c نمبر 0602-79010514-03
IBAN # PK70 HABB 0006 0279 0105 1403
حبیب بینک لمیٹڈ
سی ڈی اے سوک سنٹر
G-6-اسلام آباد
بیرون ملک
NaManzoor.com
 
Asad Kharal Retweeted ·  
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا خصوصی پیغام۔ حقی آزادی کے لیے عطیہ کریں۔ براہ کرم عطیات کے تفصیلات کے لیے صرف ہمارے آفیشل اکاؤنٹس@PTIofficial @PTIKhurshidAlam @InsafPK @ImranKhanPTI کو فالو کریں اور جعلی کا شکار نہ ہوں۔
 
عثمان بزدار پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر مقرر
 
Asad Kharal Retweeted ·  
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ وَّ لٰكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ
اور جو خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں ہاں تمہیں خبر نہیں-
اللہ میرے بھائیوں کی پاکستان 🇵🇰کے لئے جان کی قربانی قبول فرمائے-آمین
 
Asad Kharal Retweeted ·  
The wreckage of unfortunate hel which was on flood relief ops found in Musa Goth, Windar, Lasbela. All 6 offrs & sldrs incl Lt Gen Sarfraz Ali embraced shahadat. اِنّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Accident occurred due to bad weather as per initial investigations . DTF
 
عمران خان کی نااہلی کا خطرہ ٹل گیا۔۔!!

جس بیان حلفی کے غلط ہونے کی بات کی جارہی ہے اسکی بنیاد پر سابق وزیر اعظم عمران خان نااہل نہیں ہوسکیں گے۔ڈیکلیریشن آڈٹ رپورٹ کی بنیاد پر دیا گیا

سینئیر قانون دان محمداظہر صدیق @AzharSiddique نے بتادیا
 
عمران خان کے خلاف
Article 62 (1) (F) of the constitution
کا اطلاق نہیں ہوسکتا

نااہلی سے متعلق دفعات کا اطلاق کب، کیسے، اور کہاں ہوتا ہے،سینئیر قانون دان محمداظہر صدیق @AzharSiddique کی نااہلی سے متعلق مکمل تشریح
 
ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ
شوکاز نوٹس کے جواب کے بعد پی ٹی آئی تو سرخرو ہوجائے گی

عمران خان کی نااہلی نا پارٹی پر پابندی
حکمران اتحاد مایوس

اب نونُ لیگ اور پیپلز پارٹی کے الیکشن کمیشن میں زیر سماعت کیسز کے فیصلے بھی کرنے پڑیں گے
جس کے بعد ان پارٹیوں کےلیے حساب دینا مشکل ہوگا
 
Asad Kharal Retweeted ·  
پاکستان آرمی ریسکیو آپریشن ❤️❤️
 
ہیلی کاپٹر میں سوار شخصیات کی تفصیل:

1 .Maj Saeed (Pilot)
2 .Maj Talha (Cov Pilot)
3 .Lt Gen Sarfraz Ali CC 12 Corps
4 .Brig Amjad Hanif Satti
DG PCG CC Engr 12 Corps
5 .NK Mudasir (Heli Crew)
A Pakistan army aviation helicopter which was on flood relief operations in Lasbela, Balochistan lost contact with ATC. 6 individuals were on board including Commander 12 Corps who was supervising flood relief operations in Balochistan. Search operation is underway.DTF. #ISPR
 
A Pakistan army aviation helicopter which was on flood relief operations in Lasbela, Balochistan lost contact with ATC. 6 individuals were on board including Commander 12 Corps who was supervising flood relief operations in Balochistan. Search operation is underway.DTF. #ISPR
او تھل (بلوچستان )سے کراچی جاتے ہوئے ایک ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا

ہیلی کاپٹر میں
High Ranked Officers
سوار تھے

کنٹرول ٹاور سے ہیلی کاپٹر کا رابطہ منقطع ہونے کے بعد

ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن جاری

آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر میں کورکمانڈر 12کورسمیت 6افراد سوار تھے
 
او تھل (بلوچستان )سے کراچی جاتے ہوئے ایک ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا

ہیلی کاپٹر میں
High Ranked Officers
سوار تھے

کنٹرول ٹاور سے ہیلی کاپٹر کا رابطہ منقطع ہونے کے بعد

ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن جاری

آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر میں کورکمانڈر 12کورسمیت 6افراد سوار تھے
 
پاکستان کےموجودہ قوانین اورالیکشن کمیشن آف پاکستان کے دائرہ اختیار کےمطابق اس کیس میں
ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہونے کی صورت میں مذکورہ رقم کو بحق سرکار ضبط کیاجاسکتاہے

تاہم عمران خان کی نااہلی یا پارٹی پرپابندی کی صورت میں یہ غیر آئینی و غیرقانونی فیصلہ عدلیہ سےکالعدم قراردے دیا جائےگا
 
بریکنگ نیوز

پاکستان تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا محفوظ کیا جانے والا فیصلہ کل صبح 10بجے سنایا جائے گا
 
بریکنگ نیوز

پاکستان تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا محفوظ کیا جانے والا فیصلہ کل صبح 10بجے سنایا جائے گا
 
پنجاب بیوروکریسی میں تقررو تبادلے
 
 
غلام محمود ڈوگر سی سی پی او لاہور تعینات
پنجاب پولیس میں تقررو تبادلے pic.twitter.com/160FsIltmu
 
پنجاب پولیس میں تقررو تبادلے
 
ایس ایس پی عمر سعید ملک سی پی او فیصل آباد تعینات
 
ڈی آئی جی معین مسعود ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد تعینات
 
سید خالد محمود ہمدانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب تعینات
 
سبطین خان نے 185
سیف الملوک کھوکھر نے 175 ووٹ حاصل کئے
جبکہ 4 ووٹ مسترد ہوئے

محمد سبطین خان نے بطور سپیکر پنجاب اسمبلی حلف اٹھا لیا
 
Muhammad Azhar Siddique advoacte @AzharSiddique has been elected as President Punjab-Pakistan of International Lawyers Association

Congratulations @AzharSiddique
 
بریکنگ نیوز : پی ٹی آئی کے امیدوار سبطین خان سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ، میاں اسلم اقبال اور مراد راس کی جانب سے ایوان میں وکٹری کا نشان بنایا گیا
 
supremecourt.gov.pk/downloads_judg
چیف جسٹس پاکستان عمرعطابندیال کا اہم حکم
آڈیو ریکارڈنگ حاضر ہے
چیف جسٹس کا جوڈیشل کمیشن کی آڈیو ریکارڈنگ سپریم کورٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر جاری کرنے کا حکم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کو دو معزز جج صاحبان نے متنازعہ بنا دیا، سپریم کورٹ کا اعلامیہ pic.twitter.com/2TRw0JZXZf
 
چیف جسٹس کا جوڈیشل کمیشن کی آڈیو ریکارڈنگ سپریم کورٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر جاری کرنے کا حکم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کو دو معزز جج صاحبان نے متنازعہ بنا دیا، سپریم کورٹ کا اعلامیہ
 
پنجاب حکومت نے رائے منظور حسین کو ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب تعینات کردیا
 
بریگیڈئیر ریٹائرڈ مصدق عباسی مشیر برائے اینٹی کرپشن پنجاب تعینات
 
 
ایک کھلاڑی سب پہ بھاری
 
*بریکنگ نیوز*

*وفاقی کابینہ نے ڈی جی ایف آئی اے رائے طاہر کو عہدے سے ہٹا دیا*

*محسن بٹ کو نیا ڈی جی ایف آئی اے لگانے کی منظوری دے دی گئی*

نون لیگ کی خواہش کے مطابق جو کام رائے طاہر نے نہیں کیا محسن بٹ کیا وہ کام کریں گے ؟
 
تقرروتبادلے

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کماینہ کی خدمات انٹیلیجنس بیورو کے سپرد

ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب رانا عبدالجبار کی خدمات انٹیلیجنس بیورو کے سپرد

ڈی پی او جھنگ سردار غیاث گل خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت
 
نواز شریف نےلندن میٹینگ میں بہت غصہ کا اظہار کیا ہے اور فوری طور پر مسلم لیگ(ن) کی کمانڈ مریم کو دینے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے اب پارٹی کی کمانڈ مریم سنبھالے گی ،شہباز شریف پر بہت غصہ کیا ہے ، یہ خبر لندن میں نواز شریف کے قریبی حلقوں نے لندن میں مقیم میرے دوست کو بتائی ہے
 
Asad Kharal Retweeted ·  
اللہ پاک کے فضل سے ایک مشن پورا ہو گیا اب دوسرے مشن کے لیے تن من دھن کی بازی لگائیں گے اور انشاءاللہ PM @ImranKhanPTI کو واپس اپنی کرسی پہ لے کر آئیں گے۔
 
 
چوہدری پرویز الہی نے وزیر اعلی پنجاب کا حلف اٹھالیا
 
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں چوہدری پرویز الہی سے حلف لیا
 
چوہدری پرویز الہی نے وزیر اعلی پنجاب کا حلف اٹھالیا
 
Asad Kharal Retweeted ·  
اسلام آباد میں جیت کا جشن ♥✌
 
Asad Kharal Retweeted ·  
حیدرآباد ♥️♥️

#عوام_کی_جیت

 
Asad Kharal Retweeted ·  
مجھے تو یہ کسی انقلاب سے کم نہیں لگتا۔ یہ واقعی عوامی انقلاب ہے۔ بغیر کسی کال لوگوں کا باہر نکلنا انقلاب نہیں تو اور کیا ہے!
 
Asad Kharal Retweeted ·  
#ضلع_باجوڑ
انصاف ہاؤس گٹکی میں جشن کا سماں 🇧🇫✌
پی ٹی ائی کے تمام کھلاڑیوں کو ایک پھر جیت بہت بہت مبارک ہوں۔
 
 
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.