User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 26,881 tweets, tweets from the last 265 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @iihtishamm
آپ نے خان کے بارے میں کوکین اور چرس کی بات کی لیکن آپ نے شراب کی بات ابھی نہیں کی ہے۔ آپ اللہ کو حاضر ناضر ہوکر قسم کھائیں کہ پرسوں جب روئیل سویس ہوٹل لاہور میں ٹھہرے تھے اور 130 کمرے بک کئیے تھے تو کتنا شراب آیا آپکے پارٹی کے لوگوں کیلۓ؟ نہیں تو میں قسم کھاتا ہوں @TararAttaullah
Replying to @iihtishamm
اور ہاں صرف شراب نہیں اور بھی بہت کچھ ہوا لیکن وہ تب بتاؤں گا جب آپ اِس کا جواب ہاں یا نا میں دیں۔۔ شراب کیساتھ کباب کی پارٹی بھی تھی اور آپ نے خود لا کر لوگوں کو پلایا۔
 
آپ نے خان کے بارے میں کوکین اور چرس کی بات کی لیکن آپ نے شراب کی بات ابھی نہیں کی ہے۔ آپ اللہ کو حاضر ناضر ہوکر قسم کھائیں کہ پرسوں جب روئیل سویس ہوٹل لاہور میں ٹھہرے تھے اور 130 کمرے بک کئیے تھے تو کتنا شراب آیا آپکے پارٹی کے لوگوں کیلۓ؟ نہیں تو میں قسم کھاتا ہوں @TararAttaullah
 
جب بھی خان ایک بڑا جلسہ کرتا ہے، دوسرے دن یہ ذاتیات پر پریس کانفرنس کرتے ہیں اور کچھ چینلز لائیو دکھاتے ہیں۔ اُسی چینل کے اینکرز رات کو بیٹھ کر تحریک انصاف والوں کو اخلاقیات سکھاتے ہیں۔ کھبی ٹیرن، کھبی کوکین، کھبی پیرنی اور کھبی گوگی۔۔۔۔ یہ ٹوٹل چیزیں ہیں اِن کے پاس خان کیخلاف۔
 
اور کتنا گروگے؟ @TararAttaullah
 
پاکستان میں اتنا بڑا جلسہ عمران خان کے علاوہ اور کوئ نہیں کرسکتا۔ اگر کر سکتا/سکتی ہے تو دکھا دیں۔
 
Happy birthday @AbdulqadirARY!! Many many returns of the day brother. 🎂 🎉
 
یہ سارے کرکٹ کھیلنے آۓ ہیں۔ کوئ بال دیں۔۔۔!
 
نہ تو لوگوں کے پاس ملک میں رہنے کے پیسے ہیں اور نہ ملک کو چھوڑنے کے۔۔۔
 
Can someone find a contact of this Sister?
We are so proud of you sister. pic.twitter.com/aBoL0uuYP5
 
We are so proud of you sister.
 
اپوزیشن لیڈر 😂
عمران نیازی کو پاکستانی عوام نے مسترد کردیا پریڈ گراؤنڈ میں چند سو لوگوں سے زیادہ اور کوئی نہیں آیا ہے
 
سب نے خان کی تقریر سُنی ہوگی۔
 
یہ وہ حمزہ سے آٹوگراف والا نہیں ہے؟
 
مجھے نیا پاکستان بننے سے کوئ نہیں روک سکتا، عمران خان
 
وہ کیسے؟
مریم بی بی کی ایک تقریر نیازی کی تمام تقریروں پر بھاری ہے۔۔۔۔
 
In reply to @iihtishamm
Pic credit b de dia karein
Replying to @amnakhani123
Ok! Pc Gill sab.
 
 
Khan spoke about the brave journalists.
 
آپ نے کیسے چوروں کو ملک پر مسلط کیا؟ عمران خان
 
میں مانگنے نہیں آیا ہوں والی ویڈیوں۔۔ 😂
 
تم چاہتے ہو کہ ہم اپنی فوج اور عدلیہ کے سامنے کھڑے ہوجائیں، لیکن کان کھول کر سُن لو کہ ہمارا جینا مرنا پاکستان کیلۓ ہے۔ عمران خان
 
He’s back 🔥
 
Khan with Mic is his hand.
 
نیچے ُاترو۔
 
In reply to @iihtishamm
Umar akmal🤣🤣
Replying to @Ammarah59021858
نہیں، وہ بڑے کیچ چھوڑتا ہے۔
 
فیلڈنگ کون کریگا؟
 
ماشاء اللہ، میڈیا منیجمنٹ چیک کریں۔
 
آؤ کرکٹ کھیلتے ہیں۔۔۔ میدان ویسے بھی خالی ہے 🙊
 
اتنا بڑا جلسہ صرف چار چینلوں پر چل رہا ہے۔ باقی چینلز اشتہارات چلا رہے ہیں۔
 
This guy is still in his 30s.
 
پاکستان ہے ہمارا 🇵🇰
 
In reply to @iihtishamm
غریب کی ضرُور لگ سکتی ہے منحُوس کہ نہیں۔
 
 
یہ ملک کی خاطر نہیں آۓ ہیں، یہ چوری بچانے کیلۓ آۓ ہیں۔ یہ اِن کے باپ کا ملک نہیں ہے۔ ہم اِن کو گھر تک بھگائیں گے۔ پرویز خٹک
 
In reply to @iihtishamm
وہ تنظیم صحافیوں کے لیے احتجاج نہیں کرتی وی لاگرز کے لیے کرتی ہے۔ اس کے لیے ایک اور شرط یہ بھی ہے کہ وہ وی لاگرز لوگوں کو گالیاں دیتے ہوں اپنی ویڈیوز میں تب احتجاج ہوگا۔
Replying to @Shiffa_ZY
نہ وہ ویلاگرز ہیں اور نہ صحافی ہیں۔ وہ کراۓ کے ٹٹوں ہیں جو پالے ہیں ایک مخصوص طبقے نے مخالفین پر بھونکنے کیلۓ۔
 
سب دوستوں کو چھوڑ دیا، اب عمران خان کیساتھ ہوں۔ شیخ رشید
 
ایک چور نے اپنے بیٹے کو وزیراعلیٰ بنا دیا۔۔۔

ایک چور نے اپنے بیٹے کو وزیرمواصلات بنا دیا۔۔۔

ایک چور نے اپنے بیٹے کو وزیرخارجہ بنا دیا۔۔۔

اب ڈیزل اپنے بھائ کو وزیراعلیٰ بنانا چاہتا ہے۔

شیخ رشید
 
نہ کریں میر صاحب۔۔۔ غریب کی بددعا لگ سکتی ہے۔۔۔
#غریدہ_دیکھو کوئ بھی نہیں آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مُجھے پتہ تھا آپ سب کو انتظار تھا میرے اس ٹُوئیٹ کا۔ pic.twitter.com/nXuVARpDX7
 
Shahsawara 🤷‍♂️🤦‍♂️
 
Khan reached Parade ground.
 
ہاۓ یہاں تو کوئ بھی نہیں ہے۔۔۔۔ چلو کوئ بات نہیں کرکٹ میچ تو ہوگا۔۔ آپ میچ دیکھنے آؤ گی؟ @hinaparvezbutt
 
MASSIVE, As always!!!
 
آپ لوگوں کیلۓ ناچنا کوئ بڑی بات تو نہیں ہے۔۔۔ ناچوں
 
لوگوں کی غیرت تب جاگتی ہے جب کوئ کمزور بولتا ہے۔
 
He’s not just a journalist, He’s An ex-army man too, who was assaulted today. Looks like, things have gone too far now. #AyazAmir
 
 
آیاز امیر صاحب کیلۓ کوئ احتجاج؟ صحافیوں کا وہ تنظیم کہاں گیا جو گھرکی باتیں بتاتے تھے؟
 
 
آیاز امیر صاحب پر تشدد اور حملہ۔۔۔
 
 
 
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.