User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 10,194 tweets, tweets from the last 132 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @OfficialDPRPP
سوشل میڈیا سے غیر اخلاقی مواد ہٹانے میں آپ اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
#PunjabPolice #CyberCrime #YouMatter
 
پاک انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میچ کا تیسرا روز، راولپنڈی پولیس کی میچ کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات، اسٹیڈیم کے گرد و نواح میں پولیس کی گشت جاری۔ پولیس کرکٹ ٹیمز اور شائقین کی فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے میں مصروف عمل۔ سی پی او راولپنڈی
@RwpPolice
 
Punjab Police Official Retweeted ·  
Kind words of appreciation from the cricket fans spectating int'l event here at Rawalpindi Cricket Stadium from all across the world. Officers of Punjab Police are putting in their best to ensure peaceful and pleasing ambiance on the eve of #PAKvENG series. @OfficialDPRPP @Rporwp
 
پاکپتن پولیس نے کتوں کی لڑائی کروانے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کیخلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ قانون شکن عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جا رہا ہے۔ ڈی پی او پاکپتن
@dpo_pakpattan
 
السلام علیکم! صبح بخیر
سموگ سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
#PunjabPolice #Protection #smog
 
Punjab Police Official Retweeted ·  
ملتان میں عرس حضرت شاہ رکن عالم رحمۃ اللہ علیہ کے موقع پر ملتان پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں
 
Punjab Police Official Retweeted ·  
Excitement is in the air, and the game is on!

@RwpPolice is ardently taking stringent security measures to ensure smooth & fool-proof conduct of #PAKvENG event for the good cause of bringing the International Cricket back in Pakistan.
 
Punjab Police Official Retweeted ·  
مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ ون وے کی خلاف ورزی ہرگزنہ کریں۔
آج سےون وے ٹریفک کی خلاف ورزی پر چا لان کےساتھ ساتھ مقدمہ بھی درج ہوگا۔
#TrafficRules #Avoid_one_way_violation #RoadSafety #Trafficawareness #Accident #Trafficfines
@drmalhi @OfficialDPRPP
 
Punjab Police Official Retweeted ·  
In reply to @PSCAsafecities
پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی اور چینی کمپنی ہواوے نےمصالحتی معاہدے پر دستخط کردیے.چینی کونسل جنرل، صوبائی وزرااورآئی جی پنجاب کی موجودگی میں معاہدے پردستخط ہوئے.معاہدے کے تحت ہواوے سیف سٹیز کے مکمل سسٹم کو 100 فیصد فعال کرے گی. @Huawei @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @HuaweiPK @CathayPak
 
پاک انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میچ کا دوسرا دن، راولپنڈی پولیس کی میچ کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات، اسٹیڈیم کے گرد و نواح میں پولیس کی گشت جاری۔ کرکٹ ٹیمز اور شائقین کی فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے گا۔ سی پی او راولپنڈی
@RwpPolice
 
السلام علیکم! صبح بخیر
ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کی گئی غیر ضروری کال کسی کو مدد پہنچانے میں تاخیر کا سبب بن سکتی ہے۔
#PunjabPolice #Awareness #HelpLine #Call15
 
 
Punjab Police Official Retweeted ·  
تھانہ کھڑریانوالہ کے علاقہ میں عورت کو برہنہ کرکے ویڈیو بنانے کا معاملہ سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی کے نوٹس پرتشکیل دی جانےوالی ٹیموں کی کاروائی پولیس نے جدیدوسائل بروئےکارلاتے ہوئے مقدمہ میں نامزد ملزمان کوگرفتار کرلیا
#OfficialDPRPP
#PunjabPolicePakistanOfficiall
 
Punjab Police Official Retweeted ·  
سیف سٹی اورچینی کمپنی کےمابین مصالحتی معاہدے پر دستخط کی تقریب۔چینی کونسل جنرل مسٹرزاؤشیرین،مشیرداخلہ پنجاب،وزیرپارلیمانی امور،قائم مقام آئی جی پنجاب ودیگرعہدیداروں کی شرکت۔

@Huawei @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @HuaweiPK @CathayPak
 
Punjab Police Official Retweeted ·  
سی پی او ملتان خرم شہزاد حیدر نے عرس حضرت شاہ رکن عالم رحمۃ اللہ علیہ کے سلسلے دربار حضرت شاہ رکن عالم کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
 
Punjab Police Official Retweeted ·  
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ سیریز کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے موثر سکیورٹی انتظامات، سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری تمام سکیورٹی و ٹریفک انتظامات کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں۔

@OfficialDPRPP @ShehzadPSP @Rporwp @ctprwp @TheRealPCBMedia @ECB_cricket @GovtofPunjabPK @WRKG
 
لاہور میں سٹی ٹریفک پولیس آفیسر نے رانگ پارکنگ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف حکمت عملی بنا لی۔
ایسی گاڑیاں جو غلط جگہ پارک کی جائیں گی ان گاڑیوں کو کلیمپنگ لگا کر بند کیا جائے گا اور 2000 روپے جرمانہ بھی عائد ہوگا۔
@ctplahore
 
Punjab Police Official Retweeted ·  
آر پی او ناصر محمود ستی کا پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کے سیکورٹی انتظامات کے جائزہ کے لیے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ، سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری نے سیکورٹی انتظامات پر بریفنگ دی۔ فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ سی پی او
 
 
Punjab Police Official Retweeted ·  
اے راہِ حق کے شہیدو، وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں۔

ہمارے شہدا ہمارا فخر!
#PunjabPolice #SalamPolice #Martyrs #RealHeroes
 
Punjab Police Official Retweeted ·  
#HappeningNow
Strategic Dialogue on 'Strengthening coordination within the Criminal Justice Sector on #GBV Cases' under the @StateINL 🇵🇰 funded #Tahaffuz programme.
 
Punjab Police Official Retweeted ·  
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے

وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے
#PunjabPolice #SalamPolice
#سلامشہدائےپولیس
 
پاک انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ سیریز کا انعقاد، راولپنڈی پولیس کے میچ کے دوران سیکورٹی اور ٹریفک کے موثر اقدامات۔پنجاب پولیس کے 5000 سے زائد افسران و اہلکار سیکورٹی ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔سی پی او راولپنڈی
 
السلام علیکم! صبح بخیر
مصیبت زدہ کو جلد مدد پہنچانے میں آپ کا کردار اہم ہے۔ ایمرجنسی وہیکلز کو راستہ دیں تاکہ مصیبت زدہ کی بروقت مدد ہو سکے
 
پنجاب پولیس میں متعدد آسامیوں کیلئے فیز 1 کے منتخب اضلاع میں بھرتی کے عمل کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ امیدواران متعلقہ پولیس لائنز سے رابطہ کریں
#PunjabPolice #Recruitment
 
Punjab Police Official Retweeted ·  
پنجاب بار کونسل کے عہدیدار سے فیک واٹس اپ کے ذریعے 50 لاکھ روپے بھتہ مانگنے والا دسویں پاس فراڈیا پولیس کی گرفت میں۔
@atharismailpsp @ccpolahore @OfficialDPRPP
 
Punjab Police Official Retweeted ·  
پنجاب پولیس کی آئی ٹی برانچ شہریوں کے ساتھ ساتھ پولیس ملازمین کو خدمات کی فراہمی میں پیش پیش
ہیومن ریسورس مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم موبائل ایپ کا بہترین آغاز کر دیا گیا ہے
تفصیلات سیف سٹی ٹی وی کے خصوصی بلیٹن میں ۔۔۔
 
سٹی پولیس آفیسرملتان خرم شہزادحیدر نےعرس حضرت شاہ رکن عالم رحمۃاللہ علیہ کےسلسلےمیںان کے دربار کی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ہدایات جاری کیں کہ عرس کے دوران تمام پولیس افسران غیر جانبداری، خوش اخلاقی اور دیانتداری سے ڈیوٹی سرانجام دیں اور فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنائیں
 
پنجاب پولیسITبرانچ نےپولیس فورس کی سہولت اوردفتری مسائل کےحل کےلیےپنجاب پولیسHRMISموبائل ایپلیکیشن کا ٹیسٹ رن کر دیا
اس ایپلیکیشن کےزریعےفورس کےمسائل کےحل،ریٹائرڈملازمین کےپنشن اورشہداءکےخاندانوں کی ویلفیئرسےمتعلقہ مسائل بارےآن لائن اپڈیٹ حاصل کی جا سکے گی
play.google.com/store/apps/det…
 
 
پاکستان اورانگلینڈ کے مابین پہلے ٹیسٹ سے قبل پریکٹس سیشن کا آخری دن، سی پی اوراولپنڈی ٹریفک انتظامات کی خود نگرانی میں مصروف۔پریکٹس سیشن کے دوران 3000 سے زائد افسران و اہلکارسکیورٹی اورٹریفک کےفرائض سرانجام دےرہے ہیں۔ٹیمزاور میچزکی سکیورٹی کےفول پروف انتظامات یقینی بنائےجا رہےہیں
 
السلام علیکم! صبح بخیر
کم عمری کی شادی قانونی طور پر جرم ہے۔
#PunjabPolice #Awareness #KnowTheLaw
 
سی پی او گوجرانوالہ عمر سلامت نے تھیلیسیما کے مریض بچوں کے مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے تھیلسیمیا کے مرض میں مبتلا دس سالہ بچے حمزہ کو اس کی خواہش پر ایک دن کے لئے سی پی او گوجرانوالہ بنا دیا۔
پولیس لائن میں تھیلسمیا کے مریضوں کو خون کی فراہمی کے لئے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد۔
 
Punjab Police Official Retweeted ·  
قصور پولیس نے تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ میں دوران رابری 14 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے دونوں درندہ صفت ملزمان کو 5 ماہ کی مسلسل محنت کے بعد گرفتار کر لیا۔
@OfficialDPRPP @RSheikhupura @inamkhan24
 
Punjab Police Official Retweeted ·  
راولپنڈی پولیس کی موثر تفتیش، تھانہ چونترہ کے زیادتی معہ دوہرے قتل کے مقدمہ میں ملزم کو معزز عدالت نے سزا سنادی، مجرم واجد علی نے مقتولہ نسیم بی بی سے زیادتی کے بعد مقتولہ اوراسکے ڈیڑھ سالہ بچے گلفام (یوسف) کو قتل کردیاتھا، مجرم واجد علی کو دوہرے قتل میں 2 مرتبہ سزائے موت اور
 
Punjab Police Official Retweeted ·  
پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کے عمل کا آغاز
قائم مقام آئی جی پنجاب کنور شاہ رخ کی زیر صدارت پنجاب پولیس میں بھرتیوں کے لیے ریکروٹمنٹ بورڈز کا اہم اجلاس ہوا
تفصیلات سیف سٹی ٹی وی کے خصوصی بلیٹن میں ۔۔۔
 
پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کے عمل کا آغاز ،قائم مقام آئی جی پنجاب کنور شاہ رخ کی زیر صدارت پنجاب پولیس میں بھرتیوں کے لیے ریکروٹمنٹ بورڈز کا اہم اجلاس، ٹریفک اسسٹنٹ ، کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل ، ڈرائیور کانسٹیبل اور وائرلیس آپریٹرز کی بھرتیوں کا عمل جاری۔ 1/2 pic.twitter.com/DEuxUD23Dd
Replying to @OfficialDPRPP
پہلے مرحلے میں کل30نومبر سے20اضلاع میں دستاویزات کی سکروٹنی کے بعد جسمانی و تحریری امتحان کا انعقاد ہوگا۔ جبکہ لاہور سمیت باقی ماندہ اضلاع میں 2 فروری سے بھرتیوں کے عمل کا آغاز کیا جائے گا۔قائم مقام آئی جی پنجاب کی بھرتی کا عمل سو فیصد میرٹ اور شفافیت پر پورا کرنے کی ہدایت۔ 2/2
 
پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کے عمل کا آغاز ،قائم مقام آئی جی پنجاب کنور شاہ رخ کی زیر صدارت پنجاب پولیس میں بھرتیوں کے لیے ریکروٹمنٹ بورڈز کا اہم اجلاس، ٹریفک اسسٹنٹ ، کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل ، ڈرائیور کانسٹیبل اور وائرلیس آپریٹرز کی بھرتیوں کا عمل جاری۔ 1/2
 
پنجاب پولیسITبرانچ نےپولیس فورس کی سہولت اوردفتری مسائل کےحل کےلیےپنجاب پولیسHRMISموبائل ایپلیکیشن کا ٹیسٹ رن کر دیا
اس ایپلیکیشن کےزریعےفورس کےمسائل کےحل،ریٹائرڈملازمین کےپنشن اورشہداءکےخاندانوں کی ویلفیئرسےمتعلقہ مسائل بارےآن لائن اپڈیٹ حاصل کی جا سکے گی
play.google.com/store/apps/det…
 
Punjab Police Official Retweeted ·  
سی پی او گوجرانوالہ عمر سلامت نے تھیلیسیما کے مرض میں مبتلادس سالہ بچے حمزہ کی خواہش پوری کر دی۔
تھیلسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے کو اس کی خواہش پر ایک دن کے لئے اعزازی سی پی او گوجرانوالہ بنا دیا گیا۔
@PunjabPoliceCPO @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @GovtofPakistan
 
اوکاڑہ پولیس نے سکول میں نابینا طالبہ کے ساتھ زیادتی کرنے والے میوزک ٹیچر اور چوکیدار کو گرفتار کر لیا۔ خواتین و بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ملزمان کو سخت سزا دلوائی جائے گی
@okarapolice
 
Punjab Police Official Retweeted ·  
پنجاب پولیس ویمن سیفٹی اپپ میں رجسٹر ہونے کا طریقہ

ویمن سیفٹی اپپ اس لنک سی ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے.

play.google.com/store/apps/det…
 
گوجرانوالہ کی طالبات کے ساتھ بس میں بدسلوکی اور ہراسگی

طالبات اور بس ڈرائور پر تشدد ، پولیس تماشہ دیکھتی رہ گئی
1/2

@arifanoor72 @Dawn_News @iqbalmirzapk #گوجرانوالہ pic.twitter.com/SFf4jzzdQV
Replying to @NewsWiseDN @arifanoor72 and 2 others
تھانہ سیٹلائٹ ٹاون پولیس نے کاروائی کر کے طالبات کو چھیرنے سے منع کرنے پر گرلز سکول وین کے ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنانے ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا۔ pic.twitter.com/m7gvdYzNd7
 
Punjab Police Official Retweeted ·  
𝗨𝗡𝗜𝗧𝗘!
Activism to end violence against women and girls. Minimum age of marriage for girls is 16 Years and for boys is 18 Years.
 
السلام علیکم! صبح بخیر
موٹر سائیکل پر سوار ہوتے وقت تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کرنا آپ کی حفاظت کیلئے بہت ضروری ہے۔
#PunjabPolice #Awareness #RoadSafety
 
خواتین کا تحفظ۔۔۔ہمارا فرض
#PunjabPolice #Awareness #WomenSafety
 
حسن سلوک کی اعلیٰ مثال، ٹریفک پولیس کے اہلکار نے ڈور میں پھنسی چیل کو آزاد کروا دیا۔ کینال روڈ ایف سی پل کے پاس چیل ڈور میں پھنسی درخت کے ساتھ جھول رہی تھی۔ سی ٹی او لاہور کی جانب سے ٹریفک پولیس اہلکار کو شاباش
@ctplahore
 
السلام علیکم! صبح بخیر
"ہیلمٹ پہننے سے سر کی چوٹ (ہیڈ انجری) سے ہونے والی اموات میں کمی لائی جا سکتی ہے."
#PunjabPolice #roadsafety #helmet
 
Force withdrawn from six Rajanpur police stations after threats.
dawn.com/news/1723125
Replying to @dawn_com
News of withdrawal of police force from 6 police stations of rajanpur is baseless and contrary to facts. No police station has been closed in Rajanpur.Punjab Police rebutted the news published in @dawn_com by revealing the facts but it couldn't be published in @dawn_com today! pic.twitter.com/YAsUWs9x8G
 
News of withdrawal of police force from 6 police stations of rajanpur is baseless and contrary to facts. No police station has been closed in Rajanpur.Punjab Police rebutted the news published in @dawn_com by revealing the facts but it couldn't be published in @dawn_com today!
Force withdrawn from six Rajanpur police stations after threats.
dawn.com/news/1723125
 
 
For access to this functionality a Trendsmap Explore subscription is required.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

Thanks for trying our Trendsmap Pro demo.

For continued access, and to utliise the full functionality available, you'll need to subscribe to a Trendsmap Pro subscription.

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.