User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 25,403 tweets, tweets from the last 320 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @PTIAJK_Official
ملک عام انتخابات کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے ایسے میں ای سی پی کا کرپٹ مافیاز کی جانب جھکاؤ اس بات کی واضح دلیل ہے کہ صاف شفاف انتخابات میں چیف الیکشن کمشنر رکاوٹیں حائل کرے گا۔ اس بددیانتی کا بہترین حل یہ ہے کہ چیف الیکشن کمشنر جلد از جلد مستفی ہو۔

#ECPSharamKaro
 
پاکستان تحریک انصاف کی جوان قیادت واثق قیوم عباسی کو ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد۔

@WasiqQAbbasi
#خان_واپس_آرہا_ہے
 
PTI Azad Kashmir Retweeted ·  
الیکشن کمیشن نے کم و بیش 8 بار ایسے فیصلے دئے جو سپریم کورٹ نے ریورس کئے اس بات سے واضح ہوتا ہے کہ الیکشن کمیشن کرپٹ مافیا کی بی ٹیم کا کردار ادا کررہا ہے ایسے الیکشن کمیشن کے ہوتے صاف شفاف انتخابات کرانا کسی صورت ممکن نہیں
#ECPSharamKaro
 
PTI Azad Kashmir Retweeted ·  
الیکشن کمیشن کی صریح جانبداری اور بغض کے خلاف پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمیشنر کی نااہلی کا ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کرنےکے لئے قانونی ٹیم کو ہدایات جاری کردی۔

#ECPSharamKaro
 
PTI Azad Kashmir Retweeted ·  
پاکستان پر مسلط کردہ نااہل ٹولہ کی فنکاریاں

#ECPSharamKaro
 
PTI Azad Kashmir Retweeted ·  
ایک طرف موسی گیلانی سرعام ضمیر خرید رہا تھا تو اُس کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کے پی وزیر ٹرانسپورٹ پر پبلک آفس ہولڈنگ پر 5 سالہ پابندی #ECPSharamKaro
 
PTI Azad Kashmir Retweeted ·  
3 ماہ کے اندر الیکشنز کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، جب الیکشن کمیشن سے پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ ہم الیکشنز کے لئے تیار نہیں!
آخر کیا وجہ ہے؟ یہ سب کیوں گھبرائے ہوئے ہیں؟

#ECPSharamKaro
 
الیکشن کمیشن کا سب سے بڑا جرم رجیم چینچ آپریشن کو کامیاب کروانے میں سہولت کار بنا۔ قبل از وقت الیکشن میں رکاوٹیں ڈالی گئی تاکہ کرائم منسٹر اور انکی کرپٹ کابینہ کی سلطنت قائم کی جاسکے۔

#ECPSharamKaro
 
علی امین تو نشانہ تھا اصل میں انتحابات میں تحریک انصاف کے امیدوار کو نااہل کروانا تھا، تاکہ پاکستان ڈکیت موومنٹ کی مدد کی جا سکے مگر عدالت نے یہ منصوبہ بھی ناکام بنوایا۔

#ECPSharamKaro
 
الیکشن کمیشن کا دوہرا معیار !!

تمام ثبوتوں کے باوجود ضمیروں کے سوداگر موسی گیلانی کے خلاف کارروائی نہ کی گئی، محض الزام تراشی پر تحریک انصاف کے وزیر ٹرانسپورٹ کو 5 سال لے لئے نااہل کیا گیا۔

#ECPSharamKaro
 
پی پی 7 میں 49 ووٹوں کے فرق کے باوجود دوبارہ گنتی نہ کروانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کی تحریک انصاف کے ساتھ بدیانتی کا واضح ثبوت ہے۔

#ECPSharamKaro
 
حالیہ ضمنی انتخابات میں کھل کر پری پول دھاندلی بھی کی گئی الیکشن پر کمیشن خاموش رہا۔

#ECPSharamKaro
 
الیکشن کمیشن کے پاکستان ڈکیت موومنٹ کی طرف واضح جانبداری صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن روکنا تھا تاکہ کرائم منسٹر کے بیٹے کو کامیاب کروایا جاسکے۔ اس منصوبے کو معزز عدلیہ نے ناکام بنایا۔

#ECPSharamKaro
 
الیکشن کمیشن کے فیصلے تحریک انصاف کے خلاف بغض اور جانبداری کی سو فیصد عکاسی کرتے ہیں۔

#ECPSharamKaro
 
این اے 75 ڈسکہ میں پورے حلقے کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی۔ جبکہ پی پی 7 ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی گنتی کی درخواست مسترد۔

#ECPSharamKaro
 
چیف الیکشن کمیشن پاکستان کی سب سے مقبول جماعت کے خلاف کھل کر سامنے آ گئے۔

تحریک انصاف کے خلاف فیصلوں سے جانبداری اور بغض کی واضح مثالیں درج ذیل ہیں :

#ECPSharamKaro
 
PTI Azad Kashmir Retweeted ·  
Why election commission is afraid of transparent and fair elections? While ots just an institute whose responsibility is to conduct fair elections.

#ECPSharamKaro
 
PTI Azad Kashmir Retweeted ·  
All this is enough to say #ECPSharamKaro
 
PTI Azad Kashmir Retweeted ·  
صاف شفاف الیکشن کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے ای وی ایم مشین متعارف کروائی، الیکشن کمیشن نے اس کی مخالفت کی، کیا وجہ ہے کہ کرپٹ ٹولے سمیت الیکشن کمیشن صاف شفاف الیکشن سے خوفزدہ ہیں۔

#ECPSharamKaro
 
PTI Azad Kashmir Retweeted ·  
کچھ جھلکیاں
 
PTI Azad Kashmir Retweeted ·  
#ECPSharamKaro

الیکشن کمیشن اس وقت آئین سے ہٹ کر ن لیگ کا ذیلی ادارہ بن کر کام کر رہا ہے۔
پی ٹی آئی نے ایک ساتھ اپنے استعفے 11 اپریل کو ڈپٹی اسپیکر کو پیش کئے تھے جن کو باقاعدہ منظور کر کے الیکشن کمیشن کو بھیجا گیا تھا لیکن الیکشن کمیشن نے ابھی تک انکے نوٹیفکیشن جاری نہیں کئے
 
PTI Azad Kashmir Retweeted ·  
الیکشن کمیشن کے فیصلے تحریک انصاف کے خلاف بغض اور جانبداری کے عکاس:

الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ الیکشنز میں اوپن ووٹنگ کرانے سے آخر انکار کیوں؟ کیا یہ دھاندلی کی سہولت کاری کے مترادف نہیں؟ #ECPSharamKaro
 
PTI Azad Kashmir Retweeted ·  
How can the ECP expect people to take them as an unbiased institution when they have gone all out to accommodate the PDM? #ECPSharamKaro
 
PTI Azad Kashmir Retweeted ·  
This is the charge sheet against Election Commissioner Skiander Raja who has crossed all the limits of lawlessness, corruption, malpractice & sycophancy to PDM. Such an unscrupulous person is not worthy to hold any office let alone Election Commission
#ECPSharamKaro
 
PTI Azad Kashmir Retweeted ·  
EVM is best method for fair elections because there isn't any chance of rigging. Why ECP opposed EVM machine? Because they are partnered with PMLN and PDM and again will support rigging during elections.
#ECPSharamKaro
 
سینٹ الیکشن میں گیلانی کو جیتوانے کے لئے بوریوں میں پیسے پھنکنے کے واضح ثبوتوں کے باوجود یوسف رضا گیلانی کا نوٹیفکیشن روکنے اور انھیں نااہل کرنے سے انکار کی وجہ کیا تھی ؟

#ECPSharamKaro
 
صاف شفاف الیکشن کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے ای وی ایم مشین متعارف کروائی، الیکشن کمیشن نے اس کی مخالفت کی، کیا وجہ ہے کہ کرپٹ ٹولے سمیت الیکشن کمیشن صاف شفاف الیکشن سے خوفزدہ ہیں۔

#ECPSharamKaro
 
اوورسیز پاکستانی اس ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں۔

پاکستان کے سب سے قیمتی اثاثے کو ان کے ووٹنگ کے حق سے محروم کیا جارہاہے کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ اوورسیز میں اکثریت پاکستان تحریک انصاف کی ہے۔

#ECPSharamKaro
 
عدالتی حکم کے باوجود تحریک انصاف کو ممنوعہ پارٹی فنڈنگ کیس میں نشانہ بنانے والے تینوں پارٹیوں کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت سے انکاری کیوں۔

کیا یہ بدیانتی کا واضح ثبوت نہیں !!!

#ECPSharamKaro
 
ضمیروں کی منڈیاں لگنے کے بعد سینٹ الیکشن میں اوپن ووٹنگ کرانے سے انکار کیا گیا۔

الیکشن کمیشن جواب دے کہ کیا یہ دھاندلی میں سہولت کاری کے مترادف ہے کہ نہیں۔

#ECPSharamKaro
 
الیکشن کمیشن نے اپنے دائرہ اختیار سے نکل کر فیصل واڈا کو نااہل کیا۔

قوم سوال کرتی ہے کہ آخر کس کی ایما پر یہ فیصلہ کیا گیا۔

#ECPSharamKaro
 
سینٹ الیکشن میں ضمیروں کی منڈیاں لگی الیکشن کمیشن خاموش رہا، ثبوت کے طور پر ویڈیوز پیش کی گئیں مگر بغض اور جانبدار میں علی گیلانی جو واضح طور پر ویڈیو میں دیکھا اور سنا جا سکتا تھا اسے سزا نا دی گئی۔

آخر کیوں !!

#ECPSharamKaro
 
چیئرمین عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ- دو صوبائی اسمبلیاں الیکشن کمیشن کے خلاف عدم اعتماد کی قرار داد لائیں گی-
 
واثق قیوم عباسی پنجاب اسمبلی میں بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب۔
#عوام_کی_جیت
 
PTI Azad Kashmir Retweeted ·  
8مارچ کو جب تحریک عدمِ اعتماد پیش کی گئی تو ڈالر178 روپےکاتھا۔آج یہ250 تک پہنچ چکاہے۔8مارچ 2022 کو مہنگائی 16.5%تھی،آج یہ بھی 38% کی بلند ترین سطح کو چھو رہی ہے۔یہ امپورٹڈحکومت مجرموں ہی پرمشتمل نہیں بلکہ یہ سراسر نااہل بھی ہیں۔سوال یہ ہےکہ اس ساری تباہی کا ذمہ دار ہےکون؟
 
PTI Azad Kashmir Retweeted ·  
8 March 2022 when VoNC tabled $ was at Rs 178. Today it has reached Rs 250. On 8 March 2022 inflation stood at 16.5%;today it has spiralled to 38%. Not only is this Imported govt made up of crooks but it is thoroughly incompetent too. Question is who is responsible for this mess?
 
پنجاب میں جب ن لیگ کی امپورٹڈ حکومت آئی تو پناہ گاہیں اور لنگر خانے بند کر دیے گئے، اسکی وجہ سے غریب آدمی کس طرح متاثر ہوا اور اب دوبارہ انکے کھل جانے سے غریب کو کس قدر سہولت مل رہی ہے، جانئے عوام کی ہی زبانی.
1/2
#خان_واپس_آرہا_ہے pic.twitter.com/pI3KchcBBW
Replying to @PTIAJK_Official
پنجاب میں جب ن لیگ کی امپورٹڈ حکومت آئی تو پناہ گاہیں اور لنگر خانے بند کر دیے گئے، اسکی وجہ سے غریب آدمی کس طرح متاثر ہوا اور اب دوبارہ انکے کھل جانے سے غریب کو کس قدر سہولت مل رہی ہے، جانئے عوام کی ہی زبانی. 2/2 #خان_واپس_آرہا_ہے
 
پنجاب میں جب ن لیگ کی امپورٹڈ حکومت آئی تو پناہ گاہیں اور لنگر خانے بند کر دیے گئے، اسکی وجہ سے غریب آدمی کس طرح متاثر ہوا اور اب دوبارہ انکے کھل جانے سے غریب کو کس قدر سہولت مل رہی ہے، جانئے عوام کی ہی زبانی.
1/2
#خان_واپس_آرہا_ہے
 
پاکستان تحریک انصاف اس وقت عوام سے مذاکرات کر رہی ہے، 9 اپریل کو عمران خان جب ڈائری لے کر نکلے تو عوام ان کے پیچھے کھڑی ہوئی اور عوام نے فیصلہ کیا کہ عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم بنائیں گے. رہنما تحریک انصاف افتخار درانی
@DuraniIftikhar
#خان_واپس_آرہا_ہے
 
PTI Azad Kashmir Retweeted ·  
پی ٹی آئی ملک کی واحد پارٹی ہے جو پبلک فنڈنگ کرتی ہے اور ہمیں جو بھی فنڈنگ ہوئی ہے وہ الیکشن کمیشن کے سامنے ہے، ہمارا مطالبہ یہ ہے کہ باقی جماعتوں کی بھی فنڈنگ کا پتا لگایا جائے تاکہ موازنہ کیا جائے کہ پی ٹی آئی نے کیسے فنڈنگ کی اور باقی جماعتوں نےکیسےفنڈز اکٹھےکیے
@fawadchaudhry
 
اللّٰہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں امپورٹڈ حکومت سے پنچاب سے جان چھوٹی ہے، جسے خان صاحب نے محدود کر کے صرف 25 کلومیٹر کا وزیراعظم بنا دیا ہے، آج یہ کہتے ہیں کہ خزانہ خالی ہے کیا عمران خان لنگر خانے ، پناہ گاہیں، صحت کارڈ احساس پروگرام نہیں چلا رہا تھا۔
#خان_واپس_آرہا_ہے
 
چیئرمین الیکشن کمیشن بھی اپنا اور الیکشن کمیشن بھی اپنی، پچھلے سال نومبر میں عدالت سے ڈی سیٹ ہونے والے ممبر کا نوٹیفکیشن سات ماہ بعد جارہی پوا اور اس نے حمزہ شہباز کو ووٹ بھی دیا کیونکہ الیکشن کمیشن اپنا تھا
1/2
سینئر تجزیہ کار ایاز امیر
#رجیم_چینج_ناکام pic.twitter.com/86bhS7MUJF
Replying to @PTIAJK_Official
ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے دیر سے کر رہے ہیں کہ ان سے کچھ بھی ثابت نہیں ہو رہا ہے اور یہ چالیں چل کر اپنا مرضی کے فیصلے کروانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 2/2
 
چیئرمین الیکشن کمیشن بھی اپنا اور الیکشن کمیشن بھی اپنی، پچھلے سال نومبر میں عدالت سے ڈی سیٹ ہونے والے ممبر کا نوٹیفکیشن سات ماہ بعد جارہی پوا اور اس نے حمزہ شہباز کو ووٹ بھی دیا کیونکہ الیکشن کمیشن اپنا تھا
1/2
سینئر تجزیہ کار ایاز امیر
#رجیم_چینج_ناکام
 
PTI Azad Kashmir Retweeted ·  
Bilawal meets all SCO foreign ministers except Indian FM - which was proper given Modi's fascism in IIOJK - & Russian FM. Why would he not meet Lavrov except out of fear of US! Shameful how subservience before US prevents Imported govt's FM from even mtg Russian FM bilaterally!
 
PTI Azad Kashmir Retweeted ·  
موجودہ حکومتی اتحاد کی اوورسیز پاکستانیوں سے نفرت سمجھ سے بالاتر ہے، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ووٹنگ کا حق ختم کیا گیااب پاکستانی جو تحریک انصاف کو فنڈ کرتے ہیں ان کے خلاف کمپین چلائ جا رہی ہے،ہمارے نزدیک بیرون ملک مقیم پاکستانی ہماری معیشت کیلئے ریڑہ کی ھڈی کی حیثیت رکھتے ہیں
 
PTI Azad Kashmir Retweeted ·  
Reported flight of 245 suitcases full of dollars to Dubai immediately after the induction of crime minister has stirred no one. No enquiry. No suo motu. No ISPR briefing. Are we condemned to live with this crime syndicate? Silence, most often, speaks of criminal complicity.
 
PTI Azad Kashmir Retweeted ·  
38 فیصد ہفتہ وار مہنگائ پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین مہنگائ۰ اس ہفتہ مہنگائ کی وجہ کھانے پینے کی قیمتوں میں اضافہ اور 26 فیصد بجلی کی قیمت میں اضافہ۰ سوال یہ بنتا ہے مقامی کھانے پینے کی اشیاء کس بنا پر مہنگی ہو رہی ہیں
 
PTI Azad Kashmir Retweeted ·  
اللہ کے بعد عوام "سپر پاور" ہے عمران خان اسی عوام کا لاڈلہ ہے

طوفان سے ٹکراؤگے تو پتوں کی مانند اڑ جاؤگے
#عوام_کا_لاڈلہ_عمران_خان
 
PTI Azad Kashmir Retweeted ·  
جو عوام کا لاڈلہ جہاں بھی جاتا ہے، عوام کا جم غفیر اکٹھا ہو جاتا ہے۔ جس کی بے پناہ عزت، اعتماد اور عقیدت عوام کے اس کے بارے میں خیالات سے جھلکتی ہیں۔

#عوام_کا_لاڈلہ_عمران_خان
 
نااہل امپورٹڈ حکومت کی تباہکاریاں جاری، ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کو 37.6 فیصد پر پہنچا دیا۔سازش کے تحت اقتدار میں آئے کرائم منسٹر اور انکی کرپٹ کابینہ سے کوئی اچھی خبر نہیں ملی، بہترین حل یہ ہے کہ جلد شفاف الیکشن کروائے جائیں۔
#عوام_کا_لاڈلہ_عمران_خان
 
 
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.