User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 42,000 tweets, tweets from the last 250 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @PTIOfficialISB
اتنے سال چوروں کا چوری کر کے پیٹ نہیں بھرا، اب بھی عیاشیاں کرتے ہوے مذید چوری کے لیے ملک میں حکمرانی کے خواب دیکھ رہے ہیں!
عوام اب غلامی نہیں کرے گی!
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
PTI Islamabad Retweeted ·  
Either you surrender or you fight for your freedom till death and we will fight!!💪
#ImranKhanPTI
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
وہ گِرا نہیں بلکہ چٹان بن کر کھڑا ہوگیا!!

عمران خان اِس قوم کی اُمید، یہ قوم عمران خان کی طاقت!!

#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
یہ موقع ہے پاکستانیو! اِس 75 سالہ غُلامی سے خود کو آزاد کرنے کا، اپنی نسلوں کو اِن چور خاندانوں سے بچانے کا، اب نہیں تو کب؟؟

#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
PTI Islamabad Retweeted ·  
یہ ہیں ہمارے کپتان، ہم ہیں اِنکی ٹیم!!

اور ہم نہیں ہیں غُلام!!

#چلو_چلو_پنڈی_چلو twitter.com/i/web/status/1…
 
PTI Islamabad Retweeted ·  
پاکستان اس وقت حقیقی معنی میں تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے۔ 26 نومبر کو پورا پاکستان چئیرمین عمران خان کے ساتھ پنڈی پہنچے گا۔

قوم کو ایک لیڈر کی ضرورت ہے اور عمران خان ہی وہی لیڈر ہے۔

#چلو_چلو_پنڈی_چلو

@ImranKhanPTI @PTIofficial
 
میرا ایمان ہے کہ اللّٰہ نے مجھے بچایا ہی اِسلیے ہے کہ میرا ایک مشن ہے، @ImranKhanPTI

#چلو_چلو_پنڈی_چلو اپنے کپتان کی طاقت بنو!!
 
Help you Leader in the Fight for Haqiqi Azadi.

Link👇🏻
insafdonate.com

#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
PTI Islamabad Retweeted ·  
26 نومبر ایک تاریخ ساز دن ثابت ہوگا جب پوری قوم اپنے قائد عمران خان کیساتھ حقیقی آزادی کے حق میں اپنا فیصلہ سنائے گی۔
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
حق دی خاطر لڑنا پیندا، تے جیون دے لئی مرنا پیندا!!

#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
کپتان تیرا ایک اِشارہ، حاضر حاضر لہو ہمارا!!

#چلو_چلو_پنڈی_چلو، کپتان ہم آرہے ہیں!!
 
PTI Islamabad Retweeted ·  
 
کپتان کی محنت رنگ لے آئی، بیدار قوم انقلاب کیلئے تیار!!

#چلو_چلو_پنڈی_چلو اور بتا دو، کپتان ہماری جان!!
 
PTI Islamabad Retweeted ·  
#چلو_چلو_پنڈی_چلو اس لئے بھی چلو کہ وہاں عمران خان زخمی حالت میں اور جان کو شدید خطرات کے باوجود آ رہا ہے-
 
تو پھر #ملتے_ہیں_پنڈی_میں

#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
جب کپتان گولیاں لگنے کے بعد بھی پنڈی پہنچ رہا ہے، تو قوم کیسے پیچھے رہ سکتی ہے، #چلو_چلو_پنڈی_چلو اب نہ نِکلے تو ہماری آنے والی نسلیں بھی پچھتائیں گی!!
 
جب لیڈر اتنا مضبوط ہوتا ہے کہ اسے جان کے خطرے کی بھی پرواہ نہیں ہوتی تو عوام بھی بے خوف ہو جاتی ہے!
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
PTI Islamabad Retweeted ·  
پاکستان کی شان ہے عمران خان اس کے علاوہ کسی پر اعتماد نہیں ہمیں #چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
PTI Islamabad Retweeted ·  
ملک کے ساتھ ظلم کا حساب لینے #چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
He never went away, despite being injured he stayed connected with his people and tommorrow he will be with them!
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
PTI Islamabad Retweeted ·  
چوروں ڈاکوؤں غلاموں اور لُٹیروں سے نجات کی خاطر #چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
PTI Islamabad Retweeted ·  
حقیقی آزادی کے لئے سب نکلیں انشااللّہ اپنے کپتان کو پنڈی میں ملیں گے #چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
PTI Islamabad Retweeted ·  
میں آج شام گوجرانوالہ کے لئے روانہ ہو جائوں گا۔ کل صبح سات بجے گوجرانوالہ سے انشاللہ روانہ ہوں گا۔ جی ٹی روڈ پر گوجرانوالہ ، گجرات ، سیالکوٹ اور ناروال کے قافلوں کو ساتھ ملا کر انشاللہ ایک شاندار قافلہ پنڈی پہنچے گا۔
 
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
حقیقی آزادی گھر بیٹھے نہیں ملے گی!
 
میں اِس حالت میں آپکے لیے آرہا ہوں اور آپ نے ہفتے کو پنڈی میرے لیے پہنچنا ہے!!
26 نومبر، بروز ہفتہ
📍راولپنڈی

#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
PTI Islamabad Retweeted ·  
تمام مائیں بہنیں اور بیٹیاں بھی تیار ہیں #چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
عوام کی زندگی مشکل کر کے امپورٹڈ حکومت نے خود NRO 2 لے لیا!

حساب دینا ہو گا!
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
#چلو_چلو_پنڈی_چلو کپتان نے بُلایا ہے، گولیاں لگنے کے بعد ہمارا لیڈر پہلی مرتبہ اپنے لوگوں کے درمیان ہوگا!!
 
تیار ہو پاکستان؟
حقیقی آزادی کے ایک اور میچ میں شامل ہونے کے لیے؟
تاریخ 26 نومبر!
ٹیم پاکستان اور کپتان عمران خان!
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
وطن کا ہیرو!
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
PTI Islamabad Retweeted ·  
عشق سمندر ترنا پیندا اے
سُکھ لئی دُکھ وی جھلنا پیندا اے
حق دی خاطر لڑنا پیندا اے
جیون لئی مرنا پیندا اے

جو قوم اپنے حق کی خاطر نہیں کھڑی ہوتی اس کی آواز کو دبا دیا جاتا ہے ظلم سے جبر سے ۔ پاکستانیوں یہ وقت سے جاگنے کا بولنے کا اٹھنے
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
PTI Islamabad Retweeted ·  
سچائی، وفاداری اور محنت انسان کو کامیاب بنا دیتی ہے اور آج عمران خان کی کامیابی کے پیچھے بھی اِنکی محنت اور لگن شامل ہے۔
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
PTI Islamabad Retweeted ·  
یہ ہیں ہی ڈرپوک .... زخمی خان سے بھی ڈرتے ہیں- عمران خان نے کہا تھا وہ حکومت سے باہر انکے لئے زیادہ خطرناک ہیں - پر امن احتجاج عوام کا حق ہے-انشاء اللہ کل ایک بجے عمران خان راولپنڈی میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے اور پر امن احتجاج سے خطاب کریں گے - #چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
PTI Islamabad Retweeted ·  
خواجہ آصف کی یہ خواہش کبھی نہیں پوری ہوگی کہ عمران خان گھر بیٹھ جائیں گے،۔ اسد عمر

#ملتے_ہیں_پنڈی_میں
 
PTI Islamabad Retweeted ·  
ہمارے پرامن احتجاج کے سامنے وفاقی حکومت اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے- عدالت اسکا نوٹس لے- راستوں کو بند کیا جارہاہے- ریکارڈ تعداد میں فیملیز کی شرکت سے یہ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں-عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراؤنڈ اترنے پر بندش لگا کر انکی جان کو مزید خطرے میں ڈالا جارہا ہے-
 
کپتان گولی لگنے کے ایک ماہ کے اندر اپنے لوگوں میں واپس آ رہا ہے جبکہ دوسرے لندن بھاگ جاتے ہیں اور سالوں عوام کے بیچ نہیں آتے!
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
حقیقی آزادی مارچ راولپنڈی، پنڈال تک پہنچنے کا راستہ

#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
تیار ہو جاؤ پاکستانیو، اِس امپورٹڈ حکومت کا تخت گِرانے کیلئے!!

#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
PTI Islamabad Retweeted ·  
پاکستان تحریک انصاف ضلع نگر کے رہنما آغا ذوالفقار علی بہشتی اور باقر شیخ کی قیادت میں ضلع نگر سے آذادی لانگ مارچ میں شرکت کے لیئے ٹائیگرز کا قافلہ گلگت کی طرف رواں دواں ہے
#ملتے_ہیں_پنڈی_میں
#gbrally4haqiqiazadimarch
 
چاہے شدید گرمی ہو، بارش ہو یا کوئی طوفان!
کوئی نہیں روک پائے گا آپ کو کپتان!
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
ایسے سیاستدان عوام کو نامنظور!
لیڈر وہی جو اپنی عوام میں رہتا ہے جس کا جینا مرنا پاکستان میں ہے!
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
PTI Islamabad Retweeted ·  
میرا خواب ایسا پاکستان، جہاں امیر اور غریب، طاقتور اور کمزور کے لئے ایک ہی قانون ایک ہی نظام ہو۔۔۔
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
کپتان!
عوام راولپنڈی میں آپ کے شاندار استقبال کے لیے تیار ہے!
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
PTI Islamabad Retweeted ·  
تم سے اپنا یہ وعدہ ہے میرے وطن،،
تجھ سے تیرے اندھیرے مٹائیں گے ہم۔
انشاءاللہ غلامی کا دور ہمارے انقلاب سے جلد ختم ہوگا اور خان صاحب کی سربراہی میں جلد ایک آزاد پاکستان دیکھیں گے۔ لیکن اس کے لئے ہم سب کو گھروں سے نکلنا ہے تو 26 نومبر کو سب #چلو_چلو_پنڈی_چلو
#ملتے_ہیں_پنڈی_میں
 
حقیقی آزادی مارچ راولپنڈی پنڈال تک پہنچنے کے راستے۔
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
PTI Islamabad Retweeted ·  
یہ الیکشن 8 ماہ بعد ہی کروا لیں لیکن ان 8 ماہ کا کوئی معاشی پلان تو دیں، اتنا بڑا کرائسز ہے کوئی مجھے منسٹر آف انڈسٹری، منسٹر آف کامرس بتا دیں کون ہیں۔ وزراء کو بیرون ممالک گھومنے سے فرصت نہیں، سوائے 1100 ارب کے کیس معاف کروانے کے ان کو کچھ پتہ نہیں ملک کیسے چلانا۔
@fawadchaudhry
 
جب تک چند لُٹیرے اِس دھرتی کو گھیرے ہیں
اپنی جنگ جاری رہے گی!!

کپتان نے اپنے حق ادا کردیا، اب ہماری باری ہے، #چلو_چلو_پنڈی_چلو اور اِس مُلک سے وفا کا حق نِبھاؤ!!
 
PTI Islamabad Retweeted ·  
حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عام انتخابات پر رضامندی ظاہر کر دے،اداروں کو سیاسی فیصلوں کا حصہ نہ بنایا جائے،سیاسی جماعتیں فریم ورک خود طے کریں عوام کو اسٹیک ہولڈر تسلیم کیا جائے اورحکمران عوام کیلے فیصلوں کو حتمی مانیں ، ملک نے آگے بڑھنا ہے تو جمہوریت بحال کرنا ہو گی
 
جنون سے اور عشق سے ملتی ہے آزادی

یہ جنون بِنا حقیقی آزادی چھینے نہیں تھمنے والا!!

#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
PTI Islamabad Retweeted ·  
ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی
تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
 
For access to this functionality a Trendsmap Explore subscription is required.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

Thanks for trying our Trendsmap Pro demo.

For continued access, and to utliise the full functionality available, you'll need to subscribe to a Trendsmap Pro subscription.

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.