User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 23,227 tweets, tweets from the last 280 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @PTISindhOffice
PTI Sindh Official Retweeted ·  
یہ حکومتی بربریت ہے۔یہ خوفزدہ ہوچکےہیں زباں بندی سے انہیں کچھ حاصل نہیں ہوگا۔آج یوم عاشور ہے بجاۓ اسکے کے اسے واقعہ کربلا اور شہدا کی یاد میں احترام سے گزارتے یہ لوگ یزیدیت پر اتر آۓ۔انشااللہ ہم انکی اس فسطائیت کو انجام تک پہنچائینگے۔ @ImranIsmailPTI
#ReleaseShahbazGill
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
شہباز گل کی گرفتاری کی شدید مزمت کرتا ہوں، یہ ملک اپنے بدترین سیاسی بربریت کے دور سے گزر رہا ہے۔ زباں بندی نہی ہوگی۔ جبر کا نظام نہیں چلے گا۔

جس سے ہے مجھے ربط وہ ہے کون، کہاں ہے

الزام کے دینے سے تو الزام نہ ہوگا
 
پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی و ڈپٹی سیکرٹری جنرل @KhurumSherZaman کی شہباز گل کی گرفتاری کی مذمت،

فاشسٹ حکومت نے 10 محرم الحرام کے روز @SHABAZGIL کو گرفتار کیا، فاشسٹ حکومت اور یزید کی پالیسیوں میں کوئی فرق نہیں
Replying to @PTISindhOffice
امپورٹڈ حکومت اپنے اوچھے ہتھکنڈوں سے پی ٹی آئی کی مقبولیت کو نہیں دبا سکتی، @KhurumSherZaman شہباز شریف اور چالیس چور الیکشن سے بھاگ رہے ہیں، @SHABAZGIL کی گرفتاری غیرقانونی ہے فوری رہا کیا جائے
 
پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی و ڈپٹی سیکرٹری جنرل @KhurumSherZaman کی شہباز گل کی گرفتاری کی مذمت،

فاشسٹ حکومت نے 10 محرم الحرام کے روز @SHABAZGIL کو گرفتار کیا، فاشسٹ حکومت اور یزید کی پالیسیوں میں کوئی فرق نہیں
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
یہ گرفتاری نہیں، سراسر اغواء ہے! کسی جمہوریت میں کیا ایسے شرمناک واقعات ممکن ہیں؟ سیاسی کارکنان سے دشمنوں کا سا سلوک روا رکھا جارہا ہے۔ اور یہ سب بیرونی پشت پناہی سےمسلط کی جانےوالی مجرموں کی سرکار کو ہم سے تسلیم کروانے کیلئے کیا جارہا ہے۔
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
بندوق کے زور پر یہ زبان بند کر دوگے
عمران ہمارا نظریہ ہے وہ کیسے بدلوگے
#PakistanZindabad
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
To whom it may Concern! The way in which PML-N and #PDM leaders openly criticized the armed forces and maligned the institutions all of them should be behind the bars.
No matter what this politics of intimidation will not work anymore.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
It is such a shame that imported government is now also exploiting our dear martyrs. Propagating on their death against PTI is something you can always expect from PDM.

I am literally out of words. Thanks to @ARYNEWSOFFICIAL for exposing them!

#RestoreARYNews
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
Who has given the authority to PEMRA to subvert the Article 19A Right to Information to the general public without any reason thereof and without show cause to ARYNews all the actions of PEMRA are void ab initio and not maintainable in any court of law.
#RestoreARYNews
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
"پاک فوج پر سرحد پار دہشت گردی کا الزام لگانے والی" مریم نواز

اور

"عمران خان سے زیادہ ملک کو فوج کی ضرورت ہے" کا پرچار کرنے والا عمران خان۔

بس یہی حقیقت دکھانے کا جرم تو کیا ہے ARY نے۔

ہاں مگر دور یزید میں حمایت حسین ہی سب سے بڑا جرم ہوتا ہے
#RestoreARYNews
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
میمو گیٹ سے ڈان لیکس تک اور دہشت گردی کے پیچھے وردی ہے کے نعرے سے لیکر اینٹ سے اینٹ بجانے والوں تک قوم اس ملک اور فوج کے مخالفین کو خوب پہچانتی ہے۔#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کی فوج،عمران خان اور عوام کے بیچ دوریاں پیدا کرنے کی سازش بےنقاب کرنے پر ARYکو شاباش۔#RestoreARYNews
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
ARY reporting the false narrative of PDM, and they got taken of air! This is not acceptable and we won’t stay quiet about this!

#RestoreARYNews

 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
The reason ARY News is being taken off-air in different cities of Pakistan is very clear. ARY news exposed the cheap propaganda of PMLN Strategic media cell which was to portray former Prime Minister Imran Khan as anti-army!
#RestoreARYNews
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
The fascist imported regime have once again resorted to cheap tactics of silencing all critical voices which exposes their fake propaganda. We Pakistanis demand to immediately #RestoreARYNews!
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
Haq ki awaz ko band nahe kiya jasakta! raise ur voices this is jihad through our voices

#RestoreARYNews
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
Met Candidates for upcoming local bodies elections from District west comprising of Mominabad,Mangophir & Orangi Towns.Had a detailed discussion on election strategy and polling day management.Inshallah #PTI will sweep from strongholds of District West.
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
عظیم صوفی بزرگ حضرت غوث بہاء دین زکریا کے سجادہ نشین اور SVP-PTI شاہ محمود قریشی کا خاندانی روایتوں کے برعکس اپنی صاحبزادی کو سیاست کے میدان میں اتارنے کا فیصلہ بھی ایک تبدیلی ھے۔مہر بانو قریشی عمران خان کا پیغام نچلی سطح پر لے جانے کے لیے پر عزم ہیں👇
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
قوم مشکل وقت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رھے۔ مہنگائی جاری رھے گی۔ گورنر اسٹیٹ بینک
مہنگائی کا شور مچانے والی امپورٹڈحکومت میں نے مہنگائی میں 100 پرسنٹ اضافہ کر دیا۔ پی ٹی آئی حکومت میں مارچ میں مہنگائی کی شرح 16.5 دی جو بڑھ کر اب 38 پرسنٹ ھو گئی ھے۔

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
In reply to @PTISindhOffice
مریم، شہباز، آصف زرداری جیسے رنگیلے سیاستدان فوج کیخلاف ماضی میں بھی پروپیگنڈا کرتے رہے، @ImranIsmailPTI پی ڈی ایم حکومت آنے سے ملک میں بے یقینی کی فضاء قائم ہوئی، آج پاکستان کو کوئی قرض دینے کیلئے تیار نہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Replying to @PTISindhOffice
موجودہ حکومت کے ساتھ گورنر اسٹیٹ بینک کیلئے کام کرنے پر کوئی آمادہ نہیں، @ImranIsmailPTI ملک میں انتشار کی سیاست پی ڈی ایم خود کرکے الزام عمران خان پر لگاتی ہے، ملک کے مستقبل کیلئے بہتر تھا وقت پر عام انتخابات میں چلے جاتے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
پی ڈی ایم سیاست میں عدم استحکام،سیاسی بیچینی کو انتشار کا نام دے رہی ہے، @ImranIsmailPTI

موجودہ حکومت نے اپنی سیاسی بے یقینی سے ریاستی اداروں کو متنازع بنایا، عدلیہ، نیب کو حدود میں کرنے کیلئے قانون سازی پر غور پی ڈی ایم کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Replying to @PTISindhOffice
مریم، شہباز، آصف زرداری جیسے رنگیلے سیاستدان فوج کیخلاف ماضی میں بھی پروپیگنڈا کرتے رہے، @ImranIsmailPTI پی ڈی ایم حکومت آنے سے ملک میں بے یقینی کی فضاء قائم ہوئی، آج پاکستان کو کوئی قرض دینے کیلئے تیار نہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
پی ڈی ایم سیاست میں عدم استحکام،سیاسی بیچینی کو انتشار کا نام دے رہی ہے، @ImranIsmailPTI

موجودہ حکومت نے اپنی سیاسی بے یقینی سے ریاستی اداروں کو متنازع بنایا، عدلیہ، نیب کو حدود میں کرنے کیلئے قانون سازی پر غور پی ڈی ایم کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
Remember President of Pakistan is Supreme Commander of the Armed Forces & must be defended as such.
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
Sadly, this left a bad taste.
Could have and should have been handled in a much more dignified and professional manner.
@OfficialDGISPR
 
9 constituencies 1 candidate IMRAN KHAN

#لیڈر_صرف_عمران_خان
 
صدر پاکستان تحریک انصاف سندھ سابق وفاقی وزیر علی زیدی کی زیر صدارت صوبائی پریذیڈنٹ سکریٹریٹ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس

اجلاس میں جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی سندھ مبین جتوئی، آفتاب صدیقی، شیراز علی، ایم پی اے رابعہ اظفر اور دیگر شریک
@AliHZaidiPTI
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
On 5 Aug 2019 Modi govt violated UN SC resolutions & int law by illegally revoking Special Status of IIOJK. Modi govt then moved to commit a war crime under Fourth Geneva Convention by altering demography of IIOJK. They assumed the moves would crush spirit of Kashmiri resistance
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
حمزہ شہباز نواز شریف اور مریم نواز کے احکامات نا ماننے، نواز گروپ کے میمںران کو وزیر نا لینے اور پنجاب میں شرمناک شکشت کی وضاحت دینے کے لیے لندن پہنچ گئے۔

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Hamza off to London to ‘explain away Punjab by-polls drubbing’ dawn.com/news/1703279
Hamza off to London to explain away Punjab by-polls drubbing
dawn.com
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
صدر @PTISindhOffice سابق وفاقی وزیر @AliHZaidiPTI کی زیر صدارت صوبائی پریذیڈنٹ سکریٹریٹ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے ملیر ٹاؤن کا اجلاس۔

28 اگست کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال۔
#خوددار_خودمختار_کراچی
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
صدر @PTISindhOffice سابق وفاقی وزیر @AliHZaidiPTI کی زیر صدارت صوبائی پریذیڈنٹ سکریٹریٹ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ویسٹ کا اجلاس۔۔۔

28 اگست کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال

#فیصلہ_صرف_عوام_کا #خوددار_خودمختار_کراچی
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
صدر @PTISindhOffice سابق وفاقی وزیر @AliHZaidiPTI کی زیر صدارت صوبائی پریذیڈنٹ سکریٹریٹ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے لیاری ٹاؤن کا اجلاس۔

28 اگست کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال۔
#خوددار_خودمختار_کراچی
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
شیطان کے چیلے آسانی سے نہیں جانے لگے۔ 4 ماہ میں قوم جاگ گئی ھے۔ جدوجہد کرنی ھوگی۔
شیطان_کے_چیلے
#سکندر_راجا_استعفی_دو
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
پی ٹی آئی ہماری پارٹی ہے،ہم پیسےدیتےہیں،ہمارا پیسہ ہے، پاکستانیوں کا پیسہ ہے۔جو شخص باہرسے پیسےپاکستان لایاہے،اس پرکیس کردیااورجو پاکستان کا پیسہ چراکرباہر لےگیا ہےاسےوزیراعظم کی کرسی پر بٹھا دیا۔لوگوں کواورواضح ہوگیاکہ یہ ساریPDM چورہے۔ @AliHZaidiPTI
#سکندر_راجا_استعفی_دو
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
چئیرمین @PTIofficial جناب @ImranKhanPTI کا ایک پورے سندھ کے تفصیلی دورے کا پلان بنا چکے ہیں۔ جلد عمران خان سندھ کا دورہ کرینگے۔

صدر @PTISindhOffice سابق وفاقی وزیر @AliHZaidiPTI کی پریس کانفرنس

#خوددار_خودمختار_کراچی
#خوددار_خودمختار_حیدرآباد
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
چئیرمین @ImranKhanPTI کا ایک پورے سندھ کے تفصیلی دورے کا پلان بنا چکے ہیں۔ جلد عمران خان سندھ کا دورہ کرینگے۔@AliHZaidiPTI
 
یہ سب آپ کو خوف میں لانے کے ہے یہ ڈرانے کے لئے انکو خوف آگیا ہے قوم بیدار ہوگئی ہے اب غلام نہیں رہنے والی آپ کو حقیقی آزادی کی طرف جانا ہے

یہ #شیطان_کے_چیلے اتنی آسانی سے نہیں جانے والے۔ عمران خان
#سکندر_راجا_استعفی_دو
 
ہمارے 2 ملین ڈالر ام حریم کو فائنینشل ٹائمز کے آرٹیکل میں ہمارے تو پتہ لگ جاتے ہیں مگر 20 ملین ڈالر جو شریف برادران کو رشوت ملی اسی کالم میں لکھا ہے وہ نظر نہیں آتا۔
@ImranKhanPTI

 
تحریک انصاف واحد پارٹی جس نے باقاعدہ فنڈ ریزنگ شروع کی ہمارے پاس 4000 ڈونر بیس ان دو پارٹی سے پوچھیں یہ کیسے چلتی ہیں انکو کون فنڈنگ کرتا ہے ہم نے کہا تھا سب پارٹی کی فنڈنگ کا کیس ایک ساتھ سنیں۔
@ImranKhanPTI #سکندر_راجا_استعفی_دو
 
الیکشن کمیشن ابھی تک خاموش ہے ہارس ٹریڈنگ پر جو سینیٹ الیکشن میں ہوا جو سندھ ہاوس میں ہوا جو اس ملک میں سب سے سامنے اراکین اسمبلی کی خرید و فروخت ہوتی ہے

@ImranKhanPTI #سکندر_راجا_استعفی_دو
 
ن لیگ کا ڈیلیگیشن گیا الیکشن کمیشن سے ملاقات کررہا کہتا ہے تحریک انصاف کی فنڈنگ کا فیصلہ کریں جو الیکشن کمیشن نے کیا وہ انکی حدود سے باہر نکل کر کیا یہ ایسا اس وجہ سے کررہے ہیں انکو خوف آگیا ہے کہ قوم آزاد ہوگئی ہے۔

@ImranKhanPTI #سکندر_راجا_استعفی_دو
 
یہ سمجھے تھے خوف پھیلائیں گے تو یہ چپ ہوجائیں گے ڈر کر دب کر بیٹھ جائیں گے مگر اللہ کا کرم ہوا جو انہوں نے ضمنی الیکشن کرائے ہر طرح کی دباؤ دھاندلی خوف کے باجود قوم نکلی۔

@ImranKhanPTI #سکندر_راجا_استعفی_دو
 
پورا ملک آج کھڑا ہوگیا ہے اس امپورٹڈ غلام حکومت کے خلاف۔
@ImranKhanPTI #سکندر_راجا_استعفی_دو
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
الیکشن کمیشن حیدرآباد کے سامنے پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج۔۔
#BreakingNews
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر آج حیدرآباد میں الیکشن کمیشن آفس کے سامنے احتجاج کیا گیا.

حیدرآباد ڈویژن اور ڈسٹرکٹ کے ذمہ داران و کارکنان خواتین ونگ یوتھ ونگ نے بھر پور شرکت کی اور نعرے بازی کی جانبدار الیکشن کمیشن نا منظور

#سکندر_راجا_استعفی_دو
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
صدر پاکستان تحریک انصاف سندھ سابق وفاقی وزیر علی زیدی کی زیر صدارت انصاف لائرز ونگ کا اجلاس۔

بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں اور قانونی نکات پر تبادلہ خیال
@AliHZaidiPTI
 
PTI Sindh Official Retweeted ·  
حیدرآباد میں الیکشن کمیشن آفس پر مظاہرے میں بھرپور نعرے بازی۔
چیف الیکشن کمشنر استعفی دو
چیف الیکشن کمشنر نامنظور
نعرے عمران خان
جئے عمران خان

#سکندر_راجا_استعفی_دو
 
In reply to @PTISindhOffice
جتنی رقم عمران خان پر ثابت کررہی ہیں اتنی تو زرداری صاحب روزانہ ایان علی اور بلاول کو شاپنگ کے لیے دیتے ہیں، @HaleemAdil شرجیل میمن اپنے زبان چلانے کی بجاء دماغ کا استعمال کریں، عمران خان کے خلاف روز 15 وزیر آکر پریس کانفرنسز کررہے ہیں
Replying to @PTISindhOffice
شرجیل میمن بھڑکیں مارتے ہیں جب گرفتار ہوتے ہیں تو چھڑی اور ویل چیئر پر آجاتے ہیں، سندھ کی سب سے بڑی بیماری کے ہمنوا اپنے حدود میں رہیں، @HaleemAdil
 
In reply to @PTISindhOffice
شرجیل میمن وہی ہیں جو گرفتاری کے ڈر سے عدالت کے واش روم میں چھپے رہے تھے، @HaleemAdil بے نامی اکاؤنٹس، جعلی اکاؤنٹس ایان علی کے لاج دلارے کرپشن پر لیکچر دے رہے ہیں؟ شرجیل میمن ملکی اداروں کو ایان علی نہ سمجھیں، ادارے آئین کے تابع ہیں
Replying to @PTISindhOffice
جتنی رقم عمران خان پر ثابت کررہی ہیں اتنی تو زرداری صاحب روزانہ ایان علی اور بلاول کو شاپنگ کے لیے دیتے ہیں، @HaleemAdil شرجیل میمن اپنے زبان چلانے کی بجاء دماغ کا استعمال کریں، عمران خان کے خلاف روز 15 وزیر آکر پریس کانفرنسز کررہے ہیں
 
In reply to @PTISindhOffice
صوبائی وزیر جب بس پر کنڈیکٹری کے دوران چرس سپلائی کرتے تھے اس وقت عمران خان جائیداد اور گاڑیوں کے مالک تھے، @HaleemAdil عمران خان بلاول زرداری کی طرح سونے کا چمچ لیکر پیدا نہیں ہوئے اپنی محنت سے نام بنایا ہے، شرجیل میمن جیسا کرپٹ وزیر عمران خان کے خلاف بات کررہا ہے
Replying to @PTISindhOffice
شرجیل میمن وہی ہیں جو گرفتاری کے ڈر سے عدالت کے واش روم میں چھپے رہے تھے، @HaleemAdil بے نامی اکاؤنٹس، جعلی اکاؤنٹس ایان علی کے لاج دلارے کرپشن پر لیکچر دے رہے ہیں؟ شرجیل میمن ملکی اداروں کو ایان علی نہ سمجھیں، ادارے آئین کے تابع ہیں
 
شرجیل انعام میمن کی پریس کانفرنس پر اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی @HaleemAdil کا رد عمل

شہید محترمہ کے ساتھیوں اور بلاول زرداری کے ساتھیوں کی تربیت شرجیل میمن سے دیکھی جاسکتی ہے، آصف زرداری جب بلیک پر سئنیما کے ٹکٹ بیچتے تھے اس وقت عمران خان اسٹار تھے
Replying to @PTISindhOffice
صوبائی وزیر جب بس پر کنڈیکٹری کے دوران چرس سپلائی کرتے تھے اس وقت عمران خان جائیداد اور گاڑیوں کے مالک تھے، @HaleemAdil عمران خان بلاول زرداری کی طرح سونے کا چمچ لیکر پیدا نہیں ہوئے اپنی محنت سے نام بنایا ہے، شرجیل میمن جیسا کرپٹ وزیر عمران خان کے خلاف بات کررہا ہے
 
شرجیل انعام میمن کی پریس کانفرنس پر اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی @HaleemAdil کا رد عمل

شہید محترمہ کے ساتھیوں اور بلاول زرداری کے ساتھیوں کی تربیت شرجیل میمن سے دیکھی جاسکتی ہے، آصف زرداری جب بلیک پر سئنیما کے ٹکٹ بیچتے تھے اس وقت عمران خان اسٹار تھے
 
 
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.