User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 7,696 tweets, tweets from the last 322 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @PunjabJamaat
جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں 14 اگست کو صبح 9 بجے تقریب پرچم کشائی ہوگی۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق خصوصی طور پر شریک ہوں گے۔
#IndependenceDayPakistan
#پاکستان_توآبادرہے
 
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سراج الحق صاحب کی جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) کی صوبائی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں خصوصی شرکت، امیر صوبہ محمد جاوید قصوری صاحب کی زیر صدارت منصورہ میں شوریٰ کا اجلاس جاری ہے، صوبائی سیکرٹری جنرل نصر اللہ گورائیہ و دیگر اراکین شوریٰ بھی موجود ہیں۔
 
واقعہ کربلا ظلم و جبر کے نظام خے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے ،
حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا راستہ ہی حق اور سچ کا راستہ ہے۔
#پیغام_حسین_کیاہے
 
10 محرم الحرم
یوم شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ

#پیغام_حسین_کیاہے
 
Islam isn't limited to Prayer nd fasting.Islam is complete code of life.Islam has guided us in Science,Political,economical n every aspect of Life.
Abul Ala Maududi direct us to Rise up with the invitation of Qur'an and the Sunnah and cover the whole world.
#فکرمودودی_زندہ_رہےگی
 
غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں درجنوں فلسطینیوں کی شہادتیں انتہائی قابل مذمت ہے .
#GazaUnderAttack
#غزہ_میں_برپاہےکربلا
 
لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب منصورہ میں دو روزہ مرکزی تربیت گاہ (برائے لاہور) کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اظہر اقبال حسن صاحب، امیر ضلع ذکر اللہ مجاہد صاحب،ضلعی سیکرٹری جنرل انجینئر اخلاق احمد، و دیگر ذمہ داران بھی موجود ہیں۔
 
لاہور :جماعت اسلامی کےسیکرٹری جنرل امیرالعظیم نے جےآئی یوتھ وسطی پنجاب کی صوبائی کونسل کےاجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کےدوران مرکزی یوتھ کنونشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب محمد جاوید قصوری،صدر جےآئی یوتھ زبیر گوندل،صدر وسطی پنجاب جبران بٹ بھی شریک ہیں.
 
#helicopter
#Balochistan
#ISPR
پاک فوج کے اعلی افسران اور عملے کے بلوچستان میں ریسکیو آپریشن کے دوران فضائی حادثہ میں شہادت پر غم زدہ ہیں،
اللہ تعالی شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
 
لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) مولانا محمد جاوید قصوری صاحب نے تربیہ اکیڈمی منصورہ میں شعبہ دعوت و تربیت پنجاب (وسطی) کے زیر اہتمام 4 روزہ "تدریس قرآن ورکشاپ" کے آخری روز خصوصی شرکت کی اور اختتامی خطاب کیا، اور حسن کارکردگی کی بنیاد پر شرکاء میں تحائف بھی تقسیم کیے۔
 
Around 400 people have lost their lives due to the floods. The government should make an immediate action plan to help the people trapped in the flood.

#ظالم_حکمران_بےبس_عوام
 
لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں، مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس صاحب، ناظم مرکزی تربیت گاہ حافظ سیف الرحمان صاحب، امیر ضلع شیخوپورہ رانا تحفہ دستگیر احمد و دیگر ذمہ داران بھی موجود ہیں۔
 
سندھ حکومت بدمعاشی اور غنڈہگردی کے بجائے کراچی کے عوام کو ان کا حق دے۔

محمد جاوید قصوری امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی
#سیدعبدالرشیدکورہاکرو
 
کامیابی کا بہترین فارمولہ!
کارکنان صرف ایک کام کریں؟
محمد جاوید قصوری امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی)
 
اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور سیاستدانوں کی کشمکش میں ملک تباہ ہو رہا ہے۔ سراج الحق
پوری قوم عدالت کی طرف دیکھ رہی ہے، عدالتیں راولپنڈی کی طرف دیکھ رہی ہیں۔ جبکہ اسٹیبلشمنٹ کو اپنے لاڈلوں کو مسلط کرنے اور پھر انھیں ہٹانے کے کھیل سے فرصت نہیں ہے۔ ملک و قوم نے آگے بڑھنا ہے تو یہ کھیل ختم کرنا ہوگا۔ سراج الحق pic.twitter.com/jznpUtkDon
 
Karkun is the real power, says Kasuri.
#TeamTarazu_JI
 
لاہور: سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم صاحب اور امیر صوبہ پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری منصورہ میں تین روزہ مرکزی تربیت گاہ کے تیسرے روز شرکاء سے خطاب کررہے ہیں، امیر صوبہ جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر صاحب،و دیگر ذمہ داران بھی موجود ہیں.
 
اسلامی انقلاب ہماری منزل
#سید_مودودی #سیدمودودی #syedmaududi
 
Jamaat Islami Punjab Retweeted ·  
میرا بچہ تو ڈوب گیا ہے خدا کے لیے اس نالے کو بند کروا دیں تاکہ کسی اور کا بچہ اس طرح ڈوب کر نہ مرے۔
بیچارے باپ کی ہاتھ جوڑ کر اپیل۔
کیا ہر سال برسات میں اس شہر کے لوگوں کا مستقبل اسی طرح کرنٹ لگنے سے، نالوں میں ڈوب کے مرنا ہے ؟؟
اے کراچی والو!!!! تم کس چیز کا انتظار کر رہے ہو؟؟
 
Our heartiest wishes are with @NaeemRehmanEngr. He deserves to be as a Mayor of Karachi.

#کراچی_کی_امیدحافظ_نعیم
 
Another Polling Station where supporters of Tarazu are actively participating in By-elections.
#PunjabByElections
#مہراں_ترازوتےلاؤ
 
لاہور بھر میں ترازو کی بھرپور نمائندگی موجود ہے۔

#pp170
#مہراں_ترازوتےلاؤ
 
جماعت اسلامی کے سپورٹرز ہر پولنگ اسٹیشن پر موجود ہیں اور جواں جذبوں کے ساتھ الیکشن لڑرہے ہیں۔
#ByElection2022
#PunjabByElections

#مہراں_ترازوتےلاؤ
 
PP-170 Gawala Colony, Lahore Station
#PunjabByElections
#مہراں_ترازوتےلاؤ
 
PP-170 کے مختلف اسٹیشنز پر ترازو کی ٹیم موجود ہے۔
#مہراں_ترازوتےلاؤ
 
ایسے چوروں سے نجات چاہیے تو اصل متبادل جماعت اسلامی ہے۔
#مہراں_ترازوتےلاؤ

#مہراں_ترازوتےلاؤ
 
Jamaat Islami Punjab Retweeted ·  
"Tarazu" is a meaningful symbol for the really needed change in this country.
Support ⚖️
Vote 4 ⚖️

#مہراں_ترازوتےلاؤ
 
Jamaat Islami Punjab Retweeted ·  
Not only Siraj ul Haq but his entire team is free from corruption.
@SirajOfficial
#مہراں_ترازوتےلاؤ
 
Jamaat Islami Punjab Retweeted ·  
Give your vote to the honest candidate of Jamaat-e-Islami against the corrupt feudal lords۔
#مہراں_ترازوتےلاؤ
 
Jamaat Islami Punjab Retweeted ·  
حق کا ساتھ دینا اعزاز ہے
#مہراں_ترازوتےلاؤ
 
Jamaat Islami Punjab Retweeted ·  
مورچے (پولنگ کیمپ) کا ایک سپاہی
#مہراں_ترازوتےلاؤ
 
Jamaat Islami Punjab Retweeted ·  
#PP158
#مہراں_ترازوتےلاؤ
 
ترازو ہر سچے پاکستانی دی امید اے جیہڑا اپنے ملک نوں ترقی کردا ویکھنا چاہندا اے⚖️
#مہراں_ترازوتےلاؤ
 
Vote for Hope
Vote for Tarazoo

#مہراں_ترازوتےلاؤ
 
ترازو والوں نے بدلا تھا لاہور، اب بدلیں گے پاکستان

#مہرصرف_ترازوپر
 
17 th July ....
Stamp on the sign of Tarazu for better future of Pakistan.🇵🇰
#مہرصرف_ترازو
 
17 جولائی نوں ترازو تے مہراں لاکے اپنے علاقے دےکھرے نمائندے نوں اسمبلی بھجواؤں۔

#مہرصرف_ترازوپر
 
جماعت اسلامی کو ووٹ دے کر ایک ایسی قیادت سامنے لائیں جو آپ میں سے ہے، جو آپ کے لیے سوچے گی، آپ کے ساتھ چلے گی
مہنگائی، بدعنوانی اور بےروزگاری سے جان چھڑانے کے لیے ترازو پر مہر لگائیں،
امید کا دیا جلائیں۔
#ترازوجیتےگا
 
لاہور - امیر جماعت اسلامی سراج الحق پی پی 167 اور پی پی 170 کے انتخابی جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں
#لاہورسراج_الحق_کےساتھ
 
امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) لاہور انتخابی جلسہ سے مخاطب ہیں۔
#لاہورسراج_الحق_کےساتھ
 
لاہور انتخابی جلسہ PP170 , PP 167

#لاہورسراج_الحق_کےساتھ
 
Welcome Siraj ul Haq
#لاہورسراج_الحق_کےساتھ
 
جماعت اسلامی نے ٹاؤن شپ میں جو “قبرستان” بنایا تھا وہ نواز شریف نے پلاٹ کرکے بیچ دیا۔ احسان اللّہ وقاص (ایم پی اے)

#لاہورسراج_الحق_کےساتھ
 
سابق ایم این اے لیاقت بلوچ، سابق ایم پی اے احسان اللہ وقاص مستقبل کے ایم پی ایز وقاص بٹ، خالد بٹ سے گلے مل رہے ہیں۔

#لاہورسراج_الحق_کےساتھ
 
گرین ٹاؤن اور باگڑیاں میں بچوں اور بچیوں کے جتنے بھی اسکولز موجود ہیں، وہ جماعت اسلامی کے بنائے ہوئے ہیں۔ احسان اللّہ وقاص
#لاہورسراج_الحق_کےساتھ
 
1985 میں اس علاقے میں جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ صاحب نے پارکس بنائے، ان کی دیواریں آج بھی سلامت ہے۔ احسان اللّہ وقاص (سابق ایم پی اے)

#لاہورسراج_الحق_کےساتھ
 
پہلے جو پی ٹی آئی کے ٹکٹ تھا اب ن لیگ کے ہے، جو ن لیگ کے ٹکٹ پر تھا وہ اب پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ہے۔
نصراللّہ گورائیہ

#لاہورسراج_الحق_کےساتھ
 
Team Tarazu
#لاہورسراج_الحق_کےساتھ
 
جلسہ گاہ میں لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری
#لاہورسراج_الحق_کےساتھ
 
دو دبنگ عوامی لیڈرز
سراج الحق کے سپاہی
پنجاب اسمبلی میں لاہور کا عام عوام کا مقدمہ لڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

#لاہورسراج_الحق_کےساتھ
 
 
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.