User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 4,997 tweets, tweets from the last 144 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @ShahabSpeaks
زبان بندی کے بعد کوریج پر بھی قدغن۔۔ڈاکٹر شہبازگل کی پیشی کے موقع پر دوران کوریج ڈاکٹر شہباز گل سے سوال پوچھنے پر اسلام آباد پولیس کا سینئیر صحافی رضوان غلزئی پرتشدد،کپڑے پھاڑ دیے۔۔
@RizwanGhilzai pic.twitter.com/5AGX16Io3I
 
 
پونے چار سال باور کراتے رہے کہ وہ ’ سیلیکٹڈ‘ ہے، اب کہتے ہیں وہ فوج مخالف ہے۔ چار دن بعد ہاریں گے تو کہیں گے وہ اب بھی لاڈلا ہے۔
 
Makhdoom Shahab-ud-Din Retweeted ·  
موجودہ حالات میں حکومت کے خلاف بولنے والوں صحافیوں کو سلام کرتا ہوں یہ فیصلہ کن وقت ہے کہ ہمیں ان دو خاندانوں کی غلامی کرنی ہے یا ہمیں ایک آزاد و خودمختار زندگی بسر کرنی ہے مجھے پتہ ہے آپ سب کو بہت دھمکیاں بھی مل رہی ہوگی آپ صحافی عوام کی ترجمان ہیں @ShahabSpeaks @SdqJaan
 
Makhdoom Shahab-ud-Din Retweeted ·  
عمران خان نے فرمایا کہ سوشل میڈیا اور یوٹیوبرز کو روکنے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن مجھے یقین ہے کہ اس تصویر میں جو صحافی نظر ارہے ہے ہے یہ لوگ کبھی بھی اپنا منہ بند نہیں کریں گے کیونکہ یہ حق و باطل کا جنگ ہےیہ جنگ ہم ہی جیتے گے
@ShahabSpeaks @MaleehaHashmey @FarooquiJameel @arsched
 
Makhdoom Shahab-ud-Din Retweeted ·  
سیلیوٹ ہے ان نڈر صحافیوں کو جن نے پوری رجیم چینج ٹیم کا جینا حرام کر ک رکھا ہوا ہے
@FarooquiJameel
@ImranRiazKhan
@ShahabSpeaks
@MaleehaHashmey
@arsched
@SdqJaan سیلیوٹ ہے آپ سب کو اللہ اپنے خفظ ایماں میں رکھے
 
Makhdoom Shahab-ud-Din Retweeted ·  
عمران خان صاحب نے پریس کانفرنس میں کہا اب یوٹیوبر کے منہ بند کرنے کی کوشش کی جائے گی
خان صاحب جو بھی ہو جائے یہ لوگ سچ کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گئے انشاءاللہ
@ShahabSpeaks @ImranRiazKhan @samiabrahim @Naya__Pakistan_
@arslanawansays @ARYNEWSOFFICIAL
 
Makhdoom Shahab-ud-Din Retweeted ·  
سیلیوٹ ہے ان نڈر صحافیوں کو جن نے پوری رجیم چینج ٹیم کا جینا حرام کر ک رکھا ہوا ہے
@FarooquiJameel
@ImranRiazKhan
@ShahabSpeaks
@MaleehaHashmey
@arsched
@SdqJaan سیلیوٹ ہے آپ سب کو اللہ اپنے خفظ ایماں میں رکھے
 
Sixer by Imran Khan
 
یا اللہ پاکستان اور پاک فوج کے حقیقی دشمنوں کو نیست و نابود کر! آمین
 
اداروں کے خلاف تاریخ کا بدترین حملہ لانچ۔ فیک اکاؤنٹس سے گالیاں دے کر الزام سیاسی مخالفین پر۔

سب کو ہوش کے ناخن لینے ہوں گے کہ اس سے پہلے بہت دیر ہو جائے۔ سب سے پہلے پاکستان! 🇵🇰
 
Arrest of @AmmadYousaf is highly condemnable. The whole nation stands in solidarity with @Salman_ARY and his team.
 
In reply to @ShahabSpeaks
@ShahabSpeaks
میرے بھائی کو گھومنے پھرنے کا شوق کافی پرانا ہے.
خوش رہو اور پاکستان کے اچھے مستقبل کے لئے جان لگا دو.
جزاکاللہ خیر pic.twitter.com/V1hAwmqmLs
 
Pakistan Zindabad 🇵🇰
 
In reply to @ShahabSpeaks
مخدوم صاحب اِس میں مذمت کہاں کی @ARYNEWSOFFICIAL نے شہباز گِل صاحب کے بیان کی ؟؟ اُنہوں نے کہا کہ گِل صاحب نے اپنی راۓ کا اظہار کیا ہم نے PMLN کا مواقف لینے کی کوشش کی لیکن اُنھوں نے بائیکاٹ کر رکھا ہے۔ pic.twitter.com/cS1LJbKMcO
 
اے آر وائے نے بطور ادارہ شہباز گل کے بیان کی مذمت کر دی!
 
فوج بھی ہماری ہے، ادارے بھی ہمارے ہیں۔

ان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے قانون کی گرفت میں آنے چاہئیں لیکن اس سب کو سیاسی مفاد کے لئے استعمال کرنے والوں کی بھی مذمت ہونی چاہئے
 
مسلم لیگ ن کی قیادت کو پنجاب چھوڑ کر اسلام آباد آنے کی ہدایت، ذرائع
 
دس محرم الحرام کا ہی حیا کر لیتے یہ لوگ۔ لیکن فسطائیت کی تمام حدیں اس دن پار کرنا کس جانب اشارہ کر رہا ہے؟
 
جس دور میں جینا مشکل ہو
اس دور میں جینا لازم ہے

The nation salutes your courage, bravery and. We stand with ARY
It is really strange, we reported a story in July which we proved today for being totally accurate . Just cause we reported a true story #ARYNews gets shut down . @reportpemra #FreedomOfSpeech
 
حسین ؓتم نہیں رہے تمہارا گھر نہیں رہا
مگر تمہارے بعد ظالموں کا ڈر نہیں رہا
 
جنرل فیض حمید کو پشاور کور سے بہاولپور ٹرانسفر کر دیا گیا ہے جبکہ جنرل حسن اظہر حیات کو کو ر کمانڈر پشاور تعینات کر دیا گیا ہے ۔
 
مرده یزید کو گالیاں دینا آسان ہے ۔۔۔زندہ یزید کو للکارو پھر تُمہیں پتا چلے گا کہ خسینیت کسے کہتے ہیں
 
Makhdoom Shahab-ud-Din Retweeted ·  
میرے پسندیدہ انکر پرسن جو ہمیشہ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں چاہیے جان کا قربانی کیوں نہ دینا پڑے میں اللہ سے دعا گو ہوں اللہ تعالی ان کو لمبی زندگی عطا فرمائے🤲
@ARYSabirShakir
@SdqJaan
@ImranRiazKhan
@FarooquiJameel
@ShahabSpeaks
@samiabrahim
@AbdulqadirARY
 
جب بھی کبھی ضمیر کے سودے کی بات ہو
ڈٹ جاو تم حسین کے انکار کی طرح
 
Excellent decision! God speed
صحافی بھائیوں کے ساتھ پولیس زیادتیوں کا مکمل احتساب کیا جاے گا
 
 
We are pleased to announce Mr. @MashwaniAzhar has been appointed Head of Social Media Operations for Chairman Imran Khan by @agentjay2009. Azhar has recently served as Focal Person for CM Punjab on Digital Operations & helped created a bridge between Public and the Government. pic.twitter.com/ZZduNHPkZa
 
تو نے جب بھی پکارا ہمیں اے وطن
تیرے گلشن کو پھر سے سجائیں گے ہم

Salute to brave journalists @ImranRiazKhan @arsched @ARYSabirShakir @samiabrahim @MoeedNj
 
یہ دیس ہے ٹھرکی لوگوں کا
اے اُم حریم یہاں نہ نکلا کر !!
 
الحمدللہ مجھے صوبائ وزیر براے داخلہ اور جیل ڈیزگنیٹ گیا گیا ہے۔ میں اپنے چئیرمین عمران خان اور وزیراعل پنجاب کا مشکور ہوں اور وعدہ کرتا ہوں کہ خان کے ویژن کو فالو کرتے ہوے عوام کی سیکیورٹی یقینی بنائیں گے۔ جو زیادتیاں ہوئ ہیں پچھلے تین ماہ ہمارے کارکنوں کیساتھ پوری یاد ہیں ہمیں
Replying to @ColhashimDogar
Congratulations Dogar sb!
 
ہر دور کے یزید کی محفل میں بیٹھ کر
دیتے ہیں لوگ گالیاں گزرے یزید کو
 
ابھی تم رُک نہیں جانا
ابھی تو سفر باقی ہے
ابھی تو راہ کے پتھر
تمہیں اور آزمائیں گے
ابھی تو ٹوٹ کر تم کو
نیا اک شخص بننا ہے
ابھی تو ایک کنکرسے
تمہیں یاقوت بننا ہے
 
#BREAKING: Concerns raised for Journalist friend and younger brother @AnasMallick who was on assignment in #Kabul, #Afghanistan and has not been heard from since earlier this afternoon. Everybody please for his safe return. InshAllah Anas you will are going to buzz us back. Ameen
 
الحمدوللہ سرجری مکمل ہو گئی ، احباب سے گزارش ہے جلد صحت کی دعا کیجئے pic.twitter.com/nwipzPCrpm
 
Journalist @AnasMallick who went to Kabul for reporting has been missing since yesterday. Request to @ForeignOfficePk to raise the concern with Kabul government.
 
Dear twitter followers ! Please subscribe to my YouTube channel 'Rizwan Ghilzai'.

youtu.be/Zx6niIS0lks pic.twitter.com/whuqPVDdmL
 
یہ ام حریم کون ہے؟
 
Makhdoom Shahab-ud-Din Retweeted ·  
In reply to @ShahabSpeaks
@ShahabSpeaks As always your videos are very informative, thank you for keeping us up to date.
youtu.be/MKay5yXeojo
#سکندر_راجا_استعفی_دو
#OustedButNotDefeated
#لیڈر_صرف_عمران_خان
 
Makhdoom Shahab-ud-Din Retweeted ·  
بلوچستان میں جنرل سرفراز کی کمی آصف غفور ہی پوری کرسکتے تھے ایک بہترین فیصلہ ہے ۔ جنرل آصف غفور نے جس طرح ففتھ جنریشن وار پر پاکستان کی یوتھ کو اکھٹاکرکے شعور دیا۔ اب بلوچستان کی یوتھ کو بھی وہ بھارتی پروپیگنڈے کے خلاف ضرور کھڑا کریں گے۔
@peaceforchange
 
Corps Commander Quetta Gen Asif Ghafoor ♥️🇵🇰
 
Alhumdulilah.
Watch me from now on at Dunya News covering Foreign Affairs of Pakistan.

#Reporter #MOFA pic.twitter.com/zjO5nk83mW
Replying to @MariamEllahis
So happy for you. Well deserved position
 
پاکستان میں امریکہ کواڈے فراہم ؟ ڈالر گرنا شروع، آئی ایم ایف ڈیل بھی ہو گئی۔۔

ریجیم چینج آپریشن کا مقصد آج پورا ہو گیا؟

youtu.be/DmZNhlb49Yc
 
تحریک انصاف کالعدم قرار
عمران خان اسد عمر سمیت 27 بڑے رہنما گرفتار،
آرمی کے دستے بنی گالہ پہنچ گئے
ملک بھر سے عمران خان کی ڈی پی والے لوگ گرفتار

پھر پٹواری کی آنکھ کھل گئی !!
 
فارن فنڈنگ کا جنون
إنا لله وإنا إليه راجعون

اس غبارے سے تو ہوا نکل گئی۔ اب آگے کیا؟
 
یقین مانیں یہ خبر پڑھ کر دل ڈوب سا گیا ہے۔ رات کو ٹھیک سے نیند بھی نہیں آئی اور رہ رہ کر اپنے جانبازوں کا خیال آتا رہا۔

یہ جو سوہنی دھرتی ہے
اس کے پیچھے وردی ہے
The wreckage of unfortunate hel which was on flood relief ops found in Musa Goth, Windar, Lasbela. All 6 offrs & sldrs incl Lt Gen Sarfraz Ali embraced shahadat. اِنّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Accident occurred due to bad weather as per initial investigations . DTF pic.twitter.com/dnyano2vqC
 
My army, my pride.

Salute to all Ghazis and Shaheeds 💔
 
ہیلی کاپٹر کی گم شدگی کہ بعد اس قوم کا اپنے رب سے معجزے کی دعا اس بات کا ثبوت ہے کہ قوم اپنے لوگوں اور اداروں سے آج بھی محبت کرتی ہے۔ اللہ کریم رحم فرما دے۔
 
اللہ آپ سب کی حفاظت فرمائے۔ پوری قوم سربسجود ہے آپ کی حفاظت کے لئے
 
آج میرے والدین زندہ ہوتے تو بہت خوش ہوتے کہ انکے گناہگار بیٹے کو اللہ تعالیٰ نے اس سال کے نئے غلافِ کعبہ پر سونے کے دھاگے سے ایک ٹانکا لگانے کی سعادت دی ہے۔ یاحَیُّ یاقَیُّوم۔ pic.twitter.com/zd17qOFH1J
 
 
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.