User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 41,985 tweets, tweets from the last 106 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @siasatpk
ماہر تعلیم خالد رضا کے قتل کیس میں بڑی پیش رفت۔۔۔ پولیس نے لڑکی سمیت 2 ملزمان گرفتار لیے، تفصیل

bit.ly/3FVsAgP
2
siasat.pk
 
فواد چودھری نے مریم نواز کے بیان اورسپریم کورٹ کے دوججز کے اختلافی فیصلے پر سوالات اٹھا دیے، فواد چودھری نے تبصرہ کرتے ہوئے کیا کہا؟
@fawadchaudhry #MaryamNawaz

bit.ly/3LVlNr5
siasat.pk
 
تحریک انصاف مخلوط ڈانس کا پروگرام منعقد کرتی ہے، میں چیلنج کرتا ہوں یہ خواتین اور میوزک کے بغیر کوئی کامیاب جلسہ کریں، میں وہ الفاظ ۔۔۔- اسد محمود کے حملے، پی ٹی آئی ارکان کے "چھوٹا ڈیزل" کے نعرے

bit.ly/3JLs861
siasat.pk
 
اسلام آباد پولیس نے پرامن پی ٹی آئی کارکنوں پر بلاوجہ لاٹھی چارج کیا- الجزیرہ سے وابستہ صحافی اسد بیگ نے آنکھوں دیکھا حال بیان کر دیا
@AssedBaig
bit.ly/3TPDCtM
siasat.pk
 
سپریم کورٹ کو ایک شخص کے فیصلوں پر نہیں چھوڑ سکتے، چیف جسٹس کے "ون مین پاور شو" کے اختیار پر نظرثانی کرنی ہو گی۔ وقت آ چکا ہے کہ چیف جسٹس آفس کے "ون مین شو" کا سلسلہ ختم کیا جائے- جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ

bit.ly/3JRxz3m
" "
siasat.pk
 
عمران خان پاکستان کا ماضی بن چکا ہے، اب پاکستان کے مستبقل کا سوچنا ہے۔ یہ اپنے کرپشن مقدمات سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے- مریم نواز
#MaryamNawaz #ImranKhan
bit.ly/3Ztk4wE
siasat.pk
 
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی۔۔۔ پولیس کا کارکنان اور صحافیوں پر تشدد اور توڑ پھوڑ ،عمران خان کا سخت ردعمل
#ImranKhan
bit.ly/3ZlBCut
siasat.pk
 
ن لیگ کا بیانیہ صحافیوں اور حمایتیوں کے لیے الیکشن سے فرار کا راستہ تو ہو سکتا ہے مگر آئین و قانون سے اسکا کوئی تعلق نہیں۔ عمران ریاض خان
#MaryamNawaz
#ImranRiazKhan
@ImranRiazKhan
bit.ly/3ZevpjS
 
ایک ایماندار شریف انسان جسٹس سجاد علی شاہ کے ساتھ اس قوم کے قلم فروش اور بے ایمان سیاستدانوں نے گستاخی کی تھی۔ پھر کیا ہوا سب کو پتہ چل گیا تھا۔ پھر وہی گندا کھیل کھیلنے کی تیاری لگ رہی ہے۔ شہباز گل
#SupremeCourt
#ShahbazGiLL
@SHABAZGIL
bit.ly/3Zkzpza
 
سپریم کورٹ کے تین ججز کا فیصلہ قبول نہیں کیونکہ وہ بیانیہ کے خلاف ہے۔ سپریم کورٹ کے ان دو ججز کا فیصلہ قبول ہے جو بیانیہ کے حق میں ہے۔ اسے کیا کہا جائے؟ نادانی، بے سمجھی ،یا ضرورت سے زیادہ ہوشیاری۔ عامر ہاشم خاکوانی
#MaryamNawaz
#Aamirkhakwani
bit.ly/42LtQgo
 
منشی کے جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے اور معاملے کو مزید الجھانے کے کیے منشی حالاتکو دیکھتے خود ہی پہلے کہے گا میں جا رہا ہوں۔ علی ممتاز
#ElectionCommission
#AliMumtaz
@aliimumtaz
bit.ly/3Zkzpza
 
WhatsApp گروپ کے صحافی پاکستانی حکام کی طرف سے بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر دنیا کےردعمل کو غلامی قرار دے رہے ہیں، ان ذہنی غلاموں کو بتانا چاہتا ہوں آپکے آقاؤں کی حرکتوں نے پاکستان کوسنگین بحران میں مبتلا کردیا ہے، فواد چودھری
@fawadchaudhry
bit.ly/40fUmN8
 
"خوش گفتار" وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کی خوش گفتاری ویسے تو کسی سے بھی پوشیدہ نہیں مگر وزیر داخلہ صاحب نے عمران خان کے قتل ہونے کے امکانات اور ن لیگ کی بقا کو عمران خان کی بقا سے جوڑا اس نے پاکستان میں تو تہلکہ مچایا عالمی میڈیا بھی حیران پریشان ہیں

bit.ly/3zh2sJn
 
مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی جانب روانہ ہیں۔ مجھے حد درجہ حیرت ہوئی جب بے شمار لوگوں کو بلند آواز میں تو کبھی روتے ہوئے عمران خان کے حق میں دعائیں کرتے دیکھا۔ عمران ریاض خان
#Imran
#ImranRiazKhan
@ImranRiazKhan
bit.ly/42Ikhi2
 
پرسوں میٹنگ میں ایجنسیوں نے حکومت کو رپورٹ دی ہے کہ پہلے عمران خان 65 فیصد پہ جيت رہا تھا اب 71 فیصد پہ ہے۔ شیخ رشید
#imrankhanPTI
#SheikhRashid
@ShkhRasheed
bit.ly/3nqxjRn
 
یاہم نہیں یا عمران خان نہیں۔۔راناثناء اللہ کی عمران خان کو ختم کرنیکی دھمکی؟ اگلے چیف جسٹس سے متعلق مریم نواز کے دل کی کونسی بات زبان پر آگئی ؟شہبازشریف مفت آٹالینے والوں میں مقبول یا مزید غیرمقبول؟ سنئے اسداللہ خان سے

siasat.pk/threads/%D8%B1…
siasat.pk
 
سپریم کورٹ کے فیصکوں کو جس طرح ہوا میں اڑایا جا رہا ہے ، وہ دن بہت جلد آجائے گا جب کوئی عدالت بھی اپنے فیصلے پر عملدرآمد نہیں کرا سکے گی خواہ وہ کسی بیوہ کے پلاٹ کا قبضہ چھڑانا ہو یا کسی حقدار کو اس کا حق دلانا۔اوریا مقبول جان
#SupremeCourt
@OryaMaqboolJan
bit.ly/3Zkzpza
 
انتخابات میں تاخیر شہریوں کے بنیادی آئینی حقوق متاثر کرنے کےمترادف ہے۔۔۔ الیکشن کمیشن درخواست گزار کی جانب سے اٹھائے گئے اہم قانونی اور حقائق پر مبنی سوالات کے جواب لے کر آئے- سپریم کورٹ کا تحریری حکم جاری

siasat.pk/threads/%D8%A7…
siasat.pk
 
غنڈا راج ۔۔۔ آج ایک ٹھوس حقیقت ہے۔ قانون کے نام پر لاقانونیت برپا ہے۔کیا پاکستان اب یونہی چلے گا؟ عامر ضیا
#PDM
#AmirZia
@AmirZia1
bit.ly/3ndt77d
 
"کارکنوں کو تب گرفتار کیا جاتا ہے جب ہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں "۔ رانا ثنا کا خانہ جنگی والا بیان مینار پاکستان جلسہ کا شاخسانہ؟رانا ثناء اللہ قتل کی دھمکیوں پر کیوں اترآئے؟ مریم نواز ججز کی بیگمات تک چلی گئی۔۔ مریم نواز پر توہین عدالت کیوں نہیں لگے گی؟سنئے

siasat.pk/threads/%D8%B1…
siasat.pk
 
پی ٹی آئی ورکرز کیساتھ انسانیت سوز سلوک ۔۔

48 گھنٹوں تک سوائے ٹوائلٹ کے نل سے پانی علاوہ کچھ نہ تھا

عمران خان کی پیشی کے روز بدترین تشدد کا نشانہ بننے والے امجد نیازی کے سنسنی خیز انکشافات

@AmjadAliKhan17

youtube.com/watch?v=n_P2SR…
 
جب نواز شریف نے پوچھا meritocracy کیا ہوتی یے؟
سابق فارن سیکریٹری شمشاد احمد سے سنیے دلچسپ واقعہ

Complete Interview 👇

youtu.be/lSI4UjaoFSU
 
مجرموں کے گروہ کی زیرِنگرانی قانون کی حکمرانی کا خون اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں 3 بچوں، 12 سالہ اسد، 13 سالہ عثمان اور 14 سالہ ثاقب کےتحریک انصاف کے”دہشتگرد“کے طور پر اٹھائے جانے سے ظاہر ہے۔ عمران خان
#imrankhanPTI
@ImranKhanPTI
bit.ly/3TOJxzg
 
عمران خان کا فوٹوگرافر اپنی لی گئی تصویروں سے ملک میں دہشت گردی اور آئین شکنی کر رہا ہے لہٰذا اسے بھی سول کپڑوں میں ملبوس اسپیشل اسکواڈ نے آج پکڑ لیا ہے ۔ فرخ حبیب
#FarrukhHabib
@FarrukhHabibISF
bit.ly/3JQH7vt
 
لاہور کے علاقہ اسلام پورہ میں دوران ریڈ پولیس تشدد سے 55سالہ شہری جاں بحق " پولیس نے پہلے تھپڑمارے اور پھر گن کے بٹ مارے جس کی تاب نہ لاکر وہ جاں بحق ہو گئے " مقتول کے بیٹے کا بیان

siasat.pk/threads/%D9%84…
55
siasat.pk
 
اب عمران جلسہ کرے یا جلسی، ایسے رستہ نہیں ملے گا ہم اس ملک میں جوتے کھانے کیلیے پیدا نہیں ہوئے، ہمارا پیچھے ہٹنے کا کوئی ارادہ نہیں.خواجہ سعدرفیق
#imrankhanPTI
#KhawajaSaadRafique
@KhSaad_Rafique
bit.ly/3LUfqEr
 
Siasat.pk Retweeted ·  
Rana Sanaullah’s remarks against Imran Khan during a TV interview trigger a sharp reaction from the opposition PTI party aje.io/wtrp8k
 
منصور عثمان اعوان اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منظوری دے دی

siasat.pk/threads/%D9%85…
siasat.pk
 
"اب بھی میری رائے90 روز میں انتخابات کی ہے ، نفرت ، جیلوں میں ڈالنا ناکامی ہے،موجودہ سیاست سے خوش نہیں" کیا الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ ٹھیک ہے ؟ شاہد خاقان عباسی کا نعیم اشرف بٹ کو انٹرویو

siasat.pk/threads/%D8%A7…
90 :
siasat.pk
 
صوبائی اسمبلی بچوں کا کھلونا ہے کہ ایک آدمی نے کہا تو ٹوٹ گئی؟کسی نے اسمبلی توڑنے کی وجہ بتائی؟ کسی نے وجہ پوچھی؟ کوئی سو موٹو لیا کسی نے اس پر؟ خواجہ سعدرفیق
#imrankhanPTI
#KhawajaSaadRafique
@KhSaad_Rafique
bit.ly/3LUfqEr
 
ایک دفعہ کا ذکر ہے سجادعلی شاہ جیسے ایماندار بااصول چیف جسٹس کے خلاف بولنے، لکھنے چڑھائی کرنے والے جج، قلمکار، سیاستدان بعد میں روئے،پچھتائے ،صفائیاں دیتے رہے،نتیجہ 12 اکتوبر کی شکل میں بھگتا،ارشاد احمد عارف
#SupremeCourt
#IrshadAhmadArif
@syedirshadarif
bit.ly/3Zkzpza
 
ہم رہیں گے یا عمران خان۔۔۔- وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کے عمران خان سے متعلق دھمکی آمیز بیان کی عالمی میڈیا میں گونج

#ImranKhan #RanaSanaullah
 
پی ٹی آئی سے وابستگی پرکم عمر بچوں کو اٹھائے جانے کا معاملہ۔۔ میری اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سےالتماس ہےکہ مداخلت کریں اور ان کی رہائی کےاحکامات صادر کریں- عمران خان کی اپیل
#ImranKhan

siasat.pk/threads/%D9%BE…
siasat.pk
 
Rana Sanaullah becomes the subject of international news headlines after issuing death threats to the former Prime Minister Imran Khan
 
تیس اپریل ریڈ لائن ہے۔۔۔ اس وقت گٹر میں چھڑی پھیری جا رہی ہے اس لیے بدبو اور تعفن زیادہ ہے- حید مہدی

@SHaiderRMehdi

youtube.com/watch?v=XuPSRQ…
 
'کیوں ہوا نکل گئی؟' جانئے بھارتی کانگریس لیڈر راہول گاندھی صحافی پر کیوں برس پڑے اور کھری کھڑی سنا دیں ، ویڈیو

siasat.pk/threads/%DA%A9…
' '
siasat.pk
 
ہم 2018 کے الیکشن کے وقت تحریک انصاف کو برگر کلاس کہتے تھے ، برگر کلاس دس مہینے سے سڑکوں پر لڑائی لڑ رہی ہے، عمران خان مسلسل فائدہ ہو رہا ہے ، انکا گراف اوپر جا رہا ہے ، آپ ابھی یا تین مہینے بعد الیکشن کروائیں عمران خان ہی ہے"۔ مظہر عباس
@MazharAbbasGEO
bit.ly/3LTH8kI
 
مریم نواز نے گھٹیا اور جھوٹے ٹویٹ کے زریعے عمران خان کی کردار کشی کرنے کی کوشش کی۔۔۔ مریم نواز کے خلاف مقدمہ قائم کر کے قانونی کارروائی کی جائے- فواد چودھری کی ایف آئی اے میں درخواست
@fawadchaudhry #ImranKhan #MaryamNawaz
siasat.pk/threads/%D9%81…
siasat.pk
 
یا ہم نہیں یاعمران خان نہیں: رانا ثناء اللہ کی دھمکی پر عمران خان کا ردعمل
#RanaSanaullah
#imrankhanPTI
@ImranKhanPTI
bit.ly/3JNMPyf
 
عمران خان گاڑی میں افطاری سے پہلے دعا مانگ رہے ہیں

#ImranKhan
 
کیا مریم اورنگزیب نے فوادچوہدری کے ٹویٹ پر صحافیوں کو وٹس ایپ کرکے مذمت کروائی؟صحافی عدیل راجہ نے سکرین شاٹ شئیر کردیا۔۔ فوادچوہدری کا دلچسپ ردعمل

siasat.pk/threads/%DA%A9…
siasat.pk
 
1997 میں نوٹوں بھرے بریف کیسوں سے ججز کو تب کے چیف جسٹس کیخلاف کرا کر، لاہور سے لوگوں کو بسوں میں لا کر پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں قیمے والے نان کھلا کر سپریم کورٹ پر حملہ کرانے والی مسلم لیگ، قاسم سوری
#PMLN
#QasimSuri
@QasimKhanSuri
bit.ly/3Zkzpza
 
" ہم ٢٠١٨ کے الیکشن کے وقت تحریک انصاف کو برگر کلاس کہتے تھے ، برگر کلاس ہ١ مہینے سے سڑکوں پر لڑائی لڑ رہی ہے، عمران خان مسلسل فائدہ ہو رہا ہے ، انکا گراف اوپر جا رہا ہے ، آپ ابھی یا تین مہینے بعد الیکشن کروائیں عمران خان .." مظہر عباس کا تجزیہ
siasat.pk/threads/%D8%AC…
11 :
siasat.pk
 
سپریم کورٹ میں اس کیس کی سماعت شروع ہوگئی ہے جس کی ملک میں آئین کے تحت وقت پر انتخابات منعقد ہونے کے حوالے سے Make or Break اہمیت ہے پنجاب کے پی الیکشن پر لگتا ہے، کامران خان
#SupremeCourt
#KamranKhan
@AajKamranKhan
bit.ly/3Zkzpza
 
صدر عارف علوی کے وزیراعظم شہباز شریف کو خط سے حکومت پریشان؟ حکمران اتحاد کا صدر عارف علوی کے خلاف آئینی پٹیشن دائر کرنیکا فیصلہ ، جانئے
siasat.pk/threads/%D8%AD…
siasat.pk
 
"آرٹیکل 254 آئین میں دی گئی مدت کو تبدیل نہیں کرسکتا، اور یہ آرٹیکل آئین کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دیتا، الیکشن ہمارے گورننس سسٹم کوچلانے کیلئے بہت اہم ہے۔"چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے اہم ریمارکس

#SupremeCourt #UmarAtaBandial
#CJP

Link : bit.ly/3KduJao
 
پنجاب خیبرپختونخواالیکشن: سپریم کورٹ میں نیا پینڈورا باکس کھل گیا ۔۔ جسٹس منصور نے الیکشن ازخود نوٹس کیس کا اختلافی فیصلہ 27 صفحات پر مشتمل جاری کر دیا ہے اور ازخود نوٹس خارج کرنے کے فیصلے کو اکثریتی فیصلہ قرار دے دیا ہے کہ فیصلہ 4 اور 3 سے تھا

siasat.pk/threads/%D9%BE…
:
siasat.pk
 
پاکستانی نژاد پہلی مسلمان خاتون فوزیہ یونس ، برطانیہ کے سفارتی مشن کی سربراہ مقرر ، جانئے تفصیلات

#FouziaYounis #UK

Link : bit.ly/3lNcRcY
Meet Fouzia Younis, the first female British Muslim Head of UK Diplomatic Post
blog.siasat.pk
 
سندھ کی 59 بلدیاتی نشستوں پر دوبارہ انتخابات۔۔ پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، جی ڈی اے کتنی نشستوں پر کامیاب؟ دیکھئے نتائج

siasat.pk/threads/%D8%B3…
59
siasat.pk
 
کراچی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ارشد صدیقی لاپتہ۔۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کو اغوا ہونیکا خدشہ، جانئے ردعمل

#ArshadSiddiqui

bit.ly/3FWvdiy
:
siasat.pk
 
 
For access to this functionality a Trendsmap Explore subscription is required.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

Thanks for trying our Trendsmap Pro demo.

For continued access, and to utliise the full functionality available, you'll need to subscribe to a Trendsmap Pro subscription.

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.