User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 200 tweets, tweets from the last 61 weeks.
Tweets Day of Week (+0:00h)
Tweets Hour of Day (+0:00h)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (+0:00h)

Tweets

Last 50 tweets from @UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar Retweeted ·  
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کا رجسٹری برانچ ڈیرہ غازی خان کا ”آن لائن وزٹ“: وزیراعلیٰ نے اپنے آفس سے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے سسٹم کے ذریعے اچانک رجسٹری برانچ ڈیرہ غازی خان کا معائنہ کیا۔ رجسٹری برانچ میں موجود لوگوں سے گفتگو، صورت احوال کے بارے میں دریافت کیا۔
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
Pakistan's FATF progress in 10 months: From 25 incomplete items in Jan 2019 to just 5 incomplete in September.
A cordinated effort is now underway to bring closure to all the partially complete items in order to upgrade from the grey list in 2020 to the white list. 1/2
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
"Indian forces out of sheer desperation are attacking civilians on Line of Control. We stand by our Army and brave citizens of Kashmir. We urge international community to take stand against human rights violations of Indian forces" - Chief Minister Punjab @UsmanAKBuzdar
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
Govt of Punjab has launched a Rs 4 bBllion "Prime Minister Agriculture Emergency Program" for enhancing rice production. The aim of the program is to provide agriculture inputs to farmers on subsidized rates and improve per acre yield

@AgricultureEme1
thenews.com.pk/print/543507-r…
Rice project launched
thenews.com.pk
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لینے اور افراط زر پر قابو پانے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس۔

اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وزیراعلیٰ کے پی کے، وزیر خوراک پنجاب، وزیر زراعت پنجاب، وفاقی و صوبائی وزراء سمیت اعلی افسران نے شرکت کی۔
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
It is a great achievement of our economic team to turn around the economy within a year
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
اوکاڑہ میں بچوں پر تشدد کا واقعہ، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنربچوں کے گاؤں پہنچ گئے۔
اسسٹنٹ کمشنر کی بچوں سے ملاقات اور تحائف دئیے
تشدد کرنے والے شخص کو پولیس بے گرفتا کر لیا
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
The Duke and Duchess were received at the Airport by CM Punjab @UsmanAKBuzdar and Governor Punjab @ChMSarwar. The Royal couple spent a fruitful day with the Government officials, Pakistan Cricket Team, Cancer patients and school children

#RoyalVisitPakistan
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس:
ٹیچنگ ہسپتالوں کی OPDs، ایمرجنسیز اور ان ڈور وارڈز میں ہیلتھ کیئر کی سہولتوں کو بہتر بنانے کے پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ لیاگیا

اجلاس میں لاہور کے ٹیچنگ ہسپتالوں کی انتظامیہ کی بھی شرکت
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن لاہور پہنچ گئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar اور گورنر پنجاب @ChMSarwar نے ائیرپورٹ پر معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کی بڑھتی ہوئی دوستی کا مظہر ہے - وزیراعلیٰ
 
We are delighted to host the Duke and Duchess of Cambridge, Prince William and Princess Kate in Lahore, a city rich in culture, heritage and genuinely warm-hearted welcoming people

We believe #RoyalVisitPakistan will enhance the bilateral relations between our two countries🇵🇰🇬🇧
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
آج دھریابی ڈیم سے پنجاب میں فش فارمنگ کے نئے منصوبے "کیج کلچر کلسٹر" کا آغاز کیا جا رہا ہے..

اس منصوبے پر 1.5 ارب لاگت آئے گی
کل 5000 پنجرے لگائے جائیں گے.. حکومت 80٪ اور فارمر 20٪ سرمایہ کاری کرے گا
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar ڈیرہ غازی خان کے شہریوں اور عمائدین کے ہمراہ...
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
In reply to @GOPunjabPK
رواں مالی سال ہیلتھ کیئر کی سہولتوں کی بہتری کیلئے 15فیصد فنڈز رکھے گئے ہیں کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کے ایک برس میں 17 اجلاس ہوئے اور 448 ایجنڈا آئٹمز کو نمٹایا گیا وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ خزانہ کی کارکردگی کو سراہا اور مزید اقدامات کرنے کی ہدایت کی
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
In reply to @GOPunjabPK
▪سماجی شعبہ کی ترقی کیلئے گزشتہ برس 32 ٪ اور اس سال 41٪،فنڈز رکھے گئے ▪بینک آف پنجاب کو 2019 کی پہلے ششماہی میں ریکارڈ 7 ارب روپے کا منافع ہوا ہے بینک آف پنجاب کی 60 نئی برانچز کھولی گئی ہیں جن میں 17 جنوبی پنجاب کی بھی شامل ہیں ▪اب 12 ٹیکسز/لیویز شہری آن لائن جمع کراسکیں گے
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کو وزیر خزانہ @HashimJBakht نے ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کر دی
▪ اس سال ٹیکس کا ہدف 388ارب روپے رکھا گیا ہے
▪ پہلی سہ ماہی میں پچھلے سال سے 44٪ زیادہ ٹیکس اکٹھا ہوا
▪ ایک سال میں PRA کے رجسٹرڈ ٹیکس پیئرز کی تعداد میں 19% اضافہ ہوا
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
"ہیلتھ ورکرز کی جانب سے احتجاج کا کوئی جواز نہیں
ہسپتالوں میں مریضوں کا علاج کرنا عملے کی بنیادی ذمہ داری ہے اور مریضوں کو دقت پیش نہیں آنی چاہیے" - وزیر اعلیٰ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ کی وزیر صحت اور سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کو معاملے کو افہام و تفہیم کے ساتھ جلد حل کرنے کی ہدایت
 
Artificially inflated prices to extort customers for profit is unacceptable.

"Qeemat App" and "Toll Free Number" (0800-02345) have been launched to take immediate corrective and punitive measures to stop consumer exploitation. #PriceControlPunjab
Are you troubled by high prices of Essential commodities, much higher than Govt rates?

In a revolutionary step by @GOPunjabPK, now you can lodge a complaint for immediate action.

Toll Free Number: 0800-02345
(Note: For current Govt prices you can use #QeematApp) pic.twitter.com/x0KCZQdaCB
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
وزیراعلیٰ پنجاب کا حاصل پور کے رہائشی بچے واجد کی آنکھوں کی پیچیدہ بیماری کا بھی علاج کرانے کا اعلان

"بچے کی آنکھوں کا علاج سرکاری سطح پر کرایا جائے گا، علاج پر اٹھنےوالےاخراجات پنجاب حکومت ادا کرےگی" ۔ وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر میڈیکل بورڈ واجد کی آنکھوں کامعائنہ کرےگا
 
In reply to @UsmanAKBuzdar
ہم نے یہ یقینی بنایا ہے کہ اساتذہ کی ٹرانسفر 10-12 کلومیٹر سے زیادہ دور نا ہو اور پچھلے 1 سال میں یا E-Transfer میں ٹرانسفر ہونے والے اساتذہ بھی ریشنلائزیشن پالیسی میں نہیں آئیں گے خواتین اساتذہ کو گرلز اور مرد اساتذہ کو بوائز سکولز میں ٹرانسفر کیا جائےگا #PunjabEducationReforms
Replying to @UsmanAKBuzdar
ہمیں امید ہے کہ پنجاب حکومت کے استاد دوست اقدامات کے بعد ملنے والی ذہنی آسودگی اور وقت کو اساتذہ کرام بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت پر صرف کریں گے تاکہ طلباء صرف امتحان پاس کرنے کی بجائے معاشرے اور ملک کی تعمیر و ترقی میں بھرپور حصہ لینے کے لیے تیار ہوں #PunjabEducationReforms
 
پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اب پرائمری سکولوں میں اساتذہ کی کم از کم تعداد 3 ہو گی

اساتذہ کی "Student Teacher Ratio" کے مطابق "rationalization" کا عمل کل سے شروع کیا جائے گا اور انشاءاللہ ایک ماہ بعد پنجاب کے 90٪ سکولز میں اساتذہ کی کمی ختم ہو جائے گی pic.twitter.com/NarasrDRe3
Replying to @UsmanAKBuzdar
ہم نے یہ یقینی بنایا ہے کہ اساتذہ کی ٹرانسفر 10-12 کلومیٹر سے زیادہ دور نا ہو اور پچھلے 1 سال میں یا E-Transfer میں ٹرانسفر ہونے والے اساتذہ بھی ریشنلائزیشن پالیسی میں نہیں آئیں گے خواتین اساتذہ کو گرلز اور مرد اساتذہ کو بوائز سکولز میں ٹرانسفر کیا جائےگا #PunjabEducationReforms
 
پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اب پرائمری سکولوں میں اساتذہ کی کم از کم تعداد 3 ہو گی

اساتذہ کی "Student Teacher Ratio" کے مطابق "rationalization" کا عمل کل سے شروع کیا جائے گا اور انشاءاللہ ایک ماہ بعد پنجاب کے 90٪ سکولز میں اساتذہ کی کمی ختم ہو جائے گی
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
الحمدلله پنجاب میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کی پہلی بیلیٹنگ لودھراں میں تقریباً 7 سو گھروں کی کل کر دی گئی ہے۔۔
جس کے علاوہ سو لوگوں کو ویٹنگ لسٹ میں بھی نمبر وائز رکھا گیا ہے۔۔

نتائج پھاٹا کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔

phata.punjab.gov.pk/final_result_l…
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کا "یوم تکریم اساتذہ" کی تقریب سے خطاب:
"پچھلے ایک سال میں ہم نے E-Transfer ،HRMIS، پرفارمنس انڈیکیٹرز میں تبدیلی جیسے اقدامات شروع کیے ہیں جن سے ناصرف اساتذہ خوش ہیں بلکہ ان کی کارکردگی بھی بہتر ہوئی"
 
سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں ریفارمز لانے کا مقصد انہیں انتظامی اور مالی طور پر بااختیار بنانا ہے تاکہ مریضوں کو بروقت،مفت اور بہتر علاج کی سہولیات حاصل ہوں

ہسپتال اور ملازمین بدستور سرکاری ہی رہیں گے. جھوٹاپراپیگنڈا کرکے علاج روکنے والےعناصر غریب مریضوں کےلیے تکلیف کاباعث بنتےہیں
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کی گورنمنٹ سٹی ہسپتال تلہ گنگ آمد

وزیراعلیٰ نے ہسپتالوں کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا

"تلہ گنگ میں ٹراما سینٹر بنایا جائے گا، سٹی ہسپتال کے لئے نئی ڈائیلسز مشینیں اورسٹاف دیا جائے گا اور تلہ گنگ میں 1122سروس بھی جلد فنکنشنل کی جائے گی" ۔ وزیراعلیٰ
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کا چکوال میں دھارابی جھیل پراجیکٹ کا دورہ.. سیاحت کے فروغ کے لیے جھیل کے قریب ریسٹ ہاؤس اور رابطہ سڑکیں بنائی جائیں گی اور ماہی پروری اور اور واٹر سپورٹس کا بھی آغاز کیا جائے گا

وزیراعلیٰ کا روات میں ڈاڈوچھا ڈیم کا بھی فضائی دورہ
 
Thank you Sri Lanka for giving Lahore's cricketing fans a fantastic week.

Security personnels & administration deserve credit for the foolproof security arrangements during the series.
IA this successful international series will encourage more teams to visit Pakistan. #PAKvSL
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
ضلع #چکوال میں مختلف منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھ دیاگیا:
▪️ 11کروڑ کی لاگت سے گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین بھاگوال کا افتتاح
▪️ 10کروڑ کی لاگت سے ڈھوک ٹاہلیاں جھیل میں انٹرٹینمنٹ پارک اور واٹر سپورٹس کے منصوبےکا سنگ بنیاد
▪️دھارابی جھیل میں ریزارٹ اور رابطہ سڑک کی تعمیر
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
وزیراعلیٰ پنجاب سردار کا چکوال میں ضلع چکوال اور ضلع جہلم کیلئے صحت انصاف کارڈ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب:
▪ ضلع چکوال کے 4لاکھ36ہزار سے زائدافراد صحت انصاف کارڈ سے مستفید ہوں گے
▪ وزیراعلیٰ کا لاوا میں THQ ہسپتال کی تعمیر اور چکوال میں نیا DHQ ہسپتال تعمیر کرنے کا اعلان
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس میں اہم فیصلے:
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پہلی سہ ماہی میں ADP کے مطابق ترقیاتی بجٹ کے استعمال اور فارن فنڈڈ پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ:
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar آج چکوال، منگلا اور تلہ گنگ جائیں گے

وزیراعلیٰ ضلع چکوال میں جہلم اور چکوال کے مستحق افراد میں صحت انصاف کارڈ تقسیم کریں گے
وزیراعلیٰ چکوال کے شہریوں کیلئے مختلف منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
A revealing NYT story of snake bites & deaths due to clampdown in Kashmir.
The bigger story however is that the snake of Hindutva/RSS extremism has bitten people of Kashmir. They are in desperate search of anti-venom, knocking the doors of UN & World Govts
nyti.ms/2OpLSks
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
لاہور کے 19 انڈر پاسز کی تزئین و آرائش کےحوالے سے LDA اور PTCL کے درمیان معاہدے کی تقریب

پی ٹی سی ایل انڈر پاسز کی تزئین نو کا کام 90 روز میں مکمل کرے گی۔ انڈر پاسز کو ناموں سے منسوب شخصیات کی قومی خدمات سے نمایاں کیا جائے گا
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar سے مختلف شہروں سے آئے لوگوں کی ملاقات۔

وزیراعلیٰ نے لوگوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کیے۔

تنقید کی کوئی پرواہ نہیں، صرف صوبے کے عوام کی خدمت کا مشن آگے بڑھا رہا ہوں۔ عثمان بزدار
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس: محکمہ ہاؤسنگ وشہری ترقی کی کارکردگی اور شہری سہولتیں بہتر بنانے کے حوالے سے تجاویز کا جائزہ لیاگیا

▪ واساز کو علیحدہ اتھارٹی بناکر خود مختاری دی جائے گی
▪ لاہور میں 14 ارب سے سیوریج سسٹم کو بہتر بنانے کا منصوبہ شروع کیا جارہا ہے
 
اب تک ہم پنجاب کے 29 اضلاع میں صحت انصاف کارڈز کی فراہمی شروع کر چکےہیں

ہمارا پہلا ہدف پنجاب کے 70 لاکھ غریب خاندان ہیں (یعنی کہ 40 فیصد آبادی)
اس کےعلاوہ ہم تمام معذور افراد، سرکاری ملازمین، صحافیوں، علماء کرام، ٹرانسجینڈر کمیونٹی اور دیگر مخصوص طبقات کوبھی کارڈز فراہم کریں گے
الحمدللہ وعدے کے مطابق باقی 28 اضلاع کے بعد آج لاہور میں بھی "صحت انصاف کارڈز" کی فراہمی کا باقاعدہ آغاز کر دیا

ضلع لاہور کے تقریباً ساڑھے 5 لاکھ غریب خاندانوں یعنی کہ 30 فیصد آبادی کو یہ کارڈز ملیں گے اور وہ پینل پر موجود کسی بھی پرائیویٹ یا سرکاری ہسپتال سےمفت علاج کرواسکیں گے pic.twitter.com/eWKAsXWmZK
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
وزیر اعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کی ملتان سے لاہورواپس آتے ہوئے میاں چنوں آمد۔
میاں چنوں شہر میں صفائی کی صورتحال اور ٹریفک مینجمنٹ کا جائزہ لیا
بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
تمام چھوٹے بڑے شہروں میں صفائی ،ٹریفک کے امور اور دیگرانتظامی صورتحال کو بہتر بنایا جا رہا ہے
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سرکٹ ہاؤس ملتان میں تحریک انصاف کے کا رکنان اور لوگوں کی ملاقات
وزیر اعلی نے پارٹی کارکنوں اور لوگوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کئے
مختلف محکموں کے سیکرٹریز بھی اس موقع پر موجود تھے
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
وزیراعلیٰ @UsmanAKBuzdar کی اوکاڑہ میں میں پاکستان تحریک انصاف کے عہدیداروں اورکارکنوں سےملاقاتیں اور میڈیا سےگفتگو

"اوکاڑہ میں ٹراما سینٹر کے قیام کا مطالبہ پورا کیا جائےگا اور ریلوے پھاٹک کیلئے وزیرریلویز کے ساتھ رابطے میں ہیں
موبائل ہیلتھ یونٹ کےبارےمیں DC اوکاڑہ سےرپورٹ طلب"
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
Teachers: Emblem of #PunjabEducationReforms - "The Punjab’s School Education Department (SED)has performed outstandingly well through amazing interventions, with focus being facilitating the teachers across the province."
blogs.dunyanews.tv/25188/
Teachers: Emblem of Punjab Governments stellar Educational Reforms - Dunya Blog
blogs.dunyanews.tv
 
پنجاب حکومت نے ٹیکسوں کی ادائیگی آسان بنانے کے لیے ڈیجیٹل ٹیکس پیمنٹ ایپلی کیشن (E-Pay App) لانچ کی ہے جس کی بدولت اب آپ گھر بیٹھے اپنے موبائل سے 12 ٹیکسز/لیویز ادا کر سکتے ہیں

یہ سسٹم ناصرف عام آدمی بلکہ کاروباری افراد خصوصاً Startups کےلیے بھی آسانی پیدا کرے گا.#EasyToPay
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
وزیراعلیٰ پنجاب نے نشتر ہسپتال ملتان میں 56 کروڑ کی لاگت سے بننے والے ہیپاٹائٹس سے بچاؤ اورٹریٹمنٹ سینٹر کاافتتاح کیا اور 35 کروڑ لاگت کے فارمیسی اورسٹور بلاک کی تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا
انسداد ڈینگی کے لئے عوامی شعور کی بیداری کیلئے قائم ڈیسک کا بھی معائنہ کیا۔
 
We welcome and thank the SriLankan Cricket team and PCB; citizens of Lahore r enjoying an international match in the city after a long time

IA this will encourage more teams to come & pave way for a complete return of int'l cricket to Pak
#PAKvSL🇵🇰 🇱🇰
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
Traffic Advisory Plan for #PakvSL
cricket Series in Lahore

لاہور میں کرکٹ میچز کے موقع پر ٹریفک کی مؤثر روانی کے لیے ٹریفک ایڈوائزری پلان:

#PakvsSL #CricketComestoLahore #LahoreTraffic
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کی سرکٹ ہاؤس ملتان میں میڈیا سے گفتگو

"▪️ میں ہر ضلع اورڈویژن کا دورہ کررہا ہوں
ملتان میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔
نشتر ٹو ہسپتال کا کام شروع ہورہا ہے
جنوبی پنجاب کی ترقی و خوشحالی کیلئے 35فیصد فنڈز رکھے گئے ہیں" - وزیر اعلیٰ
 
Usman Buzdar Retweeted ·  
دھرنے کے بارے میں سوال پر وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کا جواب:
 
آج #WorldTeachersDay کے موقع پر مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہےکہ ہم نے ایک سال میں تعلیمی نظام میں اصلاحات کا محور "استاد" کو رکھا

پہلےہی سال ہم نے E-Transfer اور HRMIS سے سفارش اور رشوت کلچرختم کیا، نئےپرفارمنس انڈیکیٹرز اور ٹیچرز ٹریننگ (CPD) پر کام شروع کیا اور میرٹ پر ترقیاں دیں pic.twitter.com/IUuLwYSjNg
Replying to @UsmanAKBuzdar
کئی دہائیوں کے بعد حکومت اساتذہ کو کام کرنے کے لیے بہترین ماحول فراہم کرنے کی ذمہ داری پوری کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ اساتذہ کرام بھی سکولوں اور کالجوں کو "رٹا لگانے کی جگہ" کی بجائے Learning اور Innovation کے مراکز بنانے میں حکومت کا ساتھ دیں گے
 
آج #WorldTeachersDay کے موقع پر مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہےکہ ہم نے ایک سال میں تعلیمی نظام میں اصلاحات کا محور "استاد" کو رکھا

پہلےہی سال ہم نے E-Transfer اور HRMIS سے سفارش اور رشوت کلچرختم کیا، نئےپرفارمنس انڈیکیٹرز اور ٹیچرز ٹریننگ (CPD) پر کام شروع کیا اور میرٹ پر ترقیاں دیں
 
 
Get Full Access Now
Login via Twitter to start your free trial now

Don't have a Twitter account? You can also register via Facebook or Instagram

Existing users can login