User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 29,564 tweets, tweets from the last 251 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @waqas_amjaad
کیوں جاگ رہے ہو؟ سوتے کیوں نہیں؟
 
وفاق حاصل کرنے تک تھکنا منع ہے دوستوں
 
زندگی میں آدھا دکھ غلط لوگوں سے امید رکھنے سے اور باقی کا آدھا دکھ سچّے لوگوں پر شک کرنے سے آتا ہے …
 
یا اللہ۔۔۔ معافی۔۔۔ سیلاب نے تو بیڑے ہی غرق کردئیے ہیں۔۔
ہمیں مل کر سوشل میڈیا کے توسط سے بھی انکے لیے کچھ کرنا ہوگا۔۔

میرا DM بھرا ہوا ہے سیلاب زدگان کی اُمیدوں سے

الحمدلله ابتک 50 خاندانوں میں 3000 کلو راشن تقسیم ہو چُکا۔

جس نے بھی حصہ ڈالنا ہو DM میں ڈیٹلیز لے لیں۔
 
Waqas Amjad ( محترم ) Retweeted ·  
جنگلوں میں کہیں کھو جانا ہے
جانور پھر مجھے ہو جانا ہے
 
جب فیملی کو محسوس ہوتا ہے کہ آج میں فری ہوں تھوڑا۔۔ وہ ایسا بھرکس نکالتے ہیں کہ جیسے اگلے چھ ماہ ہاتھ نہیں آنا۔۔
 
Waqas Amjad ( محترم ) Retweeted ·  
نحوست کے بادل چھٹ رہے آہستہ آہستہ
ہن ذرا کم ول دھیان
پشاوری کپتان اور چارسدہ زلمی چپلیں ابھی پرانی قیمتوں پر کیش آن ڈیلیوری کی سہولت کیساتھ آج آرڈر کریں دو دن بعد پہن کر سیلفی لیں۔
لیدر شوز، سواتی گرم وولن چادریں اور شہد بھی لبھے گا۔
آرڈر کیلئے لنک
wa.me/message/O6DRBZ…
 
مت چھیڑو۔۔ ہہلے ہی ستائے ہوئے ہیں۔۔۔
کالی کالی زلفوں کے پھندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اےام حریم والو۔
 
اس ملک کا کپتان ایک ہی ہے۔۔
اور کھلاڑی وہ اپنے مرضی سے ہی کھلائے گا۔۔۔۔۔

کمپنی عمران احمد خان نیازی کی ہی چلے گی۔۔
 
Waqas Amjad ( محترم ) Retweeted ·  
کمر میں تکلیف کی وجہ سے عدالت پیش نہیں ہو سکتا ،حمزہ شہباز

مگر ذاتی مفاد کی خاطر حلف اُٹھانے کے لیے 24 گھنٹے پاؤں پر کھڑا رہ سکتا۔۔۔
 
کل میں نے 179 ٹویٹس کیے۔۔۔۔ اُفففف
 
سوچا تھا کل پنجاب اسمبلی میں پھر ٹاکرا ہوگا۔۔۔ ڈپٹی سپیکر کے الیکشن کے لیے مقابلہ ہوگا

پر پنجاب کی اپوزیشن نے تو ایسے ہی ہاتھ کھڑے کر دئیے۔۔۔۔
اب کل ہم کیا کرینگے۔۔
 
Waqas Amjad ( محترم ) Retweeted ·  
پنجاب اسمبلی اور اس کے سب ملازم پرویز الہی کے کنٹرول میں اس لئے ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن کا بائیکاٹ کرتے ہیں
عطا تاڑر
اب رو پیٹو چیخوں کچھ نہی ھو گا🤣
@Marriyum_A
 
یہ مراثی خاندان تو کیمرہ دیکھتے ہی ایکٹنگ شروع کر دیتا ہے۔۔۔۔
 
یا اللہ۔۔۔ معافی۔۔۔ سیلاب نے تو بیڑے ہی غرق کردئیے ہیں۔۔
ہمیں مل کر سوشل میڈیا کے توسط سے بھی انکے لیے کچھ کرنا ہوگا۔۔

میرا DM بھرا ہوا ہے سیلاب زدگان کی اُمیدوں سے

الحمدلله ابتک 50 خاندانوں میں 3000 کلو راشن تقسیم ہو چُکا۔

آج رات 10-11 بجے ایک SPACE ہوگی فنڈ ریزنگ کی۔۔
 
آج پنجاب میں اسمبلی اور حکومت دونوں پر ہمارا کنٹرول مکمل ہو گیا۔۔

سب کو مبارک ہو .
 
Waqas Amjad ( محترم ) Retweeted ·  
اپنےچھوٹے بھائ واثق قیوم عباسی کو ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر دلی مبارکباد
یہی چراغ جلیں گے تو أجالا ھو گا !
 
 
Ay Shabasshhh.. More Power To you.....
 
اب اگلا مشن وفاق ہے۔۔۔۔۔
 
Congratulations Tiger..
Wasiq Qayum

Our new Deputy Speaker Punjab Assembly
 
پہلے وزیراعلیٰ پنجاب بنوایا
پھر سپیکر پنجاب اسمبلی بنوایا
ڈپٹی سپیکر کے خلاف عدم اعتماد کامیاب
اور اب واثق قیوم کو بلامقابلہ ڈپٹی سپیکر بنوایا

بیانیہ بس عمران خان کا ہی چلے گا۔۔
 
بھاگ گیا علی حیدر گیلانی مقابلے سے۔۔ کاغذ ہی نہیں جمع کروائے۔۔
 
تحریک انصاف اور اتحادی جماعت کے امیدوار واثق قیوم عباسی بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب
 
اپوزیشن اتحاد نے علی حیدر گیلانی کو ڈپٹی اسپیکر کے لیے نامزد کردیا
 
منزل تو ملے گی, بھٹک کر ہی سہی
گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں
 
رانا ثناءاللہ پر مختلف تھانوں میں ماڈل ٹاؤن واقعہ کی FIR دوبارہ درج کروانی چاہیے۔۔
 
Message is loud and Clear...
 
"کوئی تو زمہ دار ہوگا جس نے اس سازش (رجیم چینج) کو کامیاب ہونے دیا. عمران خان

یہ الفاظ تب تک چبتے رہے گے جب تک اس کی بھرپائی نہیں ہوگی۔۔
 
Waqas Amjad ( محترم ) Retweeted ·  
In reply to @ImranKhanPTI
سوال تو پھر وہی ہے۔۔۔۔ اس سب کا ذمہ دار کون ہے؟
 
8 March 2022 when VoNC tabled $ was at Rs 178. Today it has reached Rs 250. On 8 March 2022 inflation stood at 16.5%;today it has spiralled to 38%. Not only is this Imported govt made up of crooks but it is thoroughly incompetent too. Question is who is responsible for this mess?
Replying to @ImranKhanPTI
سوال تو پھر وہی ہے۔۔۔۔ اس سب کا ذمہ دار کون ہے؟
 
Waqas Amjad ( محترم ) Retweeted ·  
In reply to @SHABAZGIL
اس کے لیے انگریزی میں ایک جملہ ہے Look who is Talking..
 
عمران خان اپنے صادق اور امین ہونے کا ثبوت دیں

ترجمان مریم صفدر
محمد زبیر
Replying to @SHABAZGIL
اس کے لیے انگریزی میں ایک جملہ ہے Look who is Talking..
 
اس کے لیے انگریزی میں ایک جملہ ہے

Look who is Talking..
عمران خان اپنے صادق اور امین ہونے کا ثبوت دیں

ترجمان مریم صفدر
محمد زبیر
 
بھائی کچھ نہ ہی ہو تو بہتر ہے، سیاسی کشمکش میں باقی کام ادھورے رہ گئے ہیں 😂
 
In reply to @waqas_amjaad
جواب تو پھر بھی نہیں دے رہے سرکار کوئی۔۔۔
 
کل کا دن اتنا مصروف تھا۔۔ آج تو ویلے پن کی آخیر ہوئی پڑی۔۔
 
ن لیگ والوں نے کامیابی کے ساتھ ایک بار پھر انصافیوں کا رُخ اداروں کی طرف موڑ دیا ہے

😴😴😴😴😴😴
 
جو کام نہیں کریگا اس کی ادارے میں کوئی گنجائش نہیں ہے، خواجہ سعد رفیق

چل چل ذات دی کوڑھ کرلی تے شتیراں نوں جھپے۔۔
 
ہو کوئی سیاست میں لگا ہوا ہے۔۔ اللہ جانے ایک دن کے وزرا نے کھانا بھی کھایا ہوگا کے نہیں؟
 
Waqas Amjad ( محترم ) Retweeted ·  
In reply to @waqas_amjaad
یہ بروقت اور دوسری ایپ والے پاکستانی قوم کی مجبوریوں سے فائدہ اُٹھا رہے ہیں ، مجھے روز میسج آتے ہیں کہ دس ہزار لے لو بیس ہزار لے لو اور صرف پروسسنگ فیس تین سے پانچ ہزار ہے
 
Waqas Amjad ( محترم ) Retweeted ·  
In reply to @waqas_amjaad
بلکل صحیح کہا یہ سودی قرضے دیتے ہے میں نے بھی لیا لیکن مجھے پتہ نہیں تھا وہ پندرہ دن کا تھا وہ سود سمیت واپس کرکے توبہ کرلیا 3000 کے ساتھ انیس دن بعد 3850 واپس کردئی9
 
Waqas Amjad ( محترم ) Retweeted ·  
In reply to @waqas_amjaad
Dear i have raised this awareness a long time ago. No body is going behind these applications. Total number of applications are 17. Most of them are android based and sniffing your personal data. You are allowing them to do it
 
میرے DM میں اس وقت 15 سے زائد ایسے لوگ ہیں جنھوں نے BARWAKAT یا ایسی دوسری ایپلیکیشنز سے قرضہ لیا

اور اب وہ قرضہ دو تین گُنا ہو چُکا ہے۔۔ یہاں تک کے اُن میں سے کچھ تو خودکشی کا کہہ رہے

میری اربابِ اختیار سے التجا ہے ایسی APPS کو بلاک کروا کر عوام کی جان چھڑوائی جائے۔۔
 
کمر میں تکلیف کی وجہ سے عدالت پیش نہیں ہو سکتا ،حمزہ شہباز

مگر اچکن دیکھا کر مجھے بے شک دوڑا دوڑا کر اسلام پہنچا لیں
 
دل نے تاوان کی صورت ميں لٹايا ہے نصيب ، ميں نے کھويا ہے مشقت سے کمايا ہوا شخص …
 
Team Kaptaan’s Next space is on Saturday 30th July 2022 at 4:00pm @OfficialShehr (Shehr Bano) & @anfalkhanPTI (Anfal Khan)
“Younger Tigers of Kaptaan”
The Space will be managed by @ruftaj @tk271 @NausheenPeerwa1 @SIHN92 @Psigho @Realaddy01 @NamalNexus pic.twitter.com/aRbgZuZmwi
Replying to @PTISocialMTeam @OfficialShehr and 8 others
Will definitely join to learn from them
 
کمر میں تکلیف کی وجہ سے عدالت پیش نہیں ہو سکتا ،حمزہ شہباز

مگر ذاتی مفاد کی خاطر حلف اُٹھانے کے لیے 24 گھنٹے پاؤں پر کھڑا رہ سکتا۔۔۔
 
بسم اللہ۔۔۔

دوست مزاری کی نااہلی کیلئے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو مراسلہ بھجوا دیا گیا

دوست مزاری نے 16 اپریل اور 22 جولائی کو وزیراعلیٰ کے انتخاب کو متنازعہ بنایا
ارکان اسمبلی پرتشدد کرایا،دوست مزاری کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن کو ریفرنس بھجوایا جائے۔مراسلہ
 
In reply to @waqas_amjaad
آج کا دن بلوچستان والوں کے نام کریں ان کی آواز بنے
 
 
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.