User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 18,888 tweets, tweets from the last 454 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @zartajgulwazir
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
ممنون حسین صدر کیسے بنا؟؟

ایہی بندہ چای دا اے 😂
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
عوام کے جذبات۔۔ اس آدمی کی بات ضرور سنیں۔۔ دل سے آواز نکل رہی۔۔ عوام کا لٹیرا کون؟ سب کو علم ہے۔۔ سب بولیں گے! آپ عوام میں نکلنے کے قابل نہیں رہ جاو گے!
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
عمران خان نے کار سرکار میں مداخلت کی- سامراجی مطابق اور اشرافیہ کی سازشی سرکار میں مداخلت- عام پاکستانیوں کو بھی اپنے ساتھ ملا لیا ان جرائم میں-
پارٹ۲
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
آخر وہ کون سا ایسا جرم تھا جس کو وجہ بنا کر عمران خان سے اقتدار چھینا گیا
جانئیے سینئر اینکر @arsched کی زبانی- #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
جس حکومت میں پیسوں سے بجلی نہیں ملتی
وہ مفت بجلی دینے کا اعلان کر رہی ہے
🤔🤔🤔
کیا کسی کو وہ گھر ملا جس کا چھے ماہ سے 100 یونٹ سے کم بل آ رہا تھا pic.twitter.com/e8YER7DNJd
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
1. Shehbaz Sharif, Fazlur Rehman, Bilawal Zardari, Aimal Wali & Mohsin Dawar may not care about the people of ex-FATA. We do.
GoKP today decided to immediately ask State Life Insurance to include all 60 lakh tribal residents in #KPSehatCardPlus, as interim relief.
 
آج بروز منگل رات 10 بجے ٹوئیٹر سپیس پر موجود ہوں گی۔
Here is link 👇🏿
twitter.com/i/spaces/1ypJd…
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
سابق وفاقی وزیر محترمہ زرتاج گل صاحبہ کی کاوشیں رنگ لائے اخلاق احمد بڈانی جوکہ ضمنی الیکشن میں پی پی 288 کے امیدوار تھے چیئرمین عمران خان نے پی پی 288کا ٹکٹ سیف الدین کھوسہ کو جاری کیا
اج اخلاق احمد بڈانی نے محترمہ زرتاج گل کی ہدایت پر پارٹی کے فیصلے کو قبول کیا
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
سابقہ سٹیٹ منسٹر محترمہ زرتاج گل وزیر صاحبہ کا پی پی 288 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کو اپنے حلقے سے بھی زیادہ توجہ دیکر ورک تیز کردی۔
ہم سب خواتین کو آپکی قیادت پر فخر ہے❤️✌️
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@zartajgulwazir
@AonAbbasPTI
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
کپتان کی شیرنی سابق وفاقی وزیرمحترمہ زرتاج گل وزیر کی پی پی 288اخلاق احمدکے جلسے سےشاندار خطاب
#zartajgulwazir #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
بہت سے کاروائیاں میرے خلاف کی گئی لیکن 6 جون کو میرے گھر کے ساتھ پولیس کے جعلی مقابلے میں بندے کو قتل کیا گیا سنو دل رولانے والا واقع عمران ریاض کے زبانی یہ تو نانی سے بھی گیر چکے ہیں
@ImranRiazKhan
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
آخر وہ کون سا ایسا جرم تھا جس کو وجہ بنا کر عمران خان سے اقتدار چھینا گیا
جانئیے سینئر اینکر @arsched کی زبانی- #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
عمران خان کے ذاتی خدمتگار کو بھی اہمیت دینا مریم نواز کےزوال کی نشانی ہے،مجھے اب مریم نواز پرترس آتا ہے۔۔
جوانی میں اپنی غلط کاریوں کی وجہ سے اپنے باریش دادا،باپ اورچاچوں کے لئے جگ ہنسائی کاباعث بننےوالی مریم نواز وزیرِاعظم ہاؤس میں اپنا داخلہ بند ہو جانےپرنفسیاتی مریضہ بن گئی ہے
 
ڈیرہ غازی خان کے عوام تحریک انصاف سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گے۔ یہ میرا یقین ہے۔

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

At the PP-288 campaign today. This DG Khan verve is special for winning the bye-election.
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
In reply to @zartajgulwazir
محترمہ زرتاج گل صاحبہ ان چند خواتین رہنماؤں میں سے ہیں۔ جو چاہے حکومت میں ہوں یا اپوزیشن میں، زیادہ تر وقت اپنے حلقے کے لوگوں کے پاس گزارتی ہیں۔ بہت زیادہ فیلڈ ورک کرتی رہی ہیں۔ گرمی, سردی، صبح، شام۔
 
جلسے اور جلسی کا فرق جان کر جیو۔ 😊

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
 
ڈیرہ غازی خان بائی الیکشن مہم جاری ہے۔ الحمدللہ تحریک انصاف کا پلہ بھاری ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Campaign for PP-288 DG Khan bye-election in full swing. PTI will crush the opponents who are reeling for support at the moment.
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
In reply to @ZainabUmair8
She is definitely an inspiration. She is a brave leader who is doing constituency politics where she could easily get an MNA seat on Women quota but she is doing it the harder way. People of NA 191 are blessed and lucky to have @zartajgulwazir as their representative. 👏🏻👏🏻👏🏻
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
الحمدللہ اج کے کامیاب جلسے کے پیچھے ڈی جی خان کی دھی رانی محترمہ زرتاج گل صاحبہ کے کاوشیں تھی جس پر میں انکا مشکور ہوں

شکریہ عون بھائی اور شکریہ ڈیرہ غازی خان کی قیادت
دری میرو میں اخلاق احمد بڈانی کی زیر صدارت علاقے کا سب سے بڑا جلسہ تھا
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
Beautiful, educated, resilient, zealous; Zartaj Gul Wazir, the pleasant face of Pakistani Politics, an advocate of women empowerment, a true warrior of Imran Khan and PTI.. Amid all this political chaos, some positivity, some inspiration for females. @zartajgulwazir
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
This is called real woman empowerment ❤️ One lady leading like a boss✌ Jeo Khan ki tigress ❤️
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
Man of the people. Man of the hour. The hope of Pakistan: Imran Khan in Islamabad today.

#Pakistan #imrankhanPTI @ImranKhanPTI
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
 
تپتی دوپہریں ہوں یا حبس زدہ شامیں گواہ رہنا ہم کھڑے تھے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#NA191
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
خاندانی اور غیرت مند لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں ❤️

سابقہ وفاقی وزیر @zartajgulwazir خود نیچے اور علاقے کے معزز بڑوں کو اوپر چگہ دی ❤️❤️
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
محترمہ زرتاج گل وزیر اپنے آفس میں خود نیچے بیٹھی ہے اور اپنے علاقے کے معزز بزرگوں کو عزت سے کرسیوں پر بیٹھا رکھا ہے۔۔
معزز بزرگوں کو عزت کیسے دی جاتی ہے اگر کوئی سیکھنا چائے تو کپتان کی اس ٹائیگرس سے سیکھ سکتا ہے۔۔
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
Leaders❤️✌️✌️✌️
ہم ہر پل تیرے مسکرانے کی دعا کرتے ہیں دوست سنا ہے مسکرانے سے عمریں دراز ہوتی ہیں
May Allah keep you in happiness Always.... Ameen
@zartajgulwazir
@ImranKhanPTI
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
سابق وفاقی وزیر محترمہ زرتاج گل وزیر کی پی پی 288 آمد پر اہل علاقہ کی طرف سے زبردست استقبال

#zartajgulwazir #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #PTISMT
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
ڈیرہ غازی خان۔ پی پی 288: سابق وفاقی وزیر محترمہ زرتاج گل صاحبہ کا سجاد خان لاشاری کی طرف سے دئیے گئے جلسہ میں شرکت اور خطاب ، انشاء اللہ پی ٹی آئی کے امیدوار سردار سیف الدین کھوسہ جیتیں گے
@zartajgulwazir
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
نڈر باپ کی نڈر بیٹی،،،
ہمیشہ حق و سچ کا ساتھ دینے والی،
ہم اپ کو سلیوٹ پیش کرتے ہیں

#zartajgulwazir #PTISMT #NA185
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
سابق وفاقی وزیر محترمہ زرتاج گل وزیر کی پی پی 288 کے مختلف پروگرامز میں شرکت
@zartajgulwazir
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
سابق وفاقی وزیر محترمہ زرتاج گل وزیر کی کوٹ مبارک آمد
کپتان کا کھلاڑی اکرم خان لاشاری نے اپنی برادری کی طرف سے محترمہ زرتاج گل وزیر کا استقبال کیا اور خوش آمدید کہا

#zartajgulwazir #NA185 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
ڈیرہ غازیخان سابق وفاقی وزیر محترمہ زرتاج گل وزیر سے پی ٹی آئی ٹائیگر محمد صدیق کی ملاقات
محمد صدیق نے محترمہ زرتاج گل وزیر کو
عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہونے اور ڈی جی خان کے ورکرز کو متحد کروانے پر خراج تحسین پیش کیا
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
سابق وزیرمملکت محترمہ زرتاج گل وزیر کی این اے 185 : بلاک 44 میں شیخ برادری کے فرزند مرحوم شیخ احمد رضا کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے ، اللہ پاک مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

#zartajgulwazir #NA185
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
ڈیرہ غازی خان کے لوگ کئ صدیوں سے سرداروں کے رحم و کرم پر تھے ان غریب لوگوں کو بنیادی سہولیات تک میسر نہ تھیں پھر زرتاج گل امید کی کرن بن کر آئ ان غریبوں کو آزادی دلائ اور ان کے بنیادی حقوق دلوائے اور انکو ان کی اہمیت بتائ انشاءاللہ زرتاج گل 2023 میں بھی جیتے گی
@zartajgulwazir
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
سابق وزیرمملکت #محترمہ_زرتاج_گل_وزیر ہمارے ساتھ ٹوئیٹر سپیس پر موجود ہوں گی
اپنی لیڈر سے سوالات کریں اور ان کو سنیں
Here is link 👇🏿
twitter.com/i/spaces/1ypJd…
@zartajgulwazir
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
#کوئٹہ
قائد عمران خان کی کال پرکوئٹہ کی غیور عوام بھی مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے سڑکوں پرنکل آئی،
پریڈ گراؤنڈ جلسے کو براہِ راست دکھانے کےلئے اسکرین کا انتظام کیا گیا،
اس موقع پر یوتھ ونگ کے کارکنان نے بھر پور شرکت کی
#ParadeGround
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
 
تپتی دوپہریں ہوں یا حبس زدہ شام گواہ رہنا ہم کھڑے تھے۔۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
اس فسطائی حکومت کے بزدلانہ ہتھکنڈوں سے عوام ڈرنے والے نہیں۔ عمران خان نے قوم میں اتنا شعور اجاگر کر دیا ہے کہ یہ انقلاب صرف فتح کی طرف جائے گا۔ انشاءاللہ۔

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
I want to thank the people of Islamabad & Pindi for coming out in such large numbers and standing up against this Imported govt of crooks.#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
سابق وفاقی وزیر محترمہ زرتاج گل مشیر صحت حنیف پتافی کی سردار سیف الدین کھوسہ کی الیکشن کمیشن کے سلسلے میں پی پی 288 میں منعقدہ پروگرامز میں شرکت کی
@zartajgulwazir
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
ڈیرہ غازی خان : سابق وزیرمملکت محترمہ زرتاج گل وزیر کی سربراہی میں امپورٹڈ حکومت کے خلاف احتجاج
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
مریم نواز کے جلسے میں ورکر کو کرنٹ لگا۔

غریب آدمی کرنٹ لگنے سے کافی دیر سسکتا، بلکتا رہا لیکن جس کا بلڈ پریشر بھی لندن میں چیک ہوتا اس بے حس خاتون نے زخمی شخص کی حالت خود یا کسی کو دیکھنے کی بجائے "عام و غریب آدمی" کے احساس پر ایک گھنٹہ تقریر کر ڈالی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
میں چاہتا ہوں میں جب اس دنیا سے جاؤں تو میری قوم میرے نوجوان لا الہ الا اللہ کا مطلب سمجھ جائے۔ چیئرمین عمران خان

#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
سابق وفاقی وزیر محترمہ زرتاج گل وزیر کی سربراہی میں ٹریفک چوک ڈی جی خان میں مہنگائی کے خلاف سخت احتجاج
@zartajgulwazir
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
یہ ہے کپتان کی حقیقی ٹائیگرس سابق وفاقی وزیر محترمہ زرتاج گل صاحبہ کی سربراہی میں مہنگائی کے خلاف ٹریفک چوک ڈیرہ غازی خاں میں عوام کا سمندر سڑکوں پر نکل آئی
@zartajgulwazir

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
ایک امپورٹڈ وزیر کہتا ہے کہ چائے کم پیوں معیشت ٹھیک ہوجائے گی
اور اس کا کرائم منسٹر کہتا ہے کہ اگر میں اپنے کپڑے بیچ دوں گا تو مہنگائی کا مقابلہ کروں گا

سابق وزیر مملکت محترمہ زر تاج گل وزیر

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #zartajgulwazir
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
پی پی 288 سردار سیف الدین کھوسہ کے کمپین میں سابق وفاقی وزیر محترمہ زرتاج گل وزیر کی یہ تقریر
مخالفین کے منہ پر 31 توپوں کی فائرنگ۔۔

میں پٹھانی ہوں میں غیرت مند ہوں ہر بات منہ پہ کرتی ہوں
اس جلسے میں موجود شرکاء سے مخاطب ہو کر کہتی ہوں کہ میرا ووٹ سردار سیف الدین کھوسہ کا ہے
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
میں سردار سیف الدین کھوسہ کیلئے ووٹ مانگنے جارہی تھی
آپ لوگوں کا عمران خان سے محبت دیکھیں کر مجھے رکنا پڑا
یقین یہ اک انقلاب ہے

سابق وفاقی وزیر محترمہ زرتاج گل وزیر کی حلقہ پی پی 288 میں انتخابی مہم کے دوران پی ٹی آئی ٹائیگرز سے گفتگو

#zartajgulwazir #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Zartaj Gul Wazir Retweeted ·  
امپورٹڈ حکومت مظلوم چھوٹے چھوٹے دکانداروں کے دکانیں زبردستی بند کرواتے ہیں اور ان سے بھتے وصول کرتے ہیں اور ساتھ میں 14 -14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے بعد 9:00 بجے دکانیں زبردستی بند کرواتے ہیں اور پرچہ بھی درج کرواتے ہیں یہ اس امپورٹڈ حکومت کے سربراہان کا پیشہ ہے محترمہ زرتاج گل
 
 
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.