User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 5,159 tweets, tweets from the last 191 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @AbdulqadirARY
Abdul Qadir Retweeted ·  
 
In reply to @AbdulqadirARY
بھائی اپ نظر ائے پھر گھم ہوگئے مجھ سے
 
 
Imran khan reached at parade ground
 
This 😂😂😂
 
Abdul Qadir Retweeted ·  
پنجاب پولیس کی منافقت بے نقاب

ایک جانب صابرشاکر،ارشدشریف کےبعد اب عمران ریاض کیخلاف نامعلوم افرادکی شکایت پردھڑا دھڑا پرچے کاٹ رہی ہے چھاپے مار رہی ہے اور دوسری جانب ایک بے بس اور لاچار باپ @PkImranM
جسکی بیٹی 6روزسےلاپتہ ہےاسکی دادرسی نہیں کررہی.
مرنا بھول گیا؟
@OfficialDPRPP
 
حمزہ شہباز کی وزارت اعلی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے 8 صفحات پر مشتمل فیصلے کا صفحہ نمبر 4 انتہائی اہم ہے، بظاہر عدالت کا فیصلہ تحریک انصاف کے حق میں ہے لیکن اس کا فائدہ مسلم لیگ ن کو ہی ہوگا، دوبارہ ووٹنگ میں حمزہ شہباز کے پھر وزیراعلی بننے کی راہ ہموار ہو چکی ہے!
 
Abdul Qadir Retweeted ·  
ہم نیوز پر @MalickViews صاحب کو انٹرویو کے دوران @MiftahIsmail کو کئی بار یہ کہنا پڑا کہ "میں سچ کہہ رہا ہوں"، "میں سچ کہہ رہا ہوں"! قوم کو اب اس جھوٹی، فراڈ اور کرپٹ حکومت کی کسی بات پر یقین نہیں جب ہی بارہا قسمیں کھانا پڑ رہی ہیں 🇵🇰
 
حکومت نے قومی اسمبلی سے پیٹرولیم مصنوعات پر پچاس روپے فی لیٹر پٹرولیم لیوی عائد کرنے کی بجٹ ترمیم منظور کروالی، پیٹرولیم مصنوعات پر اس وقت لیوی صفر ہے لیکن اب مرحلہ وار لیوی اطلاق سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم سے کم 50 روپے فی لیٹر تک بڑھ جائیگی
 
دو دن سے @AbdulqadirARY بھائی کا vilog نہیں آ رہا کیا اطلاعات ہے
Replying to @YaseenMalak20
Nai tu! Its uploaded
 
جتنی گالیاں کھانی تھیں کھا لیں، آئندہ بھی ضرورت پڑی تو تیار ہوں۔
جومشکل فیصلےکرنےتھے کرلیے، آئندہ بھی کرنا پڑے تو کریں گے، مفتاح اسماعیل

مزید تفصیلات: bit.ly/3ORcMhj

#arynewsurdu pic.twitter.com/sKiqogOX59
 
 
معیشت خطرے میں!
 
Abdul Qadir Retweeted ·  
کوہاٹ سے تعلق رکھنے والی 11 سالہ معصوم پری جیسی پیاری بچی زارا علی پچھلے 9 سال سے برین ٹیومر کے خلاف زندگی کی جنگ لڑ رہی ہے،والدین تمام جمع پونجی زارا کی علاج پر خرچ کر چکے والدین اب کرائے کے گھر میں رہنے پر مجبور،مخیر حضرات اس بچی کی مالی مدد کریں ۔

ریٹویٹ کردیں مدد ہوجایگی
1/2
 
خدا کی قسم ہم پی ٹی آئی میں خوش تھے، اربوں روپے کے فنڈز ملتے تھے موجودہ حکومت میں آئے تو کچھ نہیں ملا، ہم کسی کی محبت میں پی ٹی آئی چھوڑ کر یہاں آئے لیکن یہاں تو 2 ووٹوں سے قائم حکومت کی گردن میں سریا آ گیا۔ حکومت کے 2 اتحادی ایوان میں پھٹ پڑے!
 
آپ سے مل کر خوشی ہوئی، حالیہ ملکی حالات میں وکلاء برادری کا کردار مزید موثر اور مظبوط ہورہا ہے، ایسے میں آپ جیسے شفاف اور بے داغ کردار کے حامل افراد ہی اپنے شعبے کی عزت افزائی کا باعث بنیں گے!
 
خاموش پیغام 🙂
صدر پیوٹن اور صدر شی کا ایک خاموش پیغام ان کے نام جو اپنے ملکوں کے فیصلے خود نہیں کر سکتے ۔
روس اردو چینل سبسکرائب کرنا نہ بھولیں ۔ ❤️🇷🇺 pic.twitter.com/DeOAorQiv4
 
Abdul Qadir Retweeted ·  
 
Abdul Qadir Retweeted ·  
بنی گالہ سے جاسوس پکڑے جانے کے معاملے پر اسلام پولیس کے بیان پر اے آروائی نیوز کے رپورٹر کا ردعمل سامنے آگیا " صحافی بھی موقع پر موجود تھے، اسلام آبادپولیس کے اعلی ترین افسر کی موجودگی میں جاسوس پیش ہوا .." جانئے

@AbdulqadirARY #ImranKhan

bit.ly/3yl8SYj
:
siasat.pk
 
Abdul Qadir Retweeted ·  
ویسے اسلام آباد پولیس نے ہر بات پر جھوٹ بولنا کیا اپنا فرض عظیم سمجھ لیا ہے۔وڈیو ثبوت موجود ہے کہ آپ ایکسپریس ٹی وی دنیا ٹی وی اور اے آر وائی کے صحافی کی گاڑی سے اس لڑکے کو گرفتار کر کے لے گئے۔ لیکن نام صرف اے آر وائی کا۔IG اسلام آباد کو ن لیگ کی ٹکٹ پر اب الیکشن لڑنا چاہئے
 
Abdul Qadir Retweeted ·  
In reply to @AbdulqadirARY
You knw very well that there were other channels/reporters reporting the incident as per their job so to single out 1 channel or reporter is unprofessional & unethical. Ur duty is towards Pakistan & its ppl nt towards a political party,i hope u will rectify this asap
 
Why??? @ICT_Police
Why is isb police highlighting "Ary ka reporter" when there were other reporters present as well. Instead of criticising Ary isb police should focus on their job and investigate this matter.
 
In reply to @ICT_Police
Why is isb police highlighting "Ary ka reporter" when there were other reporters present as well. Instead of criticising Ary isb police should focus on their job and investigate this matter.
 
I think this needs more clarification from you @ICT_Police
In reply to @AbdulqadirARY
When there were other journalists there too, why @ICT_Police only mentioning ARY's reporter? The wording they are using indicates that they're trying to manipulate the scenario. ICT Police, you asked him to handover over the culprit & he did. Avoid becoming a party!
 
Abdul Qadir Retweeted ·  
اسلام آباد پولیس کا وہاں موقع پر مختلف موقف تھا اور ٹویٹ میں بالکل مختلف۔ لیکن ظاہر ہے یہ تو ہونا ہی تھا۔ ویڈیوز موجود ہیں جہاں ملازم نے میڈیا سے تفصیلی گفتگو کی اور پولیس نے ٹویٹ میں کہہ دیا وہ ٹھیک سے بول نہیں سکتا۔
@ICT_Police
 
Abdul Qadir Retweeted ·  
اسلام آباد پولیس کا حال تو پنجاب پولیس سے بھی برا ہو چکا ہے اب! کمال ہے!
 
Abdul Qadir Retweeted ·  
اسلام آباد پولیس ARY کا نام لے کر اس معاملے کو پروپگنڈہ کی شکل دینے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ حوالگی کے وقت سماء،92 نیوز،ایکسپریس،دنیا اور 24 نیوز کے رپورٹرز بھی موجود تھے۔اس شخص کی ذہنی حالت اور بول سکنے کا اندازہ تو وڈیو سے کر لیں جس کو اب دماغی مریض بنا کر معاملے کو دبایا جائے گا
 
In reply to @ICT_Police
اے آر وائی نیوز کے علاوہ ایکسپریس نیوز کے رضوان غلزئی 24 نیوز کے اویس کیانی دنیا نیوز کے عمر جٹ اور دیگر صحافی بھی موقع پر موجود تھے، اسلام آبادپولیس کے اعلی ترین افسر کی موجودگی میں جاسوس پیش ہوا، واپسی سے قبل صحافیوں سے درخواست کی گئی کہ جاتے ہوئے اسے چوک میں اتار دیں۔ 1/2 pic.twitter.com/n3GXVzR1QZ
2/2 اس سے قبل کے ہم عمران خان چوک پر اس نوجوان کو اتارتے اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں نے خود کہا یہ نوجوان ہمیں مطلوب ہے اسے ہمارے حوالے کر دیں آپ جا سکتے ہیں، قانون کی مکمل پاسداری کرتے ہوئے صحافیوں نے ثبوت کے طور پر ویڈیو ریکارڈ کی اور پولیس سے تعاون کیا!
 
بنی گالہ ہاؤس سے جاسوسی کرنے میں ملوث شخص کی گرفتاری کا معاملہ۔

اے آر وائی کے رپورٹر نے ایک شخص کو پولیس کے حوالے کیا جو ٹھیک طرح سے بات نہیں کرسکتا جس وجہ سے اس شخص کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی۔شخص کی جسمانی اور دماغی حالت جاننے کے لئے میڈیکل ٹیسٹ کروایا جائے گا۔
1/2
Replying to @ICT_Police
اے آر وائی نیوز کے علاوہ ایکسپریس نیوز کے رضوان غلزئی 24 نیوز کے اویس کیانی دنیا نیوز کے عمر جٹ اور دیگر صحافی بھی موقع پر موجود تھے، اسلام آبادپولیس کے اعلی ترین افسر کی موجودگی میں جاسوس پیش ہوا، واپسی سے قبل صحافیوں سے درخواست کی گئی کہ جاتے ہوئے اسے چوک میں اتار دیں۔ 1/2
 
اے آر وائی نیوز کے علاوہ ایکسپریس نیوز کے رضوان غلزئی 24 نیوز کے اویس کیانی دنیا نیوز کے عمر جٹ اور دیگر صحافی بھی موقع پر موجود تھے، اسلام آبادپولیس کے اعلی ترین افسر کی موجودگی میں جاسوس پیش ہوا، واپسی سے قبل صحافیوں سے درخواست کی گئی کہ جاتے ہوئے اسے چوک میں اتار دیں۔
1/2 pic.twitter.com/M4ee7LpvKK
Replying to @AbdulqadirARY
2/2 اس سے قبل کے ہم عمران خان چوک پر اس نوجوان کو اتارتے اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں نے خود کہا یہ نوجوان ہمیں مطلوب ہے اسے ہمارے حوالے کر دیں آپ جا سکتے ہیں، قانون کی مکمل پاسداری کرتے ہوئے صحافیوں نے ثبوت کے طور پر ویڈیو ریکارڈ کی اور پولیس سے تعاون کیا!
 
اے آر وائی نیوز کے علاوہ ایکسپریس نیوز کے رضوان غلزئی 24 نیوز کے اویس کیانی دنیا نیوز کے عمر جٹ اور دیگر صحافی بھی موقع پر موجود تھے، اسلام آبادپولیس کے اعلی ترین افسر کی موجودگی میں جاسوس پیش ہوا، واپسی سے قبل صحافیوں سے درخواست کی گئی کہ جاتے ہوئے اسے چوک میں اتار دیں۔
1/2
بنی گالہ ہاؤس سے جاسوسی کرنے میں ملوث شخص کی گرفتاری کا معاملہ۔

اے آر وائی کے رپورٹر نے ایک شخص کو پولیس کے حوالے کیا جو ٹھیک طرح سے بات نہیں کرسکتا جس وجہ سے اس شخص کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی۔شخص کی جسمانی اور دماغی حالت جاننے کے لئے میڈیکل ٹیسٹ کروایا جائے گا۔
1/2
 
تمام صحافیوں کی جانب سے اسلام آباد پولیس کے ساتھ تعاون کے نتیجے میں اس قدر غلط بیانی کی امید نہیں تھی, ساتھی صحافیوں نے ایک ایک لمحے کی فوٹیج ریکارڈ کی ہے کچھ دیر میں جاری کروں گا۔ انشااللہ
بنی گالہ ہاؤس سے جاسوسی کرنے میں ملوث شخص کی گرفتاری کا معاملہ۔

اے آر وائی کے رپورٹر نے ایک شخص کو پولیس کے حوالے کیا جو ٹھیک طرح سے بات نہیں کرسکتا جس وجہ سے اس شخص کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی۔شخص کی جسمانی اور دماغی حالت جاننے کے لئے میڈیکل ٹیسٹ کروایا جائے گا۔
1/2
 
Info Minister's presser included blatant lies was yet another attempt to attack @Salman_ARY , misleading the masses. Honorable court's decision clearly stated that ARYs contract was legal & within the law. Its insane to what extent this govt can go to undermine the voice of truth
 
Asking our light guy for some pro tips before IK's Presser
 
Abdul Qadir Retweeted ·  
اس ملک کے آئین، عوام اور ایوان سے اس سے بڑا بھیانک،نیچ اور مکروہ مذاق کیا ہو سکتا ہے کہ منی لانڈرنگ نیٹ ورک چلانے والا شخص وزیراعظم کی سیٹ پر بیٹھا ہے اور وہ شخص جس نےملک کو ٹیرر فناسسنگ اور منی لانڈرنگ الزامات سے بری کرایا ہے وہ عدالتوں میں سیاسی مقدمات کے ضمانتی مچلکےبھر رہا ہے
 
 
In reply to @AbdulqadirARY
Assalam u alaikum Abdul Qadir 💞💕
 
This man is doing the right job.

A nightmare for the whole “experienced” economic team
 
Today is my birthday.. 🎂🥰
Replying to @Riyasameer_01
Happy birthday @Riyasameer_01 may Allah bless you with the best
 
دو کپ اکٹھے کس نے پی لی؟
 
When you have relationship problems with a person you are not in a relationship with.
 
In reply to @BabaGRight
دوبارہ پڑھو ۔ نہ سمجھ آئے تو پھر پڑھیں 😀
 
ARY News breaking all the records of viewership not only on Cable Network but on social media platforms as well.
YOUTUBE News Channel Analysis (Between 15MAY and 22June time period).

@ARYNEWSOFFICIAL gained most subscribers followed by @BOLNewsOfficial.

@ARYNEWSOFFICIAL also had higest chennel views pic.twitter.com/FCW8dSA51m
 
You should have said a thank-you to IK too.

PS: No right of vote , remittances only! SHEHBAZ SPEED FOR YOU ALL !
Our government stands firmly behind Roshan Digital Account scheme. Happy that yesterday State Bank received $57 million the largest inflow in a day ever. We have now crossed $4.5 billion in total deposits. I thank overseas Pakistanis for reposing their trust in the motherland.
 
Abdul Qadir Retweeted ·  
میں ریاست ہوں..
میں بادشاہ ہوں..
ارشد شریف صاحب کا اہم تاریخی حوالہ اور خان صاحب کی مسکراہٹ 😁
 
In reply to @fareh512
Teacher ka pata nai ..but Aq k jesa pyaraa classmate hota to meri attendance kabhi kam na hoti 😉 🙇💞😅
 
Only if I had paid this much attention to my studies back in time.😜
نواز شریف اور زرداری نے اربوں روپے باہر بینکوں میں جمع کیا ہوا یہ لوگ منی لانڈرنگ کے ذریعے پیسہ باہر بھیجتے یہاں پیسہ سستہ ہورہا ہے اور ڈالر مہنگا ہورہا ہیں-عمران خان کا قوم سے خطاب @AbdulqadirARY pic.twitter.com/ni9OJ4pnVR
 
عمران خان سے ریٹائرڈ فوجی افسران کی ملاقات۔
 
Its beautiful, will definitely replace with the older one. Thank you for your efforts brother 🙌
In reply to @AbdulqadirARY
@AbdulqadirARY I have designed this logo for your YouTube channel. I hope you'll like it 🙂 pic.twitter.com/bW0jIJzXAR
 
10 years old me telling my parents about everyone else who failed in class before showing my result.
 
 
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.