User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 40,595 tweets, tweets from the last 288 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @ajmaljami
فواد چوہدری کو چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ممبران کو دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
فواد چوہدری کے خلاف سیکریٹری الیکشن کمیشن کی مدعیت میں کل رات اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔۔! bbc.com/urdu/live/paki…
 
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے خلاف درج ایف آئی آر میں 153A اور 124A کی دفعات لگائی گئی ہیں۔
آئینی اور قانونی ماہرین کے مطابق دونوں دفعات ناقابل ضمانت ہیں۔!
 
فواد چوہدری کو درجنوں پولیس ، CTD ، CIA اور نامعلوم گاڑیوں کے حصار میں کینٹ کچہری کی طرف روانہ کر دیا گیا pic.twitter.com/0jkRpn7R5X
Replying to @Abbasshabbir72
یہ تمام گاڑیاں نظر آرہی ہیں، معلوم ہیں، پھر نامعلوم گاڑیوں سے آپکی کیا مراد ھے۔۔؟ مزید انقلابی جواب دیجئے پلیز
 
شکایت کنندہ: سیکرٹری الیکشن کمیشن
فواد چوہدری کی گرفتاری۔ اداروں میں اختلاف پھیلانے، الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے، شرانگیزی اور دیگر الزامات پر مقدمہ درج۔ پرچہ سیکرٹری الیکشن کمیشن کی طرف سے اسلام آباد میں کٹوایا گیا pic.twitter.com/0DWiKXBQIQ
 
الیکشن کمیشن کے ارکان کو ڈرانے دھمکانے کا الزام، فواد چوہدری گرفتار۔۔۔! urdunews.com/node/737491
 
Acc to his brother, he was picked up by unknown men. But here are the details of the charges framed against Fawad Ch.
A case was registered against @fawadchaudhry at Kohsar police station in Islamabad on Tuesday night on the complaint of Election Commission secretary for using threatening language against ECP and its members. Ch Fawad now arrested in Lahore. #FAWADCH arabnews.pk/node/2238491/p…
 
Btw! Good maaaarning Pakistan ;)
اوریا مقبول جان نے ٹویٹ کیا ہے "مشرقی پاکستان کے صحافی تفضل مانک میاں نےلکھا ہے کہ 25 مارچ 1971 کو جب آرمی ایکشن شروع ہوا تو پہلے ڈھاکہ میں ظالم ترین پولیس آفسر کو ایس پی لگایا گیا"۔ مجھے اوریا صاحب کی لاعلمی پر حیرت ہے۔ تفضل مانک میاں کا انتقال یکم جون 1969 کو ہو گیا تھا۔ pic.twitter.com/Cr9SWHQWqR
 
اور خدارا! ایسی بد حواسی کو بھی لگام دیجئیے۔۔!
Bastards if u arrested imran khan be ready for the war and this will be the beginning of ur end , this country is not yours or your forefathers property neither we are slaves nor cowards that will accept no rule of law in pakistan by u
 
کہاں گئی جمہوریت۔۔ آئینی اور شخصی حقوق۔۔؟
فواد چوہدری صاحب کیساتھ پیش آئی واردات انتہائی قابل تشویش اور قابل مذمت ھے۔
مقدمہ نہ وارنٹ۔۔؟ یہ تو سیدھا سیدھا اغوا ھے۔۔!
خدارا! اس ملک کو اور کتنا بدنام کیجئے گا۔۔؟
میرے بڑے بھائی سابق وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین صاحب @fawadchaudhry کو تھوڑی دیر پہلے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں میں نامعلوم افراد نے غیر قانونی طریقہ سے لاہور گھر سے اٹھایا ہے۔ اغوا کنگدگان نے وارنٹ دکھائے گئے ہیں نا اپنی شناخت باہر کی ہے۔
 
پریشانی کی ضرورت نہیں۔۔! افواہ ہوگی۔۔!
زمان پارک ماحول گرم سینکڑوں کارکن آگئے ہیں
 
فرمایا؛
وہی کارواں، وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے
مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں
 
In reply to @ajmaljami
ارے واہ جامی صاحب۔ آپ بھی وہاں موجود تھے۔ نظامت کہ ذمہ داریوں کے باعث آپ کی آمد کا اندازہ ہی نہیں ہوا اور بعد میں بھی ملاقات نہیں ہو پائی۔ @DrSajidRahim
جناب کا حسن بیان ہی ایسا تھا کہ توجہ کی اِکشا ہی نہ رہی۔ ہیں جی!
 
Ajmal Jami Retweeted ·  
صوبائی اسمبلیاں تحلیل اور قومی اسمبلی سے بھی فارغ۔۔ کپتان نے اس چال سے سسٹم ایکسپوز کیا یا سسٹم سے آوٹ ہوئے۔۔؟ سہیل وڑائچ کی دلچسپ گفتگو
#DunyaNews #DunyaVideos #DunyaPrograms
 
Ajmal Jami Retweeted ·  
سسٹم سے آوٹ ہونا کیا عمران خان کیلئے صحیح ہوگا؟ سنیے گفتگو
#DunyaNews #DunyaVideos #DunyaPrograms
 
نیب سے پلی بارگین کرنے والا شخص پنجاب کا نگران وزیر اعلیٰ بن گیا ہے جو قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے... کیا اب چیف جسٹس صاحب نوٹس نہیں لیں گے؟
Replying to @AnwarLodhi
بات آپکی سو فیصد درست ھے قبلہ لیکن اس پتر میں پلی بار گین کہاں لکھا ہوا ھے۔۔؟ رہنمائی فرمائیں پلیز۔۔!
 
یعنی سیف الملوک کھوکھر کیلئے لاہور کی صدارت انہی کی "فہم و فراست" کا نتیجہ ھے۔۔۔؟
سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات میں اس بات کا بخوبی اندازہ ہواہے کہ وہ اپنی جماعت کے اندرونی معاملات اور ہر ایک حلقے میں پارٹی پوزیشن سے مکمل باخبر ہیں ۔
 
انتخابات ہوئے تو بحران، نہ ہوئے تو بحران، معاشی فیصلے ہوئے تو بحران مگر نہ ہوئے تو سنگین بحران۔۔ ہم معاشی، سیاسی اور آئینی بریک ڈاؤن کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ کوئی بھی غیر آئینی حل بحران ختم نہیں کر سکے گا۔
نظام بند گلی میں!
@asmashirazi
bbc.com/urdu/articles/…
 
Warrh Gaye beh kay ustaaad..!!
What was that..??
اس جذبے کو کیسے شکست دو گے؟ @ajmaljami
@raufspeaks pic.twitter.com/dENaSjyXT8
 
چوہدری صاب!! تُسی بڑے مذاقیے او قسمے۔۔!
عمران خان کو محسن نقوی پسند نہیں تو محسن بیگ کو وزیراعلی بنا دیں وہ تو اسکا پرانا یار بھی ہے اور ساتھ ایماندار بھی۔
 
In reply to @Bashirchaudhry
Mansoora Yaad araii
 
And this isn’t enough for the justice system to hold him accountable.?
Ironically he was set free coz of insufficient evidences.
#RaoAnwar
In 2015, I went to interview then serving #RaoAnwar about accusations of extrajudicial killings by police that I was investigating. He admitted on tape that suspects were sometimes handed over to police by Rangers and intelligence officials to be “dealt with”.
1/n
 
Brig sahib! Tusi har dooji gal tay Sanjeedah ho jaandey o,
Remember Heath Ledger?
“Why so serious…?”
In reply to @ajmaljami
Jami sahib u call these master strokes? Complete wargaming should have been done including the appt of biased caretakers and measures adopted thereof. Wn u fight at enemy chosen ground, u hav chances to loose, "Sun T Zu"
 
Wajah…??
Aiweeen khaamkhuwaa…?
@ShirazHassan and co! Jawab do!
Hello Lahore...... Coming
 
Ajmal Jami Retweeted ·  
سابق وزیر اعظم عمران خان ضمنی انتخاب میں 7نشستوں پر کامیابی کے باعث ابھی تک رکن قومی اسمبلی برقرار
 
سمجھنے والوں کیلئے اس میں اہم جانکاری ھے۔۔!
شاہد خاقان عباسی کیخلاف نیب ”پھر “ڈٹ گیا
ایل این جی ریفرنس میں جرم ہوا ہے اس کے ہمارے پاس ٹھوس شواہد ہیں ثابت کر سکتے ہیں، اس عدالت کا دائرہ اختیار اگر نہیں تو کسی اور فورم پر بھیجیں وہاں چلائیں گے، نیب پراسیکیوٹر کا عدالت میں بیان
 
Morning everyone except @YouTube bcz it's an offence to play ads during NFAK qawwali.
Replying to @AyeshDibs @YouTube
Wallah! Can’t agree more. Paap hay yeh!
 
سب گندا ھے پر دھندا ھے یہ۔۔!
تحریک انصاف کے مزید 45 ارکان کے استعفوں کے بعد قومی اسمبلی میں موجود ارکان کی تعداد 216 رہ گئی ہے۔۔ اب قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت موجود نہیں ہے۔۔ حکومت آئینی ترمیم لانے کے اختیار سے محروم ہوچکی ہے۔ بظاہر قومی اسمبلی کا جواز ختم کر دیا گیا ہے۔
 
Story of the Norsemen; The real warriors and seasoned sailors….!
(Those who have seen "Ragnar’s Vikings would definitely enjoy this informative thread more)
The Vikings reached North America 500 years before Columbus.

And they also sailed to Britain, Spain, Italy, Russia, North Africa, the Middle East, and... Paris.

This is the story of the Viking Age: pic.twitter.com/aeYdk1T66H
 
گویا آپکو ان "ماسٹر سٹروکس" کی اہمیت کا" ککھ" پتہ نہیں چلا ابھی تک۔۔؟
آپ نہیں پہنچ سکتے ان فیصلوں کی حکمت تک۔۔ بس!
جس نے بھی خان صاحب کو قومی اسمبلی سے استعفوں کا اور صوبائ اسمبلیاں توڑنے کا مشورہ دیا اس نے پاکستان اور عوام کے ساتھ ظلم کیا اور پی ڈی ایم کو فائدہ پہنچایا۔
While retaining assemblies Khan shud hav fought from POSITION OF STRENGTH.
PTI must do wargaming bfr taking any decision
 
उनकी महफ़िल, अपनी आँख
दोनों भरी-भरी-सी हैं
 
عرض کی تھی کہ عدنان عادل بسا اوقات انتہائی گہری اور انتہائی باریک بات کیا کرتے ہیں۔۔!
پی ٹی آئی کے ارکان صوبائی اسمبلی کی بڑی تعداد پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حق میں نہ تھی لیکن شاہ محمود قریشی کا اصرار تھا کہ اسمبلی تحلیل کی جائے۔ اس رائے کے پیچھے کوئی تو حکمت ہوگی۔
 
In reply to @ajmaljami
پوچھا! اتنی زیادہ بوتلیں۔۔۔؟ کہنے لگے؛ معلوم نہیں بتی کب آئے، یہ بھی معلوم نہیں کل بیکری سے پانی بھی ملے گا یا نہیں، اور ملا تو کون جانے کتنا مہنگا ہوگا۔۔؟ لہذا دو چار روز کا بندوبست کر رہا ہوں۔ تُسی وی کر لوو۔۔!
Replying to @ajmaljami
یہ سب غیر یقنی کی سی صورتحال کا نتیجہ ہے۔۔؟ مافیائی مزاج ہے یا ہمارا عمومی رویہ۔۔؟ کیا فرماتے ہیں "علمائے حق" بیچ اس پیچیدہ مسئلے کے۔۔؟ رہنمائی درکار ہے۔۔ !
 
In reply to @ajmaljami
بیکریوں کا رخ کیا تو معلوم ہوا کہ میٹھے کے علاوہ نمکین میں اکثر آئٹمز کی شارٹیج ہے اور اب رش پانی کے بڑی بوتلوں کے حصول کا ہے۔ ایک صاحب دو گاڑیوں پر مع فیملی بندو خان بیکری پر تھے، پچیس بیس لٹری بوتلیں خرید رہے تھے۔
Replying to @ajmaljami
پوچھا! اتنی زیادہ بوتلیں۔۔۔؟ کہنے لگے؛ معلوم نہیں بتی کب آئے، یہ بھی معلوم نہیں کل بیکری سے پانی بھی ملے گا یا نہیں، اور ملا تو کون جانے کتنا مہنگا ہوگا۔۔؟ لہذا دو چار روز کا بندوبست کر رہا ہوں۔ تُسی وی کر لوو۔۔!
 
In reply to @ajmaljami
ایک جگہ پر بچوں کے کھیلنے کیلئے بیٹری سیل پر چلنے والی چھوٹی کھلونا ٹارچ ملی، پوچھا کتنے کی ہے؟ صاحب بولے پانچ سو کی۔ یہی کھلونا ٹارچ عموماً شام کے وقت ٹریفک سگنلز پر پچاس سو کی مل جاتی ہے۔
Replying to @ajmaljami
بیکریوں کا رخ کیا تو معلوم ہوا کہ میٹھے کے علاوہ نمکین میں اکثر آئٹمز کی شارٹیج ہے اور اب رش پانی کے بڑی بوتلوں کے حصول کا ہے۔ ایک صاحب دو گاڑیوں پر مع فیملی بندو خان بیکری پر تھے، پچیس بیس لٹری بوتلیں خرید رہے تھے۔
 
In reply to @ajmaljami
ادھر دیکھنے کے بعد دو چار دکانداروں نے آنکھ کے اشارے سے انتظار کرنے کا کہا,کاوئنٹر پر رش کم ہوا تو کہنے لگے، بس چند ایک موم بتیاں باقی ہیں، ذاتی استعمال کیلئے رکھی تھیں، آپ خرید لیں لیکن ریٹ دوگنا ہونگے کہ قلت ہے۔۔۔۔!
Replying to @ajmaljami
ایک جگہ پر بچوں کے کھیلنے کیلئے بیٹری سیل پر چلنے والی چھوٹی کھلونا ٹارچ ملی، پوچھا کتنے کی ہے؟ صاحب بولے پانچ سو کی۔ یہی کھلونا ٹارچ عموماً شام کے وقت ٹریفک سگنلز پر پچاس سو کی مل جاتی ہے۔
 
In reply to @ajmaljami
اسٹور والوں سے پوچھا: موم بتی ہے؟ نہیں سر! کب کی ختم ہوچکی۔ ٹارچ وغیرہ ہے؟ نہیں سر، وہ بھی ختم شد۔ پوچھا کیا وجہ بنی؟ جواب ملا، عوام پندرہ پندرہ بیس بیس موم بتیاں خرید کر سر شام ہی چلتے بنے۔ تو اب کہاں سے ملے گی موم بتی؟
Replying to @ajmaljami
ادھر دیکھنے کے بعد دو چار دکانداروں نے آنکھ کے اشارے سے انتظار کرنے کا کہا,کاوئنٹر پر رش کم ہوا تو کہنے لگے، بس چند ایک موم بتیاں باقی ہیں، ذاتی استعمال کیلئے رکھی تھیں، آپ خرید لیں لیکن ریٹ دوگنا ہونگے کہ قلت ہے۔۔۔۔!
 
thread on #ElectricityShutDown
غیر یقینی، مافیائی مزاج یا عمومی معاشرتی رویہ؟
صبح سے بتی گل تھی، رات نو سے دس کے بیچ آفس سے واپسی کا سفر تھا۔رستے میں لاہور کے دو تین مشہور علاقوں سے گزر ہوا تو جنرل اسٹورز اور بیکری کی دکانوں پر اخیر رش دیکھنے کو ملا۔ بارہ مقامات پر پڑاو کیا
Replying to @ajmaljami
اسٹور والوں سے پوچھا: موم بتی ہے؟ نہیں سر! کب کی ختم ہوچکی۔ ٹارچ وغیرہ ہے؟ نہیں سر، وہ بھی ختم شد۔ پوچھا کیا وجہ بنی؟ جواب ملا، عوام پندرہ پندرہ بیس بیس موم بتیاں خرید کر سر شام ہی چلتے بنے۔ تو اب کہاں سے ملے گی موم بتی؟
 
thread on #ElectricityShutDown
غیر یقینی، مافیائی مزاج یا عمومی معاشرتی رویہ؟
صبح سے بتی گل تھی، رات نو سے دس کے بیچ آفس سے واپسی کا سفر تھا۔رستے میں لاہور کے دو تین مشہور علاقوں سے گزر ہوا تو جنرل اسٹورز اور بیکری کی دکانوں پر اخیر رش دیکھنے کو ملا۔ بارہ مقامات پر پڑاو کیا
 
Ajmal Jami Retweeted ·  
Reasons of huge power outage through out the country. At program @nuqtaenazar
@ajmaljami
#poweroutage
 
Ajmal Jami Retweeted ·  
نقیب اللہ محسود قتل کیس۔۔۔ملزمان باعزت بری۔۔۔یہ کیا ہوا۔۔؟ سنیے وکیل نقیب اللہ محسود صلاح الدین کی گفتگو
#DunyaUpdates #DunyaVideos #DunyaPrograms #IkhtilafiNote
 
Ajmal Jami Retweeted ·  
محسن رضا نقوی نگران وزیراعلیٰ پنجاب، نقطہ نظر نے مقرر ہونے سے پہلے خبر بریک کی، دیکھیے یادگار ویڈیو
#DunyaUpdates #DunyaVideos #DunyaPrograms #IkhtilafiNote
 
اور اس کمیٹی کی تحقیقات سے کیا ثابت ہوگا۔۔؟
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک میں بجلی کے تعطل کا سخت نوٹس

- وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر سے فوری رپورٹ طلب
- ملک میں بجلی کی فوری بحالی کا حکم
- تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی کی بھی تشکیل
@CMShehbaz @pmln_org
 
اسے لطیفہ نہیں تو اور کیا کہیں گے۔۔؟
 
اوکھی گل اے۔۔!
دندان ساز کے ذریعے دندان شکن جواب پر غور
 
 
جناب حفیظ اللہ نیازی اور قبلہ مبشر لقمان کے ستارے ان دنوں "میں اُڈی اُڈی جاواں ہوا دے نال" والی کیفیت میں ہیں۔۔
لائم لائٹ کے بعد ایکسٹرا لائٹ پڑنے کی جانکاری ھے۔۔
باقی جانے مولا۔۔!
 
In reply to @ajmaljami
محترم ڈاکٹر صاحب ڈیم کم از کم 8 سال میں بنتا ہے
Replying to @Muhamma11893286
اور سموسہ تین سے پانچ منٹ میں۔۔
 
ہاں کر لیجئے لیکن کیا غاروں میں سموسے دستیاب ہونگے۔۔؟
پورے ملک میں بجلی غائب۔ستائیس گھنٹے بعد بجلی بحال ہوگی؟ ہم غاروں کا سفر کرلیں۔۔۔ pic.twitter.com/ZpsFvO9xE2
 
مقدمے میں اکاون گواہوں کے بیانات قلمبند ہوئے۔۔
پانچ سال نقیب اللہ محسود قتل کیس عدالتوں میں زیر سماعت رہا۔
اور اب کہا جا رہا ھے شواہد ناکافی ہیں۔۔
یاد رہے کہ اس کیس کا سپریم کورٹ نے بھی از خود نوٹس لیا تھا۔۔
اور یہ رہا نتیجہ۔۔۔ راو انوار سمیت تمام ملزمان باعزت بری۔۔! واہ۔۔!
 
In reply to @ajmaljami
جو آپ نے فرمایا ٹھیک ہے لیکن جتنی منحوس شکل ضیاء کی بنائی ہے اسکا بھی جواب نہیں
Replying to @farzanaalispark
تسی رہن دوو! تواڈے نال بول چال بند!
 
 
For access to this functionality a Trendsmap Explore subscription is required.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

Thanks for trying our Trendsmap Pro demo.

For continued access, and to utliise the full functionality available, you'll need to subscribe to a Trendsmap Pro subscription.

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.