User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 40,026 tweets, tweets from the last 279 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @arsched
#ڈگی_والا کسطرح چھپ کر جاتا تھا، یہ جنوری میں بتایا تھا
اب اعجاز الحق کو دباؤ ڈال کر بیان واپس لینے کا کہا گیا- خفیہ ملاقاتوں کے بعد یہ خود بتاتے تھے کہ ملاقات میں کیا طے پایا- #NRO2 انہی وجہ سے ہوا-
#ڈگی_والا_وزیراعظم 👇🏽👇🏽👇🏽

 
Arshad Sharif Retweeted ·  
ڈگی والی کہانی تو جنوری میں ہی بتا دی گئی تھی!!!
@arsched
youtu.be/r_EbI77BVbE
 
عمر فاروق ظہور جنہوں نے #FIA کے متعدد افسران کے خلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں ایف آی آر کٹوائی، ان کے حوالے سے عالمی تحقیقاتی رپورٹ-
سوال تو بنتا ہے کہ FIA کے متعدد افسران کیا اس لئے زیر عتاب ہیں کہ انھوں نے #ڈگی_والی_سرکار اور جہانگیر ترین کی تحقیقات کیں؟
vg.no/spesial/2021/s…
Sputnik for sale
vg.no
 
جنرل باجوہ نے توشہ خانہ میں کتنے پیسے جمع کروائے؟
عمران خان کا بینک ریکارڈ۔۔ویلاگ میں دیکھیں
کیا عمران خان محترمہ بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کی طرح سازشیوں کے نام عوام کو بتائیں گے؟اور

#ڈگی_والا
#ڈگی_والی_سرکار
#ڈگی_والا_وزیراعظم ؟

👇🏽👇🏽👇🏽
youtu.be/r_EbI77BVbE
 
کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر جنرل باجوہ کا بلاول زرداری کو فون خبر اکتوبر ۲۰، ۲۰۲۲-
سینیٹر اعظم سواتی، ڈاکٹر شہباز گل اور جمیل فاروقی کا سسر نواز شریف نہیں- یہ عام پڑھے لکھے پاکستانی ہیں اس لئے انہیں ننگا کر کے تشدد کرو تا کہ کوئی سوال نہ کرے-
قانون بھی اندھا ہے؟
پاکستانی نہیں🇵🇰
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
کیمرے کی آنکھ سب پکڑ لیتی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ساتھ یہ سول کپڑوں میں سہولتکار کون ہے؟
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
اسلام آبادبھی اتناہی قدیم ہےجتنےملک کےدیگر حصےسیکٹر آئی الیون میں گندھاراتاریخ کے آثار ملےہیں۔تاہم اتنظامیہ وہاں سب بلڈوزکرکے تعمیرات میں مصروف ہے۔  بدھ مت تہذیب کےفن تعمیر،مجسمے،سٹوپا پاکستان میں موجودہےلیکن مذہبی سیاحت نہ ہونےکےبرابر ہے۔
جویریہ صدیق
independenturdu.com/node/118411
independenturdu.com
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
پاکستان بہت سی تہذیبوں کا مسکن رہا جن کے آثار اب بھی یہاں ملتے ہیں خاص کر گندھارا تہذیب کے آثار بکثرت موجود ہیں
جویریہ صدیق کی تحریر
"گندھارا تہذیب اور مذہبی سیاحت"
@javerias
independenturdu.com/node/118411
 
پاکستان میں پلاٹ لینے کا کھیل کا آغاز جنرل ایوب نے کیا جس نے اپنے لئے پلاٹ مانگا: جسٹس قاضی فائز

 
Correction of #Pakistani media’s lexicon by Honourable #JusticeQaziFaizIsa: “Armed Forces are not an institution.They are part of the executive branch of the government.”
News Editors/Director News and Anchors please note.
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
ایسی تصویروں کی قیمت قوم ملک اداروں کوکئی نسلوں تک اداکرناپڑتی ہے بدمستوں نےبغض انتقام نفرت نسلی امتیاز کی ایسی ہی فصل مشرقی پاکستان میں بوئی تھی جس کاخمیازہ آج تک بھگت رہےہیں دامن پہ لگےسیاہ دھبے مٹ نہیں سکےمجرمانہ خاموشی اور سزا ایک اہلکار کی معطلی اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
اک سوچ پہ ہے مینار بنا
وہ سوچ سنبھال بھی سکتے ہیں سب اپنا نظریہ پاس رکھو
ہم اپنا نظریہ رکھتے ہیں @Bhatti_92
#شکریہ_خان_صاحب
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
Feel the difference.
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
یہ جو ظلم کر رہے ہیں کیا اس سے قوم اداروں کی عزت کرے گی؟ اس سے صرف نفرتیں بڑھیں گئی۔ کوئی ایسے نامعلوم افراد ہیں جن کا نام لیتے سب کو ڈر لگتا، سوشل میڈیا پر کوئی ٹویٹ کر دے تو اسے پھینٹا لگا دیتے ہیں۔ لوگوں کو اٹھاتے ہیں اور ان کو کہتے ہیں عمران خان کیخلاف بیان دو۔
@ImranKhanPTI
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
Look What i Found in my car Boot .
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
جس طرح سفید شلوار قمیض ویسٹ کوٹ والا شخص PTI کے احتجاج میں گھسایا گیا جو مخبریاں کر رہا
اسی طرح یہ لوگ اپنے لوگ بھیجتے ہیں احتجاج کو خونی بنانے کے لیے۔
یہی لوگ فساد کریں گے، آگ لگائیں گے اور الزام @PTIofficial اور @ImranKhanPTI پر آئے گا۔۔ ان پر نظر رکھیں
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
"چیف جسٹس صاحب،

کہیں یہ برہنہ کر کے تشدد کرنے والی آگ کے شعلے عدالتوں تک نہ پہنچ جائیں اور کسی جج کو برہنہ کر کے تشدد کا واقعہ ہو جاۓ،

اگر آپ ہم پر اس طرح کے جنسی تشدد پر انسانی حقوق کی پامالی دیکھ کر بھی نوٹس نہیں لیتے

تو آپ کو اس کرسی پر بیٹھنے کا کوئی حق نہیں" -

اعظم سواتی
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
چیف جسٹس ایف آئی اے کو بلا کر پوچھیں کہ اعظم سواتی کو کس کے حوالے کیا گیا؟ عمران خان کا مطالبہ
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
چیف جسٹس صاحب میں آپ کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ سوموٹو لیں، اس سے پہلے کہ یہ چنگاری عدلیہ تک پہنچ جائے اور کسی جج کے کپڑے اتارے جائیں، اعظم سواتی
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
اگر مجھ پر تشدد کرنے والوں کو بے نقاب کرکے سزا نہیں دی جا سکتی تو پاکستان کی عدالتیں بند کردیں، اعظم سواتی
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
مجھے کوئی شک نہیں جنرل باجوہ یہ تمام تفصیلات پببلک کردینگے۔
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
“Bravery is standing with the truth and right” ― Imran Khan
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
Chairman PTI @ImranKhanPTI talks about custodial torture on Shehbaz Gill and Senator Azam Swati.
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
My three innocent granddaughters are still traumatized by what they saw. Says @AzamKhanSwatiPk
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
"میری تین معصوم پوتیوں نے جو دیکھا وہ ابھی تک ٹراما میں ہیں، چیف جسٹس کو کہتا ہوں یہ شعلے کہیں عدلیہ تک نہ پہنچیں اور آپکے کپڑے نہ اتارے جائیں، اگر آپ نے اس معاملے کا نوٹس نہ لیا تو آپکو اس عہدے پر رہنے کا کوئی حق نہیں"۔ اعظم سواتی کی عمران خان کے ہمراہ پریس کانفرنس
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
میری آنکھوں میں آنسو تھےکہ جب اعلیٰ عدلیہ کاCJPیہ کہےکہ میرےاوپرجنرل ضیاکا پریشر تھا
کہ"ذوالفقاربھٹوکوپھانسی دو"
اگر تم پریشر ہینڈل کرنےکےقابل نہیں تھےتواسکا حل یہ تھا کہ تم استعفی دیکرعلیحدہ ہوجاتےلیکن کیسےتم نےایک انسان کوصرف پریشرکیوجہ سےپھانسی چڑھادیا۔؟
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
ایک منتخب پارلیمنٹرین کی تذلیل اور اشرافیہ کا یہ ذاتی بغض و عناد اور نفرت جو اداروں کے ذریعے ظاہر کی جا رہی ہے انتہائی خطرناک روش ہے، یہ تین تصاویر پاکستان کے انصاف کے نظام، اشرافیہ کی من مانی اور جمہوری نظام پر ایک بدنما داغ ہے۔
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
میرے نہیں اس ملک کے آئین، قانون اور جمہوریت کے کپڑے اتارے گئے، اعظم سواتی
 
محترم جسٹس قاضی فائز کہتے ہیں جج اور جنرل کا نام لیکر تنقید کریں۔۔

 
Arshad Sharif Retweeted ·  
جو ڈگی میں بیٹھ کر آرمی ہاؤس جاتا تھا اس سے کیا بات کرنی ۔۔ 😂
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
میری تین معصوم پوتیوں نے جو دیکھا وہ ابھی تک ٹراما میں ہیں، چیف جسٹس کو کہتا ہوں یہ شعلے کہیں عدلیہ تک نہ پہنچیں - @AzamKhanSwatiPk
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
صرف میں نہیں میری 3 پوتیاں بھی سپریم کورٹ آئیں گی چیف جسٹس صاحب - سینیٹر اعظم سواتی
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
ایسی تصویریں ہمیشہ ایک تاریخی نفرت کی علامت بنتی ہیں جس کے نتیجے میں عوام اٹھ کھڑے ہوتےہیں اور بد ترین ذہنیت والوں کیفر کردار تک پہنچا دیتے ہیں -بنگلہ دیش سے لے کر چلی تک لاتعداد ممالک میں ایسی نصویروں کو سرعام لٹکا کر آج بھی نفرت کا اظہار کیا جاتا ہے
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
عمران خان کو زبردستی وزیراعظم مسلط گیا گیا وزیراعظم شہباز شریف کس پر الزام لگا رہے ہیں ؟؟
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
پاناما سے اقامہ کا فیصلہ کس نے لکھوایا تھا وزیراعظم شہباز شریف کس پر الزام لگا رہے ہیں ؟؟
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
That’s simply NOT true!
After announcement of the subsidies by PTI in Feb, CDS hardly changed, indicating that default risk did NOT increase. The CDS did move up sharply around the time of tabling of VONC on March 8, and subsequently went further up on formation of PDM government
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
کیا یہ کُھلا تضاد نہیں؟
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
اس ملک کا نظام اصلی شرمأ کی عزتیں اچھالتا ہے اور بلیک میلر شریفوں کے آگے سجدہ ریز ہوا پڑا ہے
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
یہ رکن قومی اسمبلی کے ساتھ سلوک ہے!
ایسا تو کلبوشن اور احسان اللّہ احسان کے ساتھ نہیں کیا گیا تھا۔
اپنی نفرت میں ملک کو آگ میں جھونک رہے ہیں
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
حسین نواز کی میز کرسی والی تصویر پر ناچ ناچ کر گھنگھرو توڑنے والے بھکاریوں سے پوچھنا تھا کہ رکن قومی اسمبلی کے ساتھ اس سلوک پر مزاج کیسے ہیں؟
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
یہ رکن قومی اسمبلی کے ساتھ اسلام آباد پولیس کا سلوک ہے۔ غیور پشتونوں کے جزبات بھڑکانے کی کوشش۔ شاباش صرف سہولتکار کو دیں۔
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
Playing field have been partly levelled as it was 'agreed' between establishment and Sharifs but consequently it will bring more instability rather than much needed stability.
@arsched dissects in his vlog.
youtu.be/AmYDAP8pW8w
 
حساس ویڈیوز، حاظر سروس اہم عہدوں پر ۔۔۔بہت بڑا۔۔۔
کون کون ویڈیوز سے بلیک میل ہوا؟
مریم نواز کی جون 2019 کی پریس کانفرنس جس کے بعد NRO 2 کا سلسلہ شروع ہوا۔۔۔

 
Arshad Sharif Retweeted ·  
اگر میں ویڈیوز سامنے لے آؤں تو کہرام مچ جائے۔ ان ویڈیو میں Sittingلوگ ہیں اور حساس مٹیریل ہے،مریم نواز

باعزت بریت کیلئے شریفوں نے کس کس کی عزت اچھالی ملاحظہ ہو👇
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
شیر اگر چاہتا تو جنگل ہی میں چھپا رہ سکتا تھا مگر شیر نے پی ڈی ایم کے وسیع تر مفاد میں سفاری سوٹ پہن کر گاڑی کی ڈکی میں چھپ کر ملاقاتوں کو ترجیح دی۔
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
آج سے50سال پہلے1972 میں بھی جنگ گروپ،فوجی جرنیلوں کی گود میں بیٹھ کر،پاکستان کے مقبول ترین سیاسی رہنما کے خلاف اسی طرح کا زہریلا پروپیگنڈا کر رہا تھا
اس وقت کی چودا14سیاسی جماعتیں اسی طرح مقبول ترین سیاسی جماعت کے خلاف تھیں
لیکن بعد میں پاکستان توڑ کر سب دوسری طرف کھڑے ہوگئے
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
#توشہ_خانہ کیس پر خوشیاں ۔ #یوم_تشکر منایا جارہا ہے لیکن اج جو سبزی خریدی اس میں ایک کلو پیاز وٹماٹر دھنیا سبز مرچ ساگ ادرک اور لہسن وہ 800روپے میں پڑی جو چھ ماہ قبل 300 روپے تک ملتی تھی ۔
@ANPMarkaz @PPP_Org
@MaryamNSharif #NawazSharif
مہنگای کم کرے عوام مٹھای تقسیم کرینگی
 
اعجاز الحق کا بیان: “شہباز شریف ملک احمد خان کی کار کی ڈگی میں چھپ کر آرمی چیف سے ملنے جاتے تھے اور این آر او ٹو لیا- ریکارڈ نکلوائیں-“

 
آرمی چیف جنرل باجوہ نے پچھلے چھ سال میں کتنے تحفے وصول کیے؟ ان کی مالیت کیا تھی اور توشہ خانہ میں کتنی رقم جمع کروا کر کونسے تحائف رکھے؟کیا #DGISPR بتائیں گے؟
وزراء اعظم تو جواب دے رہے ہیں تو ایک سرکاری افسر کو بھی جواب دینا چائے- احتساب سب کے لئے- دو نہیں ایک پاکستان
 
Arshad Sharif Retweeted ·  
On one hand, the Govt firstly shared/leaked Toshakhana details of what Imran Khan received & sold while on the other side, on April 28th turned down Right to Information request for similar details of gifts received by head of states since 1947, terming the info as classified.
 
 
For access to this functionality a Trendsmap Explore subscription is required.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

Thanks for trying our Trendsmap Pro demo.

For continued access, and to utliise the full functionality available, you'll need to subscribe to a Trendsmap Pro subscription.

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.