User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 4,733 tweets, tweets from the last 233 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @ARYSabirShakir
Sabir Shakir Retweeted ·  
ARYs Statement in response to baseless and unmerited allegations by Ms. Maryam Aurangzaib through Press Conference dated 25-06-2022
 
دراصل یہ وجہ ہے کہ@Salman_ARY کو بدترین انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے پاکستان کے عوام@ARYNEWSOFFICIAL کیساتھ ہیں اسے دیکھتے ہیں سنتے ہیں اعتبار کرتے ہیں مخالفین کے سارے منصوبے خاک ہوگئے ہیں پاکستان زندہ باد پاک فوج کے جوان پائندہ باد
 
ایوارڈ آف ایکسیلینٹ Award of Excellent
 
اچھی بھلی نئی گاڑی بھی جب اناڑی کے ہاتھ چڑھے تو اسے ریڑھا بنا دیتا ہے یہی حال آجکل مفتاح کے ہاتھ چڑھی معیشت کی گاڑی کا ہے pic.twitter.com/Xqt9tBEP7H
Replying to @malik_baber
ڈار کو لانے کا ماحول بنایا جارہا ہے
 
Sabir Shakir Retweeted ·  
آپ کا بچہ ہوگیاتھا فیل۔۔۔اب بچےکوکراناہےپاس منصوبےکےتحت۔۔۔چلیں یہ کوشش بھی کرکےدیکھ لیں۔۔۔والدین کوچاہیےاپنےبچےکونقل سےروکیں اسےنقل کےطریقےنہ بتائیں۔
 
Sabir Shakir Retweeted ·  
That’s the difference..⁦@PakPMO⁩ ⁦@ImranKhanPTI⁩ ⁦@BBhuttoZardari⁩ ⁦⁩ #COAS #neutrals@OfficialDGISPR
 
Sabir Shakir Retweeted ·  
سلمان اقبال عوام 🌹تو اپنا فیصلہ دے چکی- آپ اور ہم جہاں جاتے ہیں، ہزاروں لوگ دعائیں دیتے ہیں🙏- ہماری مائیں، بہنیں بیٹیاں دُعایں دیتی ہیں🤲- عدالتوں نے پہلے بھی انصاف دیا- انشالللہ ، الللہ کی مدد سے پاکستان کے لئے پاکستان 🇵🇰کی یہ جنگ بھی ہم جیتیں گے-

twitter.com/salman_ary/sta…
 
Sabir Shakir Retweeted ·  
Team ARY will continue to stand with ppl of Pak. I have fought my case in the court of law & will continue to do so. Let the courts & ppl of Pak decide. My trust in our judiciary is strong , that they will always uphold the truth. (Part2)
 
Sabir Shakir Retweeted ·  
تم اپنی کرنی کر گزرو
جو ہوگا دیکھا جائے گا

#ForeignImposedRegimeChange #FIRC
#RCO #RegimeChangeOperation

#RegimeChangeInPakistan
 
کون کس طرف کھڑا ہے؟ کون کیا چاہتا ہے؟ کس کا ایجنڈا کیا ہے؟ سنیے اور فیصلہ کریں کرے کوئی بھرے کوئی۔
عمران خان قائداعظم کے نظریے ہر قائم تھا اور اسرائیل کو ماننے سے انکاری تھا- عمران خان کے خلاف رجیم چینج آپریشن کے خفیہ بین ال اقوامی اہداف اب سامنے آرہے ہیں- ہندوستان- امریکہ-اسرائیل - ایٹمی اثاثے- رجیم چینج کے لوکل ہینڈلرز سازش کا حصہ
محب وطن پاکستانی بیدار ہیں اور گواہ ہیں pic.twitter.com/90NCDL2zbg
 
Sabir Shakir Retweeted ·  
آپ ایک فیصد ہوفیصلہ کیجیےجائیں تو کدھر جائیں ہم کروڑوں عوام ۔۔۔ کھوٹ سے نہیں صاحب ووٹ سےہی بدلیں گے،ضدپہ گراترجائیں ہم کروڑوں عوام

#ARYNews #PakistanKiAwazARY
 
راوی کہتا ہے کہ گزشتہ چھ سالوں میں یہ اس نوعیت کا چودھواں مراسلہ تھا۔ لیکن خان صاحب نے اس مراسلہ پہ جو بیانیہ کھڑا کیا ہے۔۔ بھئی واہ
Replying to @iamshafaatali
سبق جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا؟
 
سوال
زیادہ خطرہ مریم سے ہے یا عمران سے؟؟

کہانی کا سبق
سب سے بلف کرنیکا نتیجہ
لالچ بُری بلا ہے
مریم نواز کی وہ تاریخی دھمکی جس نے ن لیگ کے دن پھیر دئے-بادی النظر میں کیسز میں رلیف سے لیکر حکومت تک کے سفر کا آغاز ان “حساس ویڈیوز” کی مرحون منت ہے جس میں “sitting” لوگ ہیں!
وہ کس کی (کن کی)ویڈیوزہیں جو بلیک میل ہوا(ہوئے)؟
سبھی کردار کُھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر ۰۰۰ pic.twitter.com/vP06igbumR
 
سنیے لطف اندوز ہوئیے اور پاکستانی ٹیلنٹ کو داد دیجیے کوئی غیرپارلیمانی کمنٹ نئیں آنا چاہئیے ہم مہذب قوم ہیں شکریہ
 
سازش تھی یامداخلت؟2NSCکیمطابق
مراسلہ ایک حقیقت تھا،ہےاوررہیگا،سوال
مراسلےکےایک ایک حکم پرعمل کروایاجاچُکا؟
ڈونلڈکی گفتگو ڈس انفارمیشن پرمبنی تھی؟
امریکہ کوڈس انفارم کس نےکیوں کیا؟
میمو گیٹ کوسچ ثابت کرنےکیلئے جتنازورلگایا اس سےکہیں زیادہ زورمراسلےکودفن کرنےکیلیےلگایاجارہاہےکیوں؟
 
بڑی بڑی فروٹ شاپس کے بجائے ہمیں ان پھیری والوں سے زیادہ سے زیادہ خریداری کرناچاہیے اس کلچر کو پروموٹ کریں اس معمولی سے اقدام سے ان غریبوں کی بہت بڑی مدد ہوسکے گی اور منافع انتہائی غریب گھرانوں میں تقسیم ہوگا ارتکاز دولت کے بجائے تقسیم دولت کا اصول
#غریب_کی_مدد_کرو
آج اس پھیری والے کے اداس متفکر چہرے کو دیکھ کر بہت دکھ ہوا
اللہ ایسے بہت سے ہم وطنوں کئلئے آسانی پیدا کرے

خدا کرے کہ مرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو pic.twitter.com/AjHWac9zaO
 
In reply to @ajmaljami
and @MIshaqDar50 can answer this question.
Replying to @Fereeha @ajmaljami and 2 others
235/240 ultimate rate of 2022
 
یہ سروے ہی دراصل بڑی رکاوٹ بنا ہوا ہے فریش الیکشن میں کمپنی دفن ہونے کا یقین ہے
پنجاب کے پانچ بڑے شہروں میں کیے گئے تازہ ترین سروے کے مطابق 67 فیصد لوگ چاہتے ہیں کہ فوری جنرل الیکشن منعقد کروائے جائیں۔ سروے غیر سرکاری تنظیم IRIS نے کیا۔ مئی/جون میں۔ pic.twitter.com/cMvG3NaJeO
 
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں
 
Sabir Shakir Retweeted ·  
آئیے سب مل کر اللہ تعالی سے دعا کریں کہ جس جس شخص نے پاکستان میں اپنے اقتدار اور اختیار کو استعمال کرکے ناجائز دولت جمع کی اور/یا یہ دولت بیرون ملک منتقل کی اللہ تعالی اسے تباہ و برباد کرے اور اسے، اسکی نسلوں کو عبرت ناک انجام سے دوچار کرے۔
 
Sabir Shakir Retweeted ·  
While grappling with stabilising a bankrupt economy, IMF programme, Covid 19 and commodity super cycle, our govt still managed to lay the foundation of a welfare state for the first time in our history.
fsi.stanford.edu/publication/fr…
Frameworks for a Developmental Welfare State: Lessons From Pakistan's
fsi.stanford.edu
 
Sabir Shakir Retweeted ·  
دیوالیہ پن کے کنارے کھڑی معیشت کو بچاتے ہوئے آئی ایم ایف پروگرام، کوروناء جیسی عالمگیر وباء اور اشیاء کی (عالمی سطح پر) قیمتوں میں اضافے کے غیرمعمولی دور کے باوجود میری حکومت ہماری تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک فلاحی ریاست کی بنیاد رکھنے میں کامیاب رہی۔
fsi.stanford.edu/publication/fr…
Frameworks for a Developmental Welfare State: Lessons From Pakistan's
fsi.stanford.edu
 
امریکا اگر امداد کے بدلے پاکستان سے اڈے مانگ رہا ہے تو پاکستان کو دے دینے چاہیں۔ نجم سیٹھی کا نواز شریف سے ملاقات کے بعد بیان pic.twitter.com/OahCBBu44o
 
Sabir Shakir Retweeted ·  
میں نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ کس کو آرمی چیف بنانا ہے، میں نے یہ سوچا تھا کہ جو میرٹ پر بہترین افسر ہوگا اسکو بنا دونگا۔۔۔ عمران خان
 
Sabir Shakir Retweeted ·  
میں ریاست ہوں..
میں بادشاہ ہوں..
ارشد شریف صاحب کا اہم تاریخی حوالہ اور خان صاحب کی مسکراہٹ 😁
 
In reply to @mona_qau
ہماری طرف بھی نہیں آیا شکر ہے،،
 
کچھ بھی نہیں بدلا اے عزیز ہم وطنو
 
Sabir Shakir Retweeted ·  
لاکھوں غیور پاکستانی عمران خان کی آواز پر اس لیے لبیک کہیئے ہیں کیونکہ وہ قائداعظم کا کرپشن سے پاک آزاد خودمختار ملک چاہتے ہیں—
اوئے سازشیو! تم بہادر پاکستانی قوم کے قائد کے خواب کو نہیں چھین سکتے نہ قوم کو شکست دے سکتے ہو-
غور سے دیکھو-
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
تصویر کو غور سے دیکھیں زُوم اِن زُوم آؤٹ کرکے،
سب کی بتیاں بُجھی ہوئی ہیں ق لیگ، MQM،JUI، اور سب سے زیادہ ن ش لیگ کے چہرے گزری رات کا فسانہ بتا رہے ہیں۔۔۔
لیکن صرف ایک چہرہ مسکرا رہا ہے خوش تابندہ اور وہ ہے پیپلزپارٹی کا نوید قمر پیچھے کھڑے مزے لے رہے زرداری مسکراہٹ کیساتھ
 
ان کو کون ڈرائے گا کون دبائے گا؟؟
Liberty Lahore tonight. Unreal scenes. pic.twitter.com/ET4EEYdTNp
 
میاں صاحب شہباز نے تہاڈے کہن تے وی مینوں PCB دا چئیرمین نئیں بنایا۔نجم سیٹھی
شہباز دی ذرا خوشامد ودھا دے۔میاں جی دا مشورہ
 
صدرمملکت کمانڈر انچیف سپریم کمانڈر آف آرمڈ فورسز کیخلاف سنیے انکے وزیردفاع کیا کہہ رہے ہیں ؟؟
ملک کا وزیر دفاع کہہ رہا ہے میں صدر مملکت کو نہیں مانتا۔
ایسا عمل اپنے حلف سے روگردانی ہے۔ اور ملکی دفاع و سلامتی کے لیئے بہت بڑا رسک۔
 
Sabir Shakir Retweeted ·  
The dirty playbook for harassment.
You are on the right side of history 👍
 
In reply to @ARYSabirShakir
ہاہا ہا شاکر بھائی بہت سے لوگ اور آپ بھی نہیں جانتے @adeelraja سے پرانا تعلق ہے ڈان میں میرے شو کا پروڈیوسر رہا ہے تو بس ہلکا پھلکا شغل چلتا رہتا یے ہمارا
اسی لیے سوکن کہا ہے جانے بغیر اتنی لڑائی شغل کیسے ہو سکتا ہے؟ آپ دونوں ملکر ماضی اور حال کو ذلیل کررہے ہوتے ہیں شغل شغل میں
 
اور آپ عمران خان کے دورے حکومت میں یہی بتاتے رہے کہ مہنگائی عالمی مسئلہ ہے اور اب پوچھو تو ذمہ دار پی ڈی ایم ہے😜
Replying to @Kamran_Yousaf
آپ دونوں سارا دن سوکنوں/ سوتنوں کی طرح لڑتے رہتے ہیں گھر بیٹھ کے مسئلے حل کرو یار۔
 
جب تک 235/240 کا نہ ہوجائے تب تک پریشانی رہیگی
214 at interbank now.
 
کرپشن کرکے ترقی کرنے کا عزم بھی اور
کرپشن کرنے کا اعتراف جُرم بھی
دنیا میں کئی ممالک ایسے ہیں جنہوں نے ہماری جتنی کرپشن کرکے ترقی کی: احسن اقبال  neonetwork.pk/20-Jun-2022/12… pic.twitter.com/wQKvaFRv0H
 
مسئلہ نئے آرمی چیف کا تھا اور ہے بس باقی سارا فریب بلف ہے
کہانی کھل رہی ہے۔۔ کردار سامنے آ رہے ہیں۔۔ pic.twitter.com/28PtZsnkrW
 
غریب کا خیال ہوتا تو یہ جرم ہی کیوں کرتے ؟؟
 
بات یہاں تک پہنچ چُکی ہے عزیز ہم وطنو
 
Sabir Shakir Retweeted ·  
#PTI کی حکومت ختم کرنے والے کردار سامنے آچکے ہیں ان سازشوں کے بیرونی اور اندرونی رابطوں اور سودے بازی کی تفصیلات مل چکی ہیں پر انکے خلاف کاروائی کر کے انکو سزا کون دلائے گا؟
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی
 
بھائی جان ٹوٹل ذخائر آج بھی 15 ارب ڈالر کے قریب ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ اسٹیٹ بینک کے پاس کتنے ڈالرز ہیں جو یکم اپریل کو 11 اعشاریہ 3 ارب ڈالر تھے آج کو 9 ارب ڈالر ہیں۔ اور کمرشل بینکوں میں پڑے ڈالرز آپ درآمدات کے لیے استعمال نہیں کر سکتے!
Replying to @Kamran_Yousaf
بھائی جان میں نے صرف ایک ٹویٹ شئیر کی ہے چلو اب آگے بڑھتے ہیں
 
In reply to @ARYSabirShakir
تحقیقاتی بھگوڑے صحافی اتنے تھے pic.twitter.com/ppPDN4EtqT
 
ایاز امیر صاحب کا یقینی طور پر شمار پاکستان کے بڑے تجزیہ کاروں میں ہوتا ہے لیکن معذرت کے ساتھ شاید اب وہ زیادہ مطالعہ زیادہ نہیں کرتے یکم اپریل کو اسٹیٹ بینک کے ذخائر 20 ارب ڈالر نہیں بلکہ 11 اعشاریہ 3 ارب ڈالر تھے!
 
In reply to @Khubaib86953299
Tj pa lanat tre pury khandan pa lannat
بتایا نا بڑے بھائی میرے ماں باپ اساتذہ نے یہ تہذیب مجھے نئیں سکھائی
 
ایاز امیر صاحب کا یقینی طور پر شمار پاکستان کے بڑے تجزیہ کاروں میں ہوتا ہے لیکن معذرت کے ساتھ شاید اب وہ زیادہ مطالعہ زیادہ نہیں کرتے یکم اپریل کو اسٹیٹ بینک کے ذخائر 20 ارب ڈالر نہیں بلکہ 11 اعشاریہ 3 ارب ڈالر تھے!
Replying to @Kamran_Yousaf
ٹوٹل کتنے تھے؟؟
 
عمران خان کے آج کے احتجاج کال کی حمایت شہباز شریف نے کچھ یوں کی ہے
 
پریشر کُکر
طارق بشیر چیمہ کی شریف برادران کے خلاف ولولہ انگیز تقریر!
پھر کیا ہوا؟
کیا ندیم افضل چن صاحب کی طرح ان کو بھی کسی نے کہا اب کہیں اور چل؟
ضرور سنیں۰۰۰🔥🔥🔥🔥🙈🙈🙈👇👇👇 pic.twitter.com/UvYPKLyAKV
 
خلوتوں کے عہدو پیماں رُسوا ہونگے بازاروں میں
آؤ نیوٹرل نیوٹرل کھیلیں !
سازش ہوئی اور پھر مداخلت بھی ہوئی-
کیا سازشیوں نے کرپشن مافیا سے کمیشن لیا اور پھر مداخلت کی؟
تماشا کرنے والوں کو خبر دی جا چکی ہے
کہ پردہ کب گرے گا کب تماشا ختم ہوگا
دل نا مطمئن ایسا بھی کیا مایوس رہنا
جو خلق اٹھی تو سب کرتب تماشا ختم ہوگا pic.twitter.com/gNFaKRTyTU
 
Sabir Shakir Retweeted ·  
Now who did this ? @Marriyum_A 🤭
 
 
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.