User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 3,352 tweets, tweets from the last 150 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @ccpolahore
عوامی مسائل کے حل کے لیے پولیس شہریوں کی دہلیز پر ۔۔۔
@usman_tipu
 
عوامی مسائل کے حل کے لیے پولیس شہریوں کی دہلیز پر ۔۔۔
@usman_tipu
 
عوامی مسائل کے حل کے لیے پولیس شہریوں کی دہلیز پر ۔۔۔
@usman_tipu
 
عوامی مسائل کے حل کے لیے پولیس شہریوں کی دہلیز پر ۔۔۔
@usman_tipu
 
عوامی مسائل کے حل کے لیے پولیس شہریوں کی دہلیز پر ۔۔۔
سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے کھلی کچہری میں 70 سے زائد درخواستوں پر کارروائی کے احکامات صادر کئے.
@usman_tipu
 
میرے اوپر لاہور ماڈل ٹاؤن میں قاتلانہ حملہ ہو گیا ہے
سیدھے فائر کیۓ گیے ہیں پولیس کی موجودگی میں
@Real_SHR9263
سی سی پی او لاہور کا نوٹس، معاملہ کی تحقیقات جاری۔ مطابق رپورٹ: ابتدائی تحقیقات میں قاتلانہ حملہ اور پولیس کی موجودگی کے متعلق حقائق سامنے نہ آ سکے ہیں فریقین کی اپنے طور پر پنچائیت تھی جس میں ان کی آپس میں توں تکرار ہوئی۔ حقائق کی روشنی میں کاروائی کی جائے گی۔
 
عوامی مسائل کے حل کے لیے پولیس شہریوں کی دہلیز پر ۔۔۔
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی شادباغ کے علاقہ میں کھلی کچہری۔
 
 
سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر آج مورخہ 14 اکتوبر 2022 بروز جمعتہ المبارک بوقت شام 4 بجے بمقام گول باغ پارک شاد باغ کھلی کچہری منعقد کریں گے۔
شہری اپنے مسائل کے حل کے لیے تشریف لا سکتے ہیں۔
 
منشیات فروشی کیخلاف لاہور پولیس ان ایکشن۔
رواں ماہ : منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 255 ملزمان گرفتار،مقدمات درج
05کلوگرام سے زائد ہیروئن،229کلوگرام سے زائد چرس،2269لٹر شراب برآمد
 
شہریوں کا تحفظ اور بہترین سروس ڈلیوری لاہور پولیس کی ترجیحات میں شامل ہے۔
 
A police officer from Police station Masti Gate Lahore slapped a kid for parking his bike near Pani wala talaab, walled city Lahore.
@OfficialDPRPP @ccpolahore @InvPoliceLahore @GovtofPakistan @ammarhanjra @digopslahore pic.twitter.com/ruVutxFnCp
Replying to @shafiquebloch @OfficialDPRPP and 4 others
A report has been sought from concern divisional police the matter will be dealt with accordingly.
 
لاہور پولیس اپنے شہدا، ریٹائرڈ و حاضر سروس ملازمین،ورثا کی فلاح و بہبود کے لیے کوشاں.
رواں سال38 کروڑ11لاکھ 40 ہزار روپے سے زائد رقم ملازمین اور ورثا کی فلاح و بہبود پر خرچ کی گئی.
 
 
In reply to @Ranasar03452188
شخص کا وزیراعظم پاکستان وزیر اعلی پنجاب آئی جی پنجاب آر پی او شیخوپوری سے غیر قانونی شکار کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ رابطہ اسامہ نمبر03244669616حکومت پاکستان سپریم کورٹ کی طور سے شکار کرنے پر پابندی ہے کیونکہ پولیس اور وائلڈ لائف کے لوگ بھاری رشوت لے کر کام کرتے
Replying to @Ranasar03452188
آپ کی فراہم کردہ معلومات پر گجر پورہ پولیس کو ہدایت دی گئی ہیں جلد تحقیقات عمل میں لائی جائیں گیں۔ فیروز والہ سے متعلقہ معاملہ کے لئے @OfficialDPRPP سے راہنمائی حاصل کریں۔ شکریہ
 
سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کا شہر بھر کی سکیورٹی بڑھانے کا حکم۔
سرچ اینڈ سویپ آپریشنز سے جرائم پیشہ و ملک دشمن عناصر کی سرکوبی یقینی بنائی جا رہی ہے،سی سی پی او لاہور
#jumamubarak #جمعة_مباركة
 
 
Capital City Police Lahore Retweeted ·  
ڈولفن سکواڈ اور پولیس ریسپانس یونٹ نے ماہ ستمبر میں E پولیس پوسٹ ایپ کے ذریعے 02 لاکھ سے زائد وہیکلز اور موٹرسائیکلز کو چیک کیا۔
#police #Report #action #vehicle #dolphinsquadlahore #september @digopslahore @IGP_Punjab
 
ڈولفن فورس کا چوری شدہ اور جعلی نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکلز کیخلاف ایکشن
333 چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد، اشتہاریوں کی 15 موٹر سائیکلز کیخلاف بھی کاروائی کی گئی.
@dolphinsquadlhr
 
لاہور: کلمہ چوک فلائی اوور کے پاس گاڑی کا ٹائر خراب ہونے پر لاہور پولیس کے فرض شناس اہلکار شہری کی مدد کر رہے ہیں۔
@OfficialDPRPP @digopslahore @dolphinsquadlhr @InvPoliceLahore
 
لاہور پولیس نے رواں ماہ 03 ہزار سے زائد جرائم پیشہ و قانون شکن عناصر گرفتار کر لئے.
 
Dear Sir @ccpolahore Musadaq Ali went PS Johar Town upon summoning yesterday, they shifted him at PS Mozang, by saying that he is PO of 489-F PPC but Mozang Police neither allowing his family to meet him nor produced him in Court. @InvPoliceLahore pls direct Inch Mozang to 1/2
 
ناجائز اسلحہ کیخلاف لاہور پولیس ان ایکشن۔
ناجائز اسلحہ رکھنے اور ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد، مقدمات درج۔
 
Capital City Police Lahore Retweeted ·  
لاہور کی سڑکوں پر عام عوام کی جانب سے پولیس کے حق لگائے گئے بینرز دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
جس طرح سے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی نگرانی میں پولیس کام کررہی ہے وہ دن دور نہیں جب عوام کا پولیس پر اعتماد بحال ہوجائے گا
@ccpolahore @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
 
In reply to @OfficialDPRPP
@OfficialDPRPP @ccpolahore Ghazi Medical Store robbed near Bhobtian Main Market. Raiwind Road Lahore. pic.twitter.com/OjWm2V8gv8
Respected, FIR # 5751 dated 12.10.2022 u/s 392 PPC has already been registered at PS Chung, Lahore while investigation is continued.
 
Capital City Police Lahore Retweeted ·  
کیا آپ جانتے ہیں؟
تعزیرات پاکستان کی سیکشن 404 کس جرم کے متعلق ہے۔
@OfficialDPRPP @ccpolahore #PPC404 #LahorePolic
 
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ہدایت پر ایس پی سٹی سرفراز ورک کی زیر صدارت سٹی ڈویژن کے تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کا اجلاس۔
"کسی ایریا میں قبضہ, بھتہ خوری اور بدمعاشی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی" سی سی پی او لاہور pic.twitter.com/n1cAWHCi3Z
Replying to @ccpolahore
اجلاس میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں ، موٹر سائیکل چوری کے انسداد کے لیے موثر حکمت عملی، سٹریٹ کرائم پر کنٹرول،موثر پیٹرولنگ سمیت نیشنل ایکشن پلان کے تحت کاروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت۔
 
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ہدایت پر ایس پی سٹی سرفراز ورک کی زیر صدارت سٹی ڈویژن کے تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کا اجلاس۔
"کسی ایریا میں قبضہ, بھتہ خوری اور بدمعاشی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی" سی سی پی او لاہور
 
ہائی کورٹ میں مختلف سیٹوں پر بھرتی کیلئے امتحانات کا انعقاد۔
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ہدایت پر اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس الرٹ،
امتحان سیشن،ایڈیشنل سیشن،سول ججز صاحبان کی نگرانی میں لیا جا رہا ہے۔
سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانوں کو الرٹ ہو کر ڈیوٹی کرنے کی ہدایت،
 
Capital City Police Lahore Retweeted ·  
کینال برگ گیٹ کے سامنے حادثے میں یہ ماں جی انتقال گر گئیں ہیں،ان کی عمر تقریبا 50/55 سال ہے،
لواحقین کی تلاش میں لاہور پولیس آپریشنز ونگ کا ساتھ دیں برائے رابطہ: 03454378812 مصطفیٰ ٹاون پولیس لاہور
#LostAndFound #Lostandfoundlahorepolice
 
 
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے احکامات کی روشنی میں سٹی ڈویژن پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری,
بادامی باغ چوکی جوزف کالونی پولیس کی انسداد منشیات فروشی کے حوالہ سے بڑی کاروائی,
02 منشیات فروش گرفتار کروڑوں مالیت کی 104 کلوگرام چرس برآمد ، مقدمہ درج ,
 
In reply to @ccpolahore
Sir @ccpolahore Ghulam MAHMOOD dogar Sab please bring dedicated and pro-active team here. This team is really showing sluggishness & incompetency
Replying to @AwaisAwan101
Respected, mention the details of your version.
 
آپ کو کیپٹل سٹی پولیس لاہور سوشل میڈیا کے اس پیج سے کتنی معلومات اور راہنمائی حاصل ہو رہی ہے ؟
 
اغواء کا ایک اور ڈراپ سین،
گھر سے بھاگے بچہ نے وجہ بتادی۔
تفصیل اردو پوائنٹ کی اس ویڈیو میں۔۔۔۔
(1/1)
@OfficialDPRPP @dolphinsquadlhr @InvPoliceLahore @digopslahore pic.twitter.com/g3D7EcdiDd
Replying to @ccpolahore
اغواء کا ایک اور ڈراپ سین، گھر سے بھاگے بچہ نے وجہ بتادی۔ تفصیل اردو پوائنٹ کی اس ویڈیو میں۔۔۔۔ (1/1) @OfficialDPRPP @dolphinsquadlhr @InvPoliceLahore @digopslahore
 
اغواء کا ایک اور ڈراپ سین،
گھر سے بھاگے بچہ نے وجہ بتادی۔
تفصیل اردو پوائنٹ کی اس ویڈیو میں۔۔۔۔
(1/1)
@OfficialDPRPP @dolphinsquadlhr @InvPoliceLahore @digopslahore
 
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ہدایت پر ایس پی ماڈل ٹاؤن حسن جاوید بھٹی کا ماڈل ٹاؤن کچہری کا دورہ،
عدالتوں اور بخشی خانے کی سکیورٹی چیک کی،ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کو سکیورٹی بارے بریفنگ،
عدالتوں کی سکیورٹی اولین ذمہ داری ہے کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، سی سی پی او لاہور
 
 
Capital City Police Lahore Retweeted ·  
یادرکھیں! جھوٹی ایف آئی آر درج کروانے پر جرمانہ، 6 ماہ کی قید یا دونوں سزائیں بھی ہو سکتی ہیں۔
 
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا تھانہ شاہدرہ کا دورہ،
سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی سائلین سے گفتگو، افسران کو مسائل کی فوری دادرسی کی ہدایت،
 
 
Dear Sir @ccpolahore , Citizen of Lahore hv become rolling stone from SHO to SP offices for registration of FiRs for 489-F & #Fraud_Forgery. Police is refusing to register FIRs of fraud/Forgery by saying that its policy of DiG Ops Afzaal Ahmad Kausar @digopslahore , which is 1/2
Respected, mention police station and share front desk slip.
 
In reply to @ChParvezElahi
@ChParvezElahi
@ccpolahore
@ColhashimDogar
@OfficialDGISPR
جیکب آباد کا ایک مظلوم شہری لاہور پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ۔۔ عدالتوں کے احکامات بھی ہوا میں اڑا دیے گئے۔۔۔ مظلوم مصطفٰی ٹاؤن تھانے کے لاک اپ میں گل سڑ رہا ہے ، انصاف دلانے والا کوئی نہیں ۔۔۔

1/6 pic.twitter.com/jxHGOJpIXH
Replying to @imdad_soomro @ChParvezElahi and 2 others
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن حسنین حیدر کو معاملہ کی انکوائری کرکے 24 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔انکوائری رپورٹ کی روشنی میں ذمہ داروں کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
 
In reply to @ccpolahore
ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے باعزت ملازمت مکمل کرنے پر ہیڈ کانسٹیبل محمد انورصدیق کو مبارکباد دی, اے ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عقیلہ نقوی نے ہیڈ کانسٹیبل محمد انور صدیق کو پھولوں کاگلدستہ اور اعزازی شیلڈ بھی پیش کی, @DrAqeelaAsad pic.twitter.com/5dIvJSu8Kq
Replying to @ccpolahore
اے ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عقیلہ نقوی نے اہلکار کی گراں قدر خدمات کو سراہا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا, محکمہ پولیس ایک فیملی ہے ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین ہمیشہ ہمارا حصہ رہیں گے۔ @DrAqeelaAsad
 
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ہدایت پر اے ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عقیلہ نقوی کی زیر قیادت ریٹائرڈ ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل محمد انور صدیق کے اعزاز میں پر وقار تقریب،

ریٹائرمنٹ تقریب پر ہیڈ کانسٹیبل محمد انور صدیق کے گھر والوں سمیت پولیس افسران کی بھی شرکت،
@DrAqeelaAsad pic.twitter.com/EdQoIC543x
Replying to @ccpolahore
ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے باعزت ملازمت مکمل کرنے پر ہیڈ کانسٹیبل محمد انورصدیق کو مبارکباد دی, اے ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عقیلہ نقوی نے ہیڈ کانسٹیبل محمد انور صدیق کو پھولوں کاگلدستہ اور اعزازی شیلڈ بھی پیش کی, @DrAqeelaAsad
 
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ہدایت پر اے ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عقیلہ نقوی کی زیر قیادت ریٹائرڈ ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل محمد انور صدیق کے اعزاز میں پر وقار تقریب،

ریٹائرمنٹ تقریب پر ہیڈ کانسٹیبل محمد انور صدیق کے گھر والوں سمیت پولیس افسران کی بھی شرکت،
@DrAqeelaAsad
 
سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر کا ٹریفک پولیس لائنز مناواں کا دورہ،
سی ٹی او لاہور منتظر مہدی سمیت دیگر پولیس آفیسران نے سی سی پی او لاہور کو شہید کیپٹن احمد مبین لائنز میں خوش آمدید کہا۔ pic.twitter.com/T7BkgoK14R
Replying to @ccpolahore
سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر نے ٹریفک پولیس لائنز مناواں کے نئے سٹیٹ آف دی آرٹ مین سیکورٹی گیٹ کا افتتاح کیا۔ سی سی پی او لاہور نے حال ہی میں قائم ہونے والے سمارٹ لائسنسنگ سنٹر کا بھی معائنہ کیا شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اور پولیس سروسز کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔
 
سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر کا ٹریفک پولیس لائنز مناواں کا دورہ،
سی ٹی او لاہور منتظر مہدی سمیت دیگر پولیس آفیسران نے سی سی پی او لاہور کو شہید کیپٹن احمد مبین لائنز میں خوش آمدید کہا۔
 
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا تھانہ شاہدرہ کا دورہ،
سی سی پی او لاہور نے فرنٹ ڈیسک،رپورٹنگ روم، حوالات سمیت مختلف حصوں کا معائنہ کیا،
سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی سائلین سے گفتگو، افسران کو مسائل کی فوری دادرسی کی ہدایت، pic.twitter.com/aXwSvknG2h
Replying to @ccpolahore
غلام محمود ڈوگر نے منشیات فروشوں اور بدمعاشوں کے خلاف کارکردگی کا جائزہ لیا، تھانے محکمہ پولیس کا آئینہ ہیں،مثبت تشخص کے لئے سائلین اور ماتحتوں سے حسن سلوک سے پیش آئیں، کرائم کنٹرول،ضابطہ اخلاق کی پابندی پر ہرگز کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔سی سی پی او لاہور
 
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا تھانہ شاہدرہ کا دورہ،
سی سی پی او لاہور نے فرنٹ ڈیسک،رپورٹنگ روم، حوالات سمیت مختلف حصوں کا معائنہ کیا،
سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی سائلین سے گفتگو، افسران کو مسائل کی فوری دادرسی کی ہدایت،
 
 
For access to this functionality a Trendsmap Explore subscription is required.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

Thanks for trying our Trendsmap Pro demo.

For continued access, and to utliise the full functionality available, you'll need to subscribe to a Trendsmap Pro subscription.

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.