User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 2,597 tweets, tweets from the last 232 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @ChParvezElahi
لاہور جلسہ کے عوامی ریفرنڈم نے فیصلہ عمران خان کے حق میں سنا دیا. عمران خان اس وقت پاکستان کے سب سے مقبول ترین لیڈر ہیں. لاہور کے جلسے سے مخالفین کی اچھی طرح آنکھیں کھل گئی ہوں گی
 
 
 
مینار پاکستان میں آج پھر تاریخ رقم ہو گی،نا اہل حکمرانوں سے ہمیشہ کیلئے نجات حاصل کرنے کا آغاز ہو گا۔ شہر بلاک کر کے کارکنوں کو گرفتار کر کے حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر عمل پیرا ہے۔ عوامی سمندر ان کا تما م حربے ناکام بنا دے گا۔
 
خیبرپختونخواہ سے پہلی سکھ خاتون امیدوار برائے مخصوص نشست سکھ جیت کور،معروف سیاسی شخصیت چودھری اللہ دتہ وڑائچ کی وفد کے ہمراہ ملاقات۔ وفد میں سردار سنی سنگھ چیئر مین سکھ کمیونٹی کے پی کے، راجیش چند صدر ہندو کمیونٹی، مدن سنگھ چیئر مین کوہاٹ، آکاش آفتاب، دیپک راج، چودھری عامر سلیم، pic.twitter.com/bNwANI752E
Replying to @ChParvezElahi
ساجد وڑائچ، ڈاکٹر محمد عارف اور چودھری ندیم عباس موجود تھے۔
 
خیبرپختونخواہ سے پہلی سکھ خاتون امیدوار برائے مخصوص نشست سکھ جیت کور،معروف سیاسی شخصیت چودھری اللہ دتہ وڑائچ کی وفد کے ہمراہ ملاقات۔ وفد میں سردار سنی سنگھ چیئر مین سکھ کمیونٹی کے پی کے، راجیش چند صدر ہندو کمیونٹی، مدن سنگھ چیئر مین کوہاٹ، آکاش آفتاب، دیپک راج، چودھری عامر سلیم،
 
غیر آئینی اور اوچھے ہتھکنڈوں سے پنجاب میں عمران خان کی حکومت دوبارہ بننے کا راستہ نہیں روکا جا سکتا۔
 
صدر علوی نے اپنے خط میں شہبازشریف پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔صدر علوی نے الیکشن منسوخ کرانے کے پیچھے شہبازشریف کا کردار بے نقاب کر دیا ہے۔صدر علوی کا خط حکومت اور الیکشن کمیشن کی ملی بھگت کا ناقابل تردید ثبوت ہے۔
صدر علوی نے پاکستان اور آئین پاکستان سے وفاداری کا حق ادا کر دیا ہے۔
 
سپریم کورٹ پاکستان کو سرزمین بے آئین نہیں بننے دے گی. آئین کو بچانے کیلئے پوری قوم سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے۔اٹارنی جنرل نے حکومت کا کیس لڑنے کے بجائے استعفا دینا بہتر سمجھا ہے، شاباش۔
 
انشاء اللہ حکومت اور الیکشن کمیشن کواپنے اس غیر آئینی فیصلے پر سپریم کورٹ میں منہ کی کھانی پڑے گی۔ سپریم کورٹ کے واضح حکم کے بعد کوئی ادارہ الیکشن میں تعاون سے انکار نہیں کر سکتا۔چیف جسٹس واضح طو ر پر کہہ چکے ہیں کہ اگر کوئی بدنیتی سامنے آئی، تو سپریم کورٹ مداخلت کرے گی۔
Replying to @ChParvezElahi
آئین کی اس خلاف ورزی کی اجازت نہ اعلیٰ عدلیہ دے گی اور نہ عوام اسے برداشت کریں گے۔
 
انشاء اللہ حکومت اور الیکشن کمیشن کواپنے اس غیر آئینی فیصلے پر سپریم کورٹ میں منہ کی کھانی پڑے گی۔ سپریم کورٹ کے واضح حکم کے بعد کوئی ادارہ الیکشن میں تعاون سے انکار نہیں کر سکتا۔چیف جسٹس واضح طو ر پر کہہ چکے ہیں کہ اگر کوئی بدنیتی سامنے آئی، تو سپریم کورٹ مداخلت کرے گی۔
 
الیکشن شیڈول منسوخ کرواکےن لیگ نے پنجاب میں اپنی شکست تسلیم کرلی ہے.شہبازشریف اور محسن نقوی آرٹیکل6 کےمرتکب ہوئے ہیں.الیکشن کمیشن کاکام الیکشن کرانا ہے.الیکشن روکنا نہیں. الیکشن کمیشن کےپاس الیکشن شیڈول منسوخ کرنےکاکوئی اختیار نہیں.الیکشن کمیشن نےاپنے آئینی اختیارات سےتجاوز کیا۔
 
الیکشن شیڈول منسوخ کروا کے شہبازشریف اور محسن نقوی نے آئین توڑا اور سپریم کورٹ کی توہین کی ہے. اسحاق ڈار، خواجہ آصف اور رانا ثنااللہ کی وزارتوں نے شہبازشریف اور محسن نقوی نے اپنی پولیس، آئی جی اور چیف سیکرٹری کے کہنے پر الیکشن کیلئے فنڈزاور عملہ فراہم کرنے سے انکار کیا.
 
لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر اشتیاق احمد خان اور ایشیاء کی سب سے بڑی بار لاہور بار کے صدر رانا انتظار حسین کی ملاقات.
 
اس وقت ملک میں عمران خان واحد شخصیت ہیں جسےعوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے،پوری دنیا تسلیم کرتی ہےکہ عمران خان نے کبھی قانون نہیں توڑا،عمران خان عدلیہ کا احترام کرنے والے سیاستدان ہیں تحریک انصاف پاکستان کی واحد ملک گیر قومی جماعت ہے،اس پر پابندی لگانے والے احمقوں کی جنت میں رہتےہیں
 
رانا ثناء اللہ اور مریم نواز جیسے لوگ دراصل اپنی خواہشات کی پیروی کرتے وقت سپریم کورٹ کو بھی معاف نہیں کرتے، چیف جسٹس سپریم کورٹ آئین پاکستان کے محافظ ہیں وہ آئین سے کھلواڑ انہیں ہو نے دیں گے۔
 
رانا ثناءاللہ کے مطابق سپریم کورٹ کا فیصلہ حرف آخر نہیں اور چیف جسٹس مداخلت نہیں کر سکتے۔دراصل یہ بیان توہین سپریم کورٹ ہے۔ملک میں کوئی قانون سےبالا تر نہیں نااہل حکمرانوں کے مرضی کے فیصلے نہیں چلیں گے۔حکومت سے چمٹے رہنے والے عوام کے نہیں اپنے مفاد کیلئے الیکشن کا التوا چاہتے ہیں
 
الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کے غیر آئینی مطالبے پر الیکشن ملتوی کر کے توہین عدالت کی ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی ہے انشاء اللہ الیکشن مقرر وقت پر ضرور ہوں گے،
 
سابق وفاقی وزیر بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ، سابق ارکان اسمبلی حاکم علی بھٹی، مامون تارڑ، فیصل سعود بھٹی، عبداللہ یوسف وڑائچ، نگہت محمود، مہناز سعید، عبداللہ فیصل، منظور وڑائچ اور جہانزیب رشید سے ملاقات۔ ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
 
تحریک انصاف کو الیکشن مہم سے روکنے کیلئے کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتار کیا جارہی ہے۔ رانا ثنا ءاللہ اور مریم نواز عدلیہ اور ججز کے خلاف مہم چلا رہی ہیں۔نا اہل حکمران جو مرضی کر لیں عوام انہیں الیکشن سے بھاگنے نہیں دینگے۔حالات کیسے بھی ہوں کرپٹ مافیا کے خلاف باہر نکلنا ہو گا۔
Replying to @ChParvezElahi
آئینی اور سیاسی حقوق کو پامال نہیں ہونے دینگے۔
 
تحریک انصاف کو الیکشن مہم سے روکنے کیلئے کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتار کیا جارہی ہے۔ رانا ثنا ءاللہ اور مریم نواز عدلیہ اور ججز کے خلاف مہم چلا رہی ہیں۔نا اہل حکمران جو مرضی کر لیں عوام انہیں الیکشن سے بھاگنے نہیں دینگے۔حالات کیسے بھی ہوں کرپٹ مافیا کے خلاف باہر نکلنا ہو گا۔
 
مہنگائی بے روزگاری میں اضافہ اور مفت آٹے کے حصول کیلئے قیمتی جانیں ضائع ہو رہی ہیں لیکن حکمران لیپ ٹاپ تقسیم کرنے میں مصروف ہیں۔
 
پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کا دعویٰ کرنے والوں نے آج تک کچھ نہیں کیا، آئی ایم ایف کے ترلے منتیں بھی کسی کام نہیں آ رہی ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلا رمضان ہے جس میں عوام کو سحر اور افطار کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔
 
عمران خان کے دور میں ملک معاشی ترقی کر رہا تھا، شہباز شریف اینڈ کمپنی نے ترقی کاسفر روک دیا۔نا اہل حکمرانو ں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عالمی دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔ تمام پابندیوں کے باوجود عمران خان کی مقبولیت عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔
 
سابق صوبائی وزرا ء راجہ محمد بشارت اور میاں محمود الرشید سے ملاقات۔
 
 
Ch Parvez Elahi Retweeted ·  
In reply to @sahialiafzal
والے پر لعنت بھیجتا ہوں۔ دوسرا کبھی عدالتی فیصلوں میں مداخلت نہیں کی۔ @ajmaljami صاحب اگر آپ کو اغواء کر کے پھینٹی لگاٸ جائے تو آپ بھی اغواکاروں کی فرمائش پر اسی قسم کے فضول الزامات اپنے سگے بھائ پر بھی لگا دیں گے۔ حق اور سچ کا ساتھ دیں یہ آپ کی اخلاقی اور پیشہ وارانہ ذمہ داری ہے
 
Ch Parvez Elahi Retweeted ·  
جی یہ محمد خان بھٹی ہیں اور یہ باقی ججز پر الزامات کے علاوہ فرما رہے ہیں کہ میں نے پیپر پروجیکٹ لیے ہیں۔ میں ایک دفعہ پھر خدا کی ذات کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میرا دامن صاف ہے اور میرے ساتھ کام کرنے والے جانتے ہیں کہ میں ایک دمڑی کا روادار نہیں ہوں۔ کرپشن کے پیسے اور کرپشن کرنے
 
شریف خاندان سمجھتا ہے کہ جو فیصلے ان کے حق میں صرف وہ ٹھیک ہیں. یہ جو سارا کچھ ہو رہا ہے عدلیہ کو انڈرپریشر کرنے کیلئے کیا جا رہا ہے. ن لیگ عدلیہ اور ججوں کے خلاف سوچی سمجھی سازش کر رہی ہے
 
مریم نواز اور شریف خاندان چاہتے ہیں کہ ہائیکورٹ اور ججز ان کے انڈر پریشر رہیں. یہ چاہتے ہیں کہ معزز جج صاحبان تمام فیصلے شریف خاندان سے پوچھ کر سنایا کریں. نوازشریف اور مریم نواز کی حکومت اپنے مخالفین کو نامعلوم افراد کے ذریعے اپنی مرضی کے مطابق بیان دینے پر مجبور کر رہے ہیں.
 
نامعلوم افراد کے ذریعے اٹھانا اور پھر اپنی مرضی کا بیان لینا وطیرہ بن چکا ہے. سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو اٹھایا گیا اور پھر اپنی مرضی کا بیان دینے پر مجبور کیا گیا.
 
عمران خان کے صبر کاامتحان نہ لیں PDMجو چاہتی ہے وہ کبھی نہیں ہو گا۔ ملکی سلامتی اور ترقی کیلئے عمران خان کے ہاتھ مضبوط کرنا ہونگے۔عمران خان کو جھوٹے کیسوں میں الجھا کر الیکشن سے راہ فرار اختیار کی جا رہی ہے۔ تحریک انصاف ہر محاظ پر ان کا مقابلہ کرے گی
 
سازش کے تحت عمران خان اور فوج کو لڑانا چاہتی ہے۔عمران خان کی محب وطنی کسی سے چھپی ہوئی نہیں۔ عمران خان اپنا سب کچھ پاکستان پر قربان کرنے کا عزم لئے ہوئے ہیں۔ فوج ہمارے ملک کی سلامتی کی علامت ہے۔ایسے ادارے کے خلاف زبان دارازی بغاوت ہے۔
 
معروف سیاسی شخصیت و آزاد امیدوار سیٹھ محبوب، سیٹھ خاور، سیٹھ الیاس، علی اشرف مغل سے ملاقات، پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان۔سید راشد بخاری صدر ٹیکساس تحریک انصاف بھی موجود تھے۔
 
الیکشن بھی ہوں گے اور انشاء اللہ عمران خان دوبارہ وزیر اعظم بھی بنیں گے۔ عمران خان الیکشن کی بات کر رہے ہیں جواب میں ان پر جھوٹا مقدمہ بنا دیا جاتا ہے۔
 
عمران خان کی رہائش گاہ پر حملہ بزدلانہ حرکت ہے۔عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔یہ اقدامات نہ ماضی میں کامیاب ہوئے ہیں اور نہ اب ہوں گے۔تحریک انصاف کے کارکنوں اور لیڈروں کے گھروں پر چھاپے مارنے والے خود قانون کو مطلوب ہیں۔
 
زمان پارک پر پولیس کے بلاجواز آپریشن اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی غیر قانونی گرفتاریوں کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان کی رہائش گاہ پر پولیس کا حملہ مریم نواز کی سازش ہے۔ن لیگ تو پہلے ہی ڈوب رہی تھی، مریم نواز کے اس بلنڈر نے ن لیگ کو مزید غرق کر دیا۔
 
 
مریم نواز دوسروں پر تنقید کرنے سے پہلے اپنے گھر کو ٹھیک کریں۔محسن نقوی کو ابھی تک زمان پارک کے ڈروانے خوب آرہے ہیں۔ زمان پارک پر حملہ کرنے کا سبق مل گیا ہو گا۔اگر نہیں ملا تو مل جائیگا۔حکومت ایسی غلطی پھر نہ دوھرائے۔
 
انشاء اللہ 22 مارچ کوPTI کا جلسہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہو گا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر غیر قانونی چھاپوں سے دراصل حکمرانوں کی گھبر اہٹ ظاہر ہو رہی ہے۔ مریم نواز صوبوں کے درمیان نفرت پیدا نہ کریں۔ خیبرپختون خواہ عوام کو بدنام کرنے پر شرم آنی چاہیے۔
 
انشاء اللہ عمران خان کا آنے والی سیاست میں بڑا اہم رول ہو گا، جس کی وجہ سے پاکستان کی معیشت میں استحکام آئے گا، عمران خان کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر بھی پاکستان اہم رول ادا کرتا نظر آئے گا۔
 
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سےملاقات۔ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملک میں امن و امان کے حوالے سے مشترکہ طور پر ملکر چلنے پر اتفاق کیا۔اس موقع پر سینیٹر پرنس احمد عمر احمد زئی،سینیٹر منظور احمد کاکڑ،سینیٹر عبدالقادر اور محمد نعمان خان بھی موجود تھے۔
 
یہ نااہل حکمران عمران خان کو دہشت گرد قرار دلوا کر نوازشریف کو خوش کرنا چاہتے ہیں، رانا ثناء اللہ اور مریم نواز اس مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔عمران خان نے عدالتوں میں پیش ہو کر ثابت کر دیا ہے کہ وہ عدلیہ کا احترم کرتے ہیں۔
 
عمران خان کا خوف اس قدر بڑھ چکا ہے کہ حالیہ الیکشن میں ن لیگ کو پنجاب سے امیدوار نہیں ملے رہے اس لیے پی ڈی ایم کا ٹولہ کسی بھی بہانے الیکشن سے راہ فرار تلاش کر رہا ہے۔
 
ن لیگ کا کوئی بھی کھلاڑی عمران خان کی فاسٹ باؤلنگ کا سامنا کرنے کو تیار نہیں، ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، میچ فکسنگ کرنے والے نوازشریف ملکی سیاست سے کلین بولڈ ہو چکے ہیں،
 
کرنل (ر) انور، میاں جلیل احمد شرقپوری، میجر (ر) لاتاسب ستی، ملک جمشید، عون حمید ڈوگر، نیاز احمد گشکوری، احسان الحق نولاٹیہ، محمد اشرف خان رند، عمران رفیق بٹر، انجینئر شہزاد الٰہی، ندیم شہزاد اور عامر بھٹی سےملاقات۔ ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
 
یہ نااہل حکمران انتقام کی آگ میں بالکل اندھے ہو چکے ہیں، اس نااہل ٹولے کے رہتے ملک میں آئین و قانون کی بالادستی بالکل تباہ ہو چکی ہے.
 
عمران خان کی رہائش گاہ پر پولیس آپریشن بالکل بلاجواز تھاجو لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کی بھی کھلم کھلاخلاف ورزی ہے،نہتے کارکنوں اور ملازمین پرشیلنگ اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال انتہائی افسوسناک ہے،عمران خان کےگھر کاگیٹ کرین کے ذریعے توڑ کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا
 
ممتاز قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے حکومت اور پولیس کاسب جھوٹ ننگا کر دیا، ہمیں اللہ اور اعلیٰ عدلیہ سے انصاف کی امید ہے، انشاء اللہ عدالتیں ضرور انصاف دیں گی۔
 
میں خود زمان پارک پہنچا تو یہاں پولیس نے جو ظلم و تشدد کیا وہ صاف نظر آ رہا تھا، یہاں تجاوزات کی کون سی ریڑھیاں یا سبزی کی دکانیں تھیں، میں اس کٹھ پتلی نگران حکومت سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ یہ کیا کوئی فلسطین ہے یا مقبوضہ کشمیر جہاں دن دہاڑے گھروں میں گھس کر تشدد کیا گیا۔
 
 
For access to this functionality a Trendsmap Explore subscription is required.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

Thanks for trying our Trendsmap Pro demo.

For continued access, and to utliise the full functionality available, you'll need to subscribe to a Trendsmap Pro subscription.

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.