User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 882 tweets, tweets from the last 653 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @ColhashimDogar
رانا ثنا اللہ اگر عمران خان نے لانگ مارچ کی کال دی تو کم از کم 30 لاکھ لوگ اسلام آباد کے باہر کھڑے ہوں گے۔ نہ آپ کے آنسو گیس کام آئیں گے نہ آپ کے ڈرونز۔ ڈریں اس دن سے جس دن کی عمران خان صاحب نے کال دے دی
 
In reply to @ColhashimDogar
ایک نوٹیفکیشن بھی نکلوائیں، ورنہ یہاں بھڑکیں نا ماریں
Replying to @balochi5252
جو میں کہہ رہا ہوں یہ بڑھکیں نہیں ہے یہ آرڈر ہی ہے
 
ایف آئ اے آئندہ آئ جی آفس سے رابطہ کر کے قانون و آئین کے مطابق درخواست کرے گی تو پنجاب پولیس کی امداد ملے گی۔ کسی بھی ضلع کی پولیس نے غیر قانونی امداد کی تو زمہ دار متعلقہ افسر ہوں گے
 
پرسوں سے میں روزانہ کی بنیاد پہ مختلف ڈویژن ہیڈکوارٹرز کا وزٹ کروں گا اور کرائم کی موجودہ صورتحال پہ آر پی اوز اور ڈی پی اوز سے بریفنگ لوں گا۔ ہفتہ کو ابتدا ساہیوال ریجن سے ہو گا
 
پنجاب کے تمام ڈی پی اوز کو چاہئیے کہ کرائم فائٹر ایس ایچ اووز کو اپنے تھانوں میں تعینات کریں۔ عوام بہت پریشان ہے اور ان کی مشکلات کا مداوا بہت ضروری ہے۔ جس ضلع میں کرائم کنٹرول نہیں ہو گا وہاں تادیبی کاروائ ہو گی
 
پنجاب میں جھوٹے پرچوں کے خلاف کمپین چلائ جاے گی اور قانون سازی کی جاے گی۔ جو شخص جھوٹا پرچہ کرواے گا اس کو بھگتنا پڑے گا
 
گورنمنٹ آف پنجاب کے اگلے حکم تک ایڈیشنل آی جی غلام محمود ڈوگر سی سی پی او لاہور کے فرائض انجام دیتے رہیں گے اور اسٹیبلشمنٹ میں رپورٹ نہیں کریں گے
 
آج کی یروشلم پوسٹ کی خبر۔۔
مشرف کے وزیر ڈاکٹر نسیم اشرف کی سربراہی میں ایک اور پاکستانی وفد اسرائیل میں خفیہ مذاکرات کے لیے موجود
 
میرےحقیقی آزادی جلسےمیں شرکت کیلئےریکارڈ تعداد میں نکلنےپر اہلِ چکوال آپکا شکریہ! میں نےاپنی قوم سےخوف کےاس بُت کو پاش پاش کرنے کا کہا ہے جس کے ذریعے مجرموں (60% کابینہ اراکین ضمانت پر ہیں) کی یہ امپورٹڈ سرکار ہمیں غلام بنانے کے خواب دیکھتی ہے۔ ہماری قوم تیار ہے، ماشاءاللہ!
 
He is beyond local repair. He should be taken to the base workshop for overhauling. In the history he will be remembered as the most incompetent one
The more he effs up governance and the economy, the goofier he seems to be behaving… someone have a word with Shahbaz, pls…
 
چکوال کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ
 
میں علی افضل سای وزیر مواصلات پنجاب کو ان کی پنجاب اسمبلی میں پہلی تقریر پہ خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ موجودہ حالات پہ ان کا تجزیہ انتہای جاندار تھا۔ یہ ضمنی انتخابات میں ایک ایسے شخص کو ہرا کے آے پیں جو اسمبلی میں ایک لفظ بھی نہیں بول سکتا تھا۔ welcome on board
 
عطا تارڑ صاحب بدتمیزی اور نااہلی کی آپ ایک چلتی پھرتی مثال ہیں۔ ہر روز آپ کسی عدالت میں پیش ہوتے ہیں اور میں نالائق ہوں۔ آدھے سے زیادہ آپ کے ایم پی اے اسلام آباد میں ہیں اور میں ہی نالائق ہوں۔ تھوڑے دنوں میں چالان ہونے کی تیاری کریں
 
لاہور کے تھانہ گرین ٹاون میں جاوید لطیف، مریم اورنگزیب، ایم ڈی پی ٹی وی راشد بیگ اور پروگرام پروڈیوسر کے خلاف ATA 9/11X3کے تحت مقدہ درج کر لیا گیا ہے۔ کسی بھی شہری بشمول عمران خان کے خلاف مزہبی منافرت اور تشدد پر اکسانے کی اجازت نہیں دی جاے گی
 
25 مئ واقعات کی وہ تمام FIR جو پی ٹی آی کارکنان کے خلاف درج ہوئ تھیں وہ خارچ ہو گئ ہیں۔ اگر کوئ اور ایسی FIR ہیں تو میرے نمبر 03213544260 پہ شئیر کریں۔ اگر سیاسی بنیاد پہ ہوئ ہیں تو ان کا تحفظ میری زمہ داری ہے
 
رانا شمیم کے حلف نامہ کوبنیاد بناکر جنگ اورجیوگروپ سے منظم مہم چلوائی گئی۔مریم صفدر سمیت پوری ن لیگ نے اس پر پریس کانفرنسسز کی۔اب رانا شمیم اپنے حلف نامہ سے U turnلےلیاہے؟یادرہےاس حلف نامہ میں سابق چیف جسٹس ثاقب کےساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حاضر جسٹس پر بھی الزام لگایاگیا تھا
 
پورےپاکستان سمیت ضلع قصور میں کسی ایم این اے اور ایم پی اے کی ٹکٹ جناب عمران خان نے کنفرم نہیں کی۔ ٹکٹ جس کو بھی ملے گی ووٹ صرف عمران خان کو پڑے گا۔ تمام کینڈیڈیٹس مجھ سمیت کو اپنی محنت جاری رکھنی پڑے گی۔ چئیرمین عمران خان مکمل اطمینان کر کے ٹکٹس جاری کریں گے
 
مبارک ہو شہباز صاحب آپ نے قوم کو بین الاقوامی طور پہ بے عزت کروایا ہے۔ جمی فیلن کے شو میں آپ نے کیا قوم کی عزت کروا دی ہے
And his pants fell down Oh No!
Shabaz sharif in
"The Tonight Show with Jimmy Fallon" pic.twitter.com/DmJ8fyiR96
 
جنگ گروپ اورنون لیگ کی چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف مہم مکمل طور پر Expose ہو گئ ہے راناشمیم کا معافی مانگنا کافی نہیں یہ کوئ غلطی یا زبان نہیں پھسلی بلکہ ایک منظم سازش ہے جس کے پیچھے کے کردار بھی اب سب کے سامنے ہیں چیف جسٹس اسلام آباد معاملے کی طے تک پہنچیں ملزمان کو سزا دی جائے
 
پاکستان کی معیشت کی صورتحال یہ ہے اور یہ امپورٹڈ حکومت چلی ہے عمران خان کو خدانخواستہ نا اہل کرنے۔ یہ منہ اور مسور کی دال
 
I appreciate Jhang police for arresting a highly organised 6 member gang which used to abduct people and extort money by wearing different uniforms. No such activities will be tolerated
 
جھنگ پولیس نے آج ایک 6 رکنی گینگ پکڑا ہے جو مختلف اداورں کے یونیفام پہن کے لوگوں کو اغوا کر کے تاوان لیتا تھا۔ سید شاہنواز اس گینگ کا لیڈر جس نے کافی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔ سوشل میڈیا پہ چلنے والی خبر کہ پی ٹی آئ کارکن کو پنجاب پولیس نے اٹھا کے تشدد کیا ہے درست نہیں ہے
 
پی ٹی وی پریس ٹاک کے دوران جاوید لطیف نے عمران خان کے خلاف شر انگیزی اور مزھبی نفرت پھیلانے کی کوشش کی ہے۔ اس واقعے کی مریم اورنگزیب اور ایم ڈی پی ٹی وی بھی زمہ دار ہیں جس سے کروڑوں لوگوں کی دل آزاری ہوئ ہے۔ اگر کوی بھی شخص پولیس سے رجوع کرے گا تو قانونی کاروائ کی جاے گی
 
شہباز شریف سےمیرا سوال: کیا تحریک انصاف کے خوف کی وجہ سےمیڈیاپر ہماری زباں بندی, اہلِ صحافت پر تشدد اورانکےخلاف جھوٹےمقدموں کے اندراج، ٹی وی اور یوٹیوب پر مجھےاورتحریک انصاف کو بلیک آؤٹ کرنےاورمیری فلڈریلیف ٹیلی تھون کی نشریات روکنےجیسی مذموم کوشش کے آپ ذمہ دار ہیں؟
 
عمران خان نے لیڈر شپ کی تعریف ہی بدل کے رکھ دی ہے
 
In reply to @PtiYvr
ملزم گرفتار ہو گیا ہے چھاپے کدھر ماروں
 
ضلع مہمند کی بچی ماریہ کے تشدد اور قتل کے ملزم کو لاہور پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ بجوں، بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات نا قابل قبول ہیں
 
جو ایف آی اے کے افسران آج ان کے کہنے پہ چھاپے مار رہے ہیں وہ کچھ عرصے بعد اپنی صفائیاں دے رہے ہوں گے۔ پنجاب میں تو یہ میں نے دیکھ لیا ہے
 
آج عطا تارڑ کی سیشن کورٹ لاہور میں ضمانت کی پیشی ہے۔ پنجاب پولیس معزز سیشن جج کے احکامات کے بعد قانون کے مطابق عمل کرے گی۔ بیسٹ آف لک تارڑ صاحب
 
اگر مستقبل میں کوئ پاکستان میں سٹیٹس مین کا زکر کرے گا تو محمد علی جناع کے بعد عمران خان ہوں گے
 
25 مئ واقعات میں صرف جونئیر پولیس افسران کے خلاف تادیبی کاروائ انصاف نہیں ہے۔ پنجاب کابینہ نے آج معزز جسٹس ریٹائرڈ بلال صاحب کی نگرانی میں جوڈیشل کمیشن قائم کیا ہے جو ان واقعات کی زمہ داری کا تعین کرے گا
 
PTI دور میں عالمی مارکیٹ میں پٹرول $105 فی بیرل، آج $83 فی بیرل لیکن انہوں نے 85RS فی لیٹر پٹرول کی قیمت بڑھا دی۔ خوردنی تیل ہمارے دور میں $1700، اب $800 کا لیکن 1روپے کا ریلیف نہیں دیا۔ بجلی ہمارے دور میں 16-18 فی یونٹ، آج 36 سے زائد کا ہے۔
@fawadchaudhry
 
پاکستان کی عوام قطعی طور پہ minus one کے لئیے تیار نہیں ہیں
عوام اس وقت صرف only one کے لئیے تیار ہیں
 
چئیرمین عمران خان کا طیارہ موسم کی خراب صورتحال کی وجہ سے اڑان بھرنے کی کچھ دیر بعد واپس اسلام آباد اتارا گیا

طیارے میں کسی قسم کی فنی خرابی کی اطلاعات غلط ہیں - @umer_sultan

چئیرمین براستہ سڑک گوجرانولہ روانہ ہوئے
 
چئیرمین عمران خان صاحب براہ مہربانی لانگ مارچ کی کال دیں۔ پنجاب کی عوام اور حکومت سب سے آگے ہو گی
 
Pakistan has probably never seen a popular political leader like Imran Khan! The establishment has made a terrible calculation by removing him from power.
 
کل میں فیصل آباد میں خدیجہ بیٹی کے گھر جاوں گا جن کے ساتھ انسانیت سوز سلوک ہوا تھا۔ ہم ہر طریقے سے ان کی مدد کریں گے اور یقین کریں گے کہ آئندہ کوی شخص طاقت اور دولت کے زور پہ ایسا کام کرنے کی کوشش نہ کرے
 
پتوکی قصور میں تین سالہ بچی کے ساتھ لے پالک باپ کے تشدد کا نوٹس لیا گیا ہے اور اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پچوں کے ساتھ تشدد ہمارے لئیے ریڈ لائن ہے
 
اب یہ عمران خان کا امتحان نہیں ہے یہ ملک کی عوام، آزاد اداروں اور آزاد صحافیوں کا امتحان ہے۔ گوجرانوالہ کی عوام زندہ باد
 
The nation has made its choice - they stand with Imran Khan. Nothing is more powerful than the power of the people. Conspirators have the courage to call elections to save Pakistan from this inept cabal of crooks. #MinusOneNaManzoor #IStandWithImranKhan
 
ہم نے پنجاب میں لیڈرشپ اور کارکنان کے خلاف تقریبا تمام انتقامی کاروائ کے نتیجے میں ایف آی آرز کینسل کروا دی ہیں۔ کیا عطا تارڑ وزیر اسداد منشیات نے رانا ثنا اللہ کی منشیات والی ایف آی آر ختم کروا دی ہے یا ہمت نہیں پڑی
 
معروف صحافی عمران ریاض کے خلاف پورے پنجاب میں دی گئ ایف آئ آرز قانونی تقاضے پورے کرتے ہوے ایک کے علاوہ کینسل ہو گئ ہیں۔ انشاللہ یہ بھی جلد کینسل ہو گی
 
25 مئ کو لاہور میں ہونے والی پی ٹی آی لیڈرز اور کارکنان کے خلاف تمام ایف آی آرز قانونی ققاضے پورے کرتے ہوے کینسل ہو گئ ہیں
 
الیکشن کمیشن نے عوامی سیلاب کی وجہ سے ضمنی الیکشن ملتوی کر دیے ہیں اور پنجاب کو کہہ رہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کرواے۔ اس وقت امپورٹڈ حکومت کا صرف ایک ایجنڈا ہے کہ کس طرح عمران خان کو راستے سے ہٹایا جاے۔ کدھر ہے مہنگائ اور کدھر ہیں وہ اینکرز جو گھنٹوں مہنگائ پہ پروگرام کرتے تھے
 
کل شام 7 بجے پی ٹی آئی کارکنان چئیرمین عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے چوک الہ آباد میں اکٹھے ہونگے۔اگر مجھے PM عمران خان کے ساتھ گوجرانوالہ نہ جانا پڑا تو میں بھی حاضر ہوں گا
 
آٹا جو تحریک انصاف کے دور میں 55 روپے فی کلو تھا وہ مارکیٹوں 100 روپے کلو سے تجاوز کر چکا ہے۔ کوئی اینکر گلیوں میں مائک لے کے مہنگائی پر عوام کی رائے لیتا نظر آئے تو ضرور بتائیے گا۔
 
گوجرانوالہ میں کل ہماری حقیقی آزادی کی تحریک کےحالیہ مرحلےکاآخری اجتماع ہوگا۔اس جلسےمیں میں اپنےاہم ترین اگلےمرحلےکااعلان کروں گا۔امپورٹڈسرکار+اسکےسرپرست اس حقیقت پر کہ قوم نہایت ثابت قدمی سےPTIکےساتھ کھڑی ہے،بوکھلاہٹ کا شکارہیں اور مایوس کن اندازمیں مائنس ون کیجانب بڑھ رہےہیں۔
 
قوم مہنگائ کے شدید ترین طوفان کا سامنا کر رہی ہے اور ان کی ایک ہی خواہش ہے کہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے مقبول عوامی لیڈر عمران خان کو نا اہل کیا جاے
ایک منصوبہ آپ بناتے ہیں اور ایک اللہ بناتا ہے۔ ہوتا وہ ہی ہے جو اللہ چاہتا ہے
 
قدرتی نہیں عوامی سیلاب
بریکنگ نیوز : الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات ملتوی کر دئیے ، قومی اسمبلی کے 13 حلقوں کے ضمنی انتخابات مُلک میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ملتوی کئے گئے
 
اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو لاہور سے گرفتار کرکے حبس بےجا میں رکھنے کے معاملے پرملازمین محکمہ سندھ اینٹی کرپشن کے خلاف لاہورتھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج کر لیا گیا
 
 
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.