User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 3,935 tweets, tweets from the last 524 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @dswpti
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
موجودہ حکومت نے پارلیمنٹ کو بے توقیر کردیا ہے،عوام عمران خان کو اپنا قائد تسلیم کرچکے ہیں، شہزاد وسیم
#DunyaUpdates #DunyaVideos
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
پاکستانی قوم فیصلہ کر چکی ہے کہ انکا قائد عمران خان ہے اور 26 نومبر کو فیصلہ ہونے جا رہا ہے کہ پوری قوم اپنے قائد کیساتھ حقیقی آزادی کی منزل پر پہنچ کر ہی دم لے گی۔ اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم @dswpti
#ملتے_ہیں_پنڈی_میں
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
سلام ہے ان سینیٹرز کو جو انصاف کے لیے مسلسل آواز بلند کر رہے ہیں۔
اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز کی حصولِ انصاف کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس سے لیکر سپریم کورٹ تک احتجاجی ریلی۔

#ملتے_ہیں_پنڈی_میں twitter.com/i/web/status/1…
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
سلام ہے پاکستان تحریک انصاف کے ان سینیٹرز کو جو روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس سے احتجاجی مارچ کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے باہر جمع ہوتے ہیں کہ شاید انصاف کے لیے انکی کوئی شنوائی ہو جائے۔

#ملتے_ہیں_پنڈی_میں twitter.com/i/web/status/1…
 
ان شاء اللہ 26 نومبر کو پوری قوم عمران خان کے نظریے کے ساتھ جڑ کر حقیقی آزادی کے لیے اپنا فیصلہ سنائے گی۔
قوم کی آواز ۔ فوری صاف و شفاف انتخابات
#ملتے_ہیں_پنڈی_میں
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
آج پوری قوم سراپا احتجاج ہے اور ایک ہی سوال کر رہی ہے کہ آخر قانون کا یہ دہرا معیار کیوں ہے؟ آخر کب اعظم سواتی، شہید ارشد شریف اور پاکستان کے قومی لیڈر عمران خان کو انصاف دیا جائے گا؟ اپوزیشن لیڈر سینیٹر شہزاد وسیم @dswpti

#انقلاب_عمران_کے_سنگ
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
ایک نیا دن اور پھر انصاف کی امید!
اپوزیشن لیڈر سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے ممبرانِ سینیٹ کا آج پھر انصاف کے حصول کی خاطر پارلیمنٹ ہاؤس سے لیکر سپریم کورٹ تک پیدل مارچ۔ twitter.com/i/web/status/1…
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
Senators are out on roads since weeks, shows the real picture of Pak democracy…
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
پاکستان کے عوام اپنے قائد عمران خان کے بیانیے کیساتھ جڑ چکے ہیں اور 26 نومبر اس ملک کی تاریخ کا فیصلہ کن دن ہوگا جب پوری قوم حقیقی آزادی کے لیے اپنا فیصلہ سنائے گی۔ اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم @dswpti
#نکلو_حقیقی_آزادی_کیلئے
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
سپریم کورٹ سے انصاف کی اپیل !
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز کا قائد حزب اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم کی قیادت میں آج بھی انصاف کی فراہمی کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس سے لیکر سپریم کورٹ آف پاکستان تک پیدل مارچ۔

#نکلو_حقیقی_آزادی_کیلئے twitter.com/i/web/status/1…
 
NRO زدہ حکمرانوں کے ملک پر مسلط ہونے کے بعد سے صرف سات ماہ میں ملک کو بے انتہا مہنگائی، بے روزگاری، معاشی عدم استحکام اور دیوالیہ ہونے کے در پہ پہنچا دیا گیا ہے، معیشت کو اس سنگین بحران سے نکالنے کا واحد حل فوری صاف و شفاف انتخابات ہیں۔
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
رواں مالی سال ترسیلات زر میں مجموعی طور پر 92 کروڑ ڈالر کی کمی ہو چکی ہے۔ یہ کمی تارکین وطن کا امپورٹڈ حکومت پر اظہار عدم اعتماد ہے لیکن امپورٹڈ حکومت، اسکے ہینڈلرز اقتدار کے نشے میں بدمست ہاتھی کی طرح یہ خفگی سمجھنے سے قاصر ہیں۔#پنڈی_کی_کال_عوام_تیار
 
عمران خان کی کال پر 26 نومبر کو ان شاء اللہ راولپنڈی میں عوام کا سمندر پہنچے گا۔

#پنڈی_کی_کال_عوام_تیار
 
آپ کے پاس گھڑی ہے تو وقت عمران خان کے پاس ہے اور یہ وقت حقیقی آزادی کا ہے جو کہ جلد اپنی منزل کو پہنچننے والا ہے۔
#نکلو_حقیقی_آزادی_کیلئے
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
گھڑی آپ کےپاس اور وقت عمران خان کے پاس ہے، شہزاد وسیم

#Pakistan #DawnNews #PTI #ShehzadWasim
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
جو سمجھتے تھے کہ اس گولی سے عمران خان گر جائے گا لیکن وہ چٹان بن کر کھڑا ہو گیا ہے، پوری قوم حقیقی آزادی کے لیے کھڑی ہو جائے کیونکہ آزادی کا قافلہ اب منزل کو پہنچنے والا ہے۔ قائد حزب اختلاف سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم @dswpti

#الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
عمران خان، اعظم سواتی اور شہید ارشد شریف کو انصاف دو!
ایوانِ بالاسینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز کا حصول انصاف کے لیے آج بھی پارلیمنٹ ہاؤس سے سپریم کورٹ تک احتجاجی مارچ۔ twitter.com/i/web/status/1…
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز کا قائد حزب اختلاف سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی قیادت میں انصاف کے حصول کے لیے آج بھی پارلیمنٹ ہاؤس سے لیکر سپریم کورٹ تک پیدل مارچ اور احتجاج جاری۔

#WeTrustImranKhan twitter.com/i/web/status/1…
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
کل ایک چینل پر فلم چلی جس کا اسکرپٹ بھی انتہائی کمزور تھا اور کردار بھی انتہائی بھونڈے اور وہ فلم چلتے ساتھ ہی فلاپ ہوگئی، قوم عمران خان پر پہلے سے بڑھ کر اعتماد کرتی ہے۔ عوام کی آواز سنو اور الیکشن کراؤ۔ اپوزیشن لیڈر سینیٹر شہزاد وسیم @dswpti
#WeTrustImranKhanُ
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
انصاف کی فراہمی کے لیے پی ٹی آئی سینیٹرز کا اپوزیشن لیڈر سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی قیادت میں آج بھی پارلیمنٹ ہاؤس سے لیکر سپریم کورٹ آف پاکستان تک پیدل مارچ۔

#WeTrustImranKhanُ twitter.com/i/web/status/1…
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
This fraudster who was on interpol lists went & got valuation done from a corner shop rather than Graff itself. The fake valuation is at 12m. Open challenge let’s go to the makers Graff. It was sold for Rs 5.7 Cr. Yet another fraud and lie by this criminal. It’s a circus.
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
عمر فاروق نے بتایا کہ میری نکڑ والی دکان والے نے بتایا کہ اس گھڑی کی قیمت 5 ملین ڈالر ہے لیکن مین نے بیس ڈالر میں خرید لی:) اس کے بعد میں نے میر ابراھیم کو فون کیا کہ بھائ جان میں نے عمران خان کی گھڑی کے لی انھوں نے فون پر مجھے پپی دی اور رات کو میں خانزادہ کے پروگرام پر بیٹھ گیا
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز کا قائد حزب اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم کی قیادت میں انصاف کی فراہمی کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس سے لیکر سپریم کورٹ آف پاکستان تک پیدل مارچ۔

#رنگ_لائےگا_انقلاب
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز کا انصاف کی فراہمی کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس سے لیکر سپریم کورٹ آف پاکستان تک پیدل مارچ۔

#رنگ_لائےگا_انقلاب
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
عدل اور انصاف کی بالادستی سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں کیونکہ کفر کا نظام تو چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں۔

#رنگ_لائےگا_انقلاب
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز قائد حزب اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم کی قیادت میں چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے اور سینیٹر اعظم سواتی کو انصاف دینے کی پٹیشن کے حوالے سے سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ twitter.com/i/web/status/1…
 
Very sad to hear the Shocking news of blast in #İstanbul. We standby our Turkish brothers & sisters in this difficult time. Deepest condolences on the loss of precious lives and prayers for the speedy recovery of the injured. 🇵🇰🇹🇷
@TrEmbIslamabad
#Turkey
 
Congratulations England & very well played Team Pakistan. Proud of you for putting up a great fight. 🇵🇰

#T20WorldCupFinal
#EngvsPak
 
Best of luck Team Pakistan 🇵🇰
The whole nation is behind you, play like Champions & history will repeat itself. ان شاء اللہ

#T20WorldCupFinal
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
اعظم سواتی پر تشدد کیخلاف ہم سپریم کورٹ کے سامنے اپنا مقدمہ لے کر کھڑے ہیں کہ یہاں سے انصاف ملے گا۔
عمران خان نے حقيقى آزادى کى جنگ میں اپنا خون بھی بہا کر دکھایا لیکن اتنے بڑے ليڈر اور سابق وزیر اعظم کى FIR بھی درج نہیں ہوتى۔ قائد حزب اختلاف سینیٹر شہزاد وسیم @dswpti
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
اعظم سواتی کو انصاف دو!
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی قیادت میں پی ٹی آئی سینیٹرز کا احتجاج۔
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
Big news in Daily mail defamation case in London.
Pakistan PM @CMShehbaz faced befitting 3 stage defeat in his application for (indefinite) delay in defamation case in the High Court in London against Daily Mail & @DavidRoseUK 1/3
 
اپنے قائد عمران خان سے ملاقات۔ قاتلانہ حملے کے باوجود انکا عزم صمیم غیر متزلزل اور پختہ ہے ۔ ان شاء اللہ انکی قیادت میں یہ قوم حقیقی آزادی کی منزل ضرور حاصل کرے گی۔
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
Strongly condemn the PDM Govt for illegally deputing NAB officials to FIA (in violation of SC Order in Crl.O.P 89 of 2011 & in contempt of IHC Order in Safiullah Jokhio Vs FOP), just because conscientious officers in FIA refused to nominate @ImranKhanPTI in the Wootton Club FIR.
 
ان شاء اللہ آج حقیقی آزادی لانگ مارچ کا سفر وہیں سے شروع ہو گا جہاں عمران خان سمیت پاکستان پر حملہ کیا گیا تھا۔

#آرہا_ہے_پاکستان
 
Thrilled to see today’s announcement of Canada’s High Commissioner designate to Pakistan, H.E. @Scanlon_Leslie. The Pakistan 🇵🇰 Canada 🇨🇦 relationship is in great hands!

@CanHCPakistan @ForeignOfficePk

canada.ca/en/global-affa…
Replying to @gilmour_wendy @Scanlon_Leslie and 2 others
Warm welcome and best wishes to H.E. @Scanlon_Leslie, Canada's High Commissioner Designate to Pakistan. Looking forward to working closely with H.E to further promote Pak-Canada friendly n fraternal ties.
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
Testifying to increasing acceptance of ⁦@ImranKhanPTI⁩ ‘s narrative, public support for early election grows from 44% in March22 to 63% in Nov22, according to the latest IPOR survey.
 
𝗔𝗯𝘀𝗼𝗹𝘂𝘁𝗲 𝗕𝗿𝗶𝗹𝗹𝗶𝗮𝗻𝘁 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻🇵🇰!
Excellent performance from the Green Shirts especially Babar, Rizwan, Haris & Shaheen.
Bring the #T20WorldCup  Trophy 🏆 home. @babarazam258

#PakvsNz
 
عمران خان متعدد بار قوم کو آگاہ کر چکے ہیں کہ مذہبی جنونیت کی آڑ میں انکے قتل کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے اور سانحہ وزیرآباد میں اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کی گئی لیکن پوری قوم جانتی ہے کہ عمران خان ایک سچے عاشقِ رسول ﷺ ہیں۔
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
Wishing Babar Azam and his team prayers and best wishes from the nation. All we expect from you is to fight till the last ball.
 
شاہيں کبھی پرواز سے تھک کر نہيں گرتا
پر دم ہے اگر تو تو نہيں خطرہ افتاد

#IqbalDay2022
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
سینیٹر شہزاد وسیم کا کل رات عمران خان حملہ کیس میں درج کی جانے والی ایف آئی آر پر ٹویٹ

@dswpti
 
یہ ایف آئ آر نہیں بلکہ ایک بھونڈا مذاق ہے اور قانون سے کھلواڑ ہے۔
#FIR_Rejected
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
سینیٹر اعظم سواتی سے اظہارِ یکجہتی کے لیے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم کی قیادت میں تحریک انصاف کے سینیٹرز سپریم کورٹ پہنچ گئے۔

#رُکنانہیں_جھُکنانہیں
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
“Azam Swati has informed me that he will be doing a dharna outside Supreme Court. Our Senators, and people from legal community will be with him”-@ImranKhanPTI #حقیقی_آزادی_مارچ
 
Congratulations Team Green, Indeed cricket is a glorious game of uncertainty.
Best of luck for Semis! Pakistan Zindabad. 🇵🇰

#PAKvsBAN
 
Senator Dr. Shahzad Waseem Retweeted ·  
عمران خان سے آج متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید، ایٹھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد، بحرین کے ولی عہد سلمان بن حمد ال خلیفہ اور قطر کے امیر محمد بن تھانی نے فون پر رابطہ کیا اور ان کے صحت کیلئے نیک تمنائیں پہنچائیں، ان سربراہان نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی
 
ایک باکردار، دلیر اور سینئر سیاستدان @AzamKhanSwatiPk کیخلاف گھٹیا ترین حرکت نے نہ صرف تمام اخلاقی، قانونی اور آئینی حدیں پار کیں بلکہ یہ سینیٹ اور پارلیمنٹ کے منہ پر بھی طمانچہ ہے۔ یہاں کسی کی عزت، جان، گھر اور آبرو محفوط نہیں۔
آئین کی محافظ اعلیٰ عدلیہ آخر کب نوٹس لے گی؟
 
پاکستان کےسب سےمقبول ترین لیڈر عمران خان پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے ابتک ایف آئی آر کا درج نہ ہونا جبکہ تضادات سے پُر متعدد اقبالی بیانات کا منظر عام پر آنا آئی جی پنجاب کی کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے اور ہم اسکی فوری تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
 
عزم صمیم، یقین محکم، بہادری اور جواں مردی کی جاگتی تصویر، ہمارا قائد عمران خان

#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
 
 
For access to this functionality a Trendsmap Explore subscription is required.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

Thanks for trying our Trendsmap Pro demo.

For continued access, and to utliise the full functionality available, you'll need to subscribe to a Trendsmap Pro subscription.

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.