User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 21,866 tweets, tweets from the last 287 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @HamidMirPAK
Hamid Mir Retweeted ·  
Today is day two of #ThePeoplesTribunal on the Murder of #Syrian Journalist #NabilAlSharbaji. Witnesses are travelling from afar to testify on Nabil’s life and work.

Watch the hearing live here: bit.ly/3leVsWw

#EndImpunity #JournalismIsNotACrime
 
Hamid Mir Retweeted ·  
"میں نے پہلے سے کہا تھا؛ اگر یہ (پی ڈی ایم) حکومت میں آگئے تو ہم افغانستان کی طرف نقل مکانی کرلیں گے کم از کم وہاں ہمارا گزارا ہوجائے گا۔" وزیر اعلی محمود خان
اگر یہی بات محمود خان اچکزئی، @mjdawar، یا @ManzoorPashteen جیسے رہنماء نے کی ہوتی تو انہیں فورا غدار قرار دے دیا جاتا۔
 
افسوسناک
In reply to @HamidMirPAK
کل یہ واقع میرے ہاسٹل کے سامنے ہوا ہے. کل فیصل آباد جلسے سے واپس جاتے ہوۓ اس لڑکے نے منہ میں پٹرول کا گھونٹ لے کر آگ لگا کر پھونک مارنے کی کوشش کی جیسے کرتب والے کرتے ہیں جس سے خود کو آگ لگ گئ
 
What is this?
 
“ mom wake up wake up” but mom was gone. Little kid lost his mother in #KarachiBlast we need to defeat this terrorism by creating unity a divided nation cannot fight back
“اماں اٹھو جلدی اٹھو” زخمی بچہ اپنی ماں کو پکارتا رہا مگر وہ جاچکی تھی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون،کراچی دھماکہ کے انتہائی دلخراش مناظر تعالی رحم فرما دے ۔ #KarachiBlast pic.twitter.com/E79Gki4TFB
 
Good interview @amanpour
.@cnni : Does the :Taliban still consider #America its enemy?

#Deputy Leader Sirajuddin Haqqani claims no: “Currently we do not look at them as enemies, and we have time and again spoken about diplomacy.”
pic.twitter.com/ICfQlAOurH
 
رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی کا کہنا ہے کہ رولز کے مطابق وزیراعظم کا الیکشن ہونے کے بعد ایک ماہ میں اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ کرنا ضروری ہے لیکن حکومت تحریک انصاف کے منخرفین کی صورت میں ایک فرینڈلی اپوزیشن لانا چاہتی ہے انہوں نے دعویٰ کیا کہ اصل اپوزیشن لیڈر میں ہوں 😄
 
افسوس صد افسوس کہ ایک صوبے کا وزیراعلیٰ کہتا ہے کہ وہ سیاسی مخالفین کو برداشت کرنے کے لئے تیار نہیں اور انہیں تسلیم کرنے کی بجائے افغانستان نقل مکانی کو زیادہ بہتر سمجھتا ہے افغانستان ایک آزاد ملک ہے اسے اپنی کالونی سمجھنا چھوڑ دیں اور پاکستان کی قدر کریں جس نے آپکو عزت دی ہے
 
عمران خان کو اپنے قتل کا خدشہ ہے انکے دو فون بھی چوری ہو گئے ہیں مولانا چترالی کہتے ہیں کہ فون چوری نہیں ہوئے بلکہ خان صاحب نے خود ہی غائب کر دئیے ہیں لیکن وفاقی وزیر جاوید لطیف اور سینئر صحافی مبشر زیدی کہتے ہیں کہ حکومت کو عمران خان کے خدشات اور شکایات دور کرنے کی ضرورت ہے
 
سات مئی کو وزیراعظم شہباز شریف نے وعدہ کیا تھا کہ دو دن کے اندر آٹا سستا ہو جائے گا انہوں نے کپڑے بیچنے کی بات بھی کی تھی ، اس دعوے کو دس دن ہونے کو ہیں آٹا سستا نہیں ہوا اور لوگ پوچھ رہے ہیں نہ آپ کپڑے کب بیچیں گے؟
 
Nice interview of #SwaraBhasker with @nidaFsameer
بالی ووڈ سٹار سوارا بھاسکر اپنی بولڈ اداکاری کی وجہ سے تو جانی جاتی ہیں مگر اتنی ہی مشہور ہیں وہ بھارت کے سماجی اور سیاسی معاملات پر بے باک انداز میں بولنے کے لیے۔ سنیے وی او اے کی ندا سمیر کے ساتھ سوارا بھاسکر کی بے باک گفتگو۔
bit.ly/3sG7xs6 :مکمل ویڈیو
#SwaraBhasker pic.twitter.com/oSaoqQEMzG
 
شہباز شریف نے کئی دن پہلے شانگلہ میں وعدہ کیا تھا کہ وہ کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرینگے لیکن اتنے دن گذر گئے آٹا سستا کیوں نہ ہوا؟ #CapitalTalk
 
Hamid Mir Retweeted ·  
#Turbat CPEC road is still blocked . protester saying that they would not move till the save recovery of Baloch woman #Noorjahan Baloch.
#Balochistan
@HamidMirPAK @MalikAchkJourno @Nadirbalochs @mmatalpur
 
وہ جو کسی نے کہا تھا کہ کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنا پڑا تو بھی کرونگا اس کا کیا ہوا؟
Flour Price Increases by Up to 100% Across Pakistan propakistani.pk/2022/05/16/flo…
 
حکومت کو 48 گھنٹے میں گھر بھیجنے کی تجویز کا کیا بنے گا؟
فوری الیکشن کی تجویز مسترد ،حکومت نے فوری طور پر الیکشن نا کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے نوازشریف نے معیشت کے حوالے سے سخت فیصلے کرنے کے لئے وزیراعظم شہباز شریف کو اتحادی جماعتوں کو شریک عمل کرنے کی ہدایات دے دیں۔
 
Hamid Mir Retweeted ·  
LIVE: Journalists Paul Conroy & Edith Bouvier providing witness testimony on their experience in #Homs where Marie Colvin and Remi Ochlik were killed.

Syria case hearing of #ThePeoplesTribunal on the Murder of Journalists in the Hague:

saferworldforthetruth.com/tribunal
 
Hamid Mir Retweeted ·  
فیکٹ چیک: ہم HK سن کی بندش کے حوالے سے سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر گردش کرنے والی بے بنیاد خبروں اور غلط معلومات پر مبنی پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہیں۔ گوادر فری زون میں HK سن اور دیگر تمام کاروباری ادارے معمول کے مطابق کام جاری رکھے ہوئے ہیں: چائنہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کا اعلان
 
Be tolerant.
Tough times ahead, and here to stay for a while. Brace yourselves. Test of patience, rage, tolerance and much more complex emotions and sentiments ahead. Be kind. Be compassionate. Be tolerant. Be reasonable. Be responsible. Be strong. May God have mercy on all. Ameen.
 
👍
We are all different.

We have different cultures, religions and beliefs.

But our differences make us stronger.

Join us in celebrating these differences on International Day of Living Together in #Peace!

on.unesco.org/3xGIf0f pic.twitter.com/u8VWTHuww3
 
 
عمران خان کے دو فون چوری کر لئے گئے؟ یہ تو قابل تشویش بھی ہے اور قابل مذمت بھی ہے جب خان صاحب وزیراعظم تھے تو ایف آئی اے والے بھی صحافیوں کو بغیر مقدمے کے گرفتار کر کے ان کے فون چھین لیتے تھے لیکن فون میں سے کچھ بھی نہیں ملتا تھا اب خان صاحب کے فون تو اڑا لئے لیکن کچھ نہ ملے گا
پرسوں سیالکوٹ میں ایک طرف جان بوجھ کر عمران خان کو کوئی سیکورٹی پروائیڈ نہیں کی گئی اور دوسری طرف ان کے دو فون چوری کئے گئے۔ آپ تو بلکل بوکھلا گئے ہیں۔خان نے جو وڈیو بیان ریکارڈ کروایا ہے وہ ان فونوں سے نہیں ملنا۔عمران خان کے جلسہ گاہ جانے کے بعد ائیرپورٹ سے فون چوری کروائے گئے
 
Hamid Mir Retweeted ·  
The political climate in Pakistan could not be more tense, @HamidMirPAK writes.

"Let us hope that the forces of democracy can find a way out of the current crisis." wapo.st/3L9c0d0
 
Last year’s photo in The Hague at the launching of People’s Tribunal with late Khalid Hameed Farooqi ( red tie) who passed away few days back in Brussles.
Today, witnesses are travelling from afar to testify in The Hague on the murder of Syrian journalist #NabilAlSharbaji.

The Hearing will be live-streamed here, from 9am-5pm CET: saferworldforthetruth.com/tribunal

#ThePeoplesTribunal
#EndImpunity pic.twitter.com/EZi8TWSzxv
 
بچوں کو اس معاملے میں نہ لائیں وہ اپنی ماں کے ساتھ خوش ہیں
عمران کو اپنے بیٹوں کو واپس پاکستان بلانا چاہیے کیونکہ اب وہ 18 سال سے زیادہ عمر کے ہیں۔ انہیں گرین پاسپورٹ لینا چاہیے اور پاکستان میں رہناچاہیے نہ کہ وہ مغربی ممالک کے غلام بنیں۔ pic.twitter.com/HK7fYmZwaQ
 
Raising voice #SaveBalochWomen since 2006 when Zarina Marri was abducted from Kohlo
In reply to @NageenFayyaz
request you to raise this issue as much as u can. #SaveBalochWomen
 
Hamid Mir Retweeted ·  
In reply to @HamidMirPAK
کسی بھی ملک کےکل رقبےکا 25 فیصد حصہ جنگلات پر مشتمل ہونا چاہیے،درخت لگانا صدقہ جاریہ بھی ہے،اللہ تعالی ساون کے مہینے میں بہترین موقع فراہم کرتے ہیں پانی کو جمع کرنے کا،دریاؤں سے نہریں نکال کر جیھلیں تالاب چھوٹے ڈیم بنائے جائیں،اس پر کوئی بڑی رقم خرچ نہیں ہونی🇵🇰 #ClimateEmergency
 
پہلے اپنے دلیر اور دبنگ خان صاحب سے کہو کہ بتائے جو ویڈیو اس نے ریکارڈ کرائی ہے اس میں کس کا نام لیا ہے؟ کس کا نمبر بلاک کیا ہے؟ پہلے خود جرات دکھاؤ پھر دوسروں سے تقاضا کرو ،تم سادہ لوح عوام کو بے وقوف بنا سکتے ہو مجھے نہیں جو تمہارے خان کو 1989 سے بہت قریب سے جانتا ہے
In reply to @HamidMirPAK
نام لو کون ہے وہ ۔۔اگر ڈرتے نہیں ہو تو نام لو ویسے بھی تیرے جیسے صحافی ہر گلی میں گھوم رہے ہوتے ہیں
 
آپ کا بہت شکریہ
In reply to @HamidMirPAK
آپ کے اس بات پر آپ کو سپورٹ کرتا ہوں کہ کشمیر کے متعلق آپ نے ہمیشہ سے آواز بلند کی ہے ۔۔۔۔۔۔پاکستان میں مجھے آپ منجھے ہوئے صحافی لگتے ہیں ۔۔۔۔میں آپ کا شکر گزار ہوں کے کشمیریوں کے لئے مضبوط آواز بنے ہیں . ✨
 
کاکا جی جس نے مجھ پر پابندی لگوائی اور کئی صحافیوں پر تشدد کرایا وہ آپکے خان صاحب کی آنکھ کا تارا تھا خان صاحب نے اسکی خاطر پورے ادارے سے پنگا لیا اب کہتے ہیں میں نے ان کے نمبر بلاک کر دئیے اگر اپنی حکومت میں اس آنکھ کے تارے کو من مانیوں سے روکتے تو آج چیخ و پکار نہ کر رہے ہوتے
In reply to @HamidMirPAK
اور تجھے عمران خان نے بین نہیں کیا تھا یہ تم اچھے سے جانتے ہو
 
The person who was responsible for attacks on many journalists and who managed to ban me on media was very close to Khan sahib, this same person became reason of problems between establishment and Khan sahib. Facts are facts. Nobody can change facts.
In reply to @HamidMirPAK
Thanks Hamid Mir. Thanks for stating facts. Not a fan of you either. But showing some balls here speaking the truth. Pakistan Zindabad.
 
آپکی یادداشت بہت اچھی ہے جی ہاں 2005 میں پی ٹی وی پراحمد قریشی کے شو میں مجھے اس لئے انٹی اسٹیٹ قرار دیا گیا کیونکہ میں آزاد کشمیر کے زلزلہ متاثرین کی آواز بنا تھا پھر میرے ساتھ جو ہوا اس پر سینئر صحافی افضل خان صاحب نے یہ کالم لکھا تھا rediff.com/news/2005/nov/…
In reply to @HamidMirPAK
میر صاحب یہ آحمد قریشی وہی ہے نا جس کے پروگرام میں 2005 کے زلزلے کے بعد آپ کو غدار قرار دیا گیا تھا کیونکہ آپ نے مشرف کی زلزلہ امداد کے بارے میں کچھ سچ بولے تھے
 
Dear @_AhmedQuraishi you know that I was banned in the last 9 months of @ImranKhanPTI not only on electronic but also on print media in Pakistan. I am not his fan but I know that he refused to recognise Israel. I wrote all details in 2019 here jang.com.pk/news/615891
jang.com.pk
As Prime Minister, @ImranKhanPTI was ready to establish diplomatic ties with #Israel, used personal and family contacts as conduit. Changed track only when his government became unstable due to bad governance. We might see new information emerge regarding this.
 
You have a point. I will keep raising voice for you.
 
موسمیاتی تبدیلی ایک خاموش قاتل ہے جو ساحلی شہروں کو آہستہ آہستہ نگل رہا ہے
کولکتہ سے میامی تک ساحلی شہر طوفانوں اور شدید سیلابوں کی زد میں ہیں کیونکہ ان کے ارد گرد سمندر کی سطح بلند ہو رہی ہے۔
موسمیاتی تبدیلی صرف آدھی کہانی ہے۔ لیکن دیگر وجوہات کیا ہیں؟
#Cities #Floods #ClimateCrisis
p.dw.com/p/4BFdE
 
بلوچ خواتین کے اغوا کا سلسلہ 2006 میں شروع ہوا جب مشرف کی حکومت تھی زرینہ مری کے اغوا نے جس نفرت کو جنم دیا اسے ختم کرنے کی بجائے بڑھایا جا رہا ہے مزید بلوچ خواتین کو اغوا کیا جا رہا ہے گستاخی معاف ۔۔۔ ایسا لگتا ہے یہ شہباز شریف کی نہیں مشرف کی حکومت ہے
آج ایک عورت کو کیچ کے علاقے میں ان کے گھر سے اٹھایا گیا ہے۔ بلوچ خواتین کو اٹھانا(abduction)انتہائی غیر روایتی اور غیر اخلاقی عمل ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کو فل فور رہا کیا جائے
@HamidMirPAK @ImaanZHazir
#ReleaseNoorjanBaloch
#EndEnforcedDisappearances pic.twitter.com/u1TGfQPEMD
 
وزارت داخلہ کے ایک اعلان کے مطابق عمران خان کی سکیورٹی پر ایف سی کے 72, اسلام آباد پولیس کے 22, کے پی کے پولیس کے 36 اور جی بی پولیس کے 6 اہلکار تعینات ہیں گھر سے نکلنے پر پولیس کی چار اور ایف سی کی ایک گاڑی انکے ہمراہ ہوتی ہے جس میں 28 مسلح اہلکار انکی حفاظت کرتے ہیں
 
بہت سال پہلے 2006 میں کوہلو سے ایک سکول ٹیچر زرینہ مری کو اسکے شیر خوار بچے سمیت اٹھایا گیا اور ملیر کینٹ کراچی کے ایک قید خانے میں تفتیش کی گئی آج تک زرینہ مری واپس نہیں آئی لیکن اسکی گمشدگی کے دکھ اور غصے نے مزید تشدد کو جنم دیا آج نور جان بلوچ کی گمشدگی بھی مزید غصہ بڑھائے گی
آج صبح 5 بجے کے وقت ہوشاب کے علاقے سندھ بازار سے ایک عورت نورجان بلوچ کو جبری طورپر لاپتہ کر دیا ھوشاب کے عوام نے احتجاج کرکے روڑ بلاک کر دیا ہے۔

@HamidMirPAK @ImaanZHazir @sakhtarmengal pic.twitter.com/MFN7MbC5fF
 
Why they picked up a woman without any court orders? Why don’t they call her to police station for questioning?
A Baloch woman has reportedly been abducted by CTD from district Kech's Hoshap town. Noor Jan wife of Fazal was picked us early this morning. Women of the area have blocked the main Turbat-Quetta road in protest.
 
How to become philosopher?
"By all means marry; if you get a good wife, you’ll become happy; if you get a bad one, you’ll become a philosopher."

- Socrates
 
Hamid Mir Retweeted ·  
عمران کی چیخیں اور اسٹیبلشمنٹ پر حملے پتہ دے رہے ہیں !
 
 
نا اہل بازی گر اکثر اپنا نقصان زیادہ کرتا ہے ، پلیز اس ٹوئٹ کا کوئی سیاسی مطلب نکالنے کی کوشش نہ کی جائے ، تھینک یو
 
کیا عمران خان کو واقعی مطلوبہ سہولت اب میسر نہیں رہی ؟ایک سنجیدہ سوال ذہن میں ابھرا ہے ۔ مریم نواز صاحبہ کو کیسے پتہ چلا کہ عمران خان نے نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کے نمبر بلاک کر دئیے ہیں؟ انہیں کیسے پتہ چلا کہ اسٹیبلشمنٹ کے نمبر بدل گئے ہیں ؟ گل تے بڑی ودھ گئی اے جی!
 
The Oxford Pakistan Programme (@OxfordPakistan) is proud to launch the Inaugural Iqbal Lecture in @UniofOxford. Especially delighted that Prof Wael Hallaq, one of the foremost public intellectuals of our time, will launch the series.
@HaroonZ004 @TJPirzada @PakistaninUK pic.twitter.com/udr8AlBT37
 
Hamid Mir Retweeted ·  
World Over twitter trend today #ReleaseYasinMalik #FreeYasinMalik 7pm Pakistan, 3 pm London Uk time, 9 am Washington USA, Geneva 4pm , 10 am Toronto Canada, 5pm Istanbul Turkey, 10 pm Kuala Lumpur Malaysia, 10 pm Beijing China , 5pm Riyadh Saudi Arabia, 6pm Dubai Uae , 7:25 Delhi
 
India snatched everything from Yasin Malik, his childhood, youth, happiness, peace , wife, daughter , mother, sisters, beloved followers,health but can never kill him. Yasins second name is Revolution which is immortal #ReleaseYasinMalik pic.twitter.com/PFO8mL1Gss
 
کیا کوئی شہباز شریف یا عمران خان ان مظلوم پاکستانیوں کی آواز سننے کی زحمت کریگا جو خودکشیوں پر مجبور ہو رہے ہیں افسوس کہ یہ بڑے سیاستدان اقتدار کے لئے روزانہ جلسوں پر کروڑوں روپے تو خرچ کر رہے ہیں لیکن پیر کوہ کے ستم رسیدہ پاکستانیوں کے پاس کوئی امداد لیجانے کو تیار نہیں ہیں
پیر کوہ میں پانی کی کمی و صحت کے سہولیات نہ ہونےکی وجہ سےہیضے کی وبا سے متاثرہ لوگوں کی اموات میں اضافہ ہورہاہےحکومت و سیاسی وسماجی تنظیموں سےگزارش ہیں کہ انسانی ہمدردی کےبنیاد پر #PirKoh کےلوگوں کی مددکرے
@HRCP87 @FEdhiOfficial
@MeerLangau @CMShehbaz
pic.twitter.com/fqvYNZWc5n
 
Hamid Mir Retweeted ·  
In reply to @HamidMirPAK
حامد بھائی، میں نے کبھی کتاب لکھی تھی؛ بھٹو خاندان کا قتل لیاقت علی خاں کے قاتل پکڑے جاتے تو حالات شاید مختلف ہوتے مگر ہم یہ بات بھول جاتے ہیں زندگی اور موت کا وقت جس نے طے کر رکھا ہے وہ اللہ ہے۔ فرعون نے بھی کسی کو مار کر کہا تھا زندگی موت میرے ہاتھ میں بھی ہے مگر وہ کدھر گیا؟
Possibly sensitive media. Public access unavailable.
 
👍
Kindness is the language which the deaf can hear and the blind can see.

Mark Twain pic.twitter.com/R0HfEGywUe
 
پیر کوہ میں پانی ناپید ہونےکی وجہ سے انسان و جانورایک جوہڑسےپانی پی رہےہیں جسکی وجہ سےوہاں ہیضےکی وباء بےقابو ہوچکی ہےجس سے سینکڑوں افراد متاثر ہیں بچوں سمیت متعددافرادکی اموات ہوچکی ہےحکومت #PirKoh میں ایمرجنسی نافذ کرکے متاثرہ افراد کو مدد فراہم کرے
pic.twitter.com/RwmuB9x4pj
 
 
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.