User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 10,319 tweets, tweets from the last 161 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @Haqeeqat_TV
یہ تقریر سننے والی ہے آخر تک..

نوازشریف کیسے اس دور میں بھی محاذ آرائی کر کے ملک میں فساد مچا رہا تھا اور کیسے آج لندن پلان کے زریعے ملک میں فساد ہو رہا ہے..

بالکل ایک جیسا وقت ہے
 
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد آپ دیکھئے زرا جو صحافی عمر بھر اینٹی اسٹیبلشمنٹ اور جمہوریت کے چیمپین بنے پھرتے تھے انکے چہرے سے نقاب کیسے اترے...

وہ کس طرح بے نقاب ہوئے ہیں اب پتا چلا وہ کبھی اینٹی اسٹیبلشمنٹ تھے ہی نہیں بلکہ اینٹی عمران خان تھے لبادہ اوڑھ رکھا تھا بس...
 
بند کمروں میں بڑی پلاننگ سے فیصلہ ہوا ہے کہ جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہی الیکشن کروانے ہیں۔۔۔

چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ 15 ستمبر کو ہے اور الیکشن اکتوبر میں۔

اب چیف جسٹس کی زمہ داری ہے پہلی پیشی میں اس فیصلے کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں ٹکڑے ٹکڑے کر دیں اس پلان کے
 
چلو اچھا ہوا الیکشن آگے ہو گئے۔ اب سپریم کورٹ فیصلہ دے کہ پنجاب اور کے پی کے حکومت واپس بحال کی جائے استعفیٰ کالعدم قرار دئیے جائیں۔ اور الیکشن سے پہلے دوبارہ نگران حکومت لائی جائے۔
 
تیار رہیں کل سے طوفان آنے والا ہے..

اعتزاز احسن وکلاء سے مشاورت کر رہے ہیں.. سپریم کورٹ کی سپورٹ میں پوری وکلاء برادری سڑکوں پر آسکتی ضرورت پڑنے پر.

الیکشن تو ہو کر رہیں گے... چاہے جو مرضی کر لو.. سپریم کورٹ نے اس فیصلے کو اڑا کر رکھ دینا ہے
 
عدالتیں کھولو!!!

24 کروڑ لوگ انصاف مانگ رہے
 
آج لندن پلان کے ایک حصے پر عمل کر کے نوازشریف سے کیا گیا وعدہ پورا کیا گیا اور انکو تحفہ دیا گیا...
 
آج سلطان راہی کا ڈائیلاگ یاد آ گیا۔
"جج صاحب جرم 24 گھنٹے تے انصاف صرف دن نوں"
 
آرٹیکل 6 لگے گا آج آئین پر حملہ کیا گیا
 
صحافی سپریم کورٹ پہنچ گئے مگر عدالتیں ابھی تک بند ہیں.
 
یہ بات آپ زہن میں رکھ لیں ٹویٹ سنبھال لیں

انہوں نے اکتوبر میں بھی الیکشن نہیں کروانے. انہوں نے عمران خان کو کچلنے کے چکر میں سارا ملک تباہ کر کے رہنا ہے.

الیکشن انہوں نے کروانے ہی نہیں.
 
اگر آج رات عدالتیں کھل جائیں اور آج ہی الیکشن کمیشن کو طلب کر کے فیصلہ کالعدم ہو جائے..

دوبارہ کسی ظالم کی جرات نہیں ہوگی وہ عوام کے حق پر ڈاکہ مارے.

عوام عدالتوں کے دروازے کی طرفےدیکھ رہی
 
ابھی کل زلزلہ آیا اور استعفراللہ سب پڑھ رہے تھے بتائیں کیا ظالم رکا ظلم کرنے سے؟

نہیں رکا آج ظلم رکا؟ ظالم نے کل دیکھا مجھے کچھ نہیں ہوا آج مزید ظلم کیا.

جب تک ظالم نیست و نابود نہیں ہوگا یہ معاملہ ایسے ہی چلتا رہے گا
 
9 اپریل کو عدالتیں کھلی تھی آج بھی کھلنی چاہئیں
 
آئین اور سپریم کورٹ عملاً ختم کر دی گئ ہے،

فواد چوہدری
 
جو الیکشن نہیں کروائے گا اس پر توہین عدالت کی کارروائی ہوگی اور الیکشن ہو کر رہے گا انشاءاللہ
 
الیکشن نا ہونے کے اعلان کے بعد اچانک رمضان کے اعلان کے بعد آج کی تراویح کی ذمہ دار بھی رویت ہلال کمیٹی پر عائد ہوگی؟
 
ملک میں کسی قسم کا سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ابھی پی ایس ایل کروایا ہے الحمداللہ سب اوکے ہے۔۔۔

الیکشن تو ہو کر رہیں گے اس دفعہ اور قوم اب عدالتوں کے پیچھے کھڑی ہوگی۔۔ دیکھتے جائیں ایک پلان انہوں نے کیا اب اللہ کا پلان دیکھئے گا۔۔۔

شکست انکے منہ پر ملنے والی ہے
 
جنرل (ر) باجوہ نے مجھے پیغام بھجوایا

عمران خان تم میرا دور اور مجھے برا کہتے ہو اب دیکھنا تمہارے ساتھ ہوتا کیا ہے تمکا حشر کیا ہوگا یہ تم دیکھو گے۔

عمران خان کا 6 دن پہلے دیا گیا انٹرویو میں انکشاف سچ ہورہا
 
چیف جسٹس ہماری ریڈ لائن ہے جس نے چیف جسٹس کے حکم کے خلاف جا کر 90 روز سے آگے الیکشن کئے وہ توہین عدالت کے لئے تیار رہے اور ہم اپنی ریڈ لائن چیف جسٹس پیچھے کھڑے ہوں گے۔

اعتزاز احسن
 
اصل بات یہ ہے
 
قوم آج انتظار کر رہی ہے آج رات عدالتیں کھلیں سو موٹو ہو اور الیکشن کمیشن کے اس غیر قانونی غیر غیر آئینی اقدام کو اڑا کر رکھ دے چیف جسٹس...
 
قوم چاند کا انتظار کر رہی تھی الیکشن کمیشن نے نیا چن چڑھا دیا... الیکشن ہی ملتوی کر دئے
 
الیکشن کمیشن نے پنجاب کے انتخابات ملتوی کر دئے...

عمران خان کو روکنا ممکن ہے
 
سنئے صدیق جان سے.. گرفتار کوئی کرتا ہے اور حوالے کسی اور کے کر دیا جاتا ہے.

کون ہیں یہ لوگ؟
 
نائجیریا میں عمران خان کے دور حکومت کے رقل کو فالو کرتے ہوئے ریپ کرنے والے کو نامرد کر دیا جائے گا اور بچوں کا ریپ کرنے والے کو پھانسی کی سزا ہوگی.
 
مرتضی بھٹو کے قتل کے بعد آصف زرداری اور بینظیر انکے چہلم پر دعا مانگتے ہوئے۔

آج عمران خان نے زکر کیا کہ مرتضیٰ بھٹو کی طرح انکو قتل کیا جا سکتا ہے
 
آئی ایس آئی کے شہید بریگیڈئیر مصطفیٰ کمال کو سپرد خاک کر دیا گیا فوجی قیات سمیت صدر اور دیگر نے سپرد خاک کیا
 
پاکستان میں میڈیا کے لوگ ہمارے خلاف اس لئے ہوگئے کہ ہم پہلے ن لیگ کے خلاف تھے پھر اچانک ہم نے پلٹا مارے اور انکے ( عمران خان) کے خلاف ہوگئے اور انکے ( پی ڈی ایم ) کے ساتھ کھڑے گئے۔

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ
 
بھلا ہو عمران خان کا جس نے یہ بھی بتا دیا کہ جسے یہ لوگ جمہوریت یعنی عوام کی مرضی کی حکومت کہتے ہیں وہ دراصل اگر ان کی اپنی ذاتی مرضی کی حکومت ہو تو ٹھیک ہے۔ ورنہ اگر عوام کی مرضی عمران خان کے ساتھ ہو تو اسکے ساتھ وہی حشر ہوتا ہے جو اپریل کو عمران خان کے ساتھ ہوا جو اب ہو رہا
 
عمران خان اس نوجوان لڑکے سے مل کتنا خوش ہیں جو شیلنگ میں جھوم رہا تھا آپ عمران خان کی آنکھوں سے دیکھ سکتے
 
چیف جسٹس صاحب اللہ نے آپکو سو موٹو کا اختیار دیا ہے۔۔ ایک سابق وزیراعظم عمران خان کہتا ہے کہ انکو جعلی " پولیس مقابلے " میں قتل کرنے جا رہے ہیں تو آپ کو چاہئے فوری سو موٹو لیں۔۔

جس ملک میں ایک سابق وزیراعظم کہتا ہے اگر میں زندہ رہا تو پرسوں ملتے تو بتائیں پھر اس ملک میں کیا ہوگا
 
عمران خان بار بار یہ کہہ رہے ہیں کہ مجھے قتل کرنے جا رہے نامعلوم افراد مجھے مارنے کے لیے بے گناہ پولیس والوں کو قتل کریں گے..

وہ کہتے میں گرفتاری دے دوں گا پولیس والوں کی جان بچانے کے لیے..

عمران خان کیا آپ گارنٹی دے سکتے ہیں کہ گرفتاری کے بعد آپ زندہ رہیں گے؟
 
میرے پاکستانیوں اگر میں زندہ رہا تو انشااللہ 25 مارچ کی رات 9 بجے تراویح کے بعد آپ سے ملاقات ہوگی.

عمران خان

یہ ہے ہماری 75 سال کی کمائی کہ ایک ملک کے سابق وزیراعظم کو یہ تک نہیں پتا کہ وہ 72 گھنٹوں بعد زندہ بھی ہوگا یا نہیں.
 
عورت کی حکمرانی حرام ہے سے حلال تک کا سفر

واہ فضل الرحمن واہ
 
میں آج پنجاب پولیس والوں کو بتا رہا ہوں " نامعلوم افراد" آپکے 5 پولیس والوں کو قتل کرنے والے ہیں اور قتل کر کے نام تحریک انصاف لگایا جائے گا اور پھر زمان پارک میں گھس کر مجھے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کرنے والے ہیں۔

عمران خان
 
نامعلوم افراد موجود تھے جوڈیشل کیمپلیکس انکا پلان تھا مجھے " مرتضیٰ بھٹو" ٹائپ کی طرح قتل کرنا تھا۔

مجھے پولیس والوں نے بتایا کہ CTD کی وردی میں نامعلوام افراد تھے۔ انہوں نے وردیاں پہنی ہوئی تھی۔ مجھے نامعلوم افراد قتل کرنا چاہتے تھے

عمران خان
 
عمران خان نے کاغذ لہرایا قوم پیچھے کھڑی ہوگئی
 
میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے قسم کھائی کسی ظالم کو نہیں چھوڑنا اور ہر مظلوم کا ہاتھ تھامنا ہے

انکے منہ تھپڑ لگا جعلی جھوٹے کیس میں صدیق جان کو ایک دن سے زیادہ نا رکھ سکے.

@MianAliAshfaq
 
صحافیوں کو بند کمروں سے ہدایت ملی ہے کہ " زلمے خلیل زاد" نے جو بیان دیا اس پر بیانیہ یہ بنایا جائے دیکھو امریکی عمران خان کی سائیڈ پر کھڑے ہیں اور سازش کا بیانیہ جھوٹا ہے۔

امریکی خود ان سے مل کر ڈبل گیم کھیلتے اپنے بندے کے زریعے بیان دلوا کر پھر انہی کے زریعے پراپیگنڈا کرواتے
 
باجوہ نے کہا اوریا مقبول جان جھوٹا انسان ہے۔ اوریا مقبول جان نے تفصیلی جواب دے کر باجوہ کی طبیعت سیٹ کر دی۔

آپ فیصلہ کریں کون جھوٹا ہے
 
یہ پلان کر رہے ہیں کہ پارلیمنٹ کے زریعے عمران خان اور تحریک انصاف پر پابندی لگائیں گے اور فوری الیکشن کروا دیں گے اور عمران خان کو باہر کر دیں گے۔

کر لیں شوق پورا یہ بھی عمران خان کے قتل کا پلان بنا اسکو مارنے گرفتار کی تمام کوششیں کی ناکام ہوئے

اس دفعہ پہلے سے بری شکست ہوگی
 
ہائی الرٹ
 
بھارت ہمارے ساتھ آزاد ہوا مگر اس نے آخری مرتبہ 1993 میں IMF سے قرض لیا اور 2000 میں چکا دیا.

ہم نے تو آدھا ملک گنوا دیا بھارت کی ایک انچ زمین نا لے سکے. کشمیر آزاد نہیں کروا سکے اور آج ہم IMF کے شکنجے میں جکڑے ہیں اور دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئے.

کون ہے زمہ دار
 
چیف جسٹس نے آج آڈیو لیکس پر زبردست ریمارکس دئے لیکن...

کیا ہی اچھا ہو ایک سو موٹو نوٹس لے کر چیف جسٹس اب یہ تماشہ ہمیشہ کے لیے بند کروا دیں اور ایکشن لین کہ کون ہے پاکستان میں جو وزیراعظم، صدر پاکستان سے لے کر ججوں اور پورے پاکستان کی کالز وٹس ایپ سمیت سب ریکارڈ کرتا ہے
 
ہم صبر اور درگزر سے کام لے رہے ہیں سپریم کورٹ ایک آئینی ادارہ ہے جسے آڈیو ٹیپس کے زریعے بدنام کیا جا رہا ہے جو مرضی ہو آئین کا تحفظ کریں گے

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا آڈیو ریکارڈ کرنے والوں کو پیغام
 
یہ تھا صدیق جان کا گناہ. ویڈیو میں جو کہا اس پر گرفتار کیا

شرم سے ڈوب مرو
 
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کو زمہ دار ٹھہراتے ہوئے انکو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا کہ عمران خان کی آمد پر امن و امان کی صورتحال خراب ہوئی.

عمران خان نے اپنی تقریر میں کہا تھا پیشی کے موقع پر مجھے قتل کیا جانے والا تھا آج انکو توہین عدالت کا نوٹس ملا
 
اس دفعہ دعا ہے ایک دفعہ اللہ ان ظالموں کی پکڑ کر تو دکھا اس قوم کو۔۔۔

انہوں نے تیری مخلوق پر زمین تنگ کر دی ہے اب انکا حساب لے تو ایسا حساب جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں اور تو بہترین حساب لینے والا ہے۔
 
شدید زلزلہ...

عمران خان پر مزید نئے 5 کیسز درج کرنے کا فیصلہ
 
 
For access to this functionality a Trendsmap Explore subscription is required.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

Thanks for trying our Trendsmap Pro demo.

For continued access, and to utliise the full functionality available, you'll need to subscribe to a Trendsmap Pro subscription.

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.