User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 200 tweets, tweets from the last 294 weeks.
Tweets Day of Week (+0:00h)
Tweets Hour of Day (+0:00h)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (+0:00h)

Tweets

Last 50 tweets from @ImranKhanPTI
میں شوکت خانم کے خیراتی افطار میں آج رات 20 کروڑ روپے بطور عطیات دیکر پچھلے تمام ریکارڈ توڑنے والے ڈونرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ زکوٰۃ کی مد میں اکٹھی ہونے والی رقم صرف اور صرف سرطان (کینسر) میں مبتلا مریضوں کے مفت علاج پر خرچ کی جاتی ہے۔
I want to thank all the donors at SKMT fundraising iftar for breaking all previous records and donating Rs 20 crores tonight. All zakat donations are only used to give free treatment to the cancer patients.
 
I want to thank all the donors at SKMT fundraising iftar for breaking all previous records and donating Rs 20 crores tonight. All zakat donations are only used to give free treatment to the cancer patients.
 
آج صبح داتا دربار کے باہر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ پنجاب حکومت کو زخمیوں اور متاثرہ خاندانوں کیلئے ہر قسم کی معاونت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
 
Strongly condemn the terror blast outside Data Darbar this morning. Have asked Punjab govt to provide all assistance to the injured & families of victims.
 
آج 4 مئی، ٹیپو سلطان کا یوم شہادت ہے۔ ٹیپو سلطان وہ ہستی ہے جس نے غلامی کی زندگی پر آزادی کو ترجیح دی اور اسی کیلئے لڑتے لڑتے اپنی جان قربان کردی۔ ٹیپو سلطان سے میری الفت کی بھی یہی وجہ ہے۔
 
Today 4th May is the death anniversary of Tipu Sultan - a man I admire because he preferred freedom and died fighting for it rather than live a life of enslavement.
 
جو جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں ان کیلئے:
 
For those who keep spreading fake news:
 
میری تمام تر دعائیں اور ہمدردیاں شمالی وزیرستان کے علاقے الواڑہ میں قابل مذمت دہشت گرد حملہ پسپا کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے تین جوانوں کے اہل خانہ کیساتھ ہیں۔ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کی کوششوں کے دوران جگر آزمانے اور قربانیاں دینے والے جوانوں کو ہمارا سلام۔
 
My condolences & prayers go to the families of our 3 soldiers martyred while repulsing condemnable terrorist attack in Alwara area of N Waziristan. We salute the bravery & sacrifices of our soldiers in combating terrorists.
 
آج ہم پاکستان کی ریاستِ مدینہ کے اصولوں پر تشکیل کے حتمی مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں جس میں رحم، عدل و انصاف اور تکریمِ آدم سے آراستہ سماج میسر آئے۔
کارزارِ سیاست میں 15 برس کی ریاضت کے بعد میرا پیغام لوگوں کے دلوں میں اترنے لگا۔ اپنی تحریک کو انتخابی میدان میں مقابلے کی استطاعت رکھنے والی جماعت کی صورت میں ڈھالنے کیلئے مجھے مزید 7 برس کی صبر آزما مشقت اٹھانا پڑی۔
 
کارزارِ سیاست میں 15 برس کی ریاضت کے بعد میرا پیغام لوگوں کے دلوں میں اترنے لگا۔ اپنی تحریک کو انتخابی میدان میں مقابلے کی استطاعت رکھنے والی جماعت کی صورت میں ڈھالنے کیلئے مجھے مزید 7 برس کی صبر آزما مشقت اٹھانا پڑی۔
آج تحریک انصاف کا 23واں یوم تاسیس ہے۔ ہماری جدوجہد، آزادی کے بعد سے اب تک کسی بھی جماعت سے بڑھ کر ہے جو 3 مراحل سے گزری۔ کرپشن اور سٹیٹس کو سے نبرد آزما ہونے اور یہ سمجھانے کیلئے کہ انسانوں کی تعمیر کے ذریعے ہی قوم ترقی کرتی ہے، پہلے مرحلے میں عوام کو تبدیلی کیلئے تیار کیا گیا۔
 
آج تحریک انصاف کا 23واں یوم تاسیس ہے۔ ہماری جدوجہد، آزادی کے بعد سے اب تک کسی بھی جماعت سے بڑھ کر ہے جو 3 مراحل سے گزری۔ کرپشن اور سٹیٹس کو سے نبرد آزما ہونے اور یہ سمجھانے کیلئے کہ انسانوں کی تعمیر کے ذریعے ہی قوم ترقی کرتی ہے، پہلے مرحلے میں عوام کو تبدیلی کیلئے تیار کیا گیا۔
 
3/3 And now we have entered the final phase: to build Pakistan on the principles of Riyasat-i-Madina - a society based on justice, compassion and the dignity of our human beings.
 
2/3 It took 15 years in the political wilderness before my message penetrated amongst the masses. It took another 7 years to convert our movement into a party capable of fighting elections.
 
Today is PTI's 23rd Anniv. Our struggle has been the greatest of any party since Independence & gone thru 3 phases: 1st phase was mobilising ppl on our msg for change; to fight corrupt status quo & make ppl aware that a nation only progresses by developing its Human Resources 1/3
 
ایسٹر کے موقع پر سری لنکا میں خوفناک دہشت گرد حملے اور اسکے نتیجے میں ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع کی شدید ترین الفاظ میں مذمت اور سری لنکن بھائیوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ غم اور دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان سری لنکا کے ساتھ ہے۔
 
Strongly condemn the horrific terrorist attack in Sri Lanka on Easter Sunday resulting in precious lives lost & hundreds injured. My profound condolences go to our Sri Lankan brethren. Pakistan stands in complete solidarity with Sri Lanka in their hour of grief.
 
Wishing all our Christian citizens a happy Easter.
 
مجھے فخر ہے کہ پاکستان میں لاہور کے شمال میں واقع یہ ہسپتال جدید ترین سہولیات سے مزین ہے اور افغانستان سے بھی مریض علاج کیلئے ادھر کا رخ کررہے ہیں۔ اس شعبے کا قیام شوکت خانم کے دوسرے مرحلے کی تکمیل ہے۔ 2020 تک سرجری کی سہولت فراہم کرنے کے تیسرے مرحلے پر بھی تیزی سے کام جاری ہے۔
آج میں نے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر پشاور میں کلینیکل اینڈ ریڈی ایشن اونکالوجی کے نئے شعبے کا افتتاح کیا۔ یہ شعبہ عالمی معیار کے ہائی انرجی ویرین لینئر ایکسلریٹرز اور کل وقتی 4-D سی ٹی سائمولیٹر سے آراستہ ہے۔ pic.twitter.com/h08TTZQ5YN
 
آج میں نے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر پشاور میں کلینیکل اینڈ ریڈی ایشن اونکالوجی کے نئے شعبے کا افتتاح کیا۔ یہ شعبہ عالمی معیار کے ہائی انرجی ویرین لینئر ایکسلریٹرز اور کل وقتی 4-D سی ٹی سائمولیٹر سے آراستہ ہے۔
 
Am so proud that this is the best facility with latest equipment in Pak north of Lahore. Patients from Afghanistan also coming here for treatment. This marks completion of 2nd phase of SKMCH & Research Centre. 3rd phase work ongoing to provide surgical services by 2020 InshaAllah
Today I inaugurated the new Dept of Clinical & Radiation Oncology at SKMCH & Research Centre, Peshawar. It is equipped with two state-of-the-art, high energy Varian linear accelerators & a dedicated 4-D CT simulator. pic.twitter.com/gz7C7TSeKj
 
Today I inaugurated the new Dept of Clinical & Radiation Oncology at SKMCH & Research Centre, Peshawar. It is equipped with two state-of-the-art, high energy Varian linear accelerators & a dedicated 4-D CT simulator.
 
منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کیساتھ روا رکھے جانے والے برتاؤ اور سوال پوچھے جانے پر انکے ردعمل (جس انداز میں وہ غصے سے لال پیلے ہوجاتے ہیں) سے اس کہاوت میں پوشیدہ صداقت صاف جھلکتی ہے۔
 
The truth of this saying is reflected clearly in the way money launderers are treated and the way they behave with indignation when questioned.
 
ہزار گنجی،کوئٹہ میں معصوم شہریوں پر دہشت گرد حملہ نہایت المناک ہے جس کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرچکا ہوں اور فوری تحقیقات کیساتھ عوام کی سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایات جاری کی جاچکی ہیں۔ میری تمام تر ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کیساتھ ہیں اور میں زخمیوں کی جلد شفایابی کیلئے دعاگو ہوں۔
 
Deeply saddened & have strongly condemned the terrorist attack in Hazarganji market area of Quetta targeting our innocent people. I have asked for an immediate inquiry & increased security for the ppl. Prayers go to the families of the victims & for early recovery of the injured.
 
بڑے پلاٹوں کی نیلامی کے نتیجے میں سی ڈی اے کو 11.28 ارب روپے کا تاریخی منافع حاصل ہوا۔ اس سے دو حقائق نکھر کرسامنے آئے۔

اول: یہ پاکستانی معیشت کے مستقبل پر اعتماد کا اظہار ہے۔

دوم: عدم شفافیت اور کرپشن کے باعث ماضی میں کتنا پیسہ ضائع ہوا۔
 
CDA's biggest plots' auction results in highest ever return for CDA - Rs 11.28 bn. This highlights 2 imp facts: One, it is a vote of confidence in future of Pakistan's economy; two, it reveals how much money has been lost in the past because of non-tranparent, corrupt practices.
 
جب بھارت و اسرائیل میں رہنما محض ووٹوں کیلئے اخلاقی دیوالیہ پن میں کمشیر/مغربی پٹی پر عالمی قوانین، سلامتی کونسل کی قراردادوں اور اپنے آئین کے برعکس قبضہ جمائے رکھنے کا نعرہ لگاتے ہیں تو کیا عوام کو غصہ نہیں آتا اور وہ ان سے پوچھتے نہیں کہ انتخاب جیتنے کیلئے آخر کس حد تک جاؤ گے؟
 
When ldrs in Israel & India show a moral bankruptcy in their readiness to annex occupied West Bank & IOK in defiance of int law, UNSC resolutions & their own Constitution for votes, don't their ppl feel a sense of outrage & wonder how far they will go simply to win an election?
 
میں غربت میں کمی کے ترجیحی منصوبے ''احساس'' سے متعلق پالیسی بیان جاری کرنے پر خوش ہوں۔ ہم خصوصی توجہ کے حامل 4 شعبوں اور 115پالیسی اقدمات پر مبنی اس منصوبے کے تحت عدم مساوات میں کمی، عوام پر سرمایہ کاری اور پسماندہ اضلاع کی تعمیر کیلئے اقدامات اٹھائیں گے۔ pmo.gov.pk/documents/Ehsa…
 
I am pleased to release my policy statement on #Ehsaas, my priority poverty reduction programme with its 4 focus areas and 115 policy actions to reduce inequality, invest in people, and uplift lagging districts pmo.gov.pk/documents/Ehsa…
 
ہم غیر معمولی سیلاب میں گھرے ایرانی عوام کیلئے دعاگو ہیں اور ان کیلئے ضروری امدادی سامان بھجوانے کیلئے تیار ہیں۔
 
Our prayers go to the people of Iran as they deal with unprecedented flooding. We stand ready to provide any humanitarian assistance required.
 
نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ:

"تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں جہاں طاقتور کیلئے ایک اور کمزور کیلئے دوسرا قانون تھا"
 
Our Prophet PBUH said: "Many nations before you were destroyed where there was one law for the powerful and another for the weak”.
 
سچ ہی کو دوام اور صداقت ہی بہترین حکمت عملی ہے۔ امریکی دفاعی حکام کی تصدیق کے بعد کہ پاکستانی بیڑے میں سے ایک بھی F-16 جہاز کم نہیں، پاکستان کا F-16 طیارہ گرانے کا بھارتی دعویٰ بے نقاب ہوگیا اور جنگی جنون کو ہوا دے کر انتخاب جیتنے کی بھارتیہ جنتا پارٹی کی کوشش بھی ناکام ہوگئی۔
 
قومی اور صوبائی سطح کے ہمارے منتخب نمائندے اپنے اپنے علاقوں میں قائم پناہ گاہوں کے دورے کریں اور وہاں مقیم افراد کے ساتھ کھانا کھائیں۔ اس سے انہیں معاشرے کے نچلے طبقے کو درپیش مسائل سمجھنے میں مدد ملے گی۔ میںِ خود بھی غربت کے خاتمے کے خلاف جہاد کی تاثیر کی نگرانی کروں گا۔
 
The truth always prevails and is always the best policy. BJP's attempt to win elections through whipping up war hysteria and false claims of downing a Pak F 16 has backfired with US Defence officials also confirming that no F16 was missing from Pakistan's fleet.
 
Our prov & fed elected reps must visit Panah Gahs in their areas & share a meal with the people using them. This will sensitise them to issues faced by the bottom tier of our society. In the coming months I will personally monitor effectiveness of our poverty alleviation jihad
 
آٹزم سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر آج دنیا نہ صرف آٹزم کو پہچان رہی ہے بلکہ اس میں مبتلا افراد کی صلاحیتوں کا اعتراف بھی کیا جارہا ہے۔میں والدین/اساتذہ کو یقین دلاتا ہوں کہ آٹزم کے شکار افراد کی بہبود کی حکمت عملی لائیں گے اور انہیں اپنی صلاحیتیں بروئے کار لانے کا موقع دیں گے۔
 
Today on #WorldAutismAwarenessDay there is global recognition not only of Autism but also the immense potential of persons with Autism. I want to assure parents & teachers we will have a policy that ensures welfare of persons with Autism & allows them to realise their potential.
 
ترکی کے مقامی انتخابات میں ایک اور اہم فتح سمیٹنے پر میں پاکستان کے دوست رجب طیب اردگان کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اہلِ پاکستان دعاگو ہیں کہ اللہ پاک انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائیں۔
 
I am delighted to congratulate friend of Pakistan Recep Tayyip Erdogan on another important victory in the Turkish local elections. The people of Pakistan wish him many more successes.
 
بھکر میں پیش آنے والے حادثے میں نوجوان زندگیوں کا ضیاع نہایت صدمہ انگیز ہے۔ سکول سے واپسی کے دوران 6 بچیاں اور انکا رکشہ ڈرائیور حادثے کی نذر ہوگئے۔ میری تمام دعائیں اور ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔
 
Terrible loss of young lives in the accident in Bhakkar which killed 6 girls returning from school & their rickshaw driver. My prayers & condolences go to the families of the victims.
 
قبائلی علاقوں (جنہیں فاٹا کے نام سے جانا جاتا تھا) کی قومی دھارے میں شمولیت کے حوالے سے ایک اور وعدہ آج پورا ہوا۔ گزشتہ جمعۃ المبارک کو ایک جلسہ عام میں میں نے باجوڑ کے لوگوں سے 3-G سروس کی فراہمی کا وعدہ کیا چنانچہ باجوڑ کی تحصیل خار میں آج سے 3-G سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔
 
Another commitment fulfilled to bring what was FATA into the mainstream. Last Friday in the jalsa I had promised the people of Bajaur 3 G service. Now 3 G service has been launched in Tehsil Khawar in Bajaur.
 
میں وزیراعظم مودی کے تہنیتی پیغام کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ میرا خیال ہے کہ یومِ پاکستان کی خوشیاں سمیٹنے کیساتھ ہم تمام تصفیہ طلب مسائل خصوصاً کشمیر جیسے مرکزی تنازع کے حل کیلئے بھارت سے جامع مذاکرات شروع کریں اور اپنے لوگوں کیلئے امن و خوشحالی کی بنیاد پر نئے تعلقات کا آغاز کریں۔
 
 
Get Full Access Now
Login via Twitter to start your free trial now

Don't have a Twitter account? You can also register via Facebook or Instagram

Existing users can login

Our trial allows access to only the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Plus subscription provides full access to all available timeframes

Signup Now