User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 19,493 tweets, tweets from the last 248 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @ImranRiazKhan
یہ کہیں سے آپکو ڈرا ہوا لگ رہا ہے؟ جو ڈرے ہوئے ہیں لگاتار بھاگ رہے ہیں۔
 
💔
میں پھل لینے گیا تو ایک بچہ جس کے پاس 100 روپے تھے اس نے کہا مجھے کیلے اور سیب دیں، دکاندار نے کہا کہ تین سیب 100 کے بنیں گے، بچے کے چہرے پر مایوسی دیکھ کر دکاندار نے اسے چھ کیلے اور تین سیب دے دئیے، اس کے جانے کے بعد بتایا رضی بھائی یہ چھ کیلے اور تین سیب 300 کے ہیں۔ 🥺
 
Imran Khan Retweeted ·  
قوم فکر نہ کرے قاسم سوری کی آئین شکنی پر کپڑے پھاڑ کر ماتم کر نے والے صحافی اور قانون دان ابھی الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا دیں گے اور سپریم کورٹ کے سامنے بھوک ہڑتال کر کے مطالبہ کریں گے کہ ملک میں آئین بحال کریں اور نظریہ ضرورت دفن کرائیں گے۔
 
Imran Khan Retweeted ·  
توبہ توبہ توبہ یقیناًمن حیث لقوم ہمارے اعمال ایسے ہوں گےاللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ایسی لیڈرشپ کے حوالے کیا جہاں اخلاقی معیار پستیوں کی گہرائیوں کو چھو رہے ہیں پلک جھپکتے رنگ بدلتے ہیں چلیں عوام کو منہ دکھانے کی پرواہ نہیں مگر راتوں رات پینترے بدلنے کی کہیں تو قیمت دینی ہوگی
 
Imran Khan Retweeted ·  
پی ڈی ایم نے چند ماہ میں جو حشر اسلام آباد پولیس کا کیا وہی کچھ دو ماہ میں خیبرپختونخوا پولیس کا بھی کیا
 
توبہ توبہ
کس حال میں پہنچ گئے ہیں یہ لوگ
 
🤣😂😂🤣👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
 
کئی گنا زیادہ دہشت گردی اور بدترین صورتحال میں بھی انتخابات ہوتے رہے مگر آج بھاگنے کی وجہ ملکی حالات نہیں PDM کے حالات ہیں۔
 
Imran Khan Retweeted ·  
یہ دنیا کے بہترین 500 فزیشن ہیں جو عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے فکرمند ہیں

یہ غدار نہیں،یہ پاکستان کا درد رکھنے والے انتہائ پڑھے لکھے اور قابل لوگ ہیں
 
Imran Khan Retweeted ·  
زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ میں کوئی تہہ خانہ ہے ہی نہیں۔ صدیقی صاحب سٹھیا گئے او 🤣🤣🤣
 
آئین کی خلاف ورزی پر راتوں کو لگنے ولی عدالتیں دن کو لگیں یا ابھی نہیں؟
 
Imran Khan Retweeted ·  
پاکستان کو کہاں سے کہاں تک پہنچا دیا،
مفت آٹا تقسیم کے دوران بدنظمی کے واقعات، مزید 2 افراد جاں بحق
@UNICEF_Pakistan
 
Imran Khan Retweeted ·  
واہگہ بارڈر پریڈ سے قبل اعلان کیا گیا کہ پاکستان زندہ باد کے علاوہ کوئی نعرہ نہ لگائیں۔ اس خصوصی اعلان کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
 
Congratulations Captain 👍🏻
Immense honour to have received Sitara-e-Imtiaz in the presence of my mother and father.

This award is for my parents, fans and the people of 🇵🇰 pic.twitter.com/Gafwlu3rUC
 
انا للہ وانا علیہ راجعون
سابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ انتقال کرگئے

siasat.pk/threads/%D8%B3…
 
Imran Khan Retweeted ·  
الیکشن کمیشن نے پنجاب کے انتخابات ملتوی کر دیے۔ "پاکستان میں 70 سال سے یہی ہوتا آرہا ہے" کاشف عباسی کا تجزیہ
@meherbokhari
@Kashifabbasiary
مکمل پروگرام: youtu.be/yUaDhO2VGho
 
دشمنی عمران خان سے اور بدلہ پورے پاکستان سے۔۔۔
 
Imran Khan Retweeted ·  
آج یوم پاکستان ہے قوم پہلا روزہ معمولات الیکشن کمیشن کےانتخابات کوچھکا مار کرمیدان سے باہر پھینکنے سے الجھنوں کا شکار ہے مگر آج چالیسواں بھی ہے جی ہاں چالیس دن ہوگئے اسحق ڈار نے قوم سے وعدہ کیا تھا IMF معاہدہ تین چار دن میں ہو جائے گا کہاں گیا وہ IMF معاہدہ؟ حکومتی جواب دیں
 
دیکھو یہ وکیل کتنا سہما ہوا ہے۔
 
Imran Khan Retweeted ·  
کم از کم ترانے اچھے بناتے تھے وہ بھرم بھی آج ٹوٹ گیا
 
وہ صحافی جو اینٹی اسٹیبلشمنٹ کے لبادے میں تھے وہ کیسے کیسے بند کمروں میں اسٹیبلشمنٹ کے بوٹ پالش کرتے رہے۔ سامنے آنیوالا ہے۔
 
👏🏻😂😂😂
 
 
😂😂😂نس گئے جے
 
Imran Khan Retweeted ·  
یوم پاکستان مبارک، 23 مارچ 1940 کو برصغیر میں مسلمان ایک قوم تھے انہیں ملک کی ضرورت تھی، 23 مارچ 2023 میں ملک کو قوم کی ضرورت ہے۔ قوم بنیں اور اپنی آزادی کی حفاظت کریں۔ پاکستان، زندہ باد
 
Imran Khan Retweeted ·  
"نواز شریف اورسیز کا پیسہ تک کھا گیا، یہ ملک کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے یوگوسلاویہ بنانا چاہتا ہے۔ اس سے ملک کو بچانے کیلئے آپ کو منظم ہونا چاہیے: محترمہ بینظیر بھٹو"

اور آج اسی شریف خاندان کا منشی بنے اسی بینظیر کے بیٹے نے ملک کر آئین توڑنے کا جرم کیا۔ twitter.com/i/web/status/1…
 
Imran Khan Retweeted ·  
صبح آٹھ بجے سے آٹے کے لیے لائنوں میں لگے لوگ: شام چار بجے مایوس لوٹ رہے تھے۔۔ اور شہباز صاحب کو دعائیں دے رہے تھے۔
 
اسٹیبلشمنٹ کو چاہیئے کہ 50 روپے کے سٹاک پیپر پر یہ ملک اور اسکا اقتدار ہمیشہ کے لیے اپنے وفاداروں یعنی شریفوں اور زرداریوں کو لکھ کر دے دے اور ہاں اس پر عدلیہ کی مہر بھی لگوا لے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے۔
 
آئین شکنی اور عدالتی توہین سے ملک بچا بھی کرتے ہیں۔ نئی منطق حاضر ہے۔
الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو بڑے آئینی بحران سے بچایا: مریم اورنگزیب urdu.geo.tv/latest/322212-
 
Imran Khan Retweeted ·  
خون ریز آٹے نے چارسدہ میں ایک اور جان لے لی۔
 
انصاف کی فراہمی کے لیے جناب جواد عباس صاحب کا شکریہ۔ فسطائیت کے اس دور میں اللہ رب العزت کے بعد عدلیہ سے ہی ہماری امید ہے۔
 
Imran Khan Retweeted ·  
ہا ہاہا۔ دیکھیں جناب یہ صاحب اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہوا کرتے تھے۔ یا اللہ کیسے کیسوں کے نقاب تو نے اتار دیے۔ قابل رحم
 
یوم پاکستان پر قوم کو آئین پر شب خون کا تحفہ۔ ویسے مجھے یہ لوگ اتنے بزدل نہیں لگتے تھے۔
 
Imran Khan Retweeted ·  
یہ کل شام چار بجے کے حالات تھے۔۔ لوگ روزے کی تیاری کے لیگ پورا پورا دن لائن میں لگ کر آٹا لینے کے لیے کھڑے تھے۔۔
 
Imran Khan Retweeted ·  
یہ کیسا بھدا گھٹیا اور نا انصافی پر مبنی نظام ہے کہ آٹا لینے کے لیے جان دینی پڑتی ہے۔ چارسدہ میں مفت آٹا لینے آیا ایک اور غریب شخص بھگدڑ مچنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ کیا جواب دو گے خدا کو اوپر جا کر اے ظالمو۔
اس کے گھر والے کھانا نا ہونے سے پریشان تھے اب اس غریب کا دکھ کیسے… twitter.com/i/web/status/1…
 
گوہر سیال اور حذیفہ کو بھی فورا رہا کیا جائے۔
یاد دہانی کے لیے دوبارہ پوسٹ کر رہا ہوں صحافی گوہر سیال اور حزیفہ ابھی بھی جیل میں ہیں۔ انہیں رہا نہیں کیا گیا۔ان کو بھی اسی بھونڈی ایف آئی آر میں اٹھایا گیا ہے جس میں صدیق جان بھائی کو اٹھایا تھا ۔ الحمدللہ صدیق بھائی رہا ہو چکے ہیں لیکن اب سب سے درخواست ہے کہ گوہر سیال اور… twitter.com/i/web/status/1… pic.twitter.com/ETJ2IqN2lh
 
😂😂
ایک اور ہیرو بے نقاب ہوا: خیر مجھے تو ان سارے بزرگوں کی اصلیت بہت پہلے سے پتہ تھی:یہ بھی سارا دن آئین و قانون کا راگ آلاپتا ہوتا تھا۔ pic.twitter.com/fzDoUsNs6R
 
Imran Khan Retweeted ·  
آنے والے دنوں میں مزید ایسے کردار بے نقاب ہونگے انشااللہ۔
 
شکریہ @MAnwarRaza انور بھائی۔ آپ مشکل وقت میں باقی ساتھیوں سمیت ڈھال بنے رہے۔ 🙏🏻
صديق جان کی رہائی کے بعد کچھ تصويری جھلکياں۔ نيشنل پريس کلب ہر صحافی کے ساتھ ايسے ہی کھڑا ہو گا اور کسی صحافی پر ظلم برداشت نہيں کيا جاۓ گا۔

@SdqJaan @ImranRiazKhan pic.twitter.com/Sbk7i7TbxE
 
Imran Khan Retweeted ·  
آئین قانون نظام اداروں کو ن لیگ کیطرف سے ویلڈن @MaryamNSharif
 
Imran Khan Retweeted ·  
جنرل باجوہ نے اپنی انا اور ضد میں طاقت ایسے ٹچوں کے ہاتھوں میں دے دی جو آئین کو مان رہےہیں نہ عدلیہ کے احکامات کو۔
اب عمران کی مقبولیت عدلیہ کیلئے کھڑی ہوگئی جبکہ پولیس اورانتظامیہ اسے طاقت سے روکے گی تو آئینی بحران ایمرجنسی کی طرف جاتے نظر آرہا ہے
#آئین_پاکستان_سے_غداری_نامنظور
 
Imran Khan Retweeted ·  
یہ ارسلان تاج گھمن ہے۔ ایک مڈل کلاس گھر سے۔ سیاست میں آنے کا خواب دیکھا۔ دلیر ہے۔ ایمان دار ہے۔ قابل ہے۔ وفادار ہے۔ لیکن اسکو دہشت گرد قرار دے دیا۔ مڈل کلاس سے ہے اس لئے اشرافیہ نے اس کا جیل میں سفر اور بھی مشکل بنا دیا۔
 
آئین پر شب خون مارنے کے بعد یوم پاکستان کے موقع پر بلاول نے قوم کو کمنٹ بکس بند کرکے مبارکباد پیش کی تاکہ قوم خیر مبارک نہ کہہ سکے۔
Wishing Happy #PakistanDay to all the Pakistanis around the world. May our country grow, prosper and thrive in peace & harmony consistent with the vision of our founding fathers.
 
اس بار ایک خاتون کی ڈیوٹی ایک سفید بالوں والے بھائی ادا کر رہے ہیں۔ اب نہ آئین دکھائی دے رہا ہے اور نہ آرٹیکل 6 کی کوئی بات۔ بس بغض ہے
 
Imran Khan Retweeted ·  
ابھی تو صرف بھرم ٹوٹا ہے پیارے بھائی۔ آنے والے دنوں میں اور بہت کچھ ٹوٹے گا۔
 
Imran Khan Retweeted ·  
صحافیوں کی کہانی! سال کا فرق ہے، باقی کچھ نہیں۔۔
 
Imran Khan Retweeted ·  
کہاں سے کلپس نکال لیتے ظالموں۔۔۔۔
 
Imran Khan Retweeted ·  
جب آپ سچ بولتے ہیں تو آپ سے سب پیار کرتے ہیں.
عمران ریاض جاتے جاتے کمال کی ٹانچ لگا گیا۔
@ImranRiazKhan
 
Imran Khan Retweeted ·  
محترمہ بینظیر بھٹو کا پیغام
پاکستان کے عوام اور
پاک فوج @OfficialDGISPR
بیٹے بلاول @BBhuttoZardari
زرداری صاحب @AAliZardari
بیٹی بختاور @BakhtawarBZ
اور اعلی عدلیہ کے نام
 
Imran Khan Retweeted ·  
چارسدہ میں مفت آٹا کی تقسیم کے دوران بھگدڑ ۔
اور دھکم پھیل اور بھگدڑ کی وجہ سے ایک شخص جان بحق چار زخمی ۔
خواتین اور مردوں کے لیے ایک ہی سنٹر میں مفت آٹا تقسیم کا پوائنٹ مقرر کیا گیا ہے ۔
صبح 6بجے سے ہزاروں مرد و خواتین مفت آٹا کے حصول کے لیے سنٹر پہنچ گئے تھے
@IMFSpokesperson
Possibly sensitive media. Public access unavailable.
 
 
For access to this functionality a Trendsmap Explore subscription is required.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

Thanks for trying our Trendsmap Pro demo.

For continued access, and to utliise the full functionality available, you'll need to subscribe to a Trendsmap Pro subscription.

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.