User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 41,041 tweets, tweets from the last 241 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @KlasraRauf
شہباز شریف نئے الیکشن کا اعلان کب کریں گے۔ عمران خان سے لڑنے کے لیے وہ کس میدان جنگ کا انتخاب کریں گے اور سب سے اہم بات یہ ہے وہ میدان کس کی مرضی کا ہوگا؟
@MadMuqabil @GTVNewsPk @gtvnetworkhd
 
Rauf Klasra Retweeted ·  
Ch Nisar expectedly can be seen playing neutral in this scenario by not casting vote for Hamza Shahbaz. While reforming his friendly relationship with Shahbaz Family, he have a definite chance to revive his harmony in supporting hamza shahbaz. -@KlasraRauf @gtvnetworkhd
 
Rauf Klasra Retweeted ·  
شہباز شریف صاحب کی موجودہ 'حالت زار ' کی مختصر مگر جامع صورت حال رؤف كلاسرا صاحب کی زبانی اور بہترین سرائیکی مثال
@KlasraRauf
 
عمران خان کا یہ پیغام کس کو ہے کہ فوج خاندان بھی ان کے ساتھ احتجاجی مارچ میں شریک ہوں گے۔ اس حیران کن اعلان کے فوج اور سیاسی منظر نامے پر کیا اثرات ہوں گے؟
@MadMuqabil @GTVNewsPk @gtvnetworkhd
 
وزیراعظم شہباز شریف کی موجودہ حالت دیکھ کر سرائیکی مثال یاد آتی ہے کہ بندے کے برے دن آئے ہوں تو اونٹ پر بیٹھے بندے کو بھی نیچے سے کتا بھی کاٹ لیتا ہے۔ ویسے شہباز شریف کے برے دن کس لحمے اور کس دن سے شروع ہوئے ؟ چند دلچسپ حقائق
#MadMuqabil
@GTVNewsPk @gtvnetworkhd @MadMuqabil
 
کراچی دیواروں کو کالا کرنے کا پراجیکٹ خصوصا جب ایک سابق ایم این اے اس مہم کو لیڈ کررہا ہو۔ جو دل چاہیں لکھیں یا شکلیں بنائیں لیکن دیواروں کو بدنما کرنا زیب نہیں دیتا—روازنہ مہذب دینا کی مثالیں دینے والے مہذب ملک میں دیواروں کو یوں کالا کرسکتے ہیں؟ یہ آزادی ہمارے ہاں ہے-
تحریک انصاف کے ایم این اے عالمگیر خان نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر گلی محلوں میں پاکستان کی عدلیہ کے خلاف وال چاکنگ کی اور عدالتوں کو "کانا" اور ترازو کو جانبدار ظاہر کیا

سپریم کورٹ نے تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت پر ازخود نوٹس لے لیا pic.twitter.com/QqjWFfrBHw
 
Rauf Klasra Retweeted ·  
.@BBhuttoZardari and I reaffirmed our shared desire for a strong and prosperous U.S.-Pakistani bilateral relationship. I look forward to expanding our cooperation on climate, trade and investment, and regional peace and security issues.
 
Rauf Klasra Retweeted ·  
شہباز شریف حکومت نے شروع کے ایک دو ہفتے ضائع کیے جس میں خود کو اسٹیبلش کیا جاتا ہے، یہ اندرونی اختلافات کا شکار ہوگئے، انہیں پہلے سے فیصلے کر کے آنا چاہیے تھا ڈیڑھ ماہ میں معیشت مزید خراب ہوئی اور عمران خان کو ایک طرح سے فائدہ دیا، رؤف کلاسرا
@KlasraRauf
 
 
Rauf Klasra Retweeted ·  
نئی حکومت نے ان افسران کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر کام شروع کردیا ہے جو انکے خلاف کیسز پر کام کر رہے تھے، عمران خان نے اس معاملہ کو ہائی لائٹ کیا، رؤف کلاسرا
@KlasraRauf @GTVNewsPk
 
Rauf Klasra Retweeted ·  
When dreams come true..
This woman dreamed a long time to open her own food station and her freinds surprised her on opening day 🙏
 
Rauf Klasra Retweeted ·  
شروع ہی سے شہباز شریف کے برے دن چل رہے ہیں، پہلے اسمبلی تحلیل کا معاملہ، پھر عمران خان کا revival، کل سپریم کورٹ کا صدارتی ریفرنس پرفیصلہ اور آج رہی سہی کسر سپریم کورٹ نے پوری کردی اور کیسز میں مداخلت پر سو موٹو لیا، رؤف کلاسرا
@KlasraRauf
 
Rauf Klasra Retweeted ·  
شہباز شریف پر ہر طرف سے بارش نہیں بلکہ اولے پڑ رہے ہیں لگتا ہے شہباز شریف کو حکومت راس نہیں آرہی آج ڈالر بھی 200 روپے تک کا ہوگیا، رؤف کلاسرا
@KlasraRauf @GTVNewsPk
 
🔴 GTV NEWS LIVE | Latest Pakistan News | Headlines, Bulletins, Breaki... @MadMuqabil @GTVNewsPk @gtvnetworkhd @AmirMateen2
Live YT
👇
youtu.be/m_6oT4XByyg via @YouTube
 
ہم سب نے مل کر یہ ڈھول گلے میں باندھا ہے مل کر ہی بجائیں گے،آصف زرداری،ذرائع
 
یہی بات دو دن پہلے سولہ مئی کی رات اپنے ٹی وی شو میں کی تھی۔
اب ڈھول بجائیں۔۔!
@MadMuqabil @GTVNewsPk @gtvnetworkhd
ہم سب نے مل کر یہ ڈھول گلے میں باندھا ہے مل کر ہی بجائیں گے،آصف زرداری،ذرائع
 
Rauf Klasra Retweeted ·  
ہر کسی کی اپنی اپنی Dollies ہیں
وہ تباہی کریں
آگ لگائیں
بربادی کریں
کوئی مسئلہ ای نہیں
 
Rauf Klasra Retweeted ·  
The last sentence made my day @KlasraRauf 😊
 
Rauf Klasra Retweeted ·  
 
Rauf Klasra Retweeted ·  
جی ٹی وی کے پروگرام مدمقابل میں انکشاف ہوا ہے کے ٹک ٹاکر خواتین نے ان درختوں کو جلایا جو تقریباً سو سال سے زائد عرصے میں بڑے ہوتے ہیں
 
James Bond Candidates
Which one do you prefer?

pic.twitter.com/Xbbtkk3dim
 
نواز شریف اور عمران خان کو جب اقتدار ملا تو دونوں میں کیا کیا دلچسپ تبدیلیاں آئیں۔ وزیراعظم بنتے ہی اچانک امیر المومنین بننے کا شوق کیوں پیدا ہوجاتا ہے؟ @MadMuqabil @GTVNewsPk @gtvnetworkhd
 
Rauf Klasra Retweeted ·  
یہ تو پاگل پن کی انتہاہےکہ اپنےٹک ٹاک کی ویڈیو بنانےکےلئےمارگلہ کی پہاڑیوں میں آگ لگانا کہاں کی انسانیت ہے؟
@AmirMateen2 @KlasraRauf #ShehbazSharif #MargallaHills #Islamabad
 
عمران خان نے پہلے دن سے ہی شہباز شریف پر اپنی دہشت بٹھا دی ہے۔ بلاشبہ وہ شہباز شریف کو اپنے نفسیاتی دبائو میں لے آئے ہیں۔وہ بہت ہی کمزور وزیراعظم ثابت ہوئے ہیں۔لوگوں کو سخت مایوس کیا ہے۔ویسے میں اگر شہباز شریف کی جگہ ہوتا تو ان حالات میں کیا کرتا؟
youtu.be/rp46wA-_Lww
via @
 
عمران خان کے ایک ہاتھ میں گاجریں ہیں اور دوسرے ہاتھ میں ڈنڈہ کیوں ہے؟
@MadMuqabil @GTVNewsPk @gtvnetworkhd
 
Rauf Klasra Retweeted ·  
Comprehensive analysis on current situation . must watch.👍👍
 
Rauf Klasra Retweeted ·  
In reply to @KlasraRauf
@KlasraRauf nice Vlog sir g, PMLN got this decision upon their own amendment in constitution. Well if any member of the party deviates he has to resign from his seat, but the independents could enjoy the liberty to vote in parliament.
 
 
Rauf Klasra Retweeted ·  
جی ٹی وی کے پروگرام مدمقابل میں انکشاف

@KlasraRauf @AmirMateen2 #GTVNetwork
 
وزیراعظم شہباز شریف اگر ڈیرہ سال میں ملکی اکانومی ٹھیک نہیں کرسکتے اور ڈرتے ہیں اگلا الیکشن ہار جائیں گے تو تسلی رکھیں وہ 150 سال حکومت کریں تو بھی ٹھیک نہیں کرسکیں گے۔ ڈیرہ سال بڑا وقت ہوتا ہے۔عمران خان نے فوجی سے لے کر سیاسی قیادت سب کو ڈرا دیا ہے؟
👇
youtu.be/rp46wA-_Lww
 
Rauf Klasra Retweeted ·  
 
Rauf Klasra Retweeted ·  
پانامہ کے بعد پی ٹی آئی نے اگر کوئی بڑا کیس جیتا ہے تو صدارتی ریفرنس والا کیس جیتا ہے جس سے پنجاب حکومت خطرے میں پڑ گئی ہے،رؤف کلاسرا
@KlasraRauf
 
Rauf Klasra Retweeted ·  
اگر اتحادیوں کے پاس کوئی سٹریٹجی نہیں تھی تو پھر خان صاحب سے پنگا لینے کی کیا ضرورت تھی، رؤف کلاسرا
@KlasraRauf
 
Rauf Klasra Retweeted ·  
لوگ اگر پیسہ لے کر ضمیر بیچ رہے ہیں انہیں شرم آنی چاہیے لیکن پارٹی لیڈرز بھی تو جمہوریت پسندی کا مظاہرہ کریں، dissent voices کو دبادیا جائے گا، رؤف کلاسرا
@KlasraRauf
 
🔴 GTV NEWS LIVE | Latest Pakistan News | Headlines, Bulletins, Breaki... @MadMuqabil @GTVNewsPk @gtvnetworkhd
👇
youtu.be/m_6oT4XByyg via @YouTube
 
 
آج حمزہ شہباز کی باری تھی—
جس نے بزدار سرکار کو چھیڑا رہا اس کا رہا کچھ نہیں۔جس نے بزدار سے استحفی لیا وہ خود(عمران خان) چلا گیا،جس نے منظور کیا وہ چلا گیا( چوہدری سرور) جس نے جگہ لینی ہے وہ دربدر پھر رہا ہے (پرویز الہی)جبکہ بزدار آج بھی وزیراعلی ( نگران) وہیں کا وہیں موجود ہے
بزدار کا پیر سائیں تگڑا ہے😊
 
عمران خان گئے، چوہدری سرور گئے، پھر پرویز الہی گئے۔ سب نے بزدار صاحب کو چھیڑا۔ آج حمزہ شہباز کی باری لگ گئی ۔۔ کہا تھا ہمارے اللہ لوک بزدار سائیں کا مرشد تگڑا ہے۔ جس نے بزدار سائیں کو چھیڑا پھر رکشہ ہی چلایا۔ 😬
(دس اپریل 2022 کا ٹوئیٹ)
جس نے بزدار سرکار کو چھیڑا رہا اس کا رہا کچھ نہیں۔جس نے بزدار سے استحفی لیا وہ خود(عمران خان) چلا گیا،جس نے منظور کیا وہ چلا گیا( چوہدری سرور) جس نے جگہ لینی ہے وہ دربدر پھر رہا ہے (پرویز الہی)جبکہ بزدار آج بھی وزیراعلی ( نگران) وہیں کا وہیں موجود ہے
بزدار کا پیر سائیں تگڑا ہے😊
 
اب کسی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد تحریک پیش نہیں ہوسکے گی۔ ایک ہی راستہ ہوگا اگر اتحادی حکومت چھوڑ جائیں۔پانچ سال پارٹی سربراہ برا کرے اچھا کرے فالو یا استحفی۔SC فیصلے بعد آئین میں عدم اعتماد کلاز عملا بیکار ہوگئی؟اب بل/تحریک ممبرز ووٹ شمار بجائے صرف نمبر لکھ کر سپیکر کو دے دیں۔
 
کچھ ہفتے پہلے ہی کہا تھا ہمارے اللہ لوک بزدار سائیں کا پیر و مرشد تگڑا ہے۔ کل پنجاب حکومت نے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا تھا، آج پنجاب میں بازی پلٹ گئی۔ امید ہے پرویز الہی بزدار سائیں کی راہ میں روکاوٹ نہیں بنیں گے۔اگر بنے تو اپنے رسک پر دوسروں کا انجام دیکھ کر😬
 
Hamza Shahbaz is in a big trouble in Punjab—
 
Rauf Klasra Retweeted ·  
اسلام آباد میں مار گلہ پہاڑیوں کو آگ لگا کر ماڈلنگ جاری،انتظامیہ کو خبر نہ ہوئی؟محکمہ جنگلات کو جواب دینا پڑے گا کہ انہوں نے اجازت کیسے دی؟اگر نہیں دی تو کہاں سو رہے تھے؟ اگر آگ پھیل جاتی تو نقصان کا ذمہ دار کون ہوتا؟ متعلقہ افسران اور اس خاتون ڈولی کیخلاف سخت کاروائی ہونی چاہیئے
 
عوام کے غم میں زیادہ نہ گھلیں۔ وہی سودا بیچیں جو عوام خریدنا چاہتی ہے۔انہیں بس لیٹرا چاہیے اپنی مرضی کا۔ عوام کا مسلہ حکمرانوں کی مالی یا اخلاقی کرپشن نہیں ہے۔مسلہ وہاں ہوتا ہے جہاں لیٹرا ایسا حکمران بن جائے جو ہمیں پسند نہ ہو۔سارا مسلہ پسند نا پسند کا ہے کرپٹ یا کرپشن کا نہیں۔
In reply to @HassanAyub82
کیا کبھی کوٸی بھی حکومت پاکستانی عوام کو سامنے رکھ کر انکے مفاد میں بھی فیصلے کرے گی ؟ آخر کب تک عوام ان سیاست دانوں کے ہاتھوں بے وقوف بنتی رہے گی۔جب چلا نہیں سکتے ہو تو حکومت کیوں لی تھی ؟
 
Rauf Klasra Retweeted ·  
Al-Qadir University Islamabad.
Board of directors, Imran Khan, Bushra Bibi, Farah Gogi etc.
Total Number of students: 37
Not recognized by HESC.
Salaries- 8.3 Millions.
Land donated by Malik Riaz to Bushra Bibi.
Donations recieved 180 Million.
🤣

thenews.com.pk/print/953482-i…
Imrans dream varsity has only 37 students
thenews.com.pk
 
Rauf Klasra Retweeted ·  
عمران خان نہ آج تک خود احتساب سے بھاگا ہے کسی کو بھاگنے دے گا انشاءاللہ

اس نے چالیس سال کا منی ٹریل عدالت اور قوم کے سامنے رکھ دیا اور یہ لوگ پچھلے چھ سال سے قوم اور عدالت سے جھوٹ بولتے اور دھوکا دے رہے ہیں

اب عوام کی عدالت میں جواب کے لئے تیار رہو
#پنجاب_پر_ڈاکو_راج_نامنظور
 
Rauf Klasra Retweeted ·  
According to KPK Chief Minister Mahmood Khan, “Afghanistan is good option to migrate from Pakistan.” This statement will not be appreciated even it’s sarcastically said, else it won’t suits a CM who’s govt have been observed ruling KPK from decade. -@KlasraRauf @gtvnetworkhd
 
 
Rauf Klasra Retweeted ·  
بھرا میلہ چھوڑنے کا کبھی افسوس نہیں ہوا، بڑی بہن انجمن کو میرے فلموں میں آنے کا تب پتہ چلا جب میری پہلی فلم ریلیز ہوئی وہ بہت مصروف رہتی تھیں انکے پاس مشورہ دینے کا وقت نہیں تھا
اپنے دور کی سپر سٹار اور لاکھوں دِلوں کی دھڑکن گوری کا مجھے دیا گیا انٹرویو پڑھیے آج کے نوائےوقت میں
 
عمران خان اور مریم نواز۔۔
گھوڑا بھی ہے، میدان بھی ہے اور تلوار بھی—
@MadMuqabil @GTVNewsPk @gtvnetworkhd
 
Shahbaz Sharif is incapable of taking big decisions as fast and furious Imran Khan continues to slaughter his opponents—
@MadMuqabil @GTVNewsPk @gtvnetworkhd
 
 
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.