User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 754 tweets, tweets from the last 159 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @MMAslamIqbal
کچھ بھیانک خوابوں کی تعبیر شاندار ہوتی ہے
 
پنجاب سے لوٹوں کی سیاست ختم کرنے کے بعد الحمدللہ ایک مرتبہ پھر عوام کے حقیقی نمائندگان نے کابینہ ارکان کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔
عوامی فلاح اور ترقی کا جو سفر ساڑھے تین سال پہلے شروع ہوا تھا اسی رفتار سے جاری رہے گا۔
 
کیوں کہ بھکاریوں کی کوئی عزت نہیں کرتا

#لیڈر_صرف_عمران_خان
 
عمران خان کا وعدہ تھا کہ اگر انکو کسی سازش کے تحت اقتدار سے علیحدہ کیا گیا تو وہ ملک چھوڑ کر بھاگنے یا کسی بیک ڈور ڈپلومیسی کا حصہ بننے کی بجائے عوام کے درمیان جائیں گے ۔ کپتان کا ہر سیاسی قدم اسی وعدے کی تکمیل ہے۔
اور کوئی ہے عوامی لیڈر تو میدان میں آئے!

#لیڈر_صرف_عمران_خان
 
موروثیت کا پیروکار یہ کرپٹ سیاسی ٹولہ یا تو کرسی پر بیٹھتا ہے یا اپنے آبائی وطن لندن چلا جاتا یے اس کے درمیان میں انکا کوئی تعلق نہ پاکستان سے ہے نہ ہی پاکستانیوں سے !
کھاو پیو اور بیرون ملک بھاگ جاو !
 
Mian Aslam Iqbal Retweeted ·  
On 5 Aug 2019 Modi govt violated UN SC resolutions & int law by illegally revoking Special Status of IIOJK. Modi govt then moved to commit a war crime under Fourth Geneva Convention by altering demography of IIOJK. They assumed the moves would crush spirit of Kashmiri resistance
 
پاکستان سے بھاگے ہوئے لندن بیٹھے نااہل کا خواب

#شیطان_کے_چیلے
 
یہ شخص کچھ عرصے بعداپنے مخصوص مدرسے کےبچوں کو یوں بھی گمراہ کررہا ہو گا۔۔

حساب کتاب صرف روز قیامت کو ہی ہو گا قیامت سے پہلے یہ سارا حساب کتاب غیر شرعی ہے۔

#شیطان_کے_چیلے
 
اور برائلر شیر ڈر کر لندن بھاگ گیا
 
جب عدالتوں سے بیل پر رہا سرٹیفائیڈ مجرم کابینہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے تو ملک دیوالیہ نہیں تو اور کیا ہو گا ؟ پی ڈی ایم جماعتوں کی اسی موروثیت پرست سوچ نے پاکستان کو ستر سال میں ترقی نہیں کرنے دی
#امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور
 
پاکستان ڈاکو موومنٹ کا مشن "نیب مکاؤ ، کرپشن بچاؤ" تیزی سے جاری ! انھی مقاصد کو پورا کرنے کیلیے جمبہوریت سے کھیلا گیا اور غلامی کا طوق قبول کیا گیا ۔ انھی مقاصد میں ہم نظر ہونے کی وجہ سے 13 جماعتیں عمران خان کی مخالف ہیں
#صادق_و_امین_عمران_خان
 
الیکشن کمیشن کا تعصب پر مبنی فیصلہ قوم کے سامنے ہے اور اس فیصلے کے ذریعے اوور سیز پاکستانیوں کے کردار کو مشکوک بنانے کی کوشش کی گئی ہے حالانکہ اوورسیز پاکستانیز کی بھجوائی گئی ترسیلات زر کے ذریعے ہی ملک کے معاشی معاملات چلتے ہیں
#صادق_و_امین_عمران_خان
 
کئی اوورسیز پاکستانیوں کو غیر ملکی ڈکلیئر کر کہ الیکشن کمیشن نے اپنی بدنیتی پر مہر ثبت کی ہے۔ اس کیس کے بعد تحریک انصاف کا چیف الیکشن کمشنر کے مستعفی ہونے کا مطالبہ مزید مستحکم ہو چکا ہے ۔
#صادق_و_امین_عمران_خان
 
تمام تر زور آزمائی کے باوجود آج فارن فنڈنگ والا الزام بھی پی ٹی آئی سے دھل گیا۔ تحریک انصاف کو آٹھ سال تک میڈیا ٹرائل سے گزارا گیا اب وقت ہے کہ دیگر جماعتوں کی فنڈنگ کے کیس بھی سنے جائیں تا کہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو !
#Foreignfundingcase
 
بلوچستان میں فلڈ ریلیف آپریشن کرنے والے آرمی ایویشن ہیلی کاپٹر کے لاپتہ ہونے کی خبریں پریشان کن ہیں۔
اللہ پاک جہاز میں موجود تمام افسران اور جوانوں کی حفاظت فرمائے !
آمین
 
امپورٹڈ حکومت کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام۔
ادارہ شماریات کے مطابق اپنے ہی اتحادی آصف زرداری کے دورِ حکومت کی مہنگائی کا 14 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے
 
جس طرح ماضی میں آپ نے TT’s اور خفیہ کیش ہاؤس کا جال بچھایا ہوا تھا
اس سے آدھے بھی میڈیکل کیمپ بنا لیے تو کوئی کہیں بیمار نظر نہیں آئے گا۔
 
امپورٹڈ سرکار کا عوام پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری!!
ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اثر خصوصی طور پر کسان اور کاشتکار پر پڑتا ہے جس سے پورے ملک میں مہنگائی کی لہر شدت اختیار کرے گی مگر جعلی حکمرانوں کو کہاں فرصت کہ عوامی مسائل پر کان دھریں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
تحریک انصاف کے دور میں مہنگائی کی جو شرح 12 فیصد تھی وہ اب بڑھ کر 40 فیصد پر پہنچ چکی ہے۔ عوام اُس معاشی نسخے کے انتظار میں ہیں جس کی بنیاد پر پاکستان ڈاکو موومنٹ نے معیشت سنبھالنے کی بات کی تھی
#امپورٹڈ_سرکار_بہت_بیکار
 
پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار واثق قیوم کو بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے ہر مبارکباد۔
پنجاب کپتان کا
@WasiqQAbbasi
 
اداکارِ اعلیٰ اس کو ایسے ہی تو نہیں کہا جاتا۔
 
یہ اس خاندان کی روایت ہے ویسے چھلانگیں مارتے پھریں گے عدالت بلائے تو کمر درد، پلیٹلٹس ،کورونا جیسی بیماریاں نکل آئیں گئیں
 
پنجاب کے ایوان سے جعلی وزیراعلی کو باہر نکالنے اور امپورٹڈ سرکار کو گھر بھیجنے کے بعد اگلا ہدف وفاق سے بھکاری ٹولے کو گھر بھیجنا ہے تا کہ پوری قوم کو اس غلامی سے نجات مل سکے جسکا طوق ساڑھے 3 ماہ سے زبردستی قوم کو اٹھانا پڑ رہا ہے
#عوام_کا_لاڈلہ_عمران_خان
 
#خان_واپس_آرہا_ہے تحریک انصاف اور پنجاب کی ایک اور فتح !!
ڈپٹی سپیکر کی کرسی کا تقدس پامال کرنے والے دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد 186 ووٹ سے کامیاب۔ لوٹوں کی جگہ اسمبلی کے عہدوں پر نہیں بلکہ کہیں اور ہے
 
بولا تھا ناں
بس گنتے جاؤ🤣
چوروں کی شکستوں کا سلسلہ جاری
بس گنتے جاؤ🤣

#نیچے_اترو_مسند_سے
 
چوروں کی شکستوں کا سلسلہ جاری
بس گنتے جاؤ🤣

#نیچے_اترو_مسند_سے
 
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ

#عوام_کی_جیت
 
رواں ماہ بجلی کے بِل عوام پر ایک عذاب بن کر نازل ہو رہے ہیں۔ غریب اور متوسط طبقے کی تنخواہ تو بجلی بل کی مد میں ہی ختم ہو جائے گی۔ مسلم لیگ ن نے 2013-2018 کے دوران پاور سیکٹر میں مہنگی بجلی اور امپورٹڈ پلانٹس لگا کر جو ظلم کیا ہے اسکا خمیازہ قوم کو اب تک بھگتنا پڑ رہا ہے
 
تجربہ کار ٹیم کی تجربہ کاریاں
 
درستگی فرما لیں:
ملک بچانے کے لیے نہیں لوٹی دولت بچانے کے لیے سازش کے ذریعے اقتدار میں آئے۔

#نیچے_اترو_مسند_سے
 
اور یہ ڈرپوک جماعت نعرے لگواتی ہے شیر ،شیر شیر🤣

#ایک_نیازی_سب_پہ_بھاری
 
شریف فیملی لمیٹیڈ کا ہمیشہ سے وطیرہ ہے مِل کر ڈیلیں کرو اور جب expose ہو جاؤ تو ش ، ن کی لڑائی ظاہر کر دو۔ عوام جانتے ہیں کہ پاکستان کے سب ڈاکو ایک طرف اور عمران خان اکیلا دوسری طرف ہے انکا آپس میں کوئی اختلاف نہیں سب بیانیے صرف عوام کو دھوکہ دے کر خود کو صاف دکھانے کے ہیں
 
Mian Aslam Iqbal Retweeted ·  
Alhamdulilah #SehatCard facilities activated again, all over Punjab

📢 Every citizen of Punjab is covered💵 Coverage upto 10 Lac Rs
🏥 810 Private / Govt Hospitals empanelled across Punjab
🚑 17 Lac 50 Thousand patients facilitated so far
 
75 سالوں سے تاریکی میں گُم اس قوم نے ساڑھے تین ماہ میں اپنے جوش اور ولولے سے ثابت کیا ہے کہ اگر قیادت خوددار اور ایماندار ہو تو اس ملک کا ہر بچہ ، بوڑھا اپنے وطن کی سلامتی اور خودمختاری کیلیے قربانی دینے کو تیار ہے۔عوام کی طاقت کو اب کوئی اور طاقت نہیں روک سکتی
#رجیم_چینج_ناکام
 
#ImranKhanSpeaksToNation
چوروں کی اقتدار میں واپسی ہوئی اپنے سارے کرپشن کیسیز ختم کیے اور نیب کو مفلوج کر دیا

تحریکِ انصاف کی اقتدار میں واپسی ہوئی
غریب عوام کے لیےصحت کارڈ،لنگر خانے،پناہ گاہیں اور دیگر فلاحی امور بحال کر دیے۔

لیڈر اور چوروں میں فرق جان کر جیو!
#عوام_کی_جیت
 
لگتا ہے پی ڈی ایم والے بھول گئے ہیں

انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر کیا کیا ہے۔
کاشف عباسی
 
شہباز شریف کہتا ہے
”اگر ہم نے انصاف کو آگے نہ بڑھایا تو تاریخ میں ہمیں کوئی یاد نہیں رکھے گا۔ “

میاں صاحب بے فکر رہیں آپ کو تاریخ ہمیشہ زندہ رکھے گی میر جعفر میر صادق کی طرح ۔

#عوام_کی_جیت
 
کہو کہ اے اللہ اے بادشاہی کے مالک تو جسکو چاہے بادشاہی بخشے اور جس سے چاہے بادشاہی چھین لے اور جس کو چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل کرے ہر طرح کی بھلائی تیرے ہی ہاتھ ہے اور بےشک تو ہر چیز پر قادر ہے۔
آل عمران آية ۲۶
 
امپورٹڈ حکومت نے ہر طرح کی زور آزمائی کر لی کہ کسی طرح عمران خان کو سسٹم سے باہر کر کہ موروثی سیاست اور کرپشن کا راستہ ہمیشہ کیلیے ہموار کیا جائے مگر عوام کی طاقت نے3ماہ انکو ایسا سبق سکھایا کہ اب دن میں تارے دکھائی دیتے ہیں۔بے چارے بیانیوں کے تانے بانے میں الجھ کر رہ گئے ہیں
 
ابھی تو اس بیچاری زبردستی کی کابینہ کے
حلف کی سیاہی بھی خشک نہیں ہوئی تھی کہ😭

#پنجاب_تحریک_انصاف_کا
 
جعلی وزیراعلی کے دور میں پنجاب بھر کے پُر امن سیاسی کارکنان پر جو ظلم و ستم کیے گئے ، زبان بندی کیلیے جو طریقے استعمال کیے گئے ان سب کا انصاف لینا ہمارا اولین فرض ہے تا کہ آئندہ کوئی فاشسٹ حکمران ایسی بھول کرنے سے پہلے سو مرتبہ سوچے
#عوام_کی_جیت
 
کیا اب ہم نے نئے الیکشن کی طرف جانا ہے یا ابھی مزید ذلیل ہونا ہے۔

*** حکومتی اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں بحث جاری ***

#عوام_کی_جیت
#پنجاب_تحریک_انصاف_کا
 
Mian Aslam Iqbal Retweeted ·  
I appreciate our SC judges for standing firm & upholding the Constitution & law, against all manner of threats & abuse. I want to thank Barrister Ali Zafar & his team. I want to thank the people of Punjab for coming out in unprecedented numbers in bye elections against rigging.
 
عدالت عظمی نے سیسیلین مافیا کی تمام تر دھمکیوں اور بلیک میلنگ کے باوجود عوامی مینڈیٹ کا احترام کر کہ ملک کو بڑے بحران سے بچا لیا ہے ۔ امید ہے کہ جعلی حکمران مزید گندگی پھیلانے کی بجائے اس فیصلے کو تسلیم کریں گے
#مینڈیٹ_بمقابلہ_مافیا
 
In reply to @MMAslamIqbal
اس آرڈیننس کے تحت وفاقی حکومت کو یہ اختیار حاصل ہوگا کہ وہ جب چاہے کسی بھی صوبے کی زمین کو غیر ملکی ریاست کے حوالے کر سکتی ہے۔
Replying to @MMAslamIqbal
آرڈینس کے مطابق ملک کی کوئی عدالت کسی اثاثے کی فروخت کے متعلق کسی درخواست پر سماعت نہیں کرے گی۔
 
In reply to @MMAslamIqbal
جس کے مطابق دیوالیہ کا بہانہ بنا کر ملک کے اثاثے نہایت عجلت میں بیچے جارہے ہیں اس آرڈیننس کے مطابق ان اثاثوں کو بیچنے کے لیے کسی پراسس کسی پروسیجر کسی ریگولیشن کی پابندی نہ ہوگی۔
Replying to @MMAslamIqbal
اس آرڈیننس کے تحت وفاقی حکومت کو یہ اختیار حاصل ہوگا کہ وہ جب چاہے کسی بھی صوبے کی زمین کو غیر ملکی ریاست کے حوالے کر سکتی ہے۔
 
امپورٹڈ حکومت کی امپورٹڈ کابینہ نے ملکی اثاثے دیگر ممالک کو فروخت کرنے کا بل منظور کر لیا
#پاکستان_ڈاکو_موومنٹ حکومت نے ایک آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ pic.twitter.com/TGufaXky4C
Replying to @MMAslamIqbal
جس کے مطابق دیوالیہ کا بہانہ بنا کر ملک کے اثاثے نہایت عجلت میں بیچے جارہے ہیں اس آرڈیننس کے مطابق ان اثاثوں کو بیچنے کے لیے کسی پراسس کسی پروسیجر کسی ریگولیشن کی پابندی نہ ہوگی۔
 
امپورٹڈ حکومت کی امپورٹڈ کابینہ نے ملکی اثاثے دیگر ممالک کو فروخت کرنے کا بل منظور کر لیا
#پاکستان_ڈاکو_موومنٹ حکومت نے ایک آرڈیننس کی منظوری دے دی۔
 
امپورٹڈ ٹولا الیکشن میں عوامی مینڈیٹ کو بھی مسترد کرتا ہے،عدالتی کارروائی کو مسترد کرتا ہے،پارلیمانی بالادستی کو بھی مسترد کرتا ہےجبکہ حقیقت یہ ہے کہ اس پاکستان ڈاکو موومنٹ کو عوام نے اپنے ووٹ سے بار بار مسترد کیاجسکے بعد یہ کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے
#مینڈیٹ_بمقابلہ_مافیا
 
تین شخص
1۔زرداری
2۔مولانا فضل الرحمٰن
3۔نواز شریف
بلاول کی بات سے اتفاق کرتے ہیں۔

اب قوم جاگ چکی ہیں یہ پاکستان کی قسمت کا فیصلہ 22 کروڑ عوام کرے گی نہ کہ یہ تین چور ڈاکو۔

#مینڈیٹ_بمقابلہ_مافیا
 
 
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.