User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 4,598 tweets, tweets from the last 230 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @MominaBasit1
لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
وفا کے راستہ کا ہر مسافر گواہی دیگا تم کھڑے تھے.
@arsched
@ARYSabirShakir
💚💚💚💚💚💚💚💚💚
 
امپورٹڈ حکومت کے ہاتھوں ڈاکٹر شہباز گل پر تشدد کی بھرپور الفاظ مذمت کرتی ہوں انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے امپورٹڈ حکومت اتنا ظلم کرے جتنا کل کو وہ خود برداشت کر سکیں_
#PakistanUnderFascism
 
In next 15mins...
Tune in to GNN news
#IKonGNN
 
Jazak Allah khair 🤲
چودہ اگست ختم ہو گئی پر بابا جی کا سامان بچا پڑا تھا، پھول بھی مرجھا گئے تھے۔۔میں نے سارا لے لیا اور جیب میں موجودہ تمام پیسے دے دئیے۔

تو کہتے بیٹا آج آزادی کا نہیں عید مبارک کا دن ہے

میں نے دوائی لینی تھی سمجھ نہیں آرہی تھی کیا بنے گا اب گھر کا کرایہ بھی ادا کرلوں گا۔ pic.twitter.com/FdtFK1ONBq
 
😆😄🤣
اینج تو پھر اینج ای۔۔۔۔۔😜😜😜 pic.twitter.com/0uta7ZBulj
 
بچے بچے کو پتا ہے ان کے پیارے ملک کو کس نے لوٹا ہے آنے والی نسلیں ان چوروں کو کبھی معاف نہیں کریں گی
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
اگر ہمارا constitution
ہماری عدالتیں مضبوط ہو جاہیں تو حقیقی آزادی ملنا بھی دور نہیں ہے
#حقیقی_آزادی_جلسہ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
جب لفظ پرائم منسٹر سنتے ہیں تو فورآ عمران خان کا نام زہن میں آتا ہے اسی طریقے سے جب لفظ چور کا سنتے ہیں تو فورآ نواز شریف کا نام زہن میں آتا ہے ۔
مومنہ باسط
#حقیقی_آزادی_جلسہ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Momina Basit Retweeted ·  
35,000 feet in the air, celebrations , & the song remains the same.❤️❤️🇵🇰
 
اصل حقیقی آزادی کا مطلب ہمیں عمران خان صاحب نے سمجایا
#جشن_آزادی_کپتان_کے_سنگ
 
Momina Basit Retweeted ·  
پاک سَر زمین شاد باد
کِشور حسین شاد باد

💚💚💚💚💚💚
#جشن_آزادی__مبارک
 
Momina Basit Retweeted ·  
حقیقی آزادی کیا ہے؟ کپتان نے ہمیں بتایا
مومنہ باسط کا دھواں دار بیان
مکمل ویڈیو دیکھیں:youtu.be/KSvl4dNwTAM
#BOLNews #NationalDebate #MominaBasit #August14 #IndependenceDay #جشن_آزادی__مبارک #PakistanAt75
@FarooquiJameel
@MominaBasit1
 
Agli 14th August anay tak ,dua hai Allah iss mulk ko ta qayamat abaad rakhay aur inn chooron aur lutairoon se azaad kray. Imran Khan ko wapis layay ameen🤲.
Jashn e Azaadi mubarak Pakistaniyon ✨️ 💚🇵🇰
 
 
Love you Pakistan 💚🇵🇰🤲
#جشن_آزادی_کپتان_کے_سنگ
چئیرمین عمران خان نے پورے پاکستان کو 13 اگست کی رات حقیقی آزادی کے لئے باہر نکلنے کی کال دی اور پورا ملک سڑکوں پر امڈ آیا۔

#حقیقی_آزادی_جلسہ pic.twitter.com/Llk60J5HDh
 
Mera Inaam Pakistan !
💚❤️🤲🇵🇰

#HappyIndependenceDay
 
Momina Basit Retweeted ·  
I want to warn our nation of an unprecedented crackdown campaign by Imported govt & State machinery against media houses & journalists who are carrying PTI & my narrative to the public. Two journalists, Arshad Sharif & Sabir Shakir, have had to leave Pak fearing for their lives.
 
جشن آزادی کا پیغام!

#جشن_آزادی__مبارک
 
 
Momina Basit Retweeted ·  
آنکھوں میں جلن سینے میں طوفان سا کیوں ہے
تجھے دیکھ کے ہر منافق پریشان سا کیوں ہے؟؟؟
#جشن_آزادی_کپتان_کے_سنگ
 
انشااللہ آزادی کی جنگ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ہم اس امپورٹڈ حکومت کو گھر نہیں بیھج دیتے.
#حقیقی_آزادی_جلسہ
 
امت مسلمہ کے لیڈر جناب عمران خان صاحب کی جشن آزادی جلسہ میں پاکستان اور امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعا
#حقیقی_آزادی_جلسہ
 
ایبٹ آباد کی غیور عوام اپنے قائد شان پاکستان فخر پاکستان عمران خان صاحب کو خوش آمدید کہتی ہے
#حقیقی_آزادی_جلسہ
 
کپتان کا جلسوں کا اعلان ملک بھر میں کپتان جلسوں کا سیزن اگلے ہفتے سے شروع کریں گے

#حقیقی_آزادی_جلسہ
 
جشن آزادی مبارک
#حقیقی_آزادی_جلسہ
 
عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا۔ فرش کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں۔

#حقیقی_آزادی_جلسہ
 
یہ زندہ قوم ہے خوددار قوم ہے

#حقیقی_آزادی_جلسہ
 
لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
وفا کے راستہ کا ہر مسافر گواہی دیگا تم کھڑے تھے

#حقیقی_آزادی_جلسہ
 
اللّه ہو اللّه ہو اللّه ہو
اللّه ہو اللّه ہو اللّه ہو
#حقیقی_آزادی_جلسہ
 
یہ تیرا پاکستان ہے، یہ میرا پاکستان ہے۔

#حقیقی_آزادی_جلسہ
 
وزیراعظم بننا آسان ہے لیکن عمران خان بننا مشکل ہے۔ کیونکہ عمران خان ایک لیڈر ہےاور ایسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے.
#حقیقی_آزادی_جلسہ
 
ہم کوئی غلام تو نہیں

#حقیقی_آزادی_جلسہ
 
شکریہ لاہور، آج عوام کی جلسہ میں شرکت اس بات کی دلیل ہے کہ آزادی اسی کے سنگ منائیں گے جو خودداری اور خودمختاری کی بات کرے گا۔

#حقیقی_آزادی_جلسہ
 
شان پاکستان فخر پاکستان چیئرمین تحریک انصاف عمران خان صاحب جلسہ گاہ پونچ گئے عوام کی طرف سے اپنے کپتان کا شاندار استقبال
#حقیقی_آزادی_جلسہ
 
وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی جلسہ گاہ پونچ گئے کچھ ہی دیر بعد شان پاکستان چیئرمین عمران خان صاحب بھی جلسہ گاہ پونچ جائیں گے انشااللہ
#حقیقی_آزادی_جلسہ
 
ہاکی اسٹیڈیم کارکنوں سے بھر گیا جتنے لوگ اندر ہیں دگنے لوگ اسٹیڈیم سے باہر اپنے کپتان کا خطاب سننے کو بیتاب ہیں
#حقیقی_آزادی_جلسہ
 
Alhumdulillah 4 years with respect and dignity ❤️💚🤲.
#oathtakingceremony
#KP assembly
 
کپتان کا پاکستان
#حقیقی_آزادی_جلسہ
 
The world needs to listen to these Kashmiri artists who are making songs of resistance that challenge Indian control.
#Kashmir
#KashmirBleeds
 
Momina Basit Retweeted ·  
پاکستان کے 75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر ملک کے 5 نامور سپر اسٹارز کے ساتھ گرینڈ نیشنل ڈیبیٹ - اتوار شب 10 سے لے کر 12 بجے تک صرف بول نیوز پر
@MominaBasit1 @sufisal @najamsheraz @KanwalMna @QasimKhanSuri @BOLNETWORK
 
Momina Basit Retweeted ·  
In reply to @FarooquiJameel
ہزارہ کی شان 💞
 
Momina Basit Retweeted ·  
شہبازگِل پرکئےجانےوالےجسمانی تشدد کی شدیدمذمت کرتاہوں۔کس قانون کےتحت اور کس کےاحکامات پراسےنشانۂ ستم بنایاجارہاہے؟اگر اس نےکوئی قانون توڑاہےتو اسےصفائی پیش کرنےکاموقع دیاجاناچاہئے۔ مگرمحض مجرموں کی امپورٹڈ حکومت بچانےکیلئےپوری ڈھٹائی سےآئین اورتمام قوانین پامال کئےجارہےہیں۔
 
Momina Basit Retweeted ·  
جشنِ آزادی کے موقع پر دو گھنٹے طویل دورانئے کی ”گرینڈ نیشنل ڈیبیٹ“ --- اس اتوار (14 اگست) کی شب 10 سے 12 بجے صرف بول نیوز پر
@QasimKhanSuri @sufisal @najamsheraz @MominaBasit1 @KanwalMna
 
پولیٹیکل سٹیبلیٹی آئی گی تب جب صاف و شفاف الیکشن ہونگے اور الیکشن سے یہ امپورٹڈ چور ٹولا باگ رہا ہے کیوں کہ ان چوروں کو پتا ہے کہ انشااللہ عمران خان بھاری اکثریت سے الیکشن جیتے گا اور جب اقتدار میں انشااللہ آئے گا تو یہ سب چور سلاخوں کے پیچھے ہونگے
#امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور
 
یہ حقیقی آزادی کی جنگ ہے اس جنگ میں ساری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے انشااللہ 13 اگست کو تحریک انصاف ایک دفع پھر پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرے گی_
چلو چلو لاہور چلو
#امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور
 
دس ماہ کی یہ بچی آج رات سلاخوں کے پیچھے گزارے گی.
"کفر کا نظام چل سکتا ہے، ظلم کا نہیں"
#امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور
 
Momina Basit Retweeted ·  
With the multi-talented & ultimate grogeous @MominaBasit1 (Azadi Show Recording)
 
Either you surrender or you fight till the end.
I ask myself this question. And my belief is "LA ILAHA ILLALLAH THERE IS NO GOD BUT ONE.
We will fight !
#امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور
 
ایسے دستور کو صبح بینور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

#امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور
#ReleaseShahbazGill
 
شہباز گل کی گرفتاری کی ویڈیو ۔ دیکھئے کیسے دھکے مار کر انکو اغوا کر کے لے جایا جا رہا ہے یہ ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے نہیں مانتے
#ReleaseShahbazGill
 
 
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.