User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 3,452 tweets, tweets from the last 479 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @MuradSaeedPTI
Murad Saeed Retweeted ·  
وہ جن کے ہونٹ کی جنبش سے
وہ جن کی آنکھ کی لرزش سے
قانون بدلتے رہتے ہیں
اور مجرم پلتے رہتے ہیں
ان چوروں کے سرداروں سے
انصاف کے پہرے داروں سے

میں باغی ہوں ، میں باغی ہوں
 
 
Murad Saeed Retweeted ·  
"لانگ مارچ شروع ہونے سے پہلے جو سینکڑوں گاڑیاں بنی گالہ آئی تھی وہ گرفتاری سے بھی بڑھ کر منصوبہ سوچا گیا تھا۔اساتذہ کے احتجاج میں پولیس والے کس کے کہنے پر ربڑ کی گولیاں لیکر آئے؟"مرادسعید کے سوالات

@MuradSaeedPTI #ImranKhan

bit.ly/3tZhXn9
siasat.pk
 
Murad Saeed Retweeted ·  
رجیم چینچ آپریشن کے پیچھے کون تھا؟
امپورٹڈ حکومت سے پاکستان کو خطرہ
مراد سعید نے راز فاش کردیے
مکمل دیکھیں:youtu.be/pOOiBaYvgbE
#MuradSaeed #MuradSaeedVlog #ImranKhan #PTI #PMLNGovt #BreakingNews #BOLNews
@MuradSaeedPTI @ImranKhanPTI @PTIofficial
 
Murad Saeed Retweeted ·  
خرم دستگیرکا اعترافی بیان
شہبازسرکارکا مکرہ چہرہ بے نقاب
مراد سعید کا خصوصی تبصرہ
مکمل دیکھیں:youtu.be/0GcNmK_b5Zw
#ImranKhan #MuradSaeed #MuradSaeedVlog #PTI #KhurramDastagir #BreakingNews #BOLNews
@MuradSaeedPTI @ImranKhanPTI @PTIofficial
 
Murad Saeed Retweeted ·  
“Imran Khan had immense pressure on every front, yet he resisted and fought every case for Pakistan.”-@MuradSaeedPTI #RegimeChangeInPakistan
 
Murad Saeed Retweeted ·  
Pakistan’s people are very well-informed, they know how a country moving forward was pushed backward through #RegimeChangeInPakistan !”-@MuradSaeedPTI
 
معاشی اعشاریے مثبت، تمام اہداف نہ صرف پورے بلکہ بڑھ کر نتائج، ڈیم،صحت انصاف کارڈ،اسمارٹ لاک ڈاؤن،فیٹف،اسلاموفوبیا کے خلاف قرارداد کی منظوری اور کاوشیں، لوڈشیڈنگ کا خاتمہ وغیرہ۔عمران خان کی قیادت میں مستحکم اور خودمختار پاکستان لیکن پھررجیم چینج آپریشن اوراسکی تباہ کاریاں شروع ہوئ
 
Murad Saeed Retweeted ·  
2 دن پہلے :عمران خان نے IMF سے معاہدہ کیا اس لیے پیٹرول مہنگا کرنا پڑا۔
2 دن بعد: پیٹرول مہنگا ہونے کا IMF کے معاہدے سے کوئی تعلق نہیں۔
فٹے منہ آپکے جھوٹ کا
اچھے خاصے صحافیوں کی بھی بے عزتی کروا دی۔ بے چارے جھوٹ کا یہی سودا بیچ رہے تھے۔
 
لا الہ اللہ کے نام پر بنے پاکستان میں بیرونی طاقتوں کی سازش کے خلاف اور حقیقی آزادی کے لئے نکلنے والے ہر خوددار شہری کو سلام
 
#وجہ_کیا_تھی #این_آر_او_کی_قیمت
 
#این_آر_او_کی_قیمت
 
#این_آر_او_کی_قیمت
 
Murad Saeed Retweeted ·  
بغاوت کے مقدمات پاکستا تحریک انصاف کی سیاسی قیادت پر بھی درج ہوئے، سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے سیشن کورٹ میں چند دلائل دیے، جانیے
1
@arsched @adeelraja @arypowerplay @ImranKhanPTI #IHC #atharminallah @MuradSaeedPTI @PTIofficial #EastIndiaCompany #RegimeChange #Pakistan
 
Murad Saeed Retweeted ·  
In reply to @TalhaNaqvi8
بغاوت کے مقدمات پاکستا تحریک انصاف کی سیاسی قیادت پر بھی درج ہوئے، سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے سیشن کورٹ میں چند دلائل دیے، جانیے 2 @arsched @adeelraja @arypowerplay @ImranKhanPTI #IHC #atharminallah @MuradSaeedPTI @PTIofficial #EastIndiaCompany #RegimeChange #Pakistan
 
Murad Saeed Retweeted ·  
کپتان کیخلاف سازش کے مرکزی کردار بے نقاب
عمران خان کونسے اہم فیصلے کرنے والے تھے؟
مراد سعید نے اندر کی خبر دے دی
مکمل دیکھیں:youtu.be/WxmB2vhTpKk
#ImranKhan #MuradSaeed #MuradSaeedVlog #PTI #ImportedGovt #shehbazsharif #BOLNews
@MuradSaeedPTI @ImranKhanPTI @PTIofficial
 
Murad Saeed Retweeted ·  
کپتان کی ایک کال نے پورا ملک ہلا دیا
عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر...
مراد سعید نے خوشخبری سنا دی
مکمل دیکھیں: youtu.be/7s_P6JMdo-A
#BOLNews #ImranKhan #PTI #PTIProtest #ProtestOnSunday
#MuradSaeedPTI #vlog
@MuradSaeedPTI @ImranKhanPTI @PTIofficial
 
Murad Saeed Retweeted ·  
کہتا ہے زمانے سے یہ درویش ِ جواں مرد
جاتا ہے جدھر ’بندہ حق‘ تو بھی ادھر جا

@MuradSaeedPTI
 
Murad Saeed Retweeted ·  
پورا پاکستان عمران خان کی کال پر نکل آیا!!
 
Murad Saeed Retweeted ·  
Police once again came to my home. This faciest Govt can do anything for their political gains. Continuously harrasing the journalists in Pakistan. @pressfreedom @arsched @arifhameed15
 
Murad Saeed Retweeted ·  
2 ملزم اسلام آباد کچہری میں عدالت میں پیش ہوتے ہوئے۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
کپتان نے پکارا #نكلو_پاكستان_كى_خاطر اور پھر پوری قوم سڑکوں پر نکل آئ۔ ہم زندہ قوم ہیں
 
کپتان کی تقریر پنڈی #مہنگائی_نامنظور #نكلو_پاكستان_كى_خاطر
 
اسلام آباد #نكلو_پاكستان_كى_خاطر #مہنگائی_نامنظور
 
راولپنڈی #مہنگائی_نامنظور #نكلو_پاكستان_كى_خاطر
 
پشاور #نكلو_پاكستان_كى_خاطر #مہنگائی_نامنظور
 
لاہور #مہنگائی_نامنظور #نكلو_پاكستان_كى_خاطر
 
کراچی #نكلو_پاكستان_كى_خاطر #مہنگائی_نامنظور
 
Murad Saeed Retweeted ·  
دنیاکےمعتبرترین اہلِ دانش میں سےایک نوم چومسکی نے بھی تبدیلئ سرکارکی امریکی سازش سےپاکستان پرمسلط کئے گئےمجرموں کیجانب سےریاستی جبرکیخلاف آواز میں اپنی آوازملادی ہے۔حقیقی آزادی مارچ کےدوران خصوصاً ہمارےجمہوری حقوق نہایت ظالمانہ اندازمیں پامال کئے گئے tribune.com.pk/story/2362158/…
Chomsky, others pen open letter to PM over 'human rights'
tribune.com.pk
 
Murad Saeed Retweeted ·  
The President has not signed bill on EVMs & Overseas Pakistanis voting that was returned to parliament, which met recently & passed it again. He stated that “This bill is anti progress & regressive. Govts will be facing two choices, whether to allow the past to drag Pakistan down
 
Murad Saeed Retweeted ·  
میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارہ خواہ اندرونی یا بیرونی جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون کو توڑے گا اس کے خلاف اپنی پوری قوت استعمال کرونگا- ---کیونکہ میں پاکستان کا شہری اس کا مالک اس کی بقا کا حتمی ضامن ہوں..

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#وہ_کون_تھا
 
Murad Saeed Retweeted ·  
امپورٹڈ حکومت بڑے خطرے میں
عمران خان نے فائنل کال دے دی
مراد سعید نے بڑی خبر دے دی
مکمل ویڈیو دیکھیں:youtu.be/lOl0BTik9bU
#BOLNews #vlog #PMLNGovt #ImranKhan #PTI
@PTIofficial @ImranKhanPTI @MuradSaeedPTI
 
رجیم چینج آپریشن کی تباہ کاریوں،مہنگائ،ناروا لوڈشیڈنگ اور امپورٹڈ حکومت کے خلاف پورے ملک میں پُرامن احتجاج ہوگا۔ میں ۹ بجے کمرشل مارکیٹ راولپنڈی میں #مہنگائی_نامنظور احتجاج میں شرکت کروں گا۔
آپ اپنے ملک و قوم کی خاطر کس شہر میں نکل رہے ہیں؟
 
آج انشاءاللہ عمران خان کی کال پر پورے ملک میں ناروا لوڈشیڈنگ اور ریکارڈ مہنگائ کے خلاف پر امن احتجاج ہوگا۔ نکلو پاکستان کی خاطر #مہنگائی_نامنظور
 
Murad Saeed Retweeted ·  
امپورٹڈ حکومت کی بڑی سازش ناکام!!
عمران خان نے نئی تاریخ رقم کر دی
مراد سعید نے بڑے راز کھول دیے
مکمل ویڈیو دیکھیں:youtu.be/amduWFfyrgo
#BOLNews #vlog #PMLNGovt #ImranKhan #PTI
@PTIofficial @ImranKhanPTI @MuradSaeedPTI
 
Murad Saeed Retweeted ·  
The 2nd teaser demo of our song "Absolutely Not" is with you!... The final and full version of our song about Imran Khan will be released on my own Youtube Channel inshaAllah.

Subscribe now not to miss it!...

youtube.com/user/turgayevr…
 
 
 
سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر
 
عمران خان نے قبائلی اضلاح کے لئے 10لاکھ تک کسی بھی ہسپتال میں مفت علاج کے لیے صحت انصاف کارڈ کی سہولت دی تھی۔امپورٹڈ حکومت ۳۰ جون سے ۵۰لاکھ لوگوں سے یہ سہولت واپس لے رہی ہے۔امریکہ کی جنگ نے ان کو بے گھر کر دیا اور اب امریکی غلام جینے کا حق چھین رہی ہے۔انکے زخموں پر نمک مت چھڑکو
 
FATFکے40میں سے13ابزرویشنز پاکستان پوسٹ کے حوالے سے تھیں،انکو ایڈریس کرنا مشکل ٹاسک تھا جو عمران خان کی قیادت میں پاکستان پوسٹ نے انتھک محنت سےممکن بنایا۔ابtargets achieveہو چکےتوامپورٹڈ حکومت سے اپیل ہے سرکاری محکموں کو پھر سےبے نامی اکاؤنٹس اور منی لامڈرنگ کے لئے استعمال مت کرنا
 
Murad Saeed Retweeted ·  
Dear @GeorgeSalama @verified @TwitterSupport, please help us recover our verified account "ARYNewsOfficial". A hacker has renamed that account to @uniswap_offcial". We are a leading news channel hence misuse can have serious ramifications. Your timely help will be appreciated!
 
Murad Saeed Retweeted ·  
اےآروائی کامریم نواز صاحبہ کومباحثےکاچیلنج۔مریم صاحبہ آپ کےاےآروائی پرالزامات کاسلسلہ جاری ہے۔الزامات چھوڑیں ثابت کریں اےآروائی نیوزپریاکسی پریس کلب میں پسندکےاینکرکولائیں،مباحثہ کریں۔اےآروائی کےصدر،سی ای اوسلمان اقبال دیں گےالزامات کاجواب۔ سامنا کیجئے یا الزامات بندکیجئے
 
اور پھر جب ملک کو گرے لسٹ سے نکالنے کے لئے پارلیمان میں ملکی مفاد کی قانون سازی ہو رہی تھی تو اانہوں نے تحریری این آر او مانگا۔یہاں تک کہا کہ ملک بلیک لسٹ میں جاتا ہے تو جائے این آر او نہ ملا تو ہم مخالفت کرینگے۔عمران خان نے این آر او بھی نہ دیا اور ملک کو گرے لسٹ سے بھی نکال دیا
پاکستان کو فروری 2018 میں گرے فہرست کیلئے نامزد کیا گیا اور ہمیں کسی بھی ملک کو دیے جانے والے ایکشن پلان میں سے مشکل ترین کو مکمل کرنا تھا۔جب میری حکومت آئی تو بلیک لسٹ میں شمولیت کے سنگین خطرات منڈلا رہے تھے۔ فیٹف کی سفارشات پر عملدرآمد کی ہماری تاریخ بھی سازگار نہ تھی۔
 
Murad Saeed Retweeted ·  
او ئےسازشیو:- فیٹف بیان کو پڑھ کر پتا لگتا ہے منی لانڈرنگ، کرونا اور دئشتگردوں کو پیسے ملنے کے خلاف اقدامات اور ۲۰۲۱ کا ایکشن پلان عمران خان کی حکومت میں اس لئے ممکن ہوئے کیونکہ تحریک انصاف کا سیاسی بیانیہ یہی تھا- نہیں تو دہشتگردوں کے رسہ گیر اور منی لانڈرر سب کومعلوم ہیں-
 
Murad Saeed Retweeted ·  
جب تبدیلئ سرکار کی امریکی سازش کے ذریعے مسلط کئے جانے والے امپورٹڈ کرائم منسٹر اور اسکے مجرم حواریوں کا جتھا اپنی کرپشن اور منی لانڈرنگ بچانے کیلئے مافیاز کے سے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں تو گواہان اور تفتیش کاروں کی اچانک اموات پر سوالات تو اٹھتے ہیں۔
 
انشاءاللہ
 
رجیم چینج آپریشن کی مزید تباہ کاریوں سے بچنے کے لئے پوری قوم بھرپور شرکت کرے۔#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Murad Saeed Retweeted ·  
رجیم چینج آپریشن کی تباہ کاریاں جاری۔ عوام پر مہنگائ کے بم گرانے کا سلسلہ جاری۔ امپورٹڈ حکومت کی چلتی پھرتی معیشت کو تباہ کرنے اور مزید تباہ کاریوں سے روکنے کے لئے عمران خان کو مارچ کی کال کب دینی چاہئے؟
 
عمران خان- کھاتا تھا، نہ کھلاتا تھا صرف عوام پر لگاتا تھا
 
 
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.