User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 2,660 tweets, tweets from the last 623 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @OryaMaqboolJan
یہ دو تصویریں پاکستان کے المیے کی داستان ہیں,فرعون صفت تخت نما کرسی پر تشریف فرما شہزادی اور آٹے کے تھیلے کے حصول میں موت کی آغوش میں جانے والی عورت۔
 
المیہ یہ ہے کہ ملکی ایوارڈز میں ایک بھی زرعی سائنسدان نہیں تھا جس نے فی ایکڑ پیدوار میں اضافے کا فارمولا دیا ہو کوئی انجینئر جس نے انجینئرنگ میں کارنامہ کیا ہو کوئی ریسرچر نہیں تھا جس نے معاشی مسائل سے نکلنے کا حل دیا ہو اور بحران سے نکلنے کا معاشی فارمولا دیا ہو۔
 
مارچ 1940 سے مارچ 2023 تک۔۔۔ قائد اعظم اور عمران خان کےمخالف علمائے کرام
Link ➡️ youtu.be/MkeRp4_Z2HA
 
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی
 
تعزیرات پاکستان کی بے شمار دفعات ہیں جن کے تحت رانا صاحب کے اس بیان پر مقدمہ قائم ہوسکتا ہے ۔ناکامیوں کا زہر ایسا ہے جس کا شکار انسان نہ جیتا ہے نہ مرتا ہے ۔ مسلم لیگ کو دشمنی اللہ سے کرنی چاہیے جس نے لوگوں کے دلوں میں عمران کی محبت بھر دی ہے ۔
 
لاھور نے پاکستان کی ساری گھسی پٹی سیاسی قیادت اور اس کی پشت پر کھڑی اسٹیبلشمنٹ کی پوری قوت کو شکست دے دی۔ عوام جب فیصلہ کر لے توکنٹینر دیوار بنتے ہیں اور نہ کسی گولی لاٹھی اور آنسو گیس کا خوف راستہ روکتا ہے ۔۔اسی ٹویٹ پر لوگ تصویر پر اعتراض کرتے تھے کہ پرانی ہے ، یہ وڈیو تازہ ہے
 
 
رمضان کی رات اور درودو کی صدائیں
 
لاھور نے پاکستان کی ساری گھسی پٹی سیاسی قیادت اور اس کی پشت پر کھڑی اسٹیبلشمنٹ کی پوری قوت کو شکست دے دی۔ عوام جب فیصلہ کر لے توکنٹینر دیوار بنتے ہیں اور نہ کسی گولی لاٹھی اور آنسو گیس کا خوف راستہ روکتا ہے ۔
 
Orya Maqbool Jan Retweeted ·  
جلسہ گاہ میں موجود رپورٹرز بتا رہے ہیں بارش،رکاوٹوں اوردہشت گردی الرٹ کے باوجود لوگ ہجوم در ہجوم پیدل پہچ رہے ہیں، توقعات سے زیادہ شرکا۔۔۔دھڑا دھڑا دھڑ گرفتاریوں ،کنٹینر،بیرئیر لگانے، سڑکیں بلاک کرنے ،ٹرانسپورٹرز کو دھمکانے، انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا کیا فائدہ؟ جنگ ہنسائی
 
وارث میر کے فرزند ارجمند عامر میر کے لئیے عدیم ہاشمی کا شعر جو وارث میر کی نسل کا ماتم ہے عامر میرجیسے صحافیوں کے لئیے جو اپنے آباء واجداد کے لئے شرمندگی کا باعث ہیں یوں دکانوں پر ضمیروں کی فراوانی نہ تھی لوگ بکتے تھے مگر اتنی بھی ارزانی نہ تھی
 
عمران خان کا اسقدر خوف ۔۔ اب اگر پی ٹی آئی جلسہ کرے یا نہ کرے کامیابی کا جھنڈا اس کا ہے ،لیکن جیسا نفرت کا بیج آج بویا جا رہا ہے اس کا پھل بہت المناک ہوتا ہے express.pk/story/2460209/1
express.pk
 
لگتا ہے سرحد سے پار کسی آئی جی پولیس کا بیان ہے ۔ ایسا لہجہ پاکستان کے پچھتر سال میں کسی آئی جی کا نہیں تھا ۔آئی جی صاحب باز آجائیں ، میں نے بتیس سال آپ لوگوں کے ساتھ گذارے ہیں ۔ دعا کریں کہ لوگ پولیس پر ہتھیار نہ اٹھائیں ۔۔ اس کے بعد سب بھرم ٹوٹتے دیکھے ہیں میں نے
 
 
عمران خان کا خوف۔۔ لاہور کے داخلی راستے بند۔۔ پروجیکٹ 1985کے آخری حربے
Link ▶️ youtu.be/626mOe4HAZQ
.
.
#حقیقی_آزادی_جلسہ
 
Tu Naam o Nasab Ka Hijazi Hai | Harf e Raaz Column by Orya Maqbool Jan |... youtu.be/MlN4uPNu5Ts via @YouTube
 
How General Bajwa Summoned Orya Maqbool Jan in Army House youtu.be/H-s5RjqqjIo via @YouTube
 
الیکشن نہ ہوئے تو۔۔۔ ایک اور بنگلہ دیش کے حالات؟ پاکستان کے ایٹمی ہتھیار شدت پسندوں کے ہاتھ جانے کا خدشہ
Link ➡️ youtu.be/g9I1dzOAF0I
 
 
 
امریکی اور یورپی ممالک اس وقت کبھراہٹ میں ملاقاتیں کرتے پھر تےہیں کہ عمران اس وقت جس مقبولیت کی انتہا پر ہے ، اگر الیکشن نہ کرائے گئے یا لیٹ ہوئے تو پاکستان میں ایسی انار کی پھیلے گی جس کا فائدہ صرف مسلح گروہ اٹھائیں گے اور عین ممکن ہے کہ ایٹمی ہتھیار شدت پسندوں کے ہاتھ چلے جائیں
 
پنجاب کا آئی جی پولیس اسقدر نجومی صفت ہے کہ الیکشن کمیشن کے ساتھ اس کی آٹھ فروری 2023کی میٹنگ میں اس نے سیکورٹی خطرات بتاتے ہوئے آٹھ دن بعد سولہ فروری 2023کو جعفر ایکسپریس پر ساہیوال میں ہونے والے دھماکے کا بھی بتا دیا ۔۔واہ واہ واہ
 
پاکستان کا موجودہ بحران 1971 سے بڑا ہے، اس وقت سب کو پتہ تھا کہ حکومت فوجی جرنیل یحیی خان کی ہے۔لیکن اب سب کچھ جمہوریت کے لبادے میں ہورہا ہے۔ بھیڑیا سامنے ہو تو بکریوں کو دشمن کا پتہ ہوتا ہے لیکن اگر وہ بکرے کی کھال پہن کر آجائے تو ریوڑ اجاڑ دیتا ہے
 
محمد عمر شیخ سابقہ سی سی پی او لاھور ، ایک درویش صفت پولیس آفیسر جس نے رشوت خور اور قبضہ مافیا والے پولیس انسپکٹروں کو قید کرنے کی رسم شروع کی ۔ اللہ کے دربار میں جاپہنچا ، الللہ اس کی خطائیں معاف فرمائے اور اسے اعلی علین میں جگہ عطا فرمائے
 
الیکشن کمیشن کے حکم نامے میں مریم نواز کے الفاظ level playing field پڑھ کر حیران نہ ہوں ۔ مریم نواز جیسا منتقم مزاج لہجہ اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی طرح ختم کرنے ، نجات حاصل کرنے جیسی دھمکیاں تو شیخ مجیب کو بھی نہیں دی گئی تھیں
 
ضیاء الحق کہا کرتا تھا آئین کیا ہے چند کاغذات ہیں جنہیں جب چاہو پھاڑ دو ۔ ضیاءُ الحق کے روحانی فرزند نواز شریف کے چھوٹے بھائی وزیر اعظم شہباز شریف نے عملی مظاہرہ کرتے ہوئے پھاڑ کر دکھا دیا کہ ایسے ہوتا ہے یہ کام
 
جس طرح پاکستان کے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے اور حکومت اور الیکشن کمیشن نے اسے مذاق بنایا ہے ،سپریم کورٹ فورا پنجاب اور خیبر پختونخواہ کی اسمبلیاں حکومتوں سمیت بحال کر کے فیڈرل گورنمنٹ کو توہین عدالت کے تحت ختم کر دینا چاہیے ، پھر دیکھیں کیا تماشہ ہو ۔ آئین گیا بھاڑ میں
 
پاکستان میں عذاب کے آثار نظر آنے لگے
Link ▶️ youtu.be/r4i0RaG8U80

#earthquake
 
میرے اللہ کی سربلندی کا یہ نعرہ اور پاکستان کا مطلب کیا ۔لاالہ الاللہ کے نعرے کی اتنی بڑی عوامی سطح پر گونج تحریک پاکستان کے بعد اب عمران خان کے جلسوں جلوسوں میںُ سنائی دی ہے ۔ اللہ جسے چاہیے یہ سعادت نصیب کردے
 
ان سب کو نہ اس پاکستان سے کوئی غرض ہے اور نہ اس کے عوام سے محبت ۔ لیکن اس دفعہ انہیں کھل کھیلنے کا موقع نہ یہ ملک دے گا اور نہ عوام
وزیراعظمسےاتحادیوں کی ملاقات۔میٹنگ میں اکثریت نے کہاIKکےبیانیےسےبلیک میل نہیں ہونا۔ڈرنا نہیں،PTI ایکسپوز ہورہی ہے،تمام اسمبلیوں کےانتخابات اکٹھ.چند رہنماوں نےIKکو عدالتوں سےفوری ریلیف ملنےپرسوالاٹھایا۔ PTI پر پابندی پر غور.جسکی ppp&چھوٹی جماعت نے مخالفت کی لیکن چند اسکے حق میں pic.twitter.com/swu9Prib7P
 
اس وقت جو کوئی اس ملک کا خیر خواہ ہے وہ پریشان ہے کہ اس ملک کو بحران سے نکالا جائے ، ذرا سی دیر تو پھر سنبھالا نہیں جا سکے گا
بیک ڈوررابطوں کے لیے صادقسنجرانی&پرویز الہی متحرک۔پرویز الہی سے قبل سنجرانی کیPMسے دوملاقاتیں ہوچکی.معاملہ ٹھنڈا کرنے,مذاکرات کے لیے ماحول ساز گار بنانے کی کوشش۔دونوں جانب سے انتخابات سمیت معاملات پر درمیانی راستہ نکالنے کی کوشش۔پرویز الہی سنجرانی کا پیغام عمران خان تک پہنچائیںگے pic.twitter.com/61q2fx2kqC
 
نگاہے یا رسول نگاہے۔۔۔۔ امت پہ تری آکہ عجب وقت پڑا ہے ۔دربار رسالت میں فقیر کی حاضری
 
مریم نواز اور اس کے لوگ پشتونوں کے خلاف گفتگو کر کے ، دہشت گرد بول کر اور اپنی پنجاب پولیس سے انہیں نشانے پر رکھ اور پولیس سے یہ کہلوا کر کہ یہ باہر سے آئے لوگ ہیں، وہی زبان بول رہے ہیں جو ۱۹۷۰ میں بنگالیوں کے خلاف یہاں بولی گئی تھی یابلوائی گئی تھی۔ ہم نے وہ نفرت دیکھی ہے
 
انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ،آپ کے گھر میں لا تعداد مسلح افراد موجود ہوتے اور آپکے بیوی بچے بھی ، آپ کی غیر موجودگی میں کسی دوسرے ادارے کے لوگ آپ کے گھر میں دروازے توڑ کر گھس آئیں توآپ کو کیسا لگے گا ۔ ایسا مت کہنا کہ یہ ناممکن ہے اس ملک میں ایسا بہت دفعہ ہو چکا ہے ، احساس دلانا تھا
 
امریکہ کاہمیشہ سے دستور ہے کہ پہلے اپنے ٹوڈیوں کو حکومت میں لاتا ہے پھر جب مخالف عوام میں مقبول ہو تو پاؤں پڑتا ہے ۔ چلی میں جنرل پنوشے کو لایا اور جب مخالف مقبول ہوا تو پنوشے کو کان سے پکڑ کر اس کے حوالے کردیا ۔ زلمے خلیل زاد کا بیان عمران کے پاؤں پڑ کر راضی کرنے والی بات ہی ہے
 
سلیم صافی اور منصور علی خان دونوں پی ٹی آئی کے کارکنان کا ھدف رہے ہیں ۔دونوں نے مریم نواز کا انٹرویو کیا ،سلیم صافی نے تعصب کو مریم سے عقیدت میں بدلا اور منصور علی خان نے اس انسانی عظمت کا ثبوت دیا جس میں سارے تعصب بہہ جاتے ہیں۔ بڑے لوگ ہمیشہ تعصبات سے بالا تر ہو کر دکھاتے ہیں
 
عمران خان کے گھر پر حملہ دراصلُ عوام کو خوفزدہ کرنے کے لئیے کیا گیا تھا لیکن ہوا یہ کہ عمران خان کے گھر کا دروازہ نہیں ٹوٹا خوف کا دروازہ ٹوٹ گیا۔ایسے آپریشن والی گلی میں لوگ مہینوں خوف سے نہیں جایا کرتے تھے ، لیکن عمران خان کے گھر تو خلقت امڈ پڑی
 
Orya Maqbool Jan Retweeted ·  
This is shocking condition of Ex PTI MNA @AmjadAliKhan17 who is subjected to brutal torture in PS Ramna,Islamabad. Raheel Khan Niazi (lawyer) @rahil_niazi who visited Police station took this shocking pic. Shame 👎
@CMShehbaz @RanaSanaullahPK @ICT_Police @BBhuttoZardaritwitter.com/i/web/status/1…
 
Orya Maqbool Jan Retweeted ·  
میں نے کبھی اتنی تیزی سے کسی کی ہُوا نکلتے نہیں دیکھی۔

انجواۓ۔

 
یہ عمران خان کا بہنوئی ہے ،ساتھ اس کی بہن ہے جس کے خلاف قادیانی ننہیال کے جھوٹے پروپیگنڈے اور یہودی ایجنٹ کے طعنے دئیے جاتے رہے ۔ آج یہ پولیس یلغار یہ دیندار شخص اور پردہ پوش خاتون بے آبرو ہوۓ۔ اللہ کی لعنت جھوٹوں پر جو الزام لگاتے تھے اور گھروں کی حرمت پامال کر نے والوں پر
 
اس عوامی قوت کو کوئی حکومتی طاقت شکست نہیں دے سکتی ۔وقت ہے باز آجاؤ اور طاقت کے نشئے سے نکل آؤ
 
 
میں اس وقت عمرہ کے لئیے حرم میں آیا ہوں ، جو پاکستانی مل رہا ہے ، وہ روتے ہوئے دو دعاؤں کا کہہ رہا ہے ، اللہ پاکستان کی حفاظت کرے اور اللہ عمران خان کی حفاظت کرے ، اللہ نے لوگوں دلوں کو عمران کی طرف کیوں پھیرا ہے ؟
 
اگر عدالت نے گاڑی میں ہی حاضری لینی تھی تو عمران کی گاڑی کہیں بھی کھڑی کی جاسکتی تھی ۔ یہ کھیل جو لوگ کھیل رہے ہیں اور جس طرح اس ملک کو آگ اور خون کے دریا میں بدلا جا رہا ہے یاد رکھیں آخر میں انکا اپنا بھی کچھ نہیں بچے گا
 
کشمیری مسلمان خوش قسمت ہیں کہ ان کے گھروں پر حملہ کرنے والی پولیس اللہ اکبر کا نعرہ نہیں لگاتی مگر عمران خان کے گھر پر حملے کے بعد پنجاب پولیس اللہ اکبر کہتی باہر آئی
 
زمان پارک پولیس آپریشن کر کے بڑی غلطی کر بیٹھی!! عینی شاہد نے وہ ثبوت سا... youtu.be/CtXGwaYyr_Y via @YouTube
 
بزدل ہمیشہ حملہ کرنے کے لئیے کسی کے گھر سے نکلنے کا انتظار کرتے ہیں ۔ عمران خان کو عدالت میں بلانے کا مقصد واضح ہو گیا کہ بزدل اس کے گھر پر حملہ آور ہو سکیں
 
پاکستان کی پولیس نے اسامہ بن لادن سے بڑے دہشت گرد کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ پاکستان کی پچھتر سالہ تاریخ میں کسی منتخب سابق وزیر اعظم کے گھر کی یہ بے حرمتی پہلی دفعہ ہوئی ہے۔ پولیس باہر نکل کر نعرہ تکبیر بلند کررہی تھی ۔ اس اللہ کا نعرہ جس نے گھروں کی عصمت کا درس دیا تھا
 
Orya Maqbool Jan Retweeted ·  
چیف جسٹس IHC کے مطابق عمران خان اگر انڈر ٹیکنگ کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہوئے تو ان پر توہین عدالت کےتحت کارروائی کیجائے گی۔بجا ! کیونکہ یہی قانون بھی یے۔لیکن کیا لاہور ہائی کورٹ بھی اسٹامپ پیپر پر بوگس انڈرٹیکنگ دینے پر شہباز شریف کے خلاف کارروائی کرے گی ؟ ترازو کے دونوں… twitter.com/i/web/status/1…
 
اے پی این ایس کا ایوارڈ شو تھا ، مشرف مہمان خصوصی تھا ۔ عامر میر نے یہ کہہ کرایوارڈ لینے سے انکار کیا کہ وہ وارث میر کا بیٹا ہوکر ایسا نہیں کر سکتا ۔ ابھی جن کی خفیہ اشیرباد سے وزارت ملی ہے وہ تو بہت ہی عام سطح کے لوگ ہیں ۔اس بات کا علم وارث میر صاحب کو ہوگیا تو بہت جوتے پڑیں گے
 
 
For access to this functionality a Trendsmap Explore subscription is required.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

Thanks for trying our Trendsmap Pro demo.

For continued access, and to utliise the full functionality available, you'll need to subscribe to a Trendsmap Pro subscription.

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.