User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 42,000 tweets, tweets from the last 50 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @PTIofficial
PTI Retweeted ·  
انشاءاللہ ظلم کا نظام مٹ کررہے گا ✌
 
”عوام اس فاشسٹ حکومت کو کبھی نہیں بھولے گی”-
 
PTI Retweeted ·  
My invitation to all Pakistanis, esp our youth, to join us on 13 August night in Lahore for our Haqeeqi Azadi jalsa & celebrations marking 75 years of Pakistan. #حقیقی_آزادی_جلسہ
 
Dr @SHABAZGIL being presented in Court. History will remember the kind of fascism the imported govt is unleashing ! #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
 
PTI Retweeted ·  
دنیا بھر میں آج کے دن کو نوجوانوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔نوجوانوں کا پاکستان کی آبادی میں تناسب 63 فیصد سے زائد ہے۔ہمارے نوجوانوں میں ٹیلنٹ،جذبے اور محنت کی کمی نہیں۔حکومت پنجاب کی جانب سے آج ای لائبریری لاہور میں خصوصی تقریب منعقد کی جارہی ہے۔ #PunjabYouth
 
PTI Retweeted ·  
DoST is currently hosting the 2nd phase of STEAM workshops for the young learners of Newly Merged Districts.

It's Happening Now!

Stay Tuned for the Day-to-day highlights right from Baragali campus, Peshawar University.

#science4kp #dostkp
 
Ali Awan (@AliAwanPTI ) is present as @SHABAZGIL will be presented in Court. #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
 
Fawad Chaudhry (@fawadchaudhry ) is present as @SHABAZGIL is being presented in Court. #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
 
میں کسی صورت ان چوروں کو قبول نہیں کرونگا۔
چئیرمین عمران خان
 
PTI Retweeted ·  
عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے کے بعد سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 9 ارب ڈالر سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی ہے.

#حقیقی_آزادی_جلسہ
#ہم_چھین_کے_لینگے_آزادی
 
PTI Retweeted ·  
رانا ثنا اللہ کی اسلام آبادپولیس کے مطابق اس بچی کی ماں پر تعزیرات پاکستان کی دفعات 353, 186, 382 ,506, 147, 149 کے تحت مقدمات درج کیے گۓ ہیں۔ کیونکہ وہ شہباز گل کے ڈراہیور کی بیوی ہے!
یہ یزیدیت نہیں تو اور کیا ہے!
#ہم_چھین_کے_لینگے_آزادی
 
PTI Retweeted ·  
مجسٹریٹ کی عدالت سے انصاف نہیں ملا
ضمانت نہیں ملی اور بے قصور ماں کو روتی بلکتی بچی سے دور کرکے جیل بھیج دیا گیا، پی ٹی آئ ومن ونگ کے عہدیداران نے اس بے بس ملزم ماں سے ملنے کی کوشیش کی مگر ہمیں خاتون سے ملنے نہیں دیا گیا
#ظلم_کے_یہ_ضابطے
#فاشسٹ_حکومت_نامنظور
 
PTI Retweeted ·  
Against all the odds, Khan is re-writing history of Pakistan ! This 13th of August, Let’s become a part of this change and come together for Haqeeqi Azaadi Jalsa🇵🇰 🙌🏻

#حقیقی_آزادی_جلسہ
 
PTI Retweeted ·  
The people of Pakistan are supposed to decide who should rule Pakistan
People demand clean and transparent elections
#حقیقی_آزادی_جلسہ
 
PTI Retweeted ·  
PTI Islamabad leadership, @AliAwanPTI and Raja Khurram Nawaz are present at F-8 district court hearing of wife of Izhar (Shahbaz Gill's assistant).
#حقیقی_آزادی_جلسہ
#ہم_چھین_کے_لینگے_آزادی
 
PTI Retweeted ·  
Mafia of Pakistan says that Imran Khan is history in politics, I say that this man is destined to make a historic comeback to the PM Office & take us to new heights!

InshaAllah, 13th August Jalsa in Lahore Hockey Stadium will be Epic! #حقیقی_آزادی_جلسہ
#ہم_چھین_کے_لینگے_آزادی
 
”اس دس ماہ کی بچی کی ماں کی ضمانت منظور نہیں ہوئ کیونکہ اس کا خاوند پولیس کے سامنے پیش نہیں ہوا- اربوں روپے لوٹ کے کھا جانے والی بی بی روز بھاشن دے رہی ہے، یہ بچی رات جیل میں اپنی ماں کے ساتھ رہے گی"- @fawadchaudhry

کوئی بتائے اس بچی کا کیا قصور ہے!!
 
PTI Retweeted ·  
اگلی بار کسی نے آل شریف اور آل ڈیزل و زردار کے لیے ٹسوے بہائے تو اس بچی کی ویڈیو ضرور یاد دلانا
 
PTI Retweeted ·  
ہاں تو @BBhuttoZardari اب چپ کیوں ہو؟
 
انہوں نے شہباز گل کے ڈرائیور کی بیوی کو پکڑ لیا اور آج اسکی دس مہینے کی بچی جیل میں رہے گی۔ میڈیا کا ایک بڑا حصہ ایسی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر خوش ہو رہا ہے، تشدد پر شادیانے بجا رہا ہے۔ معاشرے کے اخلاقی اقدار کتنے گرا دیے ہیں۔
@fawadchaudhry
 
Map for the historic Jalsa at National Hockey Stadium, August 13th.

#حقیقی_آزادی_جلسہ
 
PTI Retweeted ·  
عمران خان کی امریکی سفیر بلوم سے ٹیلی فون/ویڈیولنک وغیرہ کے ذریعےبات چیت میں قطعاً کوئی صداقت نہیں۔ یہ سیاسی طور پرعمران خان سےخوفزدہ امپورٹڈ سرکار کی ان کیخلاف بہتان تراشی کی طےشدہ مہم کاحصہ ہے۔ہمیں ایسے بہت سےجھوٹےدعووں کی توقع ہےاور”ثبوت“بھی آئیں گے۔
 
PTI Retweeted ·  
13 اگست کے حوالے سے لاہور ہاکی سٹیدیم میں تیاریاں عروج پر - لاہور حقیق آزاری کی بنیاد رکھے گا
 
 
PTI Retweeted ·  
جاوید چوہدری جس 1500 والے ٹرینڈ کی بات کررہے تھے وہ دراصل یہ تھا۔ مگر ن لیگ 25 ٹویٹس کے 2 ہزار دیتی ہے ۔۔۔۔ کہیں جاوید چوہدری اس ٹیم کے ہیڈ تو نہیں تھے؟
 
PTI Retweeted ·  
نہ آیون فیلڈ اپارٹمنٹس کی مالکن ،نہ قطری خط،نہ کیلبری والی دو نمبری،نہ جاتی امراء میں 80ہزار کینال زمیں نہ اربوں کھربوں کی چوری کا الزام پر ماں مجرمہ بغیر مقدمے کے جیل میں اور شیرخوار بچی روتی بلکتی رہی
یہ ہے اسلامی جمہوریہ کا نظام
#امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور
#حقیقی_آزادی_جلسہ
 
امپورٹڈ تجربے کے ثمرات

زرمبادلہ ذخائر 37 ماہ کی کم ترین سطح پر: تحریک عدم اعتماد جمع کروانے سب اب تک محض 5 ماہ میں ذخائر 16.2 ارب ڈالر سے گر کر 7.8 ارب ڈالر رہ گئے!!
 
PTI Retweeted ·  
ایک بزدل،بےحمیت اور آوارہ گرد شخص کومنشیات برآمد ہونےپرجیل جانا پڑا اس لئے12ماہ کی شیرخواربچی+اسکی بےبس معصوم والدہ کو رات زندان میں گزارناہوگی!ویسے اس بےشرم شخص سےبڑھ کرلعنت اُس نظام پرہےجو کمینگی گواراکرتا،مظلوموں سےمنہ موڑتاہے۔اسےکوڑےدان میں ڈالناہوگا! #ہم_چھین_کے_لینگے_آزادی
 
PTI Retweeted ·  
صرف چئیرمین نہیں پوری قوم اس امپورٹڈ ٹولے سے آخری جنگ کے لیے تیار ہو چکی ہے. ہم شفاف انتخابات چاہتے ہیں اور اگر ہم سے ووٹ کا حق بھی چھینا گیا تو ملک کی سب سے بڑی جماعت احتجاج کا حق رکھتی ہے!
 
 
FAKE NEWS being peddled as part of the campaign against Chairman, as confirmed by @Asad_Umar ! #امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور
 
 
"کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں"
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم
 
They can't fight the 1990s generation and give comical views on PTI Social Media, they are in for extremely tough times ahead with this 2010s generation!

They have lost the war, just counting days for the inevitable disgrace waiting for them. #ہم_چھین_کے_لینگے_آزادی
 
Shireen Mazari (@ShireenMazari1 ) confirmed that another FAKE NEWS is being spread as part of the campaign planned against Chairman @ImranKhanPTI !
 
PTI Retweeted ·  
There is absolutely no truth in Imran Khan having had any conversation on cell/video link with US envoy Blome. It is part of vilification campaign planned against IK by an Imported govt terrified of IK politically. We expect more such fake claims & "evidences" will follow!
 
Set a reminder for my upcoming Space! twitter.com/i/spaces/1LyxB…
 
اس حقیقی آزادی کےحصول کےلئےپوری قوم متحدہے #ہم_چھین_کے_لینگے_آزادی
 
”جو بچہ اپنی ماں کے ساتھ جیل کے باہر باپ سے ملنے کے کیے کھڑا ہوتا کیا کبھی کسی نے سوچا تھا اس بچے کی حکومت چھ چھ ماہ کے بچوں کی ماؤں کو آدھی رات کو گھر سے اٹھوائے گی”-@2Kazmi #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
 
PTI Retweeted ·  
”یہ جو کچھ ہو رہا ہے یہ رجیم چینج سازش کا حصہ ہے اور اب انکا ایک نکاتی ایجنڈا ہے کہ کسی طرح عمران خان اور تحریک انصاف کو ختم کیا جائے۔“ عمران خان

#IKonBOL
 
تحریک انصاف آزاد کشمیر، وعدوں کی تکمیل کا سفر-

الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، تحریک انصاف آزاد کشمیر نے انتخابی منشور میں عوام سے وعدہ کیا تھا کہ ریاست بھر میں بلدیاتی انتخابات کروا کر، اقتدار کو نچلی سطح تک منتقل کیا کئے گا۔ 1/2 pic.twitter.com/6QTCVIUAUw
Replying to @PTIofficial
30 سالوں بعد ریاست میں بلدیاتی انتخابات کی بدولت اب سیاست صرف کچھ گھروں یا برادریوں تک محدود نہیں رہے گی، بلکہ تحریک انصاف کے منشور کے عین مطابق تمام افراد خصوصاً نوجوانوں کو بھی آگے آنے بھرپور موقع ملے گا۔ 2/2
 
تحریک انصاف آزاد کشمیر، وعدوں کی تکمیل کا سفر-

الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، تحریک انصاف آزاد کشمیر نے انتخابی منشور میں عوام سے وعدہ کیا تھا کہ ریاست بھر میں بلدیاتی انتخابات کروا کر، اقتدار کو نچلی سطح تک منتقل کیا کئے گا۔ 1/2
 
“We have to rise as a strong and independent country”-@ImranKhanPTI #IKonBOL
 
“We will provide relief in Punjab through Ehsaas”-@ImranKhanPTI #IKonBOL
 
PTI Retweeted ·  
Imran Khan’s vision and struggle for a strong Pakistan is unmatchable. #IKonBOL
 
PTI Retweeted ·  
سیاسی میدان میں ناکامی کی وجہ سے امپورٹڈ حکومت اس قدر بوکھلاہٹ کا شکار ھے کہ اب شیر خوار بچوں کو بھی پابندِ سلاسل کیا جا رہا ھے۔ شہباز گِل کے ڈرائیور کے اہلِ خانہ سے جو سلوک روا رکھا گیا وہ پاکستان میں فسطائیت راج کا منہ بولتا ثبوت ھے۔
 
“I’ll remain peaceful, but if you keep attacking PTI through plans and strategy you leave no other choice”-@ImranKhanPTI #IKonBOL
 
” انکو پتہ ہے کہ اس وقت انتخابات کرائے تو تحریک انصاف سویپ کر دے گی، اس لیے اب یہ کسی طرح مقبولیت کم کرنا چاہتے ہیں اور پارٹی کو توڑنا چاہتے ہیں اور ستمبر میں نواز شریف کو بلوا کر انتخابات کرانے کا پلان بنا ہوا ہے۔“ چیئرمین عمران خان
#IKonBOL
 
“The imported government doesn’t have a credibility in Pakistan and outside”-@ImranKhanPTI #IKonBOL
 
“There is only one National party, and that is PTI”-@ImranKhanPTI #IKonBOL
 
 
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.