User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 17,634 tweets, tweets from the last 359 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @ptioswabi
PTI Swabi Retweeted ·  
حق اور سچ کی آوازوں کو دبانے کی ناکام کوششیں جاری، بول نیوز کے سینئیر اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کرلیا گیا۔
#عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو
 
یہ ظلم اور جبر قوم کبھی نہیں بھولے گی۔ ان لوگوں کو پاکستان کیلئے کھڑا ہونے اور نظام انصاف کیلئے جدوجہد کرنے کی سزا دی گئ۔ ظلم کا یہ دور ختم ہوجائیگا انشاٴاللہ
#PakistanUnderFascism
 
آپ ظلم کرتے کرتے تھک جائیں گے لیکن حق اور سچ کیلئے کھڑے لوگوں کو ہرا نہیں سکوں گے۔ یہ 22 کروڑ عوام کی حقوق کی جنگ ہے۔ ہار آپکا مقدر ہے، یہ اندھیری رات ختم ہوجائیگی انشاٴاللہ
#PakistanUnderFascism
 
اس ملک میں آئین اور قانون کے ساتھ سنگین مذاق ہورہا ہے۔ اس فسطائیت سے ملک کبھی بہتری کیطرف نہیں جائیگا بلکہ انتشار بڑھے گا۔ اسطرح کا سلوک تو بنانا ریپبلک میں نہیں ہوتا جو ایک جمہوری ملک میں سیاست دانوں اور حق سچ کیلئے آواز اٹھانےوالوں کیساتھ ہورہا ہے کیا جارہا ہے۔
 
حق اور سچ کی آوازوں کو دبانے کی ناکام کوششیں جاری، بول نیوز کے سینئیر اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کرلیا گیا۔
#عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو
 
چیئرمین عمران خان کی شیخ رشید کی گرفتاری کی شدید مذمت
 
شیخ رشید احمد کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار کرلیا
شیخ صاحب کے بتیجے راشد شفیق نے تصدیق کردی
امپورٹڈ حکومت کی ترجیحات
چک کرے ملک تباہ ہوجائے انہی کیا انہونے سیاسی بدلے لینے ہی لینے ہیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
جنوبی پختونخوا کے پہلے ڈینٹل کالج کو اپرول مل گئی، طلباء کے لیے خوشخبری۔سابقہ خیبر پختونخوا حکومت نے آخری کابینہ میٹنگ میں اس کی منظوری دی تھی۔
#KPKupdates
 
آزادی رائے کا اظہار ہر پاکستانی شہری کو حاصل ہے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابقہ ایم این اے پشاور سے @ShandanaGulzar پر بھی مقدمہ درج اس امپورٹڈ حکومت کا اٹھایا گیا ہر اقدام انہی کے گلے پڑے گا
#سچ_کی_آواز_شاندانہ
 
آپ میڈیا والے ہمیں تب کوریج دیں گے جب ہمارے لوگوں کے کٹے ہوئے ہاتھ اور کٹے ہوئے پاؤں آپ لوگوں کو نظر آئیں گے ۔ جب ایمبولینسز میں لاشیں جاتی دکھائ دیں گی ۔ سابق ممبر قومی اسمبلی مراد سعید پریس کانفرنس
@MuradSaeedPTI

#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
 
وفاووں کا ہمسفر
@fawadchaudhry
اڈیالہ جیل سے رہا
 
پٹرول اور بجلی اب مزید مہنگی ہونے والی ہے۔ انکی نااہلی سے قرضے بڑھ گئے۔ انہوں نے ایک ہی کارنامہ کیا کہ اپنی کرپشن کے سارے کیسز ختم کیے۔ قوم پس رہی ہے اور انہوں نے 1100 ارب روپے کے چوری کے کیسز ختم کیے۔ عمران خان
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
 
ہم نے 16 ارب ڈالرریزروو چھوڑے تھے جو صرف 9 مہینے میں 3 ارب ڈالر پے آگئے۔ کونسی قیامت آئ تھی کہ ہماری حکومت ہٹادی گئ۔ عمران خان
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
 
اپنی کوتاہیوں اور نا اہلی کی ذمہ داری اب ہم پر نہ ڈالیں۔ انکی نااہلی کی وجہ سے ڈالر 90 روپے بڑھ گیا۔ مہنگائ بڑھ گئ۔ عمران خان
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
 
ہم آئ ایم ایف کے پروگرام سے بھی گزرے۔ ہم نے دولت بڑھائ، ٹیکس کولیکشن بڑھ گئ تھی، فارن ریمٹنسز بڑھ گئے تھے۔ انہوں نے آتے ہی سب کچھ تباہ کردیا۔ عمران خان
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
 
ہم پاکستان کو کامیابی سے کرونا سے نکالا۔ معیشیت بچائ۔ ہم نے اسٹبلشمنٹ سے کہا تھا یہ لوگ نہیں سنبھال پائیں گے۔ عمران خان
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
 
میں نے بار بار شوکت ترین کو بھیج کے انہیں سمجھانے کی کوشش کی لیکن رجیم چینج ہوگئ۔ جن لوگوں نے اس ملک کو تباہ کیا ہے وہ کیسے ملک کو ٹھیک کرسکتے ہیں۔ عمران خان
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
 
دہشت گردی بڑھنے سے پختونخوا کے لوگوں کا اعتماد اٹھ گیا۔ کے پی گورنر نے خط لکھا کہ الیکشن میں تاخیر کی جائے۔ جب ہماری حکومت تھی تب حالات بہت بہتر تھے۔ انکے آنے سے لوگوں کی امید ہی ختم ہوگئ۔ عمران خان
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
 
2022 جون میں اچانک ملاکنڈ میں طالبان آگئے اور لوگ کھڑے ہوگئے۔ ہمیں خوف تھا کہ یہ ایک نئ دہشت گردی کی لہر ہے جو بہت تشویشناک ہے۔ ہم نے کہا کہ کور کمانڈر سے بات کریں اور اس کا حل نکالیں۔ لیکن اس موجودہ حکومت نے اس میں کوئ دلچسپی نہیں لی۔ عمران خان
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
 
جب افغانستان سے پاکستان کے تعلقات بہت اچھے تھے۔ ہم نے وہاں سے انخلا میں بہت مدد کی، پوری دنیا نے اس امن پروسیس کو سراہا۔ عمران خان
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
 
جب امریکیوں نے انخلا کا اعلان کیا تو ہمیں اس بات کا خوف تھا کہ خانہ جنگی شروع ہوجائیگی اور اس کا اثر پاکستان پر پڑے گا۔ امریکہ افغانستان میں اپنی ناکامی کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہراتی رہی۔ عمران خان
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
 
افغانستان کی حکومت پرو انڈیا تھی، ہم نے پوری کوشش کی طالبان اور افغان حکومت کو بٹھانے کی لیکن ناکام ہوئے۔ ہماری کوشش تھی کہ کسی طرح وہاں امن قائم ہو۔ عمران خان
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
 
جب پختونخوا میں ہماری حکومت بنی تو ہم نے پولیس کو ٹریننگ دی۔ پولیس کو اس قابل بنایا کہ وہ دہشت گردی کا مقابلہ کرے اور ہم نے حالات پر قابو پایا۔ عمران خان
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
 
اس وقت صرف پی ٹی آئ اور ایم ایم اے نے اس جنگ کی مخالفت کی تو پشتونوں نے اس وجہ سے ایم ایم اے کو ووٹ دیا۔ تب سے اندازہ ہوا کہ یہ قوم جنگ کی حق میں نہیں ہے۔ عمران خان
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
 
القاعدہ ایک گروپ تھا لیکن امریکہ نے اسکی سزا پورے افغانستان کو دی جو بہت برا ہوا۔ عمران خان
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
 
میں نے 2003 میں اسمبلی میں اس پر بات کی تھی جب مشرف نے امریکہ کی حمایت کی۔ عمران خان
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
 
ہم نے افغان جہاد لڑی، وہ قبائلی علاقے سے لڑی گئ۔ جب 2001 میں مشرف نے امریکی جنگ میں شمولیت کی میں نے تب سے اسکی مخالفت کی۔ عمران خان

#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
 
پشاور کا سانحہ بہت دردناک ہے۔ پختونخوا کی پولیس نے ماضی میں بھی قربانیاں دی ہے۔ افسوس اس بات کا ہے کہ اتنا بڑا سانحہ ہوا ہے اور اس پر بھی سیاست کی جارہی ہے۔ عمران خان
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
 
چئیرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان سے سینئر صحافیوں کی زمان پارک میں مُلاقات
 
PTI Swabi Retweeted ·  
کہتے تھے کہ کیا ضرورت تھی عمران خان کو ایبسلوٹلی ناٹ کہنے کی آج پتہ چلا عمران خان کو ایبسلوٹلی ناٹ کہنے کی کیا ضرورت تھی؟

@MuradSaeedPTI

 
پاکستان تحریک انصاف پشاور رورل صدر ارباب عاصم کا پولیس لائن دھماکے میں شہید کانسٹیبل طارق خان کی شہادت پر انکے گھر آمد،

اس موقع پر ارباب عاصم نے شہید کے درجات اور لواحقین کو صبر جمیل کیلئے خصوصی دعا کی۔
#Peshawarblast
#KPKUpdates
 
اگر مسند پر بیٹھنے کا شوق ہے تو پھر سوال بھی ہوگا۔
آپ نے کہا تھا عمران خان بہت نالائق ہے، ہم آکے سب کچھ ٹھیک کریں گے۔ اب اسحق ڈار کہہ رہے ہیں اللہ ہی اب اسکو ٹھیک کرسکتا ہے۔ عامر عباس
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
 
سابق صوبائی وزیر خیبرپختونخوا @AtifKhanpti کی پشاور پولیس لائن دھماکے میں مردان گدر سے تعلق رکھنے والے شہید پولیس اے ایس آئی شیر بہادر کے گھر آمد، لواحقین سے تعزیت کی.
#KPKUpdates
 
فواد چوہدری کی ضمانت منظور !!!
 
چیئرمین عمران خان آج شام 5:30 بجے قوم سے اہم خطاب کریں گے
 
اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد 90 دن کے اندر الیکشنز کرانا آئینی تقاضہ ہے ۔ الیکشنز ملتوی کرنا آئین پاکستان کی صریحاً خلاف ورزی ہے اور الیکشنز سے فرار کا بہانہ ہے ۔

#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
 
امپورٹڈ وزیر دفاع کا بیان
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
PTI Swabi Retweeted ·  
پاکستان کی معیشت کاخون انکے اپنے ہاتھوں پر ہے لیکن PDM مایوسی میں صرف یہ کہتی ہے کہ"یہ عمران خان نے کیا"

معیشت تباہ،ڈالر 270 کا۔آزادی اظہار پر 9 ماہ کے لیے پابندیاں۔دہشت گردی

لیکن سب کا ذمہ دار خان۔
لگتا ہے ⁦انہیں ہر رات اپنے ڈراؤنے خوابوں میں ستاتا ہے @ImranKhanPTI
 
چئیرمین عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لئےوکلاء کے وفد کی زمان پارک کارکنان کےکیمپس آمد
#امپورٹڈ_نالائق_حکمران
 
گورنر خیبر پختونخوا نے 3 دن پہلے کہا الیکشن کیسے کریں امن و امان کی صورتحال خراب ہے ۔۔ گورنر کے بیان کے بعد دھماکا ہوگیا ۔۔ 80 لوگ شہید ہوگئے ۔ اسکی تحقیقات ہونی چاہیئے.
- سینیٹر سیف اللہ آبڑو
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
 
الیکشن کمیشن کو گورنر کے پی کا انتخابات کے حوالے سے خط موصول ۔

گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو 16 اپریل کی تاریخ دے دی ہے ۔
#عمران_خان_ضروری_ہے
 
عمران خان کا قصور صرف اتنا ہے کہ اس نےملکی خودمختاری پر سمجھوتہ کرنےسےانکارکیاقوم کو خودداری کی اہمیت بتائی ذات و خاندان نہیں بلکہ عوام کی بہتری کیلئےاقدامات کئے کرپٹ اور لٹیروں کو نہیں عوام کو ریلیف دیا اور آج بھی اپنی جان داؤ پرلگائےاس قوم کی جنگ لڑرہاہے
 
District Peshawar Cabinet has been announced. Special instructions have been issued to start working on election campaigns.
#PTIPeshawar
 
ریاست کی ذمہ دار اس وقت یہاں ملک کی وفاداروں سے لڑ رہے ہیں
#عمران_خان_ضروری_ہے
 
دین کو ہمیشہ دنیا کیلئے استعمال کرنے والے اور رجیم چنج آپریشن کی سہولت کار کو یہ نہیں پتہ کہ kpk میں صرف عمران خان دور ہی پر امن رہا
#عمران_خان_ضروری_ہے
 
اس دھشتگردی کے ماحول اور شدید معاشی بحران میں ملک کو صرف ایک ہی شخص بچا سکتا ہے اور وہ ہے عمران خان کیونکہ صرف وہی ہیں جن پر اس وقت پوری قوم کو اعتماد ہے ۔

#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
 
قوم سوگ میں ہیں۔ اس نااہل سرکار کی نااہلی سے کل 80 گھر اجڑ گئیں۔ بچے یتیم ہوگئے لیکن اس نااہل سرکار کو عوام کی کوئ فکر نہیں ہے، انکی ترجیحات دیکھیں عوام کس درد سے گزر رہی ہے اور یہ مخالفین کو دبانے میں لگے ہوئے ہیں۔ یہ قوم یہ کبھی نہیں بھولے گی۔
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
 
In reply to @ptioswabi
اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد 90 دن میں الیکشن کرانا لازمی ہے، الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کے لئے گورنر کو خط لکھا، درخواست گورنر نے ابھی تک تاریخ نہیں دی،درخواست 90 دن کے اندر الیکشن کرانا نگران حکومت کی ذمہ داری ہے،درخواست 2/3
Replying to @ptioswabi
بروقت الیکشن کرانا آئینی ضرورت ہے،پی ٹی آئی رہنماء عاطف خان اب تک گورنر نے تاریخ نہیں دی، یہ غیر آئینی ہے، عاطف خان پتہ نہیں پی ڈی ایم الیکشن سے کیو بھاگ رہی ہے، عاطف خان نگران کابینہ غیر سیاسی ہوتی ہے لیکن یہ پی ڈی ایم کی کابینہ ہیں،عاطف خان 3/3
 
پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں الیکشن کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

پی ٹی آئی کے صوبائی رہنماوں صوبائی ترجمان شوکت یوسفزئی، پشاور ریجن صدر عاطف اور شہرام ترکئی نے درخواست دائر کردی۔
1/3
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ pic.twitter.com/gfKXFGU6zc
Replying to @ptioswabi
اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد 90 دن میں الیکشن کرانا لازمی ہے، الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کے لئے گورنر کو خط لکھا، درخواست گورنر نے ابھی تک تاریخ نہیں دی،درخواست 90 دن کے اندر الیکشن کرانا نگران حکومت کی ذمہ داری ہے،درخواست 2/3
 
پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں الیکشن کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

پی ٹی آئی کے صوبائی رہنماوں صوبائی ترجمان شوکت یوسفزئی، پشاور ریجن صدر عاطف اور شہرام ترکئی نے درخواست دائر کردی۔
1/3
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
 
 
For access to this functionality a Trendsmap Explore subscription is required.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

Thanks for trying our Trendsmap Pro demo.

For continued access, and to utliise the full functionality available, you'll need to subscribe to a Trendsmap Pro subscription.

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.