User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 10,984 tweets, tweets from the last 412 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @QasimKhanSuri
آج آزادی کا دن ہے اور ہمیں اپنی اس آزادی کی حفاظت کرتے ہوئے پاکستان کو حقیقی آزادی کی طرف لےجاناہے، آج صوبائی سیکرٹریٹ پاکستان تحریکِ انصاف کوئٹہ سے شام 5 بجے قائدین اور کارکنان کے ہمراہ حقیقی آزادی ریلی کی قیادت کروں گا۔
#حقیقی_آزادی_جلسہ
#HappyBirthdayDearPakistan ⁦🇵🇰⁩
 
اور جو لوگ نافرمان ہوئے سو ان کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ وہ جب بھی اس سے نکل بھاگنے کا ارادہ کریں گے تو اسی میں لوٹا دیئے جائیں گے اور ان سے کہا جائے گا کہ اِس آتشِ دوزخ کا عذاب چکھتے رہو جِسے تم جھٹلایا کرتے تھے۔

(سورۃ السَّجْدَة، 32 : 20)
 
وہ لُٹے پٹے سے قافلے
جو نہ رُک سکے نہ جُھک سکے
جو وطن بنا کے چلے گئے
جو چمن سجا کے چلے گئے
ہمیں یاد ہیں
ہمیں یاد ہیں
#بنایا_تھا_سنواریں_گے
#HappyIndependenceDay 🇵🇰
 
پاکستان کا قومی ترانہ ⁦⁩⁦❤️⁩💕
الغوزہ نواز: اکبر خمیسو خان

#حقیقی_آزادی_جلسہ
#HappyBirthdayDearPakistan ⁦🇵🇰⁩
 
دو مختلف تصاویر مگر مقصد ایک
میری ماں اگست 1947 میں گورنر ہاؤس پر پاکستان کا پرچم سر بلند کرنے کے لیے رواں دواں آزاد اور خود مختار پاکستان میں
دوسری طرف میں اپنے لیڈر @ImranKhanPTI کے شانہ بشانہ پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے کوشاں۔
انشاالہ اگست 2023 وزیراعظم عمران کے ساتھ pic.twitter.com/zoZKrTqhji
Replying to @DrNausheenPTI @ImranKhanPTI and 5 others
ماشاءاللہ 🙌🇵🇰
 
جیو ٹی وی چینل نے قسم توڑ کر بلآخر سچ بول ہی دیا 😂😁 اب لائیسنس کینسل ہونے کا انتظار کرو رانا اور اطلاعات و نشریات والی باجی نے نہیں بخشنا۔

وزیر اعظم عمران خان 🙌❣️

#حقیقی_آزادی_جلسہ
#PakistanIndependenceDay 🇵🇰
 
اٹھے گا______ انا الحق کا نعرہ
جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
اور راج کرے گی____ خلقِ خدا
جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو

#حقیقی_آزادی_جلسہ
#PakistanIndependenceDay 🇵🇰
 
پاکستان کا مطلب کیا
لا الہ الا اللہ
تیرا میرا رشتہ کیا
لا الہ الا اللہ

#حقیقی_آزادی_جلسہ
#PakistanIndependenceDay 🇵🇰
 
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور

#حقیقی_آزادی_جلسہ
#PakistanIndependenceDay 🇵🇰
 
پاک سرزمین شاد باد
كشور حسين شاد باد
تو نشان عزم عالي شان
ارض پاکستان!
مرکز یقین شاد باد
پاک سرزمین کا نظام
قوت اخوت عوام
قوم ، ملک ، سلطنت
پائندہ تابندہ باد
شاد باد منزل مراد
پرچم ستارہ و ہلال
رہبر ترقی و کمال
ترجمان ماضی شان حال
جان استقبال
سایۂ خدائے ذوالجلال
#14thaugust2022
 
دنیا میں وہی شخص ہے تعظیم کے قابل
جس شخص نے حالات کا رخ موڑ دیا ہو

#حقیقی_آزادی_جلسہ
#PakistanIndependenceDay 🇵🇰
 
دیکھ زنداں سے پرے رنگ چمن جوش بہار
رقص کرنا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھ

#حقیقی_آزادی_جلسہ
#PakistanIndependenceDay 🇵🇰
 
خدا کرے میری ارضِ پاک پر اُترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو
خدا کرے کہ میرے اِک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

#حقیقی_آزادی_جلسہ
#PakistanIndependenceDay 🇵🇰
 
شکریہ لاہور ❣️🇵🇰

#حقیقی_آزادی_جلسہ
#PakistanIndependenceDay 🇵🇰
 
کوئٹہ
#حقیقی_آزادی_جلسہ
#PakistanIndependenceDay 🇵🇰
 
شکریہ عمران خان، شکریہ فواد چوہدری، شکریہ پاکستان تحریکِ انصاف 🙌🇵🇰
68 سال بعد کل سے ہمارے قومی ترانے کے عظیم الفاظ اور ساز نئے انداز میں قوم کی آواز بننے جا رہے ہیں۔ میں اس خوبصورت پیشکش اور ان تاریخی لمحات کو پاکستانی قوم کے نام کرتا ہوں۔ وزارت اطلاعات، سٹیرنگ کمیٹی، آئی ایس پی آر سمیت پوری ٹیم کو شاباش۔ پاکستان زندہ باد pic.twitter.com/vrki8xeIzc
 
بلوچستان ہائیکورٹ میں ایف آئی اے کے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں جاری غیر قانونی نوٹسز کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کرنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کی، پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان کی سینیئر قیادت بھی موجود تھی۔
#PakistanUnderFascism
 
بلوچستان ہائیکورٹ میں ایف آئی اے کے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں جاری غیر قانونی نوٹسز کےخلاف رٹ پٹیشن دائر کرنے کے موقع پر بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سینیئر عہدیداران، معروف سینیئر قانون دان علی احمد کرد، سید ایاز ظہور، نذر محمد بلوچ ودیگر وکلاء کےہمراہ۔
#PakistanUnderFascism
 
Qasim Khan Suri Retweeted ·  
اکاونٹ میں پیسہ پارٹی اکاونٹ سے آیا بیرون ملک سے نہیں،قاسم سوری
urdupoint.com/n/3238169

@QasimKhanSuri
#foreignfundingcase
 
اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ کرنے کا نوٹی فکیشن معطل کردیا گیا۔ 🤞
#ARYNews
#PakistanUnderFascism
urdu.arynews.tv/shc-suspend-no…
 
Qasim Khan Suri Retweeted ·  
پاکستان کے 75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر ملک کے 5 نامور سپر اسٹارز کے ساتھ گرینڈ نیشنل ڈیبیٹ - اتوار شب 10 سے لے کر 12 بجے تک صرف بول نیوز پر
@MominaBasit1 @sufisal @najamsheraz @KanwalMna @QasimKhanSuri @BOLNETWORK
 
Qasim Khan Suri Retweeted ·  
تحریک انصاف نے کوئی فارن فنڈنگ نہیں لی ، صرف پی ٹی آئی کے اکاونٹس کو اچھالا جا رہا ہے ، ن لیگ سے کیوں نہیں پوچھا جا رہا کہ پیسہ کہاں سے آیا : قاسم سوری
@QasimKhanSuri
 
وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ لاَ تُفْسِدُواْ فِي الأَرْضِ قَالُواْ إِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُونَ

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد بپا نہ کرو، تو کہتے ہیں: ہم ہی تو اصلاح کرنے والے ہیں۔

(سورۃ الْبَقَرَة، 2 : 11)
 
Qasim Khan Suri Retweeted ·  
عطا تارڑ آپ پیش ہو جائیں قانون آپ کا انتظار کر رہا ہے۔ آج پولیس نے لاہور میں آپ کے گھر نوٹس دیاہے۔ اگر قانون کی طاقت سمجھتے ہیں تو لاہور میں پیش ہو جائیں
 
Qasim Khan Suri Retweeted ·  
شہباز گل پر پولیس حراست میںُ تشدد عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے،تحریک انصاف شہباز گل پر پولیس حراست میں شدید تشدد کا معاملہ عالمی فورمز میں اٹھائے گی اس مقصد کیلئے ڈاکٹر شیریں مزاری کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ عالمی اداروں سے رجوع کریں اور مبصرین اس معاملے کی تحقیق کریں
 
آزادی صحافت کی دعویدار زبردستی مسلط کی گئی امپورٹڈ حکومت نے چار ہزار پاکستانیوں کا معاشی قتل کر ڈالا ہے، امپورٹڈ وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ کر کے ثابت کر دیا ہے کہ بیساکھیوں کے سہارے کھڑی اس حکومت میں سچ سننےکا حوالہ نہیں ہے۔
#ARYNews
#PakistanUnderFascism
 
Qasim Khan Suri Retweeted ·  
Live Stream | Chairman PTI , Imran Khan Live Zoom interaction twitter.com/i/broadcasts/1…
 
امپورٹڈ حکومت کا اپنی عوام پر ایک اور وار، بجلی مزید 9 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی، جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی جانے والی بجلی کا مہنگائی کی ماری عوام پر 133 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Qasim Khan Suri Retweeted ·  
شہبازگِل پرکئےجانےوالےجسمانی تشدد کی شدیدمذمت کرتاہوں۔کس قانون کےتحت اور کس کےاحکامات پراسےنشانۂ ستم بنایاجارہاہے؟اگر اس نےکوئی قانون توڑاہےتو اسےصفائی پیش کرنےکاموقع دیاجاناچاہئے۔ مگرمحض مجرموں کی امپورٹڈ حکومت بچانےکیلئےپوری ڈھٹائی سےآئین اورتمام قوانین پامال کئےجارہےہیں۔
 
Qasim Khan Suri Retweeted ·  
In reply to @ImranKhanPTI
عدلیہ اسکانوٹس لے۔ARYکےنیوز ڈائریکٹر کو رات کے پچھلےپہرنہایت سفاکیت سےبغیر وارنٹ اسکے گھر سےاُچک لیاگیااورشیرخواربچی کی ایک ماں کومحض اس لئےکہ اسکاخاوند گِل کیلئےکام کرتا،غیرقانونی طور پر اٹھالیاگیا ۔لوگوں کو مجرموں کےگروہ کےسامنےسجدہ ریز کرنےکیلئےخوف کےماحول کوفروغ دیاجارہاہے۔
 
Justice? You get justice in the next world, in this world you have the law. - William Gaddis

#PakistanUnderFascism
 
Qasim Khan Suri Retweeted ·  
مفرور نواز شریف کا ضمانتی وزیراعظم ہاؤس میں، مریم نواز 2 سال سے جیل سے باہر جبکہ 10 ماہ کی آیت بغیر کسی جرم کے جیل میں۔ نواز شریف کی زندگی کی ضمانتیں مانگنے والی عدالتیں آج خاموش کیوں؟ غریب اور امیر کیلئے الگ الگ قانون بالآخر کب تک؟
 
کیا انہوں نے زمین میں سفر و سیاحت نہیں کی کہ وہ دیکھ لیتے کہ ان لوگوں کا انجام کیسا ہوا جو ان سے پہلے تھے۔ ﷲ نے ان پر ہلاکت و بربادی ڈال دی۔ اور کافروں کے لئے اسی طرح کی بہت سی ہلاکتیں ہیں۔

(سورۃ مُحَمَّد، 47 : 10)
 
بیس سال بعد
اب نہیں گھومتا۔۔😂 pic.twitter.com/ZNKAlApOAR
Replying to @ImranRiazKhan
کیا ارادے ہیں بھائی جان، کسے گھومانے کے لیے اسے گھوما رہے ہیں؟
 
 
In reply to @QasimKhanSuri
قاسم صاحب میں آپ کی بہت عزت کرتا ہوں . اس لیے کسی قسم کے سخت الفاظ استعمال کیے بغیر , یہ شرافت دکھانے اور بہت زیادہ قانونی اور اخلاقی رویہ دکھانے کا وقت نہیں ہے . اگر ن لیگ کو ان کی زبان میں جواب نہ دیا اور آپ اپنے اسپورٹرز ,ورکر اور لیڈروں کے ساتھ عملی طور پر کھڑے ہونے کا وقت ہے
Have faith, your chairman has devoted his life for the noble cause of knocking out these criminals. We'll fight till the end, Insha'Allah.
 
In reply to @QasimKhanSuri
قاسم خان سوری بھی بلوچستان سے اٹھنے والا وہ سورج ہے جو پاکستان کو متحد کرنے کی کرن لے کر آیا ہے۔ ایسے لوگوں کا راستہ روکنے کے لیے بین الاقوامی قوتیں اور لوکل ہینڈلرز متحرک ہیں۔ مگر جیت انشا الللہ حق اور سچ کی ہو گی۔
 
Pray we get through this.
Replying to @MaddyWithKhan
Even the darkest night is followed by a sunrise.
 
Qasim Khan Suri Retweeted ·  
اس دس ماہ کی بچی کی ماں کی ضمانت منظور نہیں ہوئ کیونکہ اس کا خاوند پولیس کے سامنے پیش نہیں ہوا اربوں روپے لوٹ کے کھا جانے والی بی بی روز بھاشن دے رہی ہے، یہ بچی رات جیل میں اپنی ماں کے ساتھ رہے گی چیف جسٹس مجسٹریٹ کو طلب کریں اور پوچھیں کہ اس نے کس کے کہنے پر یہ ضمانت منسوخ کی؟
 
Qasim Khan Suri Retweeted ·  
حکومت کے میڈیا اسٹریٹجک سیل کے تنخواہ دار صحافی اب دور کی کوڑی لائے ہیں کہ عمران خان نے امریکی سفیر سے فون پر گفتگو کی ہے، چونکہ پیپلز پارٹی اور نون کا ماڈل کرپشن پر بنیاد رکھتا ہے لہذا وہ ایسے سستے صحافیوں کے اپنے سے زیادہ سستے آئیڈیاز بیچ کر بیانیہ بنوانا چاہتے ہیں جو نہیں بکتا
 
Qasim Khan Suri Retweeted ·  
شہباز گل کے ڈرائیور کی بیوی کو پولیس اٹھا کر تھانے لے گئ ہے. یہ تو بلکل ہی بوکھلا گئے. ویسے وہ سب انسانی حقوق اور جمہوریت کے چیمپئن کہاں ہیں؟
 
 
Qasim Khan Suri Retweeted ·  
25 مئی کا واقعہ، پنجاب حکومت کا ملوث پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز

12 ایس ایچ اوزمعطل کرکے انکوائری کا آغاز کردیا، وزیر داخلہ پنجاب
 
Qasim Khan Suri Retweeted ·  
In reply to @ImranKhanPTI
کےبعد بیرونی آشیرباد سےتبدیلئ حکومت کےمنصوبے کےتحت مسلط کردہ مجرموں کی امپورٹڈسرکار عوام میں قبولیت کے پیشِ نظرمیڈیا اور عوام کو دہشت زدہ کرنےکیلئےخوف(کا ہتھیار)بروئے کارلارہی ہے۔مگرکامیاب یہ ملک کوعدمِ استحکام سےدوچار کرنےمیں رہی ہے۔واحدحل آزادانہ اورشفاف انتخابات ہی ہیں۔
 
Qasim Khan Suri Retweeted ·  
رات گئے عماد یوسف کو اٹھائےجانےکےبعد شہباز گل کےمعاون اظہار کی اہلیہ، جنہیں اب خواتین کے تھانےمیں قیدکیاگیاہے، کےسفاکانہ اور غیرقانونی اغواء کی شدیدمذمت کرتاہوں۔ میں اپنی قانونی برادری سے پوچھناچاہتاہوں کہ کیا بنیادی حقوق اب باقی نہیں رہے؟ پنجاب میں عبرتناک انجام سےدوچار ہونے
 
In reply to @QasimKhanSuri
This news is from 2019. Please click on the link of thenews in your original post to see it.
Replying to @qazi_shafi
Just for the info that what kind of people are representing awam in the parliament.
 
یہ فقط عظمت کردار کے ڈھب ہوتے ہیں
فیصلے جنگ کے تلوار سے کب ہوتے ہیں
جھوٹ تعداد میں کتنا ہی زیادہ ہو سلیمؔ
اھل حق ہوں تو 72 بھی غضب ہوتے ہیں

#PakistanUnderFascism
 
فی الحقیقت تمہارے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات میں نہایت ہی حسین نمونۂ حیات ہے ہر اُس شخص کے لئے جو اللہ سے ملنے کی اور یومِ آخرت کی امید رکھتا ہے اور اللہ کا ذکر کثرت سے کرتا ہے۔

(سورۃ الْأَحْزَاب، 33 : 21)
 
Qasim Khan Suri Retweeted ·  
Today is the 5th anniversary of the death of Dr. Ruth Pfau, German doctor and Catholic nun of the Sisters of the Immaculate Heart of Mary. She spent 50 years in Pakistan fighting leprosy and died a national hero, the first Christian to be given a state funeral. 🇵🇰
 
 
 
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.