User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 15,119 tweets, tweets from the last 342 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @RaheeqAbbasi
آپ کے لیڈروں کی طرح بہانہ بنا کر ملک سے تو نہیں بھاگا
جو استعفی لینے آیا تھا ، وہ استعفی دے کر چلا گیا۔
اسے کہتے ہیں اللہ کی قدرت۔
 
جنرل باجوہ جاتے جاتے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے لئے مزید مسائل کتنے مسائل پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ آج پہلے اعظم سواتی کو جنرل فیصل نصیر سہ کہہ کر FIA کے ذریعے گرفتار کروایا اور اب جنرل افتخار بابر کو کہہ کر ISPR کے ذریعے اپنی بہو اور سمدھی کے حق میں بیان جاری کروا دیا۔
 
جنرل باجوہ کی فیملی کے اثاثوں کی خبرکے جواب میں @OfficialDGISPR کی طرف جاری کیاگیابیان غیر ضروری ہے۔ آئی ایس پی آر افواج پاکستان کا ترجمان ادارہ ہے ۔ اس ادارے کا کسی افسر کےپر ذاتی معاملات کے جواب دینے کے لئے استعمال ہر گز مناسب نہیں۔ افسر کے معاملے کو ادارے کا مسئلہ نہ بنائیں
 
آئی ایس پی آر کی یہ وضاحت @Ahmad_Noorani کی سٹوری کی باقاعدہ تصدیق ہے کیونکہ خبر میں ذکر کئے گئے کسی اثاثے کا انکار نہیں کیا گیا ۔
اگر باجوہ صاحب کی فیملی سمدھی صاحب نے چھ سال میں اثاثے نہیں بنائے تو @OfficialDGISPR چھ سال قبل اور اب کے اثاثوں کا تقابلی جائزہ سامنے لے آئے!!
 
میری جنرل عاصم منیر سے گزارش ہے کہ جنرل باجوہ سے الوداعی ملاقات میں ان کو اس نمونے کی یہ ویڈیو ضرور دکھا دیں جس کو انہوں نےملک پر مسلط کردیا۔
اس ذہنی مریض نمونے نےپوری دنیا میں پاکستان کاتماشہ بنا دیا ۔احساس کمتری کا مارا ہواویٹرکو زبردستی پکڑ کر اس کے ساتھ تصویر بنوا رہا ہے ۔
 
یہ ہیں وہ سوال جو اعظم سواتی نے جنرل باجوہ سے پوچھے جن کی پاداش میں ان کو جرنل فیصل نصیر نے آج گرفتار کروا لیا ؟
ان سوالات میں کون سے لفظ کون سے جملہ کس قانون کے تحت جرم ہیں؟
اعظم سواتی تو انشاء اللہ پھر رہا ہو جائے گا لیکن جنرل باجوہ نے اہنے نام کو گالی بنوا لیا۔
#AzamSwati
 
ایسی حکومت کا حصہ بننے کا کیا فائدہ ۔۔۔ جنہوں نے اپنے تو سارے کیس ختم کروائے اور نیب ترمیم کے ذریعے کرپشن کیسز سے جان چھڑا لی ۔۔ لیکن آپ کو غیر ملکی سفر کی اجازت بھی دلوا سکے ۔۔ لعنت بھیجیں ایسی حکومت کی حمایت پر
I was stopped at Islamabad airport by FIA & prevented from travelling to Tajikistan to attend Herat Security Dialogue.This is outrageous as cabinet had removed my name from ECL for 2 months.Once again Neutral Havaldar demonstrates that he has more authority than the federal govt. pic.twitter.com/vveOt13vNK
 
کیا کسی گریذ 22 کے سرکاری افسر سے یہ کہنا کہ وہ اہنےاثاثوں کی تفصیلات سامنے لائے کوئی جرم ہے ؟
کیا اپنی بیوی کےساتھ بیڈروم کی خفیہ وڈیو بنانےوالوں کے خلاف آواز اٹھاناجرم ہے ؟
اعظم سواتی کی گرفتاری جنرل باجوہ کی شاید آخری خواہش تھی لیکن بیہودہ اور قابل نفرت عمل ہے۔
#AzamSwati
 
جب انشاء اللہ ائیندہ الیکشن میں عمران خان تقریبا 2 تہائی اکثریت سے الیکشن جیت چکے ہونگے تب بھی طلعت حسین، شاہزیب خانزادہ اور سلیم صافی کہیں گے کہ عمران خان کو تناسب کے لحاظ سے اتنی اکثریت نہیں ملی جو جولائی 2022 کے ضمنی انتخابات میں ملی تھی لہذا یہ ایک طرح کی ناکامی ہے ۔
 
عمران ریاض خان کے سابقہ اور موجودہ چینلز کا موازنہ
 
Raheeq Abbasi Retweeted ·  
وقت وقت کی بات ہے۔ اب برداشت کرنا سیکھو۔
 
اللہ آپ کو صحت و سلامتی سے نوازے
In reply to @MirMAKOfficial
With the mercy of Allah I will win. Complete bedrest for a few weeks and heavy dosages of medications to manage the pain. I want to thank you all for your prayers. Without them it would have impossible to fight while I was losing hope at one time, for a few minutes. 2/2
 
پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کو شاید اندازہ نہیں کہ والکر کے سہارے جلسہ گاہ میں آتے دیکھ کر گھروں میں بیٹھی کڑوڑوں ماوں بہنوں کے جذبات کا کیا حال تھا ۔۔۔ ان کو اس کے اصل نتائج ائیندہ انتخابات نظر آئیں گے۔
 
تو کیا یہ سمجھا جائے کہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی کے مطابق ملک میں عدم استحکام کی اصل وجہ جانے والے آرمی چیف تھے ؟؟
 
مونس الہی نے ڈٹ کر کپتان کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کردیا
👍👍👍
27 جولائی کو اللہ پاک نے ہمیں سرخرو کیا تھا اور @ChParvezElahi کو سی ایم بنایا تھا۔ اس دن کے بعد سے ہم بونس پہ چل رہے ہیں ۔ہم اپنے وعدے پہ قائم ہیں۔ جس دن PM @ImranKhanPTI نے کہا اسی وقت انشاءاللہ پنجاب اسمبلی توڑ دی جائے گی۔
 
Very true
Whether He Succeeds or Status-Quo Prevails-Shackles Scatter or Jackals Jabber. He will be remembered as a courageous and patriotic leader who stood against all odds for CHANGE . ‘Prejudices and Self’ aside-STEPPING UP IS THE NEED -FAILURE WILL LEAD TO DEEP CREVICE.
 
جیو پر بھی حامد میر بھی کہہ رہے ہیں کہ عمران خان نے بڑا سرپرائز دیا ۔۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان بے بہت اچھی چال چلی ہے ۔
 
عمران خان نے ماسٹر سٹروک کھیلا
اب الیکشن ہوئے کہ ہوئے ۔
امپورٹڈ حکومت کے لئے ان ذیادہ دن قائم رہنا ممکن نہیں
 
 
اگر عمران خان اتنا ہی فلاپ ہو چکا تو آپ اپنا پاپا جی کو لیکر پاکستان کیوں نہیں آتیں۔۔۔کس بات کے ڈر سے نواز شریف اپنے بھائی کی حکومت میں ملک واپس نہیں آرہے ؟؟
ناکام ترین لانگ مارچ،ایک کے بعد ایک ڈرامہ اور جھوٹ،مگر سچ یہی ہے کہ عمران کا۹ سالہ پلان،سازش کے ذریعے حکومت ختم کرنے کا پلان، اپنا من پسند چیف لانے کا پلان،چیف کی تقرری میں رخنہ ڈالنے کا پلان،نئے چیف کو متنازع بنانے کا پلان،سب پلان بری طرح فیل ہو گئے۔سازشیوں کا یہی انجام ہوتا ہے!
 
Is he Asim or Munir?
Replying to @cyalm
An MBA called him during the "Sahir Munir" on other day
 
اس وقت سب امید سے تھے
76 لانگ کورس کے جنرل اگر یہ کام جو آج کر رہے ہیں، 6 ماہ پہلے کرتے تو قومی ہیرو کہلاتے۔
 
آپ حفیظ اللہ نیازی صاحب کے بارے ایسے کیوں کہتی ہیں
اللہ نیازی جیسے شر سے اس ملک کو محفوظ رکھے، آمین 🙏🏻
 
آج بازار میں پا بہ جولاں چلو
دست افشاں چلو مست و رقصاں چلو
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلو
راہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
 
یا حفیظ یا سلام یا مومن۔
اللہ تعالی اپنے حبیب مکرم صلی اللہ علیہ و علی آلہ و سلم کے صدقے عمران خان اور پاکستان بھر سے راولپنڈی کی طرف حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کے لئے آنے والوں کی حفاظت فرمائے اور ان کو اپنی امان میں رکھے ۔
 
اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ
95 فیصد لوگ آپ کے موقف کو غلط سمجھتے ہیں بلکہ اپ کے نفرت انگیز رویے کو مسترد کرتے ہیں ۔ اور باقی 5 فیصد جو بلا لیتے ہیں ان کو آپ کے موقف کا ابھی پتہ نہیں چلا
 
🤣😂🤣😂🤣😂🤣
😂😂🤣
 
وفاق میں کس کی حکومت ہیں سائیں؟
ریلوے ٹریک وفاق یا صوبہ کی ذمہ داری ھے مرشد ؟؟
 
In reply to @RaheeqAbbasi
Asia is seriously upsetting FIFA 😆😂 @FIFAWorldCup
Yes.. you never know we might have an Asian champion this year
 
Just watching Iran vs Wales highlights and boom 😍 #Iran ⚽️
Replying to @kajolmanshad
It was a great match
 
آپ کو اپنے الفاظ پر غور کرنا چاحئے۔ کامران خان صاحب سےعدم اتفاق کریں۔۔ ہم بھی کرتے ہیں۔ لیکن وہ پاکستان کے سینئر ترین صحافی ہیں۔۔۔ اختلاف کریں لیکن اگر آپ صحافی ہونے کے دعویدار ہیں تو اپنے دادا صحافی کے خلاف گھٹیا زبان استعمال کرنا زیب نہیں دیتا ۔۔
چاپلوسی کامران خان کی عادت نہیں بلکہ فطرت میں شامل ہے ۔۔ پہلے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خلاف منظم مہم چلاتے ہوئے انہیں متنازعہ کرنے کے لیئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا اور آب جب وہ آرمی چیف بن گئے ہیں تو انکی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔
 
What a great match, what a win by Iran. Many congratulations to Iranian nation who are going through difficult time but a great win to celebrate at home for everyone
#Iran
#WALIRN #FIFAWorldCup
 
محترم @AzharSiddique صاحب نے 26 اکتوبر کو فیصل واڈا کی پریس کانفرنس کا اصل پس منظر بتا دیا تھا ۔۔ آج فیصل واڈا کے حق میں آنے والے فیصلے کے بعد واضح ہو گیا ہے دال میں کافی کچھ کالا ہے
واہ ۔۔
کیا ٹائمنگ تھی فیصل واڈا کی پریس کانفرنس کی
 
اگرچہ خزاں کے دن ہیں لیکن کئیں روز سے چھائے کالے بادل چھٹ چکے ہیں ، سورج چمک رہا ہے اور ہمارے شہر کا موسم تو آج بہت ہی خوبصورت روشن خوشگوار دلآویز اور سہانا ہے۔
 
Gen Asim Munir reportedly advocated for an end to military intervention during recent CC conferences.

Reminds me of the Commander X Corps that objected to elements of the military supporting Imran Khan’s 2014 dharna.

Anyone want to guess who that Corps Commander became?
زیدی صاحب۔۔۔۔ سب ایک جیسے نہیں ہوتے ۔۔۔ کچھ جینز کے بھی اثرات ہوتے ہیں۔۔۔۔ Let's hold our horses for a while .. his actions will make it clear what his intentions are
 
انسان عہدوں یا اختیار سے نہیں اپنے کردار سے چھوٹا یا بڑا ہوتا ہے ،وقت بہت بے رحم جج ہے،وقت ،وقت آنے پر حیثیت ،طبیعت ،کمیت،ذہنیت ،نسبیت ،کیفیت ،اصلیت سب کچھ کھول کر رکھ دیتا ہے،آخرت کا حساب تو بہت بعد کی بات ہے ،انسان مرنے سے پہلے اس دنیا سے اپنے اصل چہرے کے ساتھ رخصت ہوتا ہے
Replying to @SecInfoPAT
بے شک ۔۔ ہم گواہ ہیں۔۔ ایسے ہی ہوتا ہے۔۔ بھائی جان ۔
 
ایک سپیس پیر کی شب بھی رکھ لیں۔۔ وجہ آپ کو معلوم یے
@ImranRiazKhan
اتوار کی رات ہم ایک ٹویٹر سپیس کریں گے 8 بجے
وجہ ابھی نہیں بتا سکتا۔ مگر آپ سب سے شرکت کی درخواست ہے۔
 
Guys fasten your seat belts... another story is coming very soon
Dear Babar Iftikhar
@OfficialDGISPR

I am repeatedly sending you two simple questions about the U.S. visit of COAS General Qamar Javed Bajwa for the last six days. Neither you are responding nor taking my calls.

Please respond today by 5:30 pm (PST) sharp.

Best

Ahmad Noorani
 
اوتھے وی تے اتھے وی۔۔
اوتھے عملاں دے ہونے نے نبیڑے
کسے نئیں تیری ذات پچھنی
 
بہت مبارک ہو ۔۔ اللہ سلامت رکھے آپ کی جوڑی کو سدا خوش و خرم رکھے
مجھے اتنے سال برداشت کرنے کا شکریہ
میری دنیا میں رنگ بھرنے کا شکریہ
 
نئے آرمی چیف آف آرمی سٹاف کے لئے اصل چیلنج
 
Raheeq Abbasi Retweeted ·  
نئے آرمی چیف #GenAsimMunir سے ہمارا پہلا مطالبہ یہ ہے کہ جنرل باجوہ کی نگرانی میں ISI اور MI کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا احتساب کیا جائے اور اس حوالے سے قوم کی شکایات کا ازالہ کیا جائے۔
 
یہ خام خیالی ہےکہ کوئی ہمارا اپنا بندہ ہے ۔
کوئی فرد کسی کابندہ نہیں ہوتا ۔
وہ رب کا بندہ ہوتا ہے یا اپنے نفس کا بندہ ۔
رب کابندہ انسان بن کر رہتااور اپنے فرائض منصبی ادا کرتا ہے جبکہ نفس کا بندہ ظلم، جبر، چوری، کرپشن جیسےراستوں کو اپناتا ہوا کبھی فرعون بن جاتا تو کبھی یزید۔
 
Arshad Shareef views about ne COAS General Syed Asim Munir
Shaheed Arshad Sharif views about incoming COAS Asim Munir!

Let us keep raising voice for Arshad Sharif shaheed!

pic.twitter.com/Gz1td3usiF
 
نئےچیف کی تقرری ن لیگ نے کی ہے۔ضد کرکے کی ہے۔ رولز میں ترمیم کر کے کی ہے۔ روایت سے ہٹ کر کی ہے۔۔ لہذا اس تقرری کے ساتھ ہی اب آئندہ الیکشن میں دھاندلی اور اسٹبلشمنٹ کی مداخلت کابہانہ ابھی سے ختم ہو گیا ہے۔
نئے انتخابات جب بھی ہونگےعمران کی اکثریت کوماننےکےسواکوئی چارہ نہیں ہوگا!
 
لہذا موجودہ صورتحال میں عمران خان کو نئےچیف سے کوئی پریشانی نہیں۔ ان کوامید ہے کہ وہ اسٹبلشمنٹ کی سابقہ پالیسی کوجاری نہیں رکھیں گے،حکومت کی بیجا حمایت نہیں کریں گے اورتحریک انصاف کے خلاف انتقامی کاروائیاں روک دی جائیں گے ۔
نوٹ۔ اس تھریڈ میں دیا گیا موقف میرا ذاتی تجزیہ ہے
n/n
۔۔لہذا ہرطرف دانستہ یہ تاثردیاگیا کہ عمران خان کسی صورت جنرل عاصمکو چیف نہیں دیکھناچاہتے۔ شکی مزاج نوازشریف نے اس تاثرکوخرید لیا اور ضد باندھ لی کہ ہر حال میں وہ جنرل عاصم کوہی چیف بنائیں گے بیشک پوری فوج مارشل لاء ہی کیوں نہ لگ جائے۔لہذا ضدکرکےجنرل عاصم کوچیف بنا دیا گیا
4/n
 
۔۔لہذا ہرطرف دانستہ یہ تاثردیاگیا کہ عمران خان کسی صورت جنرل عاصمکو چیف نہیں دیکھناچاہتے۔ شکی مزاج نوازشریف نے اس تاثرکوخرید لیا اور ضد باندھ لی کہ ہر حال میں وہ جنرل عاصم کوہی چیف بنائیں گے بیشک پوری فوج مارشل لاء ہی کیوں نہ لگ جائے۔لہذا ضدکرکےجنرل عاصم کوچیف بنا دیا گیا
4/n
.. جنرل باجوہ کی ایکسٹنشن کے امکانات کو ختم کرنے کے بعد عمران خان ک اگلا ھدف یہ تھا کہ کوئی ایسا چیف نہ بنے جو باجوہ کے قریب ہو اور باجوہ سیاسی حکمت عملی کو جاری رکھنے والا ہو۔ جنرل عاصم ایسے جنرل تھے جو سینئر موسٹ ہونے کے ساتھ باجوہ سرکل اور آپریشن ریجیم چینج کا حصہ نہ تھے .
3/n
 
.. جنرل باجوہ کی ایکسٹنشن کے امکانات کو ختم کرنے کے بعد عمران خان ک اگلا ھدف یہ تھا کہ کوئی ایسا چیف نہ بنے جو باجوہ کے قریب ہو اور باجوہ سیاسی حکمت عملی کو جاری رکھنے والا ہو۔ جنرل عاصم ایسے جنرل تھے جو سینئر موسٹ ہونے کے ساتھ باجوہ سرکل اور آپریشن ریجیم چینج کا حصہ نہ تھے .
3/n
۔۔ کہ عمران خان نے کامران خان کو انٹرویو دیکر نئے الیکشن تک جنرل باجوہ کی مشروط توسیع کی بات کردی۔ جس نے شکی مزاج نواز شریف کے ذہن میں جنرل باجوہ کے حوالے سے انہیں مشکوک کر دیا اور نواز شریف نے ضد باندھ لی کہ اب ایکسٹنشن کسی صورت میں نہیں دے جائے گی ۔۔۔
2/n
 
۔۔ کہ عمران خان نے کامران خان کو انٹرویو دیکر نئے الیکشن تک جنرل باجوہ کی مشروط توسیع کی بات کردی۔ جس نے شکی مزاج نواز شریف کے ذہن میں جنرل باجوہ کے حوالے سے انہیں مشکوک کر دیا اور نواز شریف نے ضد باندھ لی کہ اب ایکسٹنشن کسی صورت میں نہیں دے جائے گی ۔۔۔
2/n
مبینہ طور پر نواز شریف اور باجوہ میں طے ہونے والے معاہدے کے تحت عمران خان حکومت کے خاتمہ کے بعد ن لیگ کے مقدمات کے خاتمے اور نیب و انتخابی ترامیم کو ہونے دیا جائے گا اور بدلے میں جنرل باجوہ صاحب کو 3 مزید سال کے لئے توسیع دے دی جائے گی۔ سب معاملات تکمیل کے قریب تھے کہ ۔۔۔
1/n
 
مبینہ طور پر نواز شریف اور باجوہ میں طے ہونے والے معاہدے کے تحت عمران خان حکومت کے خاتمہ کے بعد ن لیگ کے مقدمات کے خاتمے اور نیب و انتخابی ترامیم کو ہونے دیا جائے گا اور بدلے میں جنرل باجوہ صاحب کو 3 مزید سال کے لئے توسیع دے دی جائے گی۔ سب معاملات تکمیل کے قریب تھے کہ ۔۔۔
1/n
 
 
For access to this functionality a Trendsmap Explore subscription is required.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

Thanks for trying our Trendsmap Pro demo.

For continued access, and to utliise the full functionality available, you'll need to subscribe to a Trendsmap Pro subscription.

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.