User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 2,244 tweets, tweets from the last 170 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @Rporwp
اٹک.تھانہ صدرپولیس نےخاتون کو فون پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا.
متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ ملزم سابقہ شوہر ہے اب فون پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے.
مقامی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا.
@OfficialDPRPP @PunjabPoliceCPO @AttockDpo
 
راولپنڈی.گوجرخان پولیس کی قماربازوں کےخلاف کاروائی،تاش پرجواءکھیلنے والے08ملزمان گرفتار،
ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 01 لاکھ 07 ہزار روپے، 08 موبائل فونزاور تاش کے پتے برآمد۔ قماربازی دیگر برائیوں کی جڑ ہے قمار بازوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔
@OfficialDPRPP @RwpPolice
 
راولپنڈی پولیس کی موثرتفتیش وپیروی کےنتیجہ میں معززعدالت نےجنسی زیادتی کے مقدمہ میں ملوث مجرم کوسزاسنا دی.
مجرم میر زمان کوجرم ثابت ہونےپر10سال قیداور50ہزارجرمانہ کی سزاسنائی گئی.
مجرم نےسال2020میں تھانہ صدربیرونی کےعلاقہ میں اپنی بہوکوجنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا.
#Rawalpindi
 
راولپنڈی.لانگ مارچ کےدوران10ہزارسےزائدپولیس افسران واہلکارفول پروف سیکورٹی کی فراہمی کویقینی بنائیں گے.CPOراولپنڈی سیدشہزادندیم بخاری کاDCراولپنڈی ودیگرافسران کےہمراہ گوجرخان میں سیکورٹی انتظامات وکنٹرول روم میںCCTVکیمروں سےانتظامات کاجائزہ۔متعلقہ افسران کوخصوصی ہدایات جاری.
 
اٹک۔تھانہ حضروپولیس نے3اشخاص کوفائرنگ کرکےزخمی کرنے والےملزم کوگرفتارکرلیا۔
ملزم عمرعرف اجنبی نے3روزقبل رویدشاہ سےلین دین کےتنازعے پرفہیم شاہ،توفیق شاہ اور رویدشاہ کوپسٹل سےفائرکرکےزخمی کیاتھا۔
گرفتارملزم کوٹھوس شواہدکیساتھ چالان عدالت کرکےقرارواقعی سزادلوائی جائےگی۔
 
راولپنڈی۔مندرہ پولیس کی قماربازوں کےخلاف موثرکاروائی،تاش اورڈولی دانہ پرجواءکھیلنےوالے15ملزمان گرفتار،
ملزمان سےداؤ پرلگی رقم 2 لاکھ28ہزار520روپے،12موبائل فونزاورتاش کےپتےبرآمدہوئے،
قماربازی دیگربرائیوں کی جڑ ہےایسےٍجرائم میں ملوث ملزمان کیخلاف قانونی کاروائیاں جاری رکھی جائینگی۔
 
RPO Rawalpindi Retweeted ·  
راولپنڈی پولیس کے انسپکٹر عمران عباس شہید کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے پوٹھوہار وائرلیس کنٹرول کو آج سے عمران کنٹرول کے نام سے منسوب کردیاگیا ہے۔ شہید کےبیٹے ابراہیم نے پہلی کال کرکے کنٹرول کا افتتاح کیا۔ فرض کی راہ میں عظیم قربانیاں پیش کرنےوالےشہداء کو کبھی فراموش نہیں کیاجائےگا۔
 
ایمرجنسی نمبرزپرآپکی غیرضروری/بوگس کال کسی ضرورتمندکومددسےمحروم کرسکتی ہے۔
راولپنڈی۔ائیرپورٹ پولیس نےایمرجنسی ہیلپ لائن15پربوگس کال کرنےوالے2ملزمان کوگرفتارکرلیا،مقدمہ درج۔
ملزم توصیف نےایمرجنسی ہیلپ لائن15پرکال کرکےبتایاکہ لڑائی جھگڑاہورہاہےاورملزم اطہر نےبتایاکہ اسےفائرلگ گیاہے
 
اٹک.تھانہ رنگوپولیس کی جنسی زیادتی کےمقدمہ میں بہترین تفتیش وپیروی کےنتیجہ میں معززعدالت کابڑافیصلہ:
مجرم کوجرم ثابت ہونےپر20سال قیداور2لاکھ روپےجرمانےکی سزاسنائی گئی
مجرم بابر نےجولائی2021میں ذہنی معذورلڑکےکوجنسی زیادتی کانشانہ بنایاتھا
@OfficialDPRPP @PunjabPoliceCPO @AttockDpo
 
راولپنڈی.کلر سیداں پولیس کی کاروائی،جعلی کرنسی نوٹ استعمال کرنےوالانوسربازگرفتار,46ہزارروپےکےجعلی کرنسی نوٹ برآمد۔
،ملزم ارسلان کےدیگرسہولت کاروں کوبھی گرفتارکیاجائےگا،
نوسربازی اور جعلسازی میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔
@OfficialDPRPP @PunjabPoliceCPO @RwpPolice
 
راولپنڈی پولیس کی موثرتفتیش وپیروی کےنتیجہ میں معززعدالت کابڑافیصلہ
پاکستانی نژادامریکی خاتون وجیہہ سواتی کےقتل میں ملوث سابقہ شوہرمجرم رضوان حبیب کوجرم ثابت ہونےپرسزائےموت،17سال قید اور7لاکھ ہرجانہ،شریک مجرمان حریت اللہ اورسلطان کو7/7سال قیداور1/1لاکھ روپےہرجانہ کی سزاسنائی گئی.
 
آرپی اوراولپنڈی ریجن عمران احمرکےوالدکرنل(ر)یونس احمرقضائےالہٰی سےامریکہ میں وفات پاگئے۔مرحوم کی غائبانہ نمازجنازہ پولیس لائنزہیڈکوارٹرزمیں اداکردی گئی۔CPOسیدشہزادندیم بخاری،SSPآپریشنز،SSP/RIB,Legalسمیت سینئرافسران،اہلکاروں اورسول سوسائٹی نےکثیرتعدادمیں شرکت کی۔1/2
@OfficialDPRPP pic.twitter.com/RZmTIBl7c3
Replying to @Rporwp
2/2 نمازجنازہ کی ادائیگی کےبعدمرحوم کےایصال ثواب اوربلندی درجات کےلیےدعاکیگئی،مرحوم دل کےعارضہ میں مبتلاتھےجو تین ہفتےقبل بسلسلہ علاج معالجہ امریکہ روانہ ہوئےتھے،آرپی او راولپنڈی ریجن عمران احمروالدکےعلاج معالجہ کےسلسلےمیں ایکس پاکستان رخصت پردوہفتےقبل روانہ ہوئےتھے۔ @RwpPolice
 
آرپی اوراولپنڈی ریجن عمران احمرکےوالدکرنل(ر)یونس احمرقضائےالہٰی سےامریکہ میں وفات پاگئے۔مرحوم کی غائبانہ نمازجنازہ پولیس لائنزہیڈکوارٹرزمیں اداکردی گئی۔CPOسیدشہزادندیم بخاری،SSPآپریشنز،SSP/RIB,Legalسمیت سینئرافسران،اہلکاروں اورسول سوسائٹی نےکثیرتعدادمیں شرکت کی۔1/2
@OfficialDPRPP
 
راولپنڈی۔نیو ٹاؤن پولیس کی کاروائی،3رکنی موٹرسائیکل چورگینگ گرفتار،5مسروقہ موٹرسائیکلزبرآمد۔
گرفتارملزمان میں حسن،ذوہیب اورہارون شامل ہیں.
گرفتارملزمان کوٹھوس شواہدکےساتھ چالان عدالت کیاجائےگا،منظم اورمتحرک گینگز کےخلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جارہی ہے۔
@OfficialDPRPP @RwpPolice
 
تھانہ صدرجہلم پولیس نےرابری معہ دوہرےقتل میں ملوث گینگ کےچاروں ملزمان کوگرفتارکرلیا.
ملزمان نےساڑھے3ماہ قبل دوران رابری عتیق اوررفاقت نامی شخص کوقتل کردیاتھا.
ملزمان سےوارداتوں میں استعمال ہونےوالااسلحہ چھیناگیاموبائل اورموٹرسائیکل کےسپیئرپارٹس بھی برآمدکرلیےگئے.
@OfficialDPRPP
 
RPO Rawalpindi Retweeted ·  
Well done @RwpPolice, as main culprit of the gruesome killings of 9 innocent women & children in Chauntra, in 2020, has been arrested. His accomplices have already been booked as well. Nobody will be allowed to meddle with people's lives, honor & property and get away with it!
 
راولپنڈی. مندرہ. پولیس نے قتل کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا.
مجرم اشتہاری نے بیوی سے تعلقات کے شبہ میں شفقت نامی شخص کو قتل کیا تھا، مجرم اشتہاری کا دوسرا ساتھی قبل ازیں گرفتار ہوچکا تھا اور معزز عدالت سے سزائے موت کی سزا سنائی جاچکی ہے.
#Rawalpindi
@OfficialDPRPP
 
اٹک پولیس کی موثرتفتیش وپیروی کےنتیجہ میں معززعدالت کا بڑافیصلہ:
قتل کاجرم ثابت ہونے پر3مجرمان کوعمرقیداور3/3لاکھ روپے جرمانےکی سزاسنادی.
مجرمان نےسال2019میں سابقہ لڑائی جھگڑےاورزمین کےتنازعہ پرسلطان نامی شخص کوفائرنگ کرکےقتل کردیاتھا.
#PunjabPolice #investigation
@OfficialDPRPP
 
راولپنڈی۔صدرواہ پولیس کی کاروائی،لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ کرکےشہری کوزخمی کرنےوالاملزم گرفتار۔
واقعہ کامقدمہ متاثرہ شہری کی مدعیت میں10روزقبل درج کیاگیاتھا
ملزم کوٹھوس شواہدکےساتھ چالان کیاجائےگا،شہریوں کےجان ومال کاتحفظ اولین ذمہ داری ہےجسکےلیےہمہ وقت کوشاں ہیں
@OfficialDPRPP
 
چکوال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی, ایک خاتون منشیات فروش سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا, ملزمان کےقبضہ سے ایک کلو530گرام آئس برآمد کر لی گئی۔
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائےگی۔
@OfficialDPRPP @PunjabPoliceCPO @chakwal_police
 
RPO Rawalpindi Retweeted ·  
The Boys in Green have secured #AFL Asian Cup. 🏉🏆

Did you all congratulate Inam ul Haq of @RwpPolice; who captained our great team in winning Asian Cup title in the Australian Football League for the first time in history!
 
راولپنڈی پولیس کی بڑی کاروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث واصی گینگ کا سرغنہ دو ساتھیوں سمیت گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے 18 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔
@OfficialDPRPP @PunjabPoliceCPO @RwpPolice
 
راولپنڈی پولیس کی اہم کاروائی،04افراد کےقتل کےمقدمہ میں مطلوب نامزداشتہاری مجرم گرفتار،اشتہاری مجرم یاسررشید نے ساتھیوں کےساتھ ملکر سابقہ رنجش اورلڑائی جھگڑے کی بناء پر سال 2019میں فائرنگ کرکے04افراد کو قتل اور 11افراد کو زخمی کردیاتھا۔
@OfficialDPRPP @PunjabPoliceCPO @RwpPolice
 
راولپنڈی پولیس نےڈیڑھ سالہ بچی فرشتہ کواغواکارملزمہ سے بازیاب کروالیا.
ملزمہ 2روزقبل بچی کواسکی7سالہ کزن سےچھین کرفرارہوگئی تھی.
سی پی او راولپنڈی،SSP آپریشنز اورSPراول ڈویژن نےبچی کو والدین کےحوالےکیا.
والدین اورموقع پرموجودشہریوں نےپولیس کوزبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا.
 
RPO Rawalpindi Retweeted ·  
All praise be to Allah.

With passionate and tireless efforts, @RwpPolice has recovered baby girl #Farishta who was kidnapped from Sadiqabad two days ago. Baby has been safely returned to her parents and the culprit is in custody!

This is an achievement for humanity!
 
ریجنل پولیس آفیسرراولپنڈی ریجن عمران احمرکاADIG/DSP ندیم افضل کےاعزازمیں الوادعی تقریب کاانعقاد۔SSPلیگل، SSP/RIB،اےڈی,PSOودیگرافسران کی شرکت۔آرپی او دفترسےآن ڈیپوٹیشن نیشنل پولیس اکیڈمی تبادلہ پردوران تعیناتی انکی بہترین خدمات کےصلہ میں اعزازی شیلڈاورتعریفی سرٹیفیکیٹ بھی دیاگیا۔
 
جہلم.دم کروانے کے بہانےخاتون کوجنسی زیادتی کانشانہ بنانے والے 3ملزمان گرفتار،مقدمہ درج.
متاثرہ خاتون کی درخواست پرتھانہ جلالپورمیں مقدمہ درج کرکے ملزمان کوگرفتارکرلیاگیا۔
مقدمہ کی میرٹ پرتفتیش عمل میں لاتےہوئےملزمان کوٹھوس شواہدکےساتھ چالان عدالت کرکےقرارواقعی سزادلوائی جائےگی.
 
اٹک۔تھانہ رنگوپولیس نےخاتون پرتشددکرنےاورگالم گلوچ کر نےوالے دیورکوگرفتارکرلیا،مقدمہ درج۔
خاتون نےدرخواست دی کہ دیور نےتشددکانشانہ بنایا اورگالم گلوچ کی۔
مقامی پولیس نےمقدمہ درج کرکےملزم کوفوری گرفتارکرلیا۔
خواتین اوربچوں پرتشدد کےحوالےسےزیروٹالرنس پالیسی کویقینی بنایاجارہا ہے۔
 
راولپنڈی۔گوجرخان پولیس کی کاروائی،ڈولی دانہ پر جواء کھیلنے والے 08قمار باز گرفتار،
ملزمان سےداؤ پر لگی رقم 01لاکھ 09 ہزار روپے، 09 موبائل فونز، 03موٹرسائیکل اور ڈولی دانہ برآمد۔
قماربازی دیگر برائیوں کی جڑ ہے قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔
@OfficialDPRPP @RwpPolice
 
راولپنڈی پولیس کےشہیدکانسٹیبل محمد نیازکی2بیٹیوں کی شادی میںSSPآپریشنزوسیم ریاض اورSPپوٹھوہارطارق محبوب کی شرکت.
شہیدکی دونوں بیٹیوں کےسر پر دست شفقت رکھتےہوئےنیک تمناوٗں اوردعاوٗں کےساتھ رخصت کیاگیا.
شادی میں شرکت کامقصدشہیدکےاہلخانہ کویہ احساس دلاناتھاکہ ہم اپنےشہداءکےوارث ہیں۔
 
راولپنڈی. راول ڈویژن پولیس کی قمار بازوں کے خلاف موثر کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے13قمارباز گرفتار، داؤ پر لگی رقم 01لاکھ 31ہزار 500روپے،13موبائل فونز۔موٹرسائیکل اور تاش کے پتے برآمد۔
قمار بازوں کیخلاف تھانہ صادق آباد اور بنی پولیس نے عمل میں لائی۔
@OfficialDPRPP @RwpPolice
 
RPO Rawalpindi Retweeted ·  
شہیدکانسٹیبل محمد نیاز کی دو صاحبزادیوں کی شادی کے موقع پر راولپنڈی پولیس کی والہانہ شرکت، SSP/OPS وسیم ریاض خان نے بارات کا استقبال کیا اور بیٹیوں کے سر پر دست شفقت رکھتےہوئےتحائف اور دعاؤں کےساتھ رخصت کیا۔ شہداء کے بچے ہمارے بچےہیں اور ہم انکے وارث ہیں۔ CPO سید شہزاد ندیم بخاری
 
راولپنڈی۔صدربیرونی پولیس کی کاروائی،17سالہ لڑکےسے زیادتی کرنےوالے2ملزمان گرفتار۔
متاثرہ لڑکے کےوالد نےدرخواست دی کہ ملزمان نے اپنےساتھیوں کے ساتھ ملکر اسکےبیٹےکو زیادتی کانشانہ بنایا.
زیادتی اور تشددناقابل برداشت ہے اس حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی کویقینی بنایا جارہاہے۔
@RwpPolice
 
Replying to @AbuJareer7
Taking notice of the complaint, I ordered the concerned SHO to find this shop and take necessary legal action. The culprit has been traced and arrested within 15 minutes.

The message is clear, Punjab Police has zero tolerance policy on violence against women & children! pic.twitter.com/tuqxndyU89
 
راولپنڈی بلال ہاسپٹل صادق آباد کے پڑوس میں واقع دکان پر کم عمر ملازم کے ساتھ انسانیت سوز سلوک سرعام مرغا بنا کر تشدد
واقعہ اسی وقت کا ہے twitter.com/i/web/status/1… pic.twitter.com/psXSW07bpI
Replying to @mustafamubashar
Taking notice of the complaint, I ordered the concerned SHO to find this shop and take necessary legal action. The culprit has been traced and arrested within 15 minutes.

The message is clear, Punjab Police has zero tolerance policy on violence against women & children! pic.twitter.com/tuqxndyU89
 
اٹک.دوہرےقتل میں ملوث ملزم کوتھانہ انجراپولیس نےگرفتارکرلیا.
ملزم نےچندروزقبل مختلف اوقات میں2دوستوں کواپنی زوجہ کیساتھ ناجائزمراسم کےشبہ میں قتل کردیاتھاجسکےخلاف قتل کے 2مقدمات درج تھے۔
ملزم کوٹھوس شواہدکےساتھ چالان عدالت کرکےقرارواقعی سزادلوائی جائےگی.
@OfficialDPRPP @AttockDpo
 
راولپنڈی.صدربیرونی پولیس کاایمرجنسی ہیلپ لائن15کال پرفوری رسپانس،شہری کوجان سےمارنےکی دھمکیاں دینےوالے2 ملزمان گرفتار۔
شہری نےبتایاکہ ملزمان اپنےساتھیوں کےساتھ ملکرہوائی فائرنگ کرکےجان سےمارنےکی دھمکیاں دےرہےہیں،مقامی پولیس نےفوری رسپانس کرتےہوئےملزمان کوگرفتارکرکےمقدمہ درج کرلیا
 
RPO Rawalpindi Retweeted ·  
پاکپتن پولیس کے سب انسپکٹر سرور اکرم ڈاکوؤں کے ساتھ کراس فائرنگ میں شہادت کے رتبے پر فائز۔ فائرنگ تبادلے میں ایک ڈاکو بھی ہلاک۔ سرور اکرم شہید نے 2015 میں پولیس سروس جوائن کی، ایک کمسن بیٹے کے والد تھے۔ پنجاب پولیس اپنے بہادرفرزند کی قربانی کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔آئی جی پنجاب
 
جہلم.خاتون کوگن پوائنٹ پراغواکرکےزیادتی کانشانہ بنانے والاملزم منگلاپولیس نےگرفتارکرلیا،واردات میں استعمال ہونے والااسلحہ وایمونیشن بھی برآمد۔
ملزم نے 5 روزقبل خاتون کوگھرواپس آتےہوئےگن پوائنٹ پراغوا کیا تھا۔
ملزم کوٹھوس شواہدکےساتھ چالان عدالت کرکےقرارواقعی سزا دلوائی جائےگی۔
 
چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے
یہ ارض وسمادیکھتے رہ گئے
پڑھ کے جبریل سورہ والضحی
صورت مصطفی دیکھتے رہ گے​
#عید_میلاد_النبی
#EidMiladunNabi
@GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @PunjabPoliceCPO @RwpPolice @AttockDpo @chakwal_police @Jehlumpolice @ctprwp
 
عیدمیلادالنبیﷺکےحوالےسےراولپنڈی ریجن پولیس نےجامع سیکورٹی پلان مرتب کرلیا.
آرپی اوراولپنڈی ریجن عمران احمرکی ریجن کےضلعی پولیس افسران کوفول پروف سیکورٹی انتظامات کویقینی بنانے کے لیےاجلاس میں خصوصی ہدایات جاری.
شہریوں کےجان ومال کےتحفظ کویقینی بنانےکےلیےہمہ وقت کوشاں ہیں.آرپی او
 
RPO Rawalpindi Retweeted ·  
Taking stern notice of a citizen's death in Taxila, FIR is lodged against ASI Zulfiqar & Constable Safdar. Both are also suspended/charge-sheeted alongside SHO for his negligence!

No tolerance against abuse of authority. Investigation upon merit will be ensured, most definitely!
 
Just IN: Non-bailable arrest warrants have been issued against Federal Minister of Interior Rana Sanaullah. Reportedly, Punjab Police has reached Islamabad to take the Minister into their custody.

#pakistanrepublic #FinalCallToSavePakistan
#سازشیوں_کا_ڈرامہ_فلاپ pic.twitter.com/v3alaxFCBw
Replying to @republicdotpk
اس حوالےسےایک نجی چینل وسوشل میڈیاپرآرپی اوراولپنڈی کےبیان کوتوڑموڑکرپیش کیاگیا۔وفاقی وزیرراناثناءاللہ کےخلاف اینٹی کرپشن پنجاب نےکارروائی کی راولپنڈی پولیس کااس مقدمےسےبراہ راست کوئی تعلق نہیں۔پولیس قواعدوضوابط کےمطابق اپناکام کررہی ہےلہذامن گھڑت وغلط خبریں نہ چلائی جائیں شکریہ
 
Arrest warrant issued for Interior Minister Rana Sanaullah. A team of Punjab Police has been dispatched for his arrest.
Replying to @KazmiWajahat
اس حوالےسےایک نجی چینل وسوشل میڈیاپرآرپی اوراولپنڈی کےبیان کوتوڑموڑکرپیش کیاگیا۔وفاقی وزیرراناثناءاللہ کےخلاف اینٹی کرپشن پنجاب نےکارروائی کی راولپنڈی پولیس کااس مقدمےسےبراہ راست کوئی تعلق نہیں۔پولیس قواعدوضوابط کےمطابق اپناکام کررہی ہےلہذامن گھڑت وغلط خبریں نہ چلائی جائیں شکریہ
 
اس حوالےسےایک نجی چینل وسوشل میڈیاپرآرپی اوراولپنڈی کےبیان کوتوڑموڑکرپیش کیاگیا۔وفاقی وزیرراناثناءاللہ کےخلاف اینٹی کرپشن پنجاب نےکارروائی کی راولپنڈی پولیس کااس مقدمےسےبراہ راست کوئی تعلق نہیں۔پولیس قواعدوضوابط کےمطابق اپناکام کررہی ہےلہذامن گھڑت وغلط خبریں نہ چلائی جائیں شکریہ
پنجاب پولیس نے رانا ثناءاللہ کی گرفتاری سے معذرت کرلی،وارنٹ گرفتاری معمول کی کارروائی ہے کسی کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں روانہ نہیں کیں،آر پی او راولپنڈی عمران احمر
 
اٹک.پنڈیگھیب پولیس نےشہری پرتشددکرکےاسکی مونچھیں اوربھنویں کاٹنےوالےملزمان کوگرفتارکرلیا.
شہری نےدرخواست دی کہ ملزمان نےجنریٹرٹھیک کرنے کےلیےبلایا اورتشددکرکےمونچھیں اوربھنویں کاٹ دیں
مقامی پولیس نےمقدمہ درج کرکےملزمان کوگرفتارکرلیا،مزید تفتیش جاری ہے
#PunjabPolice
@OfficialDPRPP
 
اٹک.سگےبیٹےکوقتل کرنے والےباپ کوتھانہ انجرا پولیس نےگرفتارکرلیا.
ملزم کےمطابق مقتول بیٹاگھروالوں کوبہت زیادہ تنگ کرتا تھاجسکی وجہ سےقتل کرکےفرارہوگیاتھا.
مقامی پولیس نےبہترین اورموثرتفتیش سےاندھےقتل کوٹریس کیا.
ملزم کوٹھوس شواہدکےساتھ چالان عدالت کرکےقرارواقعی سزا دلوائی جائےگی.
 
آرپی او راولپنڈی ریجن عمران احمرکی زیرصدارت سیکورٹی، لاءاینڈآرڈروکرائم میٹنگ کا انعقاد،DPOsاٹک،جہلم، چکوال اورINV/SSPراولپنڈی کی شرکت۔آرپی اوکی تمام امورکاتفصیلی جائزہ لیتےہوئےشرکاءکوخصوصی ہدایات جاری۔عوام کی جان ومال کی حفاظت وبہترین پبلک سروس ڈیلیوری کویقینی بنایاجائےگا۔آرپی او
 
جہلم جنسی زیادتی کےمقدمہ کی مؤثرتفتیش وپیروی کےنتیجہ میں معززعدالت کابڑافیصلہ:
مجرمان عثمان اورسعیدکوجرم ثابت ہونےپرعمرقید و 5/5لاکھ جرمانےکی سزاسنائی گئی.
مجرمان نےجولائی2021کوتھانہ صدرجہلم کےعلاقہ میں طالبہ سےزیادتی کی اورویڈیوبناکربلیک میل کرتےتھے.
#PunjabPolice #Investigation
 
راولپنڈی سےٹرانسفرہوکرفرنٹیئرکانسٹیبلری میں تعینات ہونےوالی ASPکائنات اظہرکےاعزازمیں پولیس لائنزمیں الوداعی تقریب، RPOراولپنڈی ریجن عمران احمر,CPOسیدشہزادندیم بخاری، SSPآپریشنز،ڈویژنلSPوSDPOsکی شرکت،ASPکائنات اظہرایک قابل آفیسرہیں ہماری نیک خواہشات ہمیشہ انکےساتھ ہیں.آرپی او
 
 
For access to this functionality a Trendsmap Explore subscription is required.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

Thanks for trying our Trendsmap Pro demo.

For continued access, and to utliise the full functionality available, you'll need to subscribe to a Trendsmap Pro subscription.

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.