User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 8,337 tweets, tweets from the last 392 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @SaleemKhanSafi
Not 8 months but 12 years. Because political engineering was started in 2010 not in 2022 to make PTI a political party and to finish PPP, PML(N) and other genuine political forces.
Congratulations to Gen Sahir Shamshad Mirza as new CJCSC & Gen Syed Asim Munir as new COAS. We hope new mly ldrship will work to end prevailing trust deficit that has built up in last 8 months between the nation and the State. Strength of the State is derived from its people. pic.twitter.com/5k4fVA2UGb
 
Saleem Safi Retweeted ·  
نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکی محکمہ خارجہ
 
Saleem Safi Retweeted ·  
جس ماڈل کو جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے تیزی سے آگے بڑھایا، اُسے شروع جنرل پاشا نے کیا اور یہ بات خود پرویز الہی نے بتائی۔ 12 سال میں عادیتں اتنی بگڑیں کہ تحریک انصاف نئے آرمی چیف سے بھی الیکشن میں مداخلت چاہتی ہے اور اس غیر آئینی مطالبے کو بھی آئینی سمجھتی ہے۔
3/3
 
 
اور تبدیلی آگئی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوج کی کمانڈ تبدیلی سرکار میں زیرعتاب رہنے والی جنرل عاصم منیر کےحوالے کی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے الوداعی خطاب میں ان کے دیگر خوبیوں کے ساتھ ساتھ حافظ قرآن ہونے کا خصوصیت کے ساتھ ذکر کیا۔ وتلک الایام نداولھا بین الناس (القرآن)
 
Saleem Safi Retweeted ·  
وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئیں

کابل ائیرپورٹ پر وزیر مملکت کا افغان عبوری حکومت کے نائب وزیر اقتصادی امور عبدالطیف اور پاکستانی سفارتخانے کے افسران نے خیرمقدم کیا
@HinaRKhar
 
Saleem Safi Retweeted ·  
عنقریب گمنامی میں چلا جاؤں گا لیکن فوج سے روحانی رابطہ ہمیشہ قائم رہے گا: سابق آرمی چیف urdu.geo.tv/latest/308300-
:
urdu.geo.tv
 
Saleem Safi Retweeted ·  
جی ایچ کیو میں جنرل باجوہ اور جنرل عاصم کی یادگار شہدا پر حاضری
 
Saleem Safi Retweeted ·  
فوج پر مشکل وقت آئے گا تو میری دعائیں ساتھ ہوں گی، جنرل قمر جاوید باجوہ
 
آج کے روزنامہ جنگ میں شائع ہونے والا میرا کالم:

الوداع جنرل باجوہ، چھ سالہ دور کا ایک جائزہ jang.com.pk/news/1164653
jang.com.pk
 
Saleem Safi Retweeted ·  
عمران خان کا فیصلہ وفاقی حکومت گرانے کیلئے چلائی جانے والی تحریک میں ناکامی کا نتیجہ ہے؟
"پچھلے 20 سالہ صحافت کے دوران عمران خان صاحب کو مختلف مشورے دیتا رہا لیکن ان 20 سالوں میں پہلی مرتبہ 6 مہینے بعد میری ایک تجویز یا گزارش انہوں نے مان لی ہے۔۔۔"
دیکھئے سلیم صافی کا تجزیہ
 
Saleem Safi Retweeted ·  
Great step by @ForeignOfficePk, making Taliban to sit in front of a strong and charismatic woman @HinaRKhar
 
Saleem Safi Retweeted ·  
Pakistan has confirmed that Minister of State for Foreign Affairs, Ms. Hina Rabbani Khar, will lead a delegation to Kabul for a one-day visit on Tuesday.
A statement said Monday that in Kabul, the Minister of State will hold political dialogue with Afghan Interim govt.
 
Saleem Safi Retweeted ·  
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ریٹائرمنٹ کیلئے اپنی درخواست جی ایچ کیو بھجوادی
 
Saleem Safi Retweeted ·  
جن مراعات کو استعمال کرنے کے عادی عمران خان ہوگئے ہیں، جیسے وہ کے پی اور پنجاب حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرتے ہیں تو یہ چیزیں مدنظر رکھنی چاہیے کہ اب اُن کے اتنے اے ٹی ایم نہیں رہے اور ان مراعات کے بغیر عمران خان کا گزارا بھی نہیں: سلیم صافی
 
Saleem Safi Retweeted ·  
عمران خان نے زندگی میں پہلی بار اعلان کی حد تک میری بات مان لی ہے کہ ہم اسمبلیوں سے استعفے دے رہے ہیں:
سلیم صافی کا اسمبلیوں سے استعفے کے اعلان پر دلچسپ تبصرہ
 
عمران خان اور فوج (5): جنرل قمرجاویدباجوہ کا دور۔۔۔۔۔
#genqamarjavedbajwa #Establishment #PakArmy #ImranKhan #PTI @SanaMerza
youtu.be/_e9AcvFIyhI
 
عمران خان اور فوج کا تعلق (4)
عمران خان اور جنرل راحیل شرریف کا دور ۔۔
#Establishment #PakArmy #ImranKhan #genraheelsharif #PTIOfficial @SanaMerza
youtu.be/d0WvGnh1O1I
 
چندروزقبل نوازشریف کےساتھ چندگھنٹےگپ شپ کاموقع ملا۔تب آرمی چیف کی تقرری کےایشوپرہرپاکستانی مظطرب تھالیکن وہ انتہائی مطمئن تھےبلکہ مریم اورجنیدکی موجودگی سےبہت خوش تھے۔میری ہرتشویش پرکوئی خاص توجہ نہ دی۔تقرری اورمارچ کےمعاملات پرعمران کی ناکامی کےبعدانکےاطمینان کی وجہ سمجھ آئی؟
 
Saleem Safi Retweeted ·  
A Professor in a class room in India calling a Muslim student ‘terrorist’ - This is what it has been to be a minority in India!
 
مائل لارڈ جسٹس ثاقب نثار صاحب کیا آپ یہ بھی بتانا پسند کریں کہ آپ نے اپنے حکم سے اعظم سواتی کے بارے میں بنائی گئی جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کرکے اس کی بنیاد پرکاروانی کس کے کہنے پر نہیں کی اور قاسم سوری کو دو سال سٹے کیوں اور کس کے حکم پر دئے رکھا؟
مجھ سے کمینٹس میں بار بار پوچھا جاتا ہے کہ ڈیم فنڈ کا کیا بنا۔
تو یہ کلپ سن لیں تفصیلات بتائی ہیں اور میری گزارش ہے میرے بچو آپ لوگ اس clip کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے میں مدد کرو تاکہ پٹواریوں اور مریم نواز کی سازش ناکام ہو۔
شیئر لازمی کرو! pic.twitter.com/7aan6yF0ND
 
Saleem Safi Retweeted ·  
عمران خان پر حملہ اور ان کے الزامات پر حکومت جوڈیشل کمیشن کیوں نہیں بناتی؟
 
جس پرویز الہی نے عمران خان کے کہنے پر ان کی مرضی کی ایف آئی آر نہیں کاٹی، وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے کہنے پر حکومت چھوڑ کر اسمبلی توڑ دیں گے۔ یہ کیسے ہوسکتا ہے؟۔ درون خانہ وہ بھی جانتے ہیں کہ ان کی حکومت عمران خان کی نہیں بلکہ کسی اور کی عطاکردہ ہے۔
پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے۔ ہم وضع دار لوگ ہیں جس کے ساتھ چلتے ہیں اس کا ساتھ نہیں چھوڑتے۔ اسمبلیوں سے جب استعفے دئیے تو شہباز شریف کی 27 کلومیٹر کی حکومت 27 گھنٹے بھی نہیں چل سکے گی۔ عمران خان اسمبلیاں تو ڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی۔
#ImranKhan #Punjab pic.twitter.com/xHDHATucxJ
 
عمران خان نیازی کا اصل المیہ یہ ہےکہ انکےاردگردجمع چمچے انہیں پنڈی کو لاس انجیلنس کےطورپر دکھاتے رہے اوروہ اس پریقین بھی کرتےرہے۔ خودوہ روایتی سیاستدانوں بھی بدتر ہیں لیکن سمجھتےہیں کہ طیب اردگان ہیں۔ان کی پارٹی فوج نےبنائی،چلوائی اوراقتدار دلوائی لیکن وہ صدرپوٹن بننا چاہتےہیں
 
Saleem Safi Retweeted ·  
سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ عمران خان کا اعلان اپنی جگہ مگر ابھی تک اسمبلی سے نکلنے کا فیصلہ نہیں کیا۔

jang.com.pk/news/1164454

#DailyJang
jang.com.pk
 
Saleem Safi Retweeted ·  
روزنامہ جنگ میں شائع ہونیوالا سینئر صحافی حامد میر کا کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: urdu.geo.tv/latest/308167-
urdu.geo.tv
 
Saleem Safi Retweeted ·  
سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کو بند گلی میں لے آئے ہیں جس جگہ سازش سے پھنسانا تھا وہاں لے آئے ہیں.

jang.com.pk/news/1164305

#DailyJang
jang.com.pk
 
Saleem Safi Retweeted ·  
شہبازگل اور اعظم سواتی کے معاملے پر انکوائری سے متعلق رانا ثناء کا مؤقف کیا ہے؟ دیکھئے
 
Saleem Safi Retweeted ·  
Wada counted the actual bullets fired on imran khan and demand the JIT to investigate it
 
Saleem Safi Retweeted ·  
’’اعظم سواتی جس ویڈیو کا بار بار ذکر کر رہے ہیں وہ انہوں نے خود بنائی‘‘ urdu.geo.tv/latest/308164-
urdu.geo.tv
 
Saleem Safi Retweeted ·  
حکومت عمران خان کے استعفوں کا جواب کیسے دے گی؟

کیا پرویزالہٰی سے کوئی بات چیت ہوسکتی ہے؟
 
جنرل قمر جاوید باجوہ کیا لیگسی چھوڑ کر جارہے ہیں؟
We have not seen an open-minded army chief like General Qamar Javed Bajw... youtu.be/e9J0Bbh06ok via @YouTube
 
Saleem Safi Retweeted ·  
اسٹیبلشمنٹ کے نیوٹرل ہونے سے پہلے کچھ سیاسی قوتوں کی حمایت اور کچھ سیاسی قوتوں کی مخالفت میں کئے گئے اقدامات کی تلافی کی جاتی تو اتنا نقصان نہ اٹھانا پڑتا.

سینیئر تجزیہ کار سلیم صافی
@NayaPakistanGeo
 
Saleem Safi Retweeted ·  
وزیرآباد واقعے کتنی گولیاں چلیں اور شہید معظم کو کس کی گولی لگی؟ فیصل واوڈا کا بڑا دعویٰ
 
Saleem Safi Retweeted ·  
عمران خان کے اردگرد "تین سانپ" کون ہیں؟
 
Saleem Safi Retweeted ·  
گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے۔@KesooMalKheealD
 
Saleem Safi Retweeted ·  
اعظم سواتی کی ویڈیو جعلی ہونے کا فیصل واوڈا کے پاس کیا ثبوت ہے؟
 
Saleem Safi Retweeted ·  
وزیرآباد واقعے کتنی گولیاں چلیں اور شہید معظم کو کس کی گولی لگی؟ فیصل واوڈا کا بڑا دعویٰ
 
Saleem Safi Retweeted ·  
میں عمران خان کو آخری وقت تک ان کیڑے ان سازشی، سانپوں سے بچا کرچھوڑوں گا، فیصل واوڈا
 
Saleem Safi Retweeted ·  
ارشد شریف کے قاتل کون ہیں، فیصل واوڈا کب نام بتائیں گے؟
 
Saleem Safi Retweeted ·  
تاریخ کا سبق یہ ہے کہ ہم تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے
 
Saleem Safi Retweeted ·  
کیا واقعی عمران خان کی جان کو خطرہ ہے؟ دیکھئے رانا ثناء کا جواب
 
Saleem Safi Retweeted ·  
عمران اسماعیل کے کپڑوں سے کتنی " گولیاں " نکلیں؟
 
Saleem Safi Retweeted ·  
جن چار گولیوں کی عمران خان نے کل بات کی وہ جسمانی طاقت کی گولیاں تو ہوسکتی ہیں کوئی اور نہیں
فیصل واوڈا
 
اعظم سواتی کے خلاف بلوچستان کے علاقے چمن میں شہری کی شکایت پر عسکری اداروں کی توہین کے جرم میں مقدمہ درج ۔ سندھ میں بھی ان کے خلاف نصف درجن مقدمات درج ہوگئے
 
Saleem Safi Retweeted ·  
چیئرمین سینٹ کو اعظم سواتی کی گرفتاری کی اطلاع دے دی گئی
 
Saleem Safi Retweeted ·  
جنرل ساحر شمشاد نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا چارج سنبھال لیا urdu.geo.tv/latest/308110-
urdu.geo.tv
 
سات ماہ قبل عمران خان کوجومشورہ ہم جیسےطالب علم دیا کرتےتھے،آج سات ماہ بعدوہ اس بات پرآگئےلیکن بڑےنقصانات کےبعدجبکہ اب وقت بھی ہاتھ سےنکل گیاہےکیونکہ محمود خان کی حکومت نےاپوزیشن سےرابطہ کرکےکہہ دیا ہےکہ میرےخلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرلوتاکہ خان مجھےاسمبلی توڑنےپرمجبورنہ کرے۔
 
(عمران خان اور فوج کا تعلق (3
عمران خان اور جنرل اشفاق پرویز کیانی کا دور ۔۔
#Establishment #PakArmy #ImranKhan #genkiyani #PTI @SanaMerza
youtu.be/20f37F_EtAE
 
موجودہ حکمران اور طاقت کے مناصب پر براجمان لوگ بھی تکبر میں آکر آپے سے باہر نہ ہوں تو بہتر ہے کیونکہ رب کائنات کا وعدہ ہے کہ “ تلک الایام نداولھا بین الناس” لیکن بدقسمتی سے تاریخ کا سبق یہی ہے کہ ہم تاریخ سے سبق نہیں لیتے ۔
History’s judgements are ruthless. pic.twitter.com/pHkuu3ov8S
 
 
For access to this functionality a Trendsmap Explore subscription is required.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

Thanks for trying our Trendsmap Pro demo.

For continued access, and to utliise the full functionality available, you'll need to subscribe to a Trendsmap Pro subscription.

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.