User Overview

Followers and Following

Followers
Following
Trendsmap

History

Total Followers - Last Year
Daily Follower Change - Last Year
Daily Tweets - Last Year

Tweet Stats

Analysed 6,543 tweets, tweets from the last 130 weeks.
Tweets Day of Week (UTC)
Tweets Hour of Day (UTC)
Key:
Tweets
Retweets
Quotes
Replies
Tweets Day and Hour Heatmap (UTC)

Tweets

Last 50 tweets from @SHABAZGIL
Thank you Omar g
Why are some media personalities riled up against Shahbaz Gill? All he has done is to hold up a mirror before them. You cannot claim to be a 'neutral media person' & then take sides of a party of ur choice & promote that pol party's narrative. @SHABAZGIL @PTIofficial
 
Dr. Shahbaz GiLL Retweeted ·  
عمران خان مٹھائی دے کر یا گھٹنوں کو ہاتھ لگا کر وزیراعظم نہیں بنے
عمران خان عوام کے ووٹ سے وزیراعظم بنے ہیں
عمران خان کی بیگم ہونے سے پہلے وہ قوم کی بیٹی اور ایک ماں ہے
اگر وزیراعظم یا ان کی فیملی کو گالیاں دینگے تو سوشل میڈیا پر ردعمل آئیگا

youtu.be/3Cv_RL8QLSo via @YouTube
 
Dr. Shahbaz GiLL Retweeted ·  
عمران خان گھٹنوں کو ہاتھ لگا کر وزیراعظم نہیں بنے،عوام کے ووٹ سے وزیراعظم بنے
مسلم کلچر سے ع کیسے نکالوں گے
آپ کے گلے میں عمران خان پھنسا ہے،
ش سے شہباز گل جس سے بھی بہت تکلیف ہے
صحافت اس وقت کہاں سوئی ہوتی ہے جب لوگوں کی ماں بیٹی کو گالیاں دی جاتی ہیں

#I_Stand_With_ShabazGill
 
Dr. Shahbaz GiLL Retweeted ·  
خاتون اول پر بغیر سوچے سمجھے حملہ کیا جاتا ہے
عمران خان کی بیگم ہونے سے پہلے وہ قوم کی بیٹی اور ایک ماں ہے
وزیراعظم یا ان کی فیملی کو گالیاں دینگے تو سوشل میڈیا پر ردعمل آئیگا
سیاست کو سیاست رہنے دیں اس گند تک نہ لیکر جائیں

#I_Stand_With_ShabazGill
 
Dr. Shahbaz GiLL Retweeted ·  
عاصمہ شیرازی صاحبہ ،آپ دوسروں کی خواتین کی عزت کریں آپ کی بھی عزت ہوگی۔۔۔اپ کسی کے گھر پتھر پھینکیں۔ گی تو کنکر آپکی طرف بھی ائینگے۔پھر اتنی چیخیں کیوں؟؟؟
@asmashirazi
@SHABAZGIL
@PTIofficial
 
Dr. Shahbaz GiLL Retweeted ·  
پریس کلب میں داخلے پر پابندی سے کیا ہوگا؟ جھوٹے لوگوں کو ایکسپوز کرنے کےلیے تو آجکل بس ایک کیمرے والا موبائیل فون ہی کافی ہے۔ ایک صحافی سے سوال کیا ہے، اسکا جواب اگر نہیں ہے تو کچے ہو کر اسطرح کے نوٹس ردی کے ٹوکرے میں پھینکنے کیلیے بے شک نکالی جائیں
twitter.com/siasatpk/statu…
 
شکریہ زرتاج
شہباز گل نے حق اور سچ پر مبنی باتیں کی ہیں۔ جو صحافی منافقت سے کام لے کر ایک غیر سیاسی خاتون کی بدترین کردار کشی کا دفاع کر رہے ہیں، ان کو اپنے رویے پر نظر ثانی کرنی چاہیئے۔ صحافت کیجیئے، کردار کشی نہیں۔ صحافت کا لبادہ اوڑھے ہوئے سیاسی کارکنان اب سب کی نظروں کے سامنے عیاں ہیں۔ pic.twitter.com/sdYoeYTtWW
 
شکریہ حماد جی
شہباز گل نے کافی سارے صحافیوں میں چھپے سیاسی کارکنوں کو اور اِن کے دہرا معیار کو expose کر دیا ہے۔
Selective outrage کی ایک بار پھر نمائش ہوئی۔
اور بیان دے رہیں ہے اب شہباز گل کے خلاف۔ واہ!
 
یہ تو حال ہے ہمارے ہاں۔ پیمرا کو اس پر ایکشن لینا ہو گا۔ صحافت کسی حکومت کے خلاف پارٹی بننے کا کام نہیں ہے۔
 
Dr. Shahbaz GiLL Retweeted ·  
میں ایسے شخص کے لیے لڑ رہا ہوں جو اس ملک کو بہت مشکل سے ملا ہے جو دن رات کوشش کر رہا اس ملک کو بچانے کی
خاتون اول کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن پھر بھی انکو تنقید کا نشانہ بنایا گیا سنیئے شہباز گل کی زبانی 3/3
@arsched @adeelraja @SHABAZGIL @ImranKhanPTI
 
آپ ہیں تو ہماری بھانجی لیکن آپکا منجھن بکتا ہے اپنی والدہ کے ارد گرد موجود لوگوں کو برا بھلا کہنے ہیں۔ آپ سے رشتہ ایسا ہے کہ آپکو کیا جواب دیا جائے۔ بیٹا دبا کے رکھیں۔
اگر حکومت چلانے کے قابل ہوتے تو عوام کو ہر وقت مذہب کا درس نہ دے رہے ہوتے بلکہ اپنی کارکردگی دکھا رہے ھوتے۔
@SHABAZGIL

جن لوگوں نے ملک کی معیشت تباہ کر دی، میڈیا پر بے شمار قدغنیں لگائیں اور اپوزیشن کو ہراساں کیا ان کے پاس مذہب کے پیچھے چھپنے کے سوا اور کیا راستہ رہ گیا ہے...
 
Dr. Shahbaz GiLL Retweeted ·  
In reply to @TheMysticSufi
معاون خصوصی شہبازگل ہمیں عوام کااحساس ہےکہ وہ تکلیف میں ہیں لیکن ہم عوام کے ساتھ ہیں ان سے کوئی جھوٹ نہیں بولاجائےگا انکےسامنے ہرمسلئے اوراسکوحل کرنےکی پوری تصویر بھی دکھائی جائے گی۔ ہم ٹارگٹڈ سبسڈی کےتحت مستحق خاندانوں کوریلیف فراہم کرینگے.👇 @arsched @SHABAZGIL #PTIGovernment
 
Dr. Shahbaz GiLL Retweeted ·  
شہبازگل
مہنگائی بڑھی ہےاس بات کوہم مانتےہیں مگر مہنگائی صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیامیں ہوئی ہےاوراگراپ پاکستان کے اعدادوشمارکادنیاکےاعدادوشمارکےساتھ موازنہ کریں توپاکستان میں آدھی سےبھی کم مہنگائی ہےاوراس بڑھتی مہنگائی کی بڑی وجہ کروناہے.👇
@arsched
@SHABAZGIL 1/2
 
Dr. Shahbaz GiLL Retweeted ·  
این آر اوکی بازگشت..
نوازشریف کوبیرون ملک بھیجےجانےپر وزیراعظم عمران خان کوشرمندگی اور افسوس کیوں ہوا؟
نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کس نے مینیج کی اور کیا ابھی تک ان جعلی میڈیکل رپورٹس کی انکوائری ہوئی؟
ملاحظہ فرمائیں اس پہ شہبازگل کیاکہتےہیں 👇
@arsched
@SHABAZGIL
#ImranKhanPTI
 
Dr. Shahbaz GiLL Retweeted ·  
عام آدمی مہنگائی سے تنگ...کیاحکومت کو بڑھتی مہنگائی کا ادراک ہے؟
حکومت عوام کےلئےریلیف پیکج کااعلان کب کرے گی؟کیا غریب عوام کوسبسڈی مل سکےگی؟
حکومتی احتساب کانعرہ کیانعرے کی حدتک ہی محدودہوگیا؟
کیاحکومت کی احتساب پالیسی ناکام ہوگئی؟
جانئیےیہ سب پاورپلےمیں👇
@arsched
@SHABAZGIL
 
Dr. Shahbaz GiLL Retweeted ·  
In reply to @TheMysticSufi
شہبازگل مہنگائی بڑھی ہےاس بات کوہم مانتےہیں مگرمہنگائی صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیامیں ہوئی ہےاوراگراپ پاکستان کے اعدادوشمارکادنیاکےاعدادوشمارکےساتھ موازنہ کریں توپاکستان میں آدھی سےبھی کم مہنگائی ہےاوراس بڑھتی مہنگائی کی بڑی وجہ کروناہے.👇 @arsched @SHABAZGIL
 
Dr. Shahbaz GiLL Retweeted ·  
معاون خصوصی شہبازگل
ہمیں عوام کااحساس ہےکہ وہ تکلیف میں ہیں لیکن ہم عوام کے ساتھ ہیں ان سے کوئی جھوٹ نہیں بولاجائےگا انکےسامنے ہرمسلئے اوراسکوحل کرنےکی پوری تصویر بھی دکھائی جائے گی۔
ہم ٹارگٹڈ سبسڈی کےتحت مستحق خاندانوں کوریلیف فراہم کرینگے.👇
@arsched
@SHABAZGIL
#PTIGovernment
 
Dr. Shahbaz GiLL Retweeted ·  
ملک کے چند پریس کلبز کی جانب سے کالم نگار خاتون کی حمایت اور شہباز گل کی مذت کرنا بذات خود قابل مزمت فعل ہے... کیا صحافی احتساب سے بالاتر ہیں؟ کسی ثبوت کے بغیر بہتان تراشی کونسی صحافت ہے؟ اور یہ بھی بتائیں کہ اپنے ساتھیوں کے غلط کام کا دفاع کرنا جرنلزم ہے یا گینگسٹر ازم؟
 
شکریہ بھٹی صاحب @arifhameed15
"ایک کالم نویس کالم لکھے اور 70 سالہ سنیاسی بابا لکھے، اس میں فرق ہوتا ہے، گالی اور رائے میں ہم صحافیوں کو فرق رکھنا چاہئے، صحافیوں کو حق نہیں پہنچتا کہ کسی کی بہنوں بیٹیوں سے متعلق نامناسب الفاظ استعمال کرے"- عارف حمید بھٹی
@arifhameed15 #AsmaSherazi
siasat.pk/forums/threads…
 
Dr. Shahbaz GiLL Retweeted ·  
میرے خیال میں غریدہ فاروقی صاحبہ آپ کو اینکر عاصمہ شیرازی کی مذمت کرنی چاہیے تھی جنہوں نے اینے کالم اور ٹویٹ میں وزیراعظم کی باپردہ اہلیہ کے بارے میں انتہائی گھٹیا، غلیظ اور اخلاق سے گرے ہوئے الفاظ استعمال کیے،صحافی ہمیں اخلاقیات سکھاتے ہیں اورخود تہزیب اور تمیز بھول جاتے ہیں
 
شکریہ میرے دوست
Under the garb of politics we let our standards fall so low that even our parents would be ashamed of us. Very well put @SHABAZGIL ! pic.twitter.com/Cp7NakXD1l
 
 
شکریہ میاں صاحب آپکی سپورٹ کا۔ ورنہ یہاں پر تو اوکھے ویلے اللہ جانے کون بشر ہے 😊😊
غریدہ فاروقی کو مریم نے غلط کہا

بلاول نے میڈیا کو بھونکنے والے کہا
کس کی مجال ہے مجھ سے سوال کرے: بلاول

رانا ثناء نے خاتون اینکر کو گالیاں دی اور نازیبا الفاظ استعمال کیے۔۔

لیکن پریس کلب کا بیان شہباز گل کے خلاف؟؟؟
 
اللّٰہ کی شان
پلی بارگین کسے کہتے ہیں شاہ صاحب بتانا پسند کریں گے قوم کو؟

رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے بعد چوری کا مال واپس کرنے کو اور یہ سندھ سرکار
آپ کے دور کا کارنامہ ہے

قوم کو یاد ہے ذرا ذرا
تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

سندھ کے چوہے تھر کے بچوں سے خوش قسمت ہیں جو گندم
"کھا"
گئے
 
 
پتہ چلا کے کچھ پریس کلبز کی طرف سے میرے خلاف سٹیٹمنٹ جاری ہوئی۔پریس کلب صحافت کا حجرہ ہوتا ہے۔انصاف کی جگہ۔انصاف اپنے پرائے کو نہیں جانتا-

میں ارشد شریف کے شو پر کہہ چکا کہ عاصمہ صاحبہ سے کسی بھی جگہ معذرت کو تیار ہوں لیکن پہلے وہ جو لکھا اس کا ثبوت دیں۔یا جھوٹ پرمعافی مانگیں
 
ن لیگ اپنے معاہدوں،کیپسٹی پیمنٹ کے نتیجے میں پیداہونے والی مہنگی بجلی کے خلاف احتجاج کررہی ہے
موجودہ حکومت نےIPP'sکے ساتھ مذاکرات کر کے فکس ایکسچینج ریٹ،ادائیگیوں کوڈالر سے روپے میں تبدیل کروایاوہی معاہدے پوری طرح لاگو رہتے تو آج بجلی کتنے میں پڑتی صارفین کو اندازہ کیا جا سکتا ہے
 
Dr. Shahbaz GiLL Retweeted ·  
خاتون اول پر بغیر سوچے سمجھے حملہ کیا جاتا ہے
عمران خان کی بیگم ہونے سے پہلے وہ قوم کی بیٹی اور ایک ماں ہے
وزیراعظم یا ان کی فیملی کو گالیاں دینگے تو سوشل میڈیا پر ردعمل آئیگا
سیاست کو سیاست رہنے دیں اس گند تک نہ لیکر جائیں

youtu.be/umszVseYqws via @YouTube
 
Dr. Shahbaz GiLL Retweeted ·  
عاصمہ شیرازی صاحبہ جہاں کہیں گی جیسے کہیں گی میں ان سے معافی مانگوں گا
وہ میری بہن ہیں
انہوں نے جو بہتان بازی کی اس کا ثبوت لے آئیں
@SHABAZGIL

اس سے بہتر آفر ہو گی کیا دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرنے کا
یقیناً آپ نے بنا ثبوت تو کچھ نہیں لکھا ہو گا
@asmashirazi
 
پی ٹی آئی میں اور بھی لوگ ہیں جنہوں نے ٹویٹ کئے لیکن جیو کی میرے سے محبت اتنی زیادہ ہے کہ پورے شو میں صرف میری وڈیو چلائی جا رہی ہے۔ آپ کی محبتوں کا شکریہ۔
کیا عاصمہ شیرازی کی ٹرولنگ سوالات ہیں یا ہراسگی؟

دیکھئے محمل سرفراز کا تجزیہ

#GeoNews #GeoReportCard pic.twitter.com/qqxBxdL7bE
 
Not only their salaries. But also air tickets please
If I tweet that salaries of a few anchors are paid by a political party, will it be harassment?
 
Yesterday a fake liberal said if u don’t agree, don’t read her articles,

if u don’t agree with Me, don’t watch my press conference. Simple.

اتنی منافقت۔
 
اورنج میٹرو کی طرح امپورٹڈ فیول کے مہنگے معاہدے آپ ہی کے کئے ہوئے ہیں اور ان کی کیپسٹی پیمنٹس کا بوجھ آج مہنگی بجلی کی صورت میں قوم بھگت رہی ہے
موجودہ حکومت نے چھوٹے بڑے دس ڈیمز پر کام شروع کر رکھا ہے جس سے سستی بجلی کے ساتھ ساتھ زراعت کے لئے پانی کے ذخائر میں بھی اضافہ ہو گا
 
Dr. Shahbaz GiLL Retweeted ·  
Asma Shirazi who has been complaining about harassment is seen speaking with Waqas Goraya in his space session. Waqas is shamelessly involved in harassing and using foul language against Women (examples below)

Will you condemn him, Asma Shirazi? #QuestioningIsNotHarassment
 
 
اب کچھ صحافی اس صحافت کے ساتھ بھی کھڑے ہو جائیں گے جس میں پشتونوں سندھیوں بلوچوں کو کم تر کہا جا رہا ہے اور پنجابیوں کو افضل۔ اگر یہ بھی صحافت ہے تو پھر بلاول درست ہی کہتا ہے۔ مہر بخاری صاحبہ مظہر عباس صاحب فہد حسین صاحب اس صحافت کے بھی آپ ساتھ ہی کھڑے ہوں گے یقیناً ؟
 
ویسے شرم کی کمی ہے ان لوگوں میں۔ ایک سرکاری پراپرٹی کے ارد گرد ناجائز قبضہ روکنے اور حفاظت کے لئے جنگلہ لگایا لیکن اعتراض کون کر رہا جنہوں نے عوام کے پیسے سے اپنے زاتی گھر پر 88 کروڑ کی دیوار بنوائی تھی۔ مریم آپ دس بار بھی پیدا ہو کر آ جاؤ تو کوئی آپکو ایماندار نہیں مان سکتا
 
Dr. Shahbaz GiLL Retweeted ·  
Here Sana Bucha says the only leader to fight back will be from Punjab, while Sindhi, Baloch and Pashtoons do not matter not can they fight back! Kamal!
 
Dr. Shahbaz GiLL Retweeted ·  
کل ایک پروگرام میں شاہد خاقان عباسی صاحب نے خود اعتراف کیا کہ PTI حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر ن لیگ حکومت سے کہیں کم ٹیکس لے رہی ہے،

اگر ن لیگ جتنا ٹیکس آج لگتا تو آج اس سے کہیں زیادہ مہنگا پیٹرول ملتا۔

یہ بات ن لیگ مان گئی لیکن ن لیگی صحافی نہ خود مانیں گے، نہ آپ کو بتائیں گے۔🙂
 
آپکا بے حد شکریہ۔ آپ نے سچی بات کی۔ شکریہ
میں آزادی رائے اور صحافت کا حامی ہوں اور اس پرکسی سمجھوتے کا قائل نہیں۔ اسی لئے حکومتی قانون PMDA کا بھی مخالف ہوں لیکن اگر ہمارے چند صحافی صحافت کے نام پر نامناسب انداز سے ایجنڈے کا بیوپار کریں تو کیا انہیں سات خون معاف ہیں؟ وہ سب اول فُول بَکیں لیکن اگر انہیں جواب دو تو وہ جرم؟
 
آپ خوامخواہ عاصمہ شیرازی کے لئیے کھڑی ہیں۔پہلے چیک تو کر لیں وہ خود کہاں کھڑی ہیں۔آپ ایسے ہی کھڑی ہیں اور وہ تو نواز شریف صاحب کے ساتھ بزنس کلاس 11F پر بیٹھی ہوئی ہیں۔اب بہتر یا تو آپ بھی اگلی سیٹ 11 G پر تشریف رکھ کیں یا پھر لوگوں کی گھر کی عورتوں کو گالی گلوچ والوں سے دور رہیں
I was accused of being a LIAR, spreading hopelessness & misinformation- because I quoted a WB report that govt didn't have the courage to challenge, instead focused on govts pandemic response in the ridiculous video.
Now @asmashirazi being targeted- shame! #IStandWithAsmaShirazi
 
جو کچھ آصمہ شیرازی نے لکھا۔ اور اس کے بعد میرے سوال اٹھانے پر جو واپس گالی گلوچ کی گئی اس کے بعد یہ تو کلیر ہو گیا کہ ان لوگوں کا ایجنڈا کیا ہے۔ حیرت مجھے ان دوستوں پر ہے جو آج بھی ضد کرکے ہیں کہ یہ صحافت ہے۔ افسوس تو یہ ہے مظہر عباس جیسے دوست بھی گالی گلوچ کو سپورٹ کر رہے ہیں۔
Replying to @SHABAZGIL
آصمہ سے زیادہ دکھ فہد حسین اور مظہر عباس جیسے دوستوں پر جو کسی کے گھر کی عورت کو گالی گلوچ کرنے والی خاتون کو صحافی کہہ کر الٹا ہماری مذمت کر رہے ہیں۔ اگر گالی گلوچ ہی اب آپ کی صحافت ہے تو پھر تو بلاول بھٹو نے ایسی صحافت کے متعلق درست زبان استعمال کی تھی۔ گالی گلوچ کی صحافت
 
جو کچھ آصمہ شیرازی نے لکھا۔ اور اس کے بعد میرے سوال اٹھانے پر جو واپس گالی گلوچ کی گئی اس کے بعد یہ تو کلیر ہو گیا کہ ان لوگوں کا ایجنڈا کیا ہے۔ حیرت مجھے ان دوستوں پر ہے جو آج بھی ضد کرکے ہیں کہ یہ صحافت ہے۔ افسوس تو یہ ہے مظہر عباس جیسے دوست بھی گالی گلوچ کو سپورٹ کر رہے ہیں۔
 
Dr. Shahbaz GiLL Retweeted ·  
معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا احسن اقبال کے بیان پر ردعمل

نااہل درباری احتساب کے عمل کو متنازع بنانے کی بھرپور مگر ناکام کوشش میں ہیں،

جوابدہی کے بجائے میڈیا پر خود کو بے قصور بنانے کے جتن میں مصروف ہیں،

youtu.be/2wqqizGBgb0 via @YouTube
 
Dr. Shahbaz GiLL Retweeted ·  
In reply to @asmashirazi
قلم اور زبان سے مسلسل زہر اگلا جا رہا ہے اور عاصمہ شیرازی کا پھر بھی شکوہ ہے میڈیا آزاد نہیں ہے پابندیاں عائد ہیں
 
یہ والے مزے اب کہاں
 
یہ مریم صفدر۔ اگر کسی نے مریم صفدر کی پوری سیاسی شخصیت کا درست پوسٹمارٹم کیا ہے تو وہ اس بہن نے کیا ہے۔ ضرور دیکھیں۔
In reply to @asmashirazi
یہ دیکھ کر آپ کو سمجھ آجائے گی کے @asmashirazi کو کون واٹس ایپ کرتا ھے کے کیسے کب اور کیا لکھنا ھے pic.twitter.com/gKcg0mMrr7
 
تقریباً 59 منٹ کی تقریر میں سے آپکو یہ ہیڈ لائین ملی ہے؟
عرس میں دھمال ہوتے ہیں، لوگ خوشیاں مناتے ہیں، چرس پی کر چلے جاتے ہیں: وزیراعظم urdu.geo.tv/latest/267006-
 
Dr. Shahbaz GiLL Retweeted ·  
I want to appreciate my team for their dedication & the passion they showed in making this video in a short time, on the spread of Islam & Muslims power and renaissance of learning & the decline that followed. Our youth especially need to understand this
 
Dr. Shahbaz GiLL Retweeted ·  
اسماعیل انڈسٹریز کا مالک مفتاح اسماعیل ہے
یہ اسکی انڈسٹری کی بیلنس شیٹ ہے2020 میں اس کمپنی نے93کروڑ جبکہ2021 میں1 ارب77 کروڑ کا منافع کمایا
2020میں اس کی سیلز40 ارب اور 2021میں اس کی سیلز44 ارب کی ہوئی
پر یہ روزانہ قوم کو بتاتا ہے عمران خان نے اس ملک کے لوگوں کا بزنس تباہ کردیا
 
 
Free access is provided to the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.