Analyse @BabarAwanPK's tweets
@BabarAwanPK
| 2,703,784 followers
شہباز شریف، شہید بی بی اپوزیشن لیڈر تھیں۔ تم نے بی بی کے احتساب کے لئے سیف الرحمان سیل بنایا۔ ججوں کو فون کرکے انہیں سزائیں دلوائیں۔ بی بی کے وکیل کی حیثیت سے مجھ پر دہشت گردی کا پرچہ کروایا، گرفتار کیا۔ عمران خان پر دہشت گردی کی FIRs کاٹیں۔ جھوٹی تقریر کرتے تمہیں شرم نہیں آئی؟