Analyse @KhanzadMubeen's tweets
@KhanzadMubeen
| 3,235 followers
میرے وطن مجھے تجھ سے سوال کرنا ہے
بلکتے بچوں کو کیوں گود سے اچھالا گیا
ہر ایک گھر پھر ایک بار لوٹ ڈالا گیا
ہمیں ہمارے وطن سے پھر نکالا گیا
اندھیرے پھیل گئے شہر کا اجالا گیا
میری دھائی فقط داستاں بنی ورنہ
ان اہل سر کوحقیقت کی جستجو کیا ہے
#QasbaAligarhMassacre1986 https://t.co/fHdGWSnCEd
بلکتے بچوں کو کیوں گود سے اچھالا گیا
ہر ایک گھر پھر ایک بار لوٹ ڈالا گیا
ہمیں ہمارے وطن سے پھر نکالا گیا
اندھیرے پھیل گئے شہر کا اجالا گیا
میری دھائی فقط داستاں بنی ورنہ
ان اہل سر کوحقیقت کی جستجو کیا ہے
#QasbaAligarhMassacre1986 https://t.co/fHdGWSnCEd