Analyse @ZahidMansori's tweets
@ZahidMansori
| 10,633 followers
کراچی ہمیشہ عتاب کا شکار رہا یہاں کے لوگوں پر ظلم و ستم روا رکھے گے۔یہ زیادتیوں کا سلسلہ ایم کیو ایم بننے سے پہلے ہی جاری ہے۔ایم کیو ایم نے مظلوم مہاجروں کو ظلم کے خلاف بولنے کے لیے زبان دی ورنہ مہاجروں پر ظلم کے خلاف اٹھانے والی کوی آواز نہ تھی
#شہدائےقصبہ_علیگڑھ_کوانصاف_دو
#شہدائےقصبہ_علیگڑھ_کوانصاف_دو