Analyse @kkhan9399's tweets
@kkhan9399
| 2,707 followers
لہو لہو ہے زبانِ قلم بیاں کے لیے ! ! !
یہ گُل چنے ہیں شہیدوں کی داستاں کے لیے
بہے ہیں کِس قدر آنسو، چُھپے ہیں کتنے ہی داغ
یہ جمع و خرچ ہیں باقی حساب داں کے لیے
سکُوتِ اہلِ سُخن بھی ہے ایک طرزِ سُخن
یہ نُکتہ چھوڑ دِیا مَیں نے نکتہ داں کے لیے
#QasbaAligarhMassacre1986 https://t.co/YRuKgmXas8